ilm-e-Kashf Aur Kashf-ul-Quboor ki Haqeeqat Kya Hai ? | Dr. Israr Ahmed R.A | Question Answer
علم کشف اور کشف القبور کی کیا حقیقت کیا ہے ؟ ۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ
#Drisrarahmed
#shortClip
#QuestionAnswer
#swalojawabdrisrar
May Allah (S.W.T.) shower blessings on the Founder of Markazi Anjuman Khudam-ul-Quran and Tanzeem-e-Islami, Dr. Israr Ahmed (R.A.A.), who communicated this holistic view of the Holy Qur’an on a large scale in the present age. We sincerely hope that this series of Question Answer will help you understand the true teachings of the Qur’an with greater precision and clarity. We pray to Allah (S.W.T.) that may this service of Islam help Dr. Israr Ahmed (R.A.A.) to get loftier ranks in the Hereafter. Aameen!
Instagram Account : / drisraroffi. .
Visit Our Official website: drisrar.com/
Follow to our twitter account: / tanzeemorg
Visit Tanzeem e Islami Official website: tanzeem.org/
Visit Khuddam ul Quran Official website: khuddamulquran.org/
Пікірлер: 63
اللہ تعالیٰ ہمارے دادا پیر مولانا احمد علی لاہوری رحمہ اللّٰہ تعالیٰ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
@taufiqazam8656
3 ай бұрын
Ameen
@muddasirhassan4537
2 ай бұрын
ameen
@arshilazghan786
Ай бұрын
Aameen
@sohailmehmood8561
Ай бұрын
Àmeen
ماشاؑاللہ۔۔۔۔کیا خوب بیان ہے, ڈاکڑ صاحب کا۔ اللہ پاکﷻ , ڈاکٹر صاحب کو اور ساری امت کے مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ۔ آمین ثم آمین
اللہ پاک میرے پڑدادا پیر حضرت مولانا احمد علی لاہوری قدس سرہ کی قبر مبارک پر اپنی شایان شان رحمتیں وانوارات نازل فرماۓ۔امین
Sadiq MO'MEN ki pehchan JIHAAD ha 👈💯❣️
ماشاءاللہ بہت عمدہ اللّٰہ پاک ہم سب کو نیک انسان بنائے اور ہمیں اچھے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے جو ہمارے لئے صدقہ جاریہ بنے آمین ثم آمین
Laa illaha ilallaho Muhammadur Rasulullah ❤️ s a w 🌹🌹🌹
سبحان اللّٰہ 🤲💞🤲
جزاک اللہ خیرا سمجھ آ گئی ہے شکریہ
ALLAH ALRAHMAN dr israr Ahmad marhoom ko janant fardous ma jaga ata farmaye. AMEEN
Zabardast tashreeh. Mashallah
SubhanAllah
Jazakallah khair
JazakAllah khair
ماشاءاللہ
Jazakallah zamana gawah hai
🌹🦋🌹Ya waris🌹heqq🌹waris🌹🦋🌹
🌹Allha🌹bless🌹islam🌹🤲🌹
Kitna acchi tarah baat samjhai aap ne.
جہلم کے معروف بزرگ بابا عرفان الحق صاحب ِ کشف الاسرار ہیں
🌹🦋🌹MMola🌹ali🌹waris🌹🦋🌹
Ji
Allah ki
🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹
🦁 🦁 🦁
Full video link dijiy
جب ہم نے سلیمانؑ کو موت دے دی تو ان (جنات) کو اس کی موت کی خبر تب تک نہ ہںوئی جب تک زمین کا کیڑا سلیمانؑ کا عصا کھاتا رہا۔ پھر جب (سلیمانؑ کا جسم) گر پڑا تو واضح ہںو گیا کہ اگر جن غیبی علم رکھتے تو اس ذلت کے عذاب میں نہ رہتے۔ (سورۃ سباء 14) (اگر قبروں میں انبیاء، شہید، زندہ، سنتے، جواب دیتے ہیں تو سلیمانؑ قبر سے باہر جنوں کے سامنے نہ حلے جلے، نہ بولے اور جسم گر پڑا ان کو کیا ہںوا تھا؟)
🇵🇰💚🇵🇰💚🇵🇰
Bring the people to Islamic messaging system 👈 Deen ko ghaalib kro musalmano Pakistan me Nizam e elahi ko nafiz karo 👈
Daata Sahab ka Naam Ali bin Usman hai.
Allah farmaty hai k tim ne kabhi aisy ulma ko dekha hai k Jo khahish nafs ko gilam bana baithy hai?
Allahuakbar
Is mein koi shak nhi k paradada peer Hazrat Molana Ahmad Ali lahori Rahimahullah apnea waqt k bhut barey sahibe kashf o karamat Auliyah Allah me se they allah.Allah pak Hazrat e lahori rahimahollah ki qabr e mubarak pr karooru rahmatin nazil frmaey Ameen.
@shahriefkhan116
27 күн бұрын
Ameen
🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋
Dr israr shab ko kashf hoa kabhi? Kisi book mein ho TU btadain
mujaAllah pak na 2kashif atta keya ha kashif ul majoob aur kashif ul kaboor
@FatimaAnsari-xc6xd
3 ай бұрын
Allah ky naam py jawab to do har jagah apko mai cmnt kr rhi apko subscribe nhi kia khudara plzzz plzz mehrbani kro jawab do mjhy
@FatimaAnsari-xc6xd
3 ай бұрын
😢😢bhai mere jawab to dede kider hai koi msg ni mjhy kch puchna hai kahan ho akhir ap
Jo eshara Allaha ki taraf se hota hai wo kashaf nahee hota balke Allaha ki taraf se aik eshara hota hai.. kashaf aek soofi terminology hai....
@azeemworld7411
Жыл бұрын
Nai samja, khulla samjav na pls
@user-iq9xd2iw1g
3 ай бұрын
Tuje bara ilm hai 😂😂😂😂
کشف القلوب کشف الاسرار اور کشف القبور/حقیقی علوم ہیں یہ الگ بات کہ اس کے جاننے والے بہت کم ہیں /یہ ایک علم ہے جس کی اگر مشق کی جائے اور اللہ پاک اسے یہ علم عطا کرنا چاہیں تو یہ حاصل ہو سکتا ہے اور اسکے عامل مجود رہے ہیں
Quran jis k nefi kery woh bath joot hey chaye ko b buzereg keye
آپ قرآن مجید کا دیا گیا عقیدہ تو بیان کر سکتے ھیں،محترم۔۔ ؟
صرف،برصغیر میں کشف القبور اولیاء پیدا ھوۓ صحابہ کرام میں ھوۓ ھیں یا نہیں حالانکہ صحابہ کرام کی بزرگیت پر کس کو شک ھو سکتاھے خدا کے واسطے اس طرح کے خیالات سے اپنے کو محفوظ رکھیں بس اللہ اور اس کے رسول کی پیروی کریں اسی میں ھماری نجات ھے
جی میں بھی اس بات کی تصدیق کرتا ہو کیوں میں بھی بیعت ہجویری سلسلے سے ہے اور میرے مرشد محمد طارق محمود دامت برکاتہم العالیہ نے فرمایا تھا کہ داتا سر کار کا جو مزار ہے یہ نہیں ہے اس کا قبر مبارک شاہی قلعہ میں ایک تہخانہ ہے اس میں ہے جو جمعرات کو تہخانہ حکومت کی طرف کھلتا ہے
نیت ٹھیک نہ ہو تو عمل قبول نہیں ہوتا ۔ اس وڈیو کو بنانے والی کی نیت میں فتور محسوس ہو رہا ہے واضح طور پر ۔
@HakeemMuhammadAkhlaq
10 ай бұрын
یہ سب فراڈ ھے
بھائی اسکی مقدار 5000 سے کم نہیں ہو سکتی ہیے دوسرے بتائیں 313 کیلئے بھی اجازے چاہیے از راہ مہربانی زرا آسان الفاظ میں بات بیان فرمایا کریں اتنی پرانی اردو جسمین آدھی عربی شامل ہو کیا خاک سمجھ آئیے گی قرون اوعلیٰ کی کسی کتاب اپنے پڑھنا شروع کر دی بھائی یہ کیا ہیے؟
@hanzladev
10 ай бұрын
ap kis sai muhatib hain? yai buzurg 10 saal sai zada hogaye dunia sai parda farma gaye hain
Ap baat pakee nahee keh reh hay..kiu ager baat koi ghalat hoti to .syed khuwajah moin deen chisti yaha chillah na kerte ....yaha say ap apki elm theek nahee hay
👉In ahadees this type of Kashif qaboor has been totally nullified. There is no evidence of it from the companions of the holy prophet Muhammad SAWAWS 📌 Such claims are totally false in light of Quran and sunnah.
ملحد شخص
اللہ تعالی' کے بہت سے ذرائع ہیں ہمیں کسی بھی بات پر متوجہ و مائل کرنے یا کسی بات سے منع کرنے کے۔اللہ دل میں ڈال دیتا ہے، کوئی منظر دکھلا لیتا ہے یا خواب آتا ہے۔ علاوہ ازیں کوئی خوشخری لاتا ہے یا کسی غم سے ہمارا واسطہ پڑتا ہے۔ اللہ تعالی' ہمیں جنت میں لے جانے کی اور جہنم سے بچائے کی ہر ہر حجت اختیار فرماتا ہے۔ یہ بات ہمیں قیامت کے روز سمجھ آئے گی۔ اللہ اکبر
@mirahmedalikhan7055
Жыл бұрын
Ji Baja farmaya hai ...
Zakir naik shorts youtube.com/@Islamreligion99