How To Make 12V Solar Stove At Home | 220V Stove Convert To 12V | 12V solar cholha khud bnay ghar pr
How To Make 12V Solar Stove At Home | 220V Stove Convert To 12V | 12V solar cholha khud bnay ghar per
#12vstove #solarstove #stove
--------------------------------------
▹contact ▹ Official Instagram
/ halimkhan72
-----------------------------------------
Paypal ▹ PayPal.Me/HalimTvOne.
➤ MY Vlog / halimvlogging
---------------------------------------
𝒈𝒆𝒕 𝒖𝒑𝒅𝒂𝒕𝒆𝒅 𝒎𝒂𝒕𝒆𝒓𝒊𝒂𝒍 𝒂𝒏𝒅 𝒖𝒑𝒍𝒐𝒂𝒅𝒔 and 𝐓𝐮𝐫𝐧 𝐨𝐧 𝐧𝐨𝐭𝐢𝐟𝐢𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 by 𝐜𝐥𝐢𝐜𝐤𝐢𝐧𝐠 𝐛𝐞𝐥𝐥 𝐢𝐜𝐨𝐧 .
▹ Stay 𝒃𝒍𝒆𝒔𝒔𝒆𝒅 𝒂𝒏𝒅 𝑺𝒕𝒂𝒚 𝒔𝒂𝒇𝒆. Aameen
-------------------------------------------
▹ Official facebook page / halimtvone
-------------------------------------------
▹ Official Website
-------------------------------------------
➤ This is my own video
And I have my own voice
And I have my own business
I do all sorts of things, like electrical work - plumber - AC technician - mobile repairing - cc.tv cameras.
Also know many more things
all type technology Student
Пікірлер: 186
حلیم بھائی آپ آیک آچھے ٹیچر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ٹیکنیکل انسان ہو جو مجھے بہت پسند ہے. آللہ پاک آپکو آچھے صحت کے ساتھ ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین.
اگر ڈائریکٹ سولر سے استعمال کرنا ہو تو ؟؟
سردیوں میں سولر پینل کے ساتھ براہ راست کیسے ہیٹر بنائیں جبکہ میرے پاس 200واٹ والی پلیٹ لگی ہوئی ہیں
الْسَلَامُ عَلَيْكُم۔ بہت اچھے طریقے آپ نے سمجھا دیا۔ مہربانی کرکے سردیوں کے لئے 12 وولٹ پنکھے والا مزیدار سا ہیٹر بنا دیں۔ شُکریہ
ما شاء اللہ ویڈیو کے ساتھ نماز کی دعوت۔ اللہ قبول فرمائے۔ میں نے دیکھے بغیر ہی سبسکرائب کر دیا۔ موسیقی بھی نہ دیں تو بہتر ہے۔
بھائی ہمارے پاس 30پینل ہیں 585 واٹ کے ہم ڈی سی چولہا بنانا چاہتے ہیں
حلیم صاحب یہ تو ضوری نہی 12 v پر ھی چلے 48 پر 24 پر بھی چل سکتا ھے نہ یہ
dear clickbat mat banaia ga
السلام علیکم جناب آپ سے رابطے کی کیا صورت ھے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته خان صاحب مزہ آگیا بہت خوب ۔میں سولر ڈراٸیر میں 12volt والا 3 انچ کاہیٹر بنانا چہتا ھوں ۔2×3 کے کور کے اندر استمال کرنا چہتا ھوں کیسا رھے گا
Zabardast MashaAllah ❤️
Zabardast and thank you so much
Very informative video
Well done
Bhai g ap bohat acha kam krty ho
Great work ❤️🌹
حلیم بھائی حلیم بھائی زندہ باد زندہ باد کیونکہ اب سچ بولتے ہو اور اچھی اچھی ویڈیو اور طریقہ اچھی طرح سمجھاتے ہو
boht khoob
Great work
علیم بھائی اپ کی ویڈیوز بہت اچھی ہوتی ہیں ان سے ہمیں بہت اچھی انفارمیشن ملتی ہے لیکن 12 وولٹ ہیٹر امپاسیبل ہے