Visit my website at below link mrbankar.com/ Visit my facebook page at below link / mrbankerqazi Contact me for Business queries at below E mail qmansar@gmail.com
Жүктеу.....
Пікірлер: 21
@nighatseema9 Жыл бұрын
Ye bohat acha bataya Apne me abi apni property sell Karne wali thi
@Haq-1 Жыл бұрын
بہت ہی اچھی و معلوماتی ویڈیو ، شکریہ جناب قاضی انصر صاحب
@hussainhussain-le4sm Жыл бұрын
Informative video sir it's so important
@shabazsheikh253 Жыл бұрын
Excellent quality 👌 👏
@fayyazhussain8972 Жыл бұрын
Good Sir g very nice 👍
@nighatseema9 Жыл бұрын
JazakAllah bhae
@dg-fk9jb Жыл бұрын
thanks
@ikramnawaz2557 Жыл бұрын
Thank you sir
@JavedKhan-wi9dqКүн бұрын
How to avoid fake pay order for property. Is it better to go to bank along with purchaser and get prepared pay order
@JavedKhan-wi9dqКүн бұрын
Jab concerned Bank pay order banata he tu seller bank ko verify karne ka khe sakta he aur keya Bank verify kar deta he
@user-rt6pf2ek4g2 ай бұрын
Madam, I am in foreign country. Signed cheques are with my family for property dealing issues. Now we are buying a property. Can they make Pay order on behalf of cheque without my presence or sign?
@TheWatcher-62 Жыл бұрын
Liked.
@usmanaligujjar5182 Жыл бұрын
Hello sir Kai hal ha. Sir mre ak ajent Sy baat ho rhe ha yourap viza k ley wo bol rha ha AP py oder payment dy mujy Dena chiya ya nai
@asadviqar9946 Жыл бұрын
اگر ڈیل فائنل ہونے سے ایک دن پہلے Pay order کی فوٹو کاپی متعلقہ بینک سے تصدیق کروا لی جائے، تو کیا ایسی صورت میں کوئی رسک باقی رہتا ہے؟
@asifali8940
Жыл бұрын
شکریہ بھائی
@Babarkhan-dn2be
Жыл бұрын
اور اگر وہ اصلی پے آڈر اپنے پاس رکھ لے اور نقلی آپ کو دے کر گاڑی لے کر چلا جائے۔ جب آپ بنک جائیں تو معلوم ہو کہ پے آڈر نقلی ہے۔ پھر
@shoukathussain6695 Жыл бұрын
اگر خریدنے والا Payment order بنوا دے لیکن بیچنے والے کے نام پر وہ چیز ہی نہ ہو تو کیا payment order رکوایا جا سکتا ہے؟
@fazalhussain2022 Жыл бұрын
کافی سال پہلے حکومت کے قوانین کی وجہ سے ہمیں مسجد کے نام پر اکاؤنٹ بند کرنا پڑا۔ اور بنک سے مسجدکے نام پر DD بنوا لیا۔ مگر in luckily آج تک مسجد کی رجسٹریشن نہیں ہو سکی۔ نہ ہی DD کی رقم واپس مل رہی ہے۔ بنک مینجر کہتا یہ میرے اختیار میں نہیں کہ میں اکاؤنٹ ہولڈرز کو واپس کروں۔ گورنمنٹ رجسٹریشن نہیں کررہی نہ ہی بنک رقم واپس کر رہا ہے۔ مشورہ دیں کیا کریں
@Babarkhan-dn2be Жыл бұрын
کام کیش پر کرنا چاہئے۔ کیش بنک میں لے کر گاڑی دو۔ اور کیش بنک میں جمع کروا دو۔
@rajatahirkoral Жыл бұрын
اگر بینک سے ایک کروڑ کا لون لیا جائے تو دس سال کے بعد ہم کو ٹوٹل کتنی اماؤنٹ واپس کرنی ہے برائے مہربانی سادہ اردو میں سمجھا دیں ۔ کیونکہ بینک میں جب جاکر مین معلومات کی تو اتنی مشکل ٹرمز یوز کرتے ہیں کہ سمجھ ہی نہیں آتی ۔ میں ایک میٹرک پاس آدمی ہوں مجھے آسان اردو میں سمجھا دیں آپ کی بہت مہربانی ہوگی جزاک اللہ
@rajatahirkoral
Жыл бұрын
@@MrBanker552(loan period is more than 10 years) so 1 year kibor + 4%