How important is the Iran gas pipeline project for Pakistan?

پاکستان نے امریکی مخالفت مول لیتے ہوئے ایک دہائی سے زیر التواء ایران سے گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اب اس پر عمل درآمد کو عملی جامہ پہنانے کے لیے دونوں ممالک کے سربراہان آج ملاقات کر رہے ہیں۔ پاکستان ایران سے گیس درآمد کرنا کیوں ضروری سمجھتا ہے؟ محمد ثاقب کی رپورٹ دیکھیے۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
kzread.info...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Пікірлер: 74

  • @goharaman6429
    @goharaman64293 ай бұрын

    پاکستان کو چاہیے کہ اس عظیم کام کو بخوبی سر انجام دینا چاہیے

  • @consolegamerz3856
    @consolegamerz38563 ай бұрын

    Pakistan should not take US pressure This pipeline is so important

  • @apostatethegreat.9398

    @apostatethegreat.9398

    3 ай бұрын

    And to build that Gas pipeline you need loan from IMF which is mostly funded by Amerika 🥶. Lanat ho Munafiq Mulk Paxtan aur uske awam per🥶🤮

  • @shairafzal9347
    @shairafzal93473 ай бұрын

    پاکستان کے لیے بہت اہم ہے لیکن بدقسمتی سے امریکہ بہادر کے لیے کچھ زیادہ ہی اہم ہے۔

  • @theenlightenedone1283

    @theenlightenedone1283

    3 ай бұрын

    اب سچ میں کچھ ٹھیک نہیں ہو سکے گا۔ خدا کی نافرمانی کی یہی سزا ہوتی ہے۔ سوائے توبہ کے جس طرح قوم یونس نے کی تھی آخری وقت پہ بھی عذاب ٹل گیا تھا۔

  • @theenlightenedone1283

    @theenlightenedone1283

    3 ай бұрын

    علاج 72 فرقوں سے نکل کر 1 جماعت بن جانے کا وقت آگیا ہے ملت/امت میں شامل ہو جاو خلیفہ وقت کی اطاعت میں ہی برکت ہے اور پاکستان/ اسلامی ممالک کی بقا ہے علماء سو سے بچیے/ نام نہاد لیڈروں سے بھی اسلام = امن و سلامتی فلاحی ریاست اللھم' لبیک پاکستان زندہ باد

  • @shairafzal9347

    @shairafzal9347

    3 ай бұрын

    @@theenlightenedone1283 یہ یہ ممکن نہیں ہے ۔ امت یا ملت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے انتقال کے فوراً بعد ہی تقسیم ہو گئی تھی، اس وقت تو جید صحابہ کرام موجود تھے ۔ خلافت کے نام پر آپ جو تحریک چلا رہے ہیں یہ تہترواں فرقہ تو بن سکتی ہے فرقوں کو ایک نہیں کر سکتی ۔

  • @Profit_Momo_Pdf-File

    @Profit_Momo_Pdf-File

    3 ай бұрын

    you have clothes on your body because of bhadur

  • @mharumair6498
    @mharumair64983 ай бұрын

    Bhoot aham haa.. Humy 8000 bill gass ka aya haaa. Phely kabhi itna ziyada nhi ayaaaa

  • @Profit_Momo_Pdf-File

    @Profit_Momo_Pdf-File

    3 ай бұрын

    800 is not much

  • @MuhmmadYousif-qb3uh
    @MuhmmadYousif-qb3uh3 ай бұрын

    انتھائی ضرورت ہے ھونا چاھئے

  • @redbaron9029
    @redbaron90293 ай бұрын

    پاکستان کی اشرفیہ اور فوج کے لیے وہ اہم جو ابو امریکہ کہے گا

  • @Someone-be9qh

    @Someone-be9qh

    3 ай бұрын

    true😢

  • @funworld6935
    @funworld69353 ай бұрын

    Pakistan shud move ahead with gas pipeline

  • @Mooneypilot101
    @Mooneypilot1013 ай бұрын

    Pakistan should move forward with Iran with this gas pipeline and expand trade. Its good for the region even if it does not suit US ambitions.

  • @AliAhmed-ku3wz
    @AliAhmed-ku3wz3 ай бұрын

    very very important

  • @shafayahmad3640
    @shafayahmad36403 ай бұрын

    Pakistan must complete this pipe line otherwise America feed our people if they dont want to complete it

  • @Alisha-gee
    @Alisha-gee3 ай бұрын

    Iran pak zindabad ❤❤❤❤❤❤❤

  • @user-ti2kr2rx6g
    @user-ti2kr2rx6g3 ай бұрын

    Pakistan ko america ko importance NAHI deni chahiye america ko ignore kr k ye gas pipeline project complete krna chahiye 🇵🇰❤🇮🇷❤🇵🇸 Pakistan stand with Palestine gaza and iran This is american double standard policy

  • @theenlightenedone1283
    @theenlightenedone12833 ай бұрын

    علاج 72 فرقوں سے نکل کر 1 جماعت بن جانے کا وقت آگیا ہے ملت/امت میں شامل ہو جاو خلیفہ وقت کی اطاعت میں ہی برکت ہے اور پاکستان/ اسلامی ممالک کی بقا ہے علماء سو سے بچیے/ نام نہاد لیڈروں سے بھی اسلام = امن و سلامتی فلاحی ریاست اللھم' لبیک پاکستان زندہ باد

  • @farhankhanzada855
    @farhankhanzada8553 ай бұрын

    3:40 In the end Nabeel very well said that if allies of pakistan (america, UAE, Saudia) are already helping pakistan then pakistan should also respect their opinion that helping Iran will be like helping Hammas type terror orgs.

  • @user-rx2wf8tx9x
    @user-rx2wf8tx9x8 күн бұрын

    Allah pakare aesahi ho ye yahu di you ki or unki najahiz olad qayanoyouki sari jarkat he

  • @fareedanwar9830
    @fareedanwar98303 ай бұрын

    We need to check our interest please understand our Pakistan 🇵🇰 government

  • @Quranicharmony816
    @Quranicharmony8163 ай бұрын

    Unfortunately America pressurised to Pakistan against Pakistan Iran gas pipeline.

  • @theenlightenedone1283
    @theenlightenedone12833 ай бұрын

    اب سچ میں کچھ ٹھیک نہیں ہو سکے گا۔ خدا کی نافرمانی کی یہی سزا ہوتی ہے۔ سوائے توبہ کے جس طرح قوم یونس نے کی تھی آخری وقت پہ بھی عذاب ٹل گیا تھا۔

  • @studentsactivitieschannel8899
    @studentsactivitieschannel88993 ай бұрын

    Now we are in 2024 those days have passed when countries were taking pressure

  • @SairaBaksh
    @SairaBaksh3 ай бұрын

    Pakistan ko boht sakht zaroorat hy is kam ko amli jama pehnany ki

  • @ehteshamtractorjcb
    @ehteshamtractorjcb3 ай бұрын

  • @NaeemGhafoor-xy5lx
    @NaeemGhafoor-xy5lx3 ай бұрын

    پاکستان کی کوئی بھی حکومت امریکہ کے ساتھ دوستی بڑھانے کی کوشش کرتی ہے جب پاکستان کو ایران سے گیس چاہیے امریکہ دوستی توڑ کر انکار کر دیتا ہے پھر ہماری کوئی بھی پاکستان کی حکومت هو امریکہ کی وجہ سے پاکستان کی حکومت کو پاکستانی عوام کے سامنے شرمندگی اٹھانا پڑتی ہے پھر پاکستان کی حکومت کو امریکہ کی دوستی کو عوام کے سامنے ڈیفینڈ کرنا مشکل ہو جاتا ہے

  • @altafsyed2947
    @altafsyed29473 ай бұрын

    ایران سے گیس پائپ لائن سے پاکستان معاشی طور پر بہت ترقی کرے گا۔ کسان کو کم قیمت میں بجلی ٹیوب، گھریلو استعمال اور بہت سے ایسے کام ہیں جو گیس سے ہو سکتے ہیں، اس معاہدے سے آئی ایم ایف سے قرضہ نہیں لینا پڑے، پیداوار میں اضافہ ہوگا آمدن بڑھے گی۔ ملک اور قوم ترقی کرے گی۔ اگر ایران پابندیوں کے باوجود زندہ ہے تو پاکستان بھی اس جیسا تو رہے گا۔

  • @YFi-Pk
    @YFi-Pk3 ай бұрын

    US kisi k sath mukhlis nhi Pakistan do tok alfaz mein US ko bataye k hmara jurmana do or alternate itni sasti gas do verna chalth bano ... US k ye ujaradari b kch din he rahe gee qk ab balance of power shift ho raha hy. Pakistan ko taraqi karna hy tu mazi k ghalat faislon sy sabaq seekhna ho ga verna tanha he rahe ga ju k already feel kar raha hy.

  • @user-oz7zh7rv6s
    @user-oz7zh7rv6s3 ай бұрын

    Abu se ijazat milegi tu kuch krenge

  • @user-rx2wf8tx9x
    @user-rx2wf8tx9x8 күн бұрын

    Iran se indiya lele to koi bat nahi or agar hamlele to u lhbiso mir ci lagti he

  • @khalidsardar1098
    @khalidsardar10983 ай бұрын

    افسوسناک

  • @peepsqueeqe1345
    @peepsqueeqe13453 ай бұрын

    Meri gas nahi aa rahi 😭

  • @currentaffair1580
    @currentaffair15803 ай бұрын

    پاکستان ایران سے گیس کی ضرورت ہے امریکا کو پاکستان کو اس اجازت دینی چایے

  • @saif-om1dj
    @saif-om1dj3 ай бұрын

    Ummate muslema ka sabse bda dushman shaitaan buzurg America kbhi nhi chahega islamiulkko ka apasme coordination ho Aor unke pas (sasti) Energy ho aur musalman (apne pairoper) aagey bdhey

  • @theenlightenedone1283

    @theenlightenedone1283

    3 ай бұрын

    اب سچ میں کچھ ٹھیک نہیں ہو سکے گا۔ خدا کی نافرمانی کی یہی سزا ہوتی ہے۔ سوائے توبہ کے جس طرح قوم یونس نے کی تھی آخری وقت پہ بھی عذاب ٹل گیا تھا۔

  • @jawedmagsi5722
    @jawedmagsi57223 ай бұрын

    پاکستان غلام ھے غلام رھے گا

  • @jawedmagsi5722

    @jawedmagsi5722

    3 ай бұрын

    سچ بولنے پر پابندی ھے

  • @Shining_star314
    @Shining_star3143 ай бұрын

    80 کلو میٹر 11 سال ہاے پاکستانی عوام ایسے بودو اپنے اوپر کیسے مسلط کر لیتے ہو

  • @theenlightenedone1283

    @theenlightenedone1283

    3 ай бұрын

    اب سچ میں کچھ ٹھیک نہیں ہو سکے گا۔ خدا کی نافرمانی کی یہی سزا ہوتی ہے۔ سوائے توبہ کے جس طرح قوم یونس نے کی تھی آخری وقت پہ بھی عذاب ٹل گیا تھا۔

  • @theenlightenedone1283

    @theenlightenedone1283

    3 ай бұрын

    علاج 72 فرقوں سے نکل کر 1 جماعت بن جانے کا وقت آگیا ہے ملت/امت میں شامل ہو جاو خلیفہ وقت کی اطاعت میں ہی برکت ہے اور پاکستان/ اسلامی ممالک کی بقا ہے علماء سو سے بچیے/ نام نہاد لیڈروں سے بھی اسلام = امن و سلامتی فلاحی ریاست اللھم' لبیک پاکستان زندہ باد

  • @vivekrathod8762
    @vivekrathod87623 ай бұрын

    Pehle loan chukaao IMF ka😂

  • @Prashant_Pandey4

    @Prashant_Pandey4

    3 ай бұрын

    Kitne faltu log ho yaar tum

  • @vivekrathod8762

    @vivekrathod8762

    3 ай бұрын

    @@Prashant_Pandey4chup ☪️hu✝️ya

  • @PakistanFirst14
    @PakistanFirst143 ай бұрын

    گرو اپ! امریکا پاکستان سے نہیں پاکستان کو امریکا کی ہمیشہ ضرورت رہتی ہے. پہلا لیٹر جناح صاحب نے ٢ بلین ڈالرز ایڈ ریکویسٹ کا لکھا امریکا کو ' امریکا نے نہیں خوش فہمی سے نکلو سب. سب سے پہلے پاکستان کا جہاں فائدہ اس طرف جانا ہو گا . بھائی لوگ کچھ پڑھ لکھ لو کچھ ریسرچ کر لو. کمنٹس کہ مطابق ملک چلے تو پھر عراق شام ایران صومالیہ ہی بنو گے.

  • @AamirKhan-bh7bw

    @AamirKhan-bh7bw

    3 ай бұрын

    Kese kuch samjaye