Heart touching kalam || Muhabbat Kia Hai || Hassan Afzaal Siddiqui || Mufti Taqi Usmani
Музыка
#MuftiTaqiUsmani #MuhabbatKiaHai #DilKaDardSy #HassanAfzaalSiddiqui
Artist : Hassan Afzaal Siddiqui
Poet : Mufti Taqi Usmani
Audio : Rao brothers RWDS
Vedio : Peace Studio
محبت کیا ہے دل کا درد سے معمور ہو جانا
متاعِ جاں کسی کو سونپ کر مجبور ہو جانا
قدم حیراں ہیں اُلفت میں تو منزل کی ہوس کیسی
یہاں تو عین منزل ہے تھکن سے چُور ہو جانا
یہاں تو سر سے پہلے دل کا سودا شرط ہے یارو
کوئی آسان ہے کیا سرمد و منصور ہوجانا
بَسا لینا کسی کو دل میں دل ہی کا کلیجا ہے
پہاڑوں کو توبس آتا ہے جل کر طور ہوجانا
نظر سے دور رہ کر بھی تقی وہ پاس ہیں میرے
کہ میری عاشقی کو عیب ہے مہجور ہوجانا
This is Official KZread channel of Hassan Afzaal Siddiqui
Official social Accounts Links :-
Instagram :
hassan_afzaal_s...
Facebook :
/ hasanafzaalsiddiquioff...
KZread :
/ @hassanafzaalsiddiqui
Пікірлер: 316
اللہ پاک مفتی تقی عثمانی صاحب کی زندگی ، صحت ، علم اور عمل میں مزید برکتیں نصیب فرمائیں ۔
کوئی شک نہیں لکھنے والے نے جس درد دل کے ساتھ یہ کلام لکھا ہے الله تعالیٰ نے اس کے شایانِ شان آواز والا بھی عطا کیا بہت ہی بہترین آواز و انداز ماشاءاللہ بہت اعلیٰ،،واقعی بار بار سننے کو دل مچلتا ہے
@faizulhasan4358
7 ай бұрын
❤kzread.info/dash/bejne/lJhpu7KFhqXeeMY.htmlsi=fEu_IluRQ5xnZWng😢
@a.zansari367
6 ай бұрын
شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم عالیہ کا لکھا ہوا کلام ہے۔
اس کلام سے کلامِ اقبالؒ ۔کی خوشبو آتی ہے ۔۔۔اللہ مفتی صاحب کو سلامت رکھے
دل کی گہرائیوں سے نکلا ہوا کلام... مسحور کن آواز نے سننے والوں کو مخمور کردیا ہے
اللہ حضرت مفتی تقی صاحب عثمانی کو لمبی عمر عطا فرمائے
@anasbarmi2220
4 ай бұрын
Ameen❤
@user-wy3ww8zi7j
3 ай бұрын
آمین ثم آمین
Mufti Taqi Usmani Sahb Ustaad G My Teacher ❤❤❤❤❤
اللہ پاک حضرت شیخ الاسلام حضرتِ اقدس مولانا مفتی محمد تقی صاحب عثمانی کو لمبی عمر عطا فرمائے!
ماشاءاللہ شیخ الاسلام دامت برکاتھم کا کیا بہترین کلام ہے۔۔۔۔ اور پھر بولنے والے نے بھی کمال کیا ہے ۔۔۔۔❤❤❤❤❤
ما احسن هذا الكلام أنا ما سمعت قط هكذا.صوتك أجمل ماشاء الله.بارك الله في علمك و صوتك.
صلی اللہ علیہ وسلم
قدم حیراں نہیں بلکہ قدم ہیں راہ الفت میں ...باقی کلام اور پڑھنے والے کا انداز لاجواب ہے.
@mohammadasimmohammadasim4666
2 жыл бұрын
قدم ہیں راہ الفت ۔۔۔ہی پڑھا ہے۔البتہ اسکرین پر لکھا غلط ہے
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه Bht Piyara prha he👍👍❤❤😘😘 ماشاءاللّٰه ❤
@dawateislam8456
2 жыл бұрын
Mashallah😘❤
♥️اللہ تعالیٰ مفتی تقی عثمانی صاحب کو سلامت رکھے آمین اور آپ کو بھی صحت تندرستی عطا فرمائے آمین ❤️
@almalkiofficial9071
2 жыл бұрын
kzread.info/dash/bejne/dWuuq9eumJXZe6w.html
@jafarcharkha1719
2 жыл бұрын
آمین ثم آمین یا رب العالمین
@muhammadnaeem7027
2 жыл бұрын
آمین ثم آمین یا رب العالمین
@aasim.official.01
2 жыл бұрын
🥀🥀🥀
@syedmatiullahshahhashmi
Жыл бұрын
Wa g wa
ماشاء اللہ بہت خوب، بہت خوب، بہت خوب ۔۔۔۔⚘⚘⚘⚘⚘🌹🌹🌹🌹🌹🌷🌷🌷🌷🌷🥀🥀🥀🥀🥀💐💐💐💐💐🌴🌴🌴🌴🌴🌼🌼🌼🌼🌼🌺🌺🌺🌺🌺⚘⚘⚘⚘⚘🌹🌹🌹
On the last paper of my (dars e nizami) wifaq ul madaris I used to listen this before going to Jamiya and cry so badly...Allah hm sbko apni raza wali qabooliyaat ata kry or baamal bnaye
حضرت اقدس کے کلام کی جان میں روح پھونک دی ہے محترم۔❣️
@faizulhasan4358
7 ай бұрын
❤kzread.info/dash/bejne/lJhpu7KFhqXeeMY.htmlsi=fEu_IluRQ5xnZWng😢
واقعی یہ کلام درد دل سے لکھاگیا ہے اور پڑھنے والے نے بھی درد دل سے پڑھا ہے ،ماشاء اللہ میں محمد انیس اختر قاسمی انڈیا سے
اس کلام کو سننے کے بعد دل باغ باغ ہوگیا بہت اچھا لگا بار بار مینے سنا میری دعاہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور کاتب کو بھی سلامت رکھے آمین یا ربالعالمین میں محمد تنویر انڈیا سے
ماشاء اللہ، کلام بھی خوب آواز بھی خوب
واقعی اس کلام کو بار بار سنا
Masha Allah ♡♡♥♡♡
ماشاءالله کافی انتظار تھا
حضرت استاد محترم کا لا جواب کلام سحر انگیز انداز میں
بہت ہی عمدہ آواز ہے۔ ماشاءاللّٰه 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ماشاء اللہ حسن بھائی اللہ پاک آپ کی آواز کو ھمیشہ ایسے ہی مسرور رکھے ❣️
Alhumdulila im proud that i'm MUSLIM.....Takbeer..
ماشاء اللہ حیک اللہ اخی
ماشااللہ زبردست دل کی کیفیت بدل دیتا ہے یہ کلام
ماشاءاللہ بہترین کلام خوبصورت ادائیگی
Boht khoob jnab
سبحان اللہ 🌹 😎
Masha Allah Maza agaya thnkew
بہت اعلیٰ خوبصورت انداز و کلام
بہت اعلی مزہ آگیا ۔❤👌
Bohat achi aawaaz is kalaam k liye..
ماشاء اللہ کیا انداز اور کیا آواز ہے ❤️
@faizulhasan4358
7 ай бұрын
kzread.info/dash/bejne/lJhpu7KFhqXeeMY.htmlsi=fEu_IluRQ5xnZWng😢😢
best lyrics with sweet and heart touching voice.🥰
ماشاللہ
MashaAllah
❤ mashallah mashallah ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی اعلی
ماشاءاللہ بہت خوب پیارے بھائی جان
Masha Allah ....... Big fan from India 🇮🇳❤️.....
ماشاء اللّہ، Heart touching!
ماشاءاللہ ❤️ بہت زبردست ❤️
ماشاءالله
سبحان الله سبحان الله ماشاءاللہ ماشاءاللہ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ماشاءاللہ اللھم زد فزد
بہت خوب پیارے بھاٸ حسن اللہ آپ کو ترقیاں سے نوازے
@user-wy3ww8zi7j
3 ай бұрын
آمین ثم آمین
ماشااللہ بہت عمدہ
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ
ماشاءاللہ ۔۔ بہت زبردست
جب ہم یہ نعت سنتے ہیں تو میرے دل کوسکون ملتاہے اللہ پاک مولانا تقی عثمانی صاحب کو لمبی عمر عطاء فرماء اے میرے پروردگار عالم آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ہی بات مجھے بہت عرصے سے انتظار تھا اس کلام کا بہت ہی عمدہ کلام اور کمال کا انداز اللہ بھائی کی آواز میں سوزو گداز میں مزید برکتیں عطاء فرمائے آمین یارب العالمین ❤️❤️❤️🥰
@abdulmateenshaikh1137
2 жыл бұрын
آئندہ ہوس کی جگہ طلب کا لفظ استعمال کرنا گزارش 🤲
@sufyankhan6044
2 жыл бұрын
Ameen
@abdulkareem-kt8vc
Жыл бұрын
😅😅😅
@faizulhasan4358
7 ай бұрын
❤kzread.info/dash/bejne/lJhpu7KFhqXeeMY.htmlsi=fEu_IluRQ5xnZWng
@faizulhasan4358
7 ай бұрын
kzread.info/dash/bejne/lJhpu7KFhqXeeMY.htmlsi=fEu_IluRQ5xnZWng❤
بہترین 💝
ماشاء اللہ❤
ماشاءاللہ بھائی جان بہت ہی عمدہ کلام ہے۔ اللہ پاک آپکو اور زیادہ سے زیادہ ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین
Mashallah bahut accha laga sunkar
ماشاءاللہ۔۔۔ شاندار کلام اور آواز۔۔ اللّٰہ پاک مزید ترقی سے نوازے
Aameen ya rabbal aalameen
ماشاءاللہ
@molanamohammedshakir4267
2 жыл бұрын
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ سب سے عمدہ انداز وآواز
مجھے اس قسم کے طرزیہ کلام بہت بھاتے ہیں
ماشاءاللہ. کیا بات ہے
ماشاء اللہ سبحان اللہ کلام کی آفا قیت مسلم ہےہی لہجے کی موزونیت بھی قابلِ دادا ہے
Mashallah mashallah ❤️🙌🔥
Dil to majboor apse hogyi..... Aise voice hain kya kahu.... Ya Allah..... Kya voice hain Mashallah 💕
ماشاء اللہ
ماشاءاللہ بہت عمدہ کلام دل خوش ہو۔ گیا
MashAllah ❤️
Mashallah 🤲 Allah Salamat Rakhe Naat Padhne or sunne wale ko 🤲
Masha Allah Bahut Umdha kalaam hai
@MohammadAhmad-jf8km
Жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت عمدہ کلام ہے
Mashallah kya khoob andaj hai❤❤
MASHALLAH SUBHANALLAH ❤❤👍🏼
ماشاء اللہ بہت خوب
Buht khub prha ap ne
اہلِ دل کی باتیں ہیں
Mashallah mashallah ❤
Mashaalla bahot khoobsurat Kalam h dil sun kar jhoom utha Allah apki hifazat farmaye aameen summa aameen
ماشا ء اللہ
ماشاءاللہ بہت خوب حسن افضال صدیقی صاحب دل سے پڑھا ہے آپ نے یہ کلام اللہ کو عافیت والی طویل زندگی عطاء فرمائے آمین
کیا درد ہے بھائی 😘😭
MashaAllah❤
Ham aap ke naat ke tab se feen hai jab aap ne naat mere nabi se mera reshta kal bhi tha or aaj bhi hai padhi thi or aaj bhi aap ne dil choo liya hai apne andaz se mashallah allahhumma zid fazid
ماشإ اللہ بہت خوب
Qadam se Lajawab kalaam , Lajawab Andaaz aur Aawaz Love From India
Hassan bhai kya baat he apki mashallah allah tala nazr e bad se bachaye
Masha Allah 💞💫
Mashallah nice kalaam
ماشاءاللہ بہت خوبصورت کلام ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha allah buht khob buht aaaala
Masha Allah❣❤❤❣
mashaaAllah Allah Zindagi day ameen
مفتی اعظم صاحب کا سایہ ہمیشہ ھم پر رھے
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ قبول فرمائے
ماشاءاللہ ، بہت ہی خوب
Masha Allah bohot acchi laga
آپ کی آواز میں اللہ تعالی نے ایک الگ ہی کشش رکھی چھوٹا بھائی خدا آپ کو بری نظروں سے حفاظت فرمائے