Really Beautiful Recitation By Pakistani Qari Vs Irani Qari
Really Beautiful Recitation By Pakistani Qari Vs Irani Qari #youtube #viral #video
recitation,quran recitation,holy quran recitation,quran recitation really beautiful,beautiful quran recitation,best recitation,surah yaseen beautiful recitation,daily recitation tv hd,full quran recitation,best quran recitation,quran recitation for sleep,best recitation of surah yasin,stunning recitation of surah yasin,best recitation of quran in the world,top recitation,surah ar rahman beautiful recitation,calm recitation,recitation mizo
Пікірлер: 1 300
ماشاءاللہ جیسا عظیم نام ویسا عظیم کارنامہ ابوبکر ،ابوبکر اللّہ سبحانہ وتعالی ابوبکر کی عمر میں علم میں رزق میں برکت عطا فرمائے آمین
ایرانی بچے نے بہت پیارا پڑا بار بار سن کر بھی سننے کی پیاس نہیں بجھ رہی لیکن قواعد کا جو خیال پاکستان کے شہزادے نے رکھا ہے وہ اس بچے نے نہیں رکھا رب کریم ابو بکر کو اور ترقی سے نوازے
@game4316
6 күн бұрын
آمین
@zaharakidua2252
6 күн бұрын
مختلف قواعد ہیں اس ایرانی بچے نے جن قواعد کا استعمال کیا ہے وہ قدیم مصری ہیں
@user-xr2nq4um5w
5 күн бұрын
قواعد کاخیال رکھنا مصر اور پاکستانیوں کاہی کام ھے تلاوت میں مصر پاکستانیوں سے آگے کوٸ نہیں نکل سکتا اور پھر باقی ہرملک قاری بہت بہت اچھےہیں
@zaharakidua2252
5 күн бұрын
اس خام خیالی میں مت رہنا بھائی مصر اور پاکستانیوں کو دنیا کب کا پیچھے چھوڑ چکی ہے اسی سال کی بات ہے سعودی عرب میں قرائت کا عالمی طور پر مقابلہ ہوا اور ایران نے بازی مار لی اور پہلے نمبر پر آیا تھا۔ دنیا بہت آگے نکل چکی ہے بس ہمارے وطن کے لوگوں کو غفلت کا ٹیکا لگا ہوا ہے۔
@haiderabbas9990
2 күн бұрын
J
مسکراہٹ اور آواز❤ ایرانی بچے ماشاءاللّٰه
میںنے سارے کمنٹس پڑھے سب میں زیادہ ابوبکر بھائی کا نام لکھا ہے میں کہتا ہوں کہ دونوں نے ماشاءاللہ بہت ہی بہترین پڑھا ہے نام نہیں لینا کسنے اچھا پڑھا میں یہی کہنا چاہتا ہوں ماشاءاللہ دونوں بھائی نے بہترین پڑھا ❤❤❤
@muhammadi1997
12 күн бұрын
Sahi bole aap
@hamodamiri4302
8 күн бұрын
تلاوت زیبای قرآن از برادر من از پاکستان ابو بکر باعث افتخار و خوشهالی ما است 🇵🇰❤️🇮🇷
@H.M.JUNAID786
8 күн бұрын
لیکن بھائی میں آپ کی بات سے مکمل اتفاق اتفاق نہیں کرتا کیونکہ میں خود حافظ قرآن ہوں اور اور یہ بتاتا چلوں کہ تلفظ اور طرز میں بھی ابوبکر نے لا جواب کر دیا❤ جبکہ دوسرے کا تلفظ خاصہ اچھا نہیں تھا
ماشااللہ دونوں بچوں نے خوبصورت پڑھا خداوند دونوں بچوں کو مزید میدانوں میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ آگے بڑھنے کی توفیق دے اور ان کی عاقبت بخیر فرمائیں
@user-kp4ls9jr5z
23 күн бұрын
kzread.info/dash/bejne/pX2KuLBudNDXXag.htmlsi=XS1NVNgSxD7Tc9W3
@haqkitalash7093
22 күн бұрын
آمین ثم آمین
@muhammadkhalil9753
22 күн бұрын
❤Ameen❤
@fizanali2670
21 күн бұрын
Ameen ❤
@rehanaiqbal562
21 күн бұрын
تبارك الله الرحمن الرحيم اللهم آمين ثم آمين يارب العالمين
ماشاءاللہ ۔ اللہ پاک اس محفل کو منعقد کرنے والوں پر خصوصی انعامات کی بارش فرمائے آمین
@Palestineandisraelwarnews99
2 күн бұрын
Ameen...?
ماشاء الله دونوں بچوں نے کمال کی مہارت کے ساتھ تلاوت قرآن پاک کی بے
سبحان اللہ اللہ ان کو ایسی خوبصورت آوازوں سے نوازے۔
@zeenatkhatoon1076
7 күн бұрын
Masha Allah 💖💖
ماشاء اللہ دونوں نے کمال کی تلاوت کی لیکن ابوبکر ہر لحاظ سے باکمال
@alizakha1680
22 күн бұрын
Irani best ku jlta ho
@syedariffatsultani1834
21 күн бұрын
@@alizakha1680yaar ajeeb usko woh acha lag rhaa appreciate kroo oiuon tang aranii hoti hrr jagah
@FaseehurRehmanAnjum
21 күн бұрын
@@alizakha1680 mohtarma har kisi ki apni raya ghusa to ap ko a rha ha
@maryamimran313
18 күн бұрын
@@alizakha1680jal to aap rahi ho
@shaheensami1209
17 күн бұрын
Sharam karoo kyoo larte ho donon hi khobsoorat
ماشاءاللہ ایرانی و پاکستانی دونوں قراء نے بہترین تلاوت کی لیکن بذات خود مجھے حافظ محمد ابو بکر کی تلاوت کچھ زیادہ اچھی لگی۔ اللہ پاک محمد ابو بکر کی زبان مطھر میں مزید تاثیر عطا فرمائے۔ آمین❤❤
@user-ur9jd5iz7t
21 күн бұрын
اللہ اللہ کیا الفاظ ہیں *زبان مطھر* کیا بات ہے بھائی خوبصورت الفاظ واقعی اسکا نام لینے والی زبان مطھر ہے😊
@AlamAnsari-yh5xm
20 күн бұрын
Aap ko dono ke liye Dua deni chahiye kiyon ki dono Allah ki kalam ko achhi Tarah se pad rsaha he bura mat maniye
@AliRazaRao-yk4rd
20 күн бұрын
Ameen
@muhammadarham5341
9 күн бұрын
Mashallah be had khoobsurt avaz dill ma utr jany wali ye us Raab ki aata ha dono ki avaz beintah khobsurt Abubakr ko Pakistan ka naam roshn krny py mubrik bad Allah pak hr muslaman ko aisy bety at a kry
আল কোরানের নুর ছড়িয়ে পড়ুক তাঁর সুর মাশাহ আল্লাহ অসাধারণ তেলাওয়াত
@home-bp1hx
4 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤😍😍😍
ماشاءاللہ دونوں کمال کا پڑھتے ہیں
@ImaranRaza-os9zq
Күн бұрын
maf kare lekin ye dono nahi qaari hai ye sab ye dhyan de na ki ye ki bacche hai
ماشاءاللہ پاکستانی لڑکے نے کیا خوب پڑھا ہے سبحان اللہ
@user-kp4ls9jr5z
23 күн бұрын
kzread.info/dash/bejne/pX2KuLBudNDXXag.htmlsi=XS1NVNgSxD7Tc9W3
@MHTVMABRUR
22 күн бұрын
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
@el_malo_en_el_futbol6606
21 күн бұрын
الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله الله محمد رسول الله الله الله الله الله 😭😭😭😭
@emersonionrizwan4534
4 күн бұрын
Allah Allah
ماشاءاللہ سبحان اللہ دونوں نے اچھا پڑھا ہے اللہ تعالی ان کو دونوں جہاں میں کامیابیاں عطاء فرمائے آمین یا رب اللعلمین 🌹
دونوں بچوں نے بہت اچھا پڑھا قرات بھی ٹھیک ہے۔ صالح مہدی بہت سی جگہوں پر جہاں بنتا نہیں ہے سانس توڑ دیتے ہیں باقی آواز اور قرات ماشااللہ❤ اور محمد ابی بکر کو دس میں سے دس نمبر پورے پاکستان کا نام روشن کرنے والا شہزادہ❤
@khaliliibrahim3914
22 күн бұрын
لکتا ہے آپ کو قرآن کی تلاوت کے بارے میں کچھ پتہ نہیں یہ ھر ایک کسی نا کسی مشہور قاری کی تقلید کرتے ھے صالح مہدی زادہ نے استاد عنتر سعيد مسلم کی تقلید کی ہے بلکل استاد عنتر کے طرح پڑھا ہے
ماشاءاللہ دونوں نے بہت اچھی تلاوت کی ہے
ماشاءاللہ سبحان اللہ دونوں نے اچھا پڑھا ہے اللہ تعالی ان کو دونوں جہاں میں کامیابیاں عطاء فرمائے آمین یا رب اللعلمین ❤
دونوں بچوں نے قرآن مجید کی تلاوت اچھی طرح پڑھا ہے
دونوں ہی بہت زبردست کمال کرگئے ❤❤❤❤
ماشا اللہ صالح مہدی زادہ بہت خوبصورت آواز❤
حافظ محمد ابوبکر حفظہ اللہ زبردست کمال است لاجواب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Abubakr from Pakistan best ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@Serf_haq
22 күн бұрын
Kyu best hai Pakistan se hai kya.... Dono ne acha pra... Lkn irani boy very intelligence
@syedariffatsultani1834
21 күн бұрын
@@Serf_haqyaaar tareef hr aik kii sunoo
@IffiXhk
18 күн бұрын
right 👍
@maryamimran313
18 күн бұрын
@Serf_haq دیکھیے ہر کسی کی اپنی اپنی رائے ہوتی ہے اس پر جلنا نہیں چاہیے
@IffiXhk
18 күн бұрын
Aray behna jal Kon raha Hai 😅
صالح مھدی کا انداز بہت عمدہ ہے
بچے نے بہت خوب پڑھا ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
ابوبکر صاحب کی کیا بات ہے❤❤❤❤Abobkkar Goood
ماشاءاللہ بہت خوب بہت پیارے انداز ہیں دونوں کے اللّٰہ پاک مزید ترقیاں عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ دونوں نے بےحد خوبصورت پڑھا ❤❤❤❤❤❤❤
ماشاأللہ روح کو معطر کردیا دونوں حفاظ نے
@user-pi9ff3ll2k
14 күн бұрын
ابوبکر کا نمبر جب رب نے پہلا رکھ دیا تو اب کوئی کیا کرے گا❤❤❤❤
@lover-of-Shuhada
14 күн бұрын
@@user-pi9ff3ll2kکہاں پہ رکھا ہے یہ بتاؤ 😂😂😂
ماشاءﷲ بہت خوبصورت آواز میں پڑھا دونوں قاریوں نے
@BilalKayani-iv6do
22 күн бұрын
Pakistan zindabad 😢😢
ماشاءاللہ اللہ دونوں بچوں کو اپنے حفظ و اماں میں رکھئے دونوں نے بہت زبردست اور روحانی تلاوت کیں❤❤❤
دونوں بچے ماشاءاللہ خوبصورت کلام کو خوبصورت انداز سے پڑھ رہے تھے
دونوں حفاظ نے زبردست تلاوت کی، ماشاءاللہ، اللہ تعالیٰ دونوں کی حفاظت فرمائے آمین
ماشااللہ ابوبکراول بارک اللہ
صالح مھدی زادہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤
ماشااللہ دونوں نے بہت اچھی طرح تلاوت کی
اشعار بھی بہت اچھے انداز میں پڑھے گئے ماشاءاللہ
محمد ابو بکر من باکستان ما شاء اللہ
Masha Allah dono Qari saheb ne khoob achchha padha No, 1 par Iran ke Qari saheb Alhamdulillah
Pakistani qari is the best qari in the world MashaAllah, SubhanAllah! 🤗🤗💞💞 (From Pakistan)
@ta3263
11 күн бұрын
All of them are the best stop patronizing.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ جس نے بھی قران پاک پڑھا اور جس نے بھی سنا اللہ پاک ان سب کو اجر عظیم عطا فرمائے امین ثم امین یا رب العالمین ❤
ابوبکر پاکستانی ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ دونوں بچوں کا اواز کمال کا ہے ❤❤❤
🎉🎉🎉Pakistani bache ne khoob padha ❤❤❤
هر دو شرکت کننده نوجوان ماشاالله خوب تلاوت کردند هر کدوم زیبایی خودش رو داشت، هر گل زیبایی وعطر خودش رو داره و مقایسه نقض غرض هست💚🤍❤️
صالح مھدی زادہ درجہ اولا ماشا اللہ
بلکل قاری ابوبکر صاحب کی تلاوت بہت اچھی تھی تو وہ جیتے پڑھا سب نے اچھا ماشاءاللہ
@Studylovers1786
18 күн бұрын
kzread.info/dash/bejne/ap1pm6WIXdnOqc4.htmlsi=_4EM8XfDg4Y-M6K-
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا
Dono bachy ❤❤ subhan ALLAH Quran sy wabasta sb bachy buzurg jawan salamat rahein .ameen Allah palastine k musalmano ki madad framaye or hm musalamano ko un ki rah py chalnay ki toofique or eemaan ki wo taqat ata frmaye ameen
کون کون ایرانی بچے کو دیکھنے کے لئے یہ تلاوت بار بار سنتا ہے😊😊😊
@IFSRYK
16 күн бұрын
main
@mukhtarhussain8185
16 күн бұрын
Toba😂
@latifmahar8968
15 күн бұрын
Toba😂
@sagirayasnim8652
12 күн бұрын
تم کون ہو ں نام بتاؤ
@user-oq5xv1mz9i
12 күн бұрын
Donoke liye❤❤❤
WHAT A SMILE SUBHANALLH فتبارک اللی احسن الخالقین
پاکستانی محمد ابوبکر کی آواز۔۔۔۔سبحان اللّٰہ
صالح مھدی زادہ ❤
الحمد لله. ماشاء الله تبارك الله الرحمن الرحيم. جزاكم الله خيرا.
Husne tifl b kia khoob he k tilawat e Quran ne or b sajja deya❤MashAllah bht piyari tilawat g
ماشا ء اللہ سلامت رہیں قارئین قرآن ❤❤❤ بہترین 👍💯
Masha Allah dono bacho ne bohot acha talawat kia lekin Muhammad saleh jesay khud cute awaz b ferishto jesa bilkul mojiza hai ye. Emaan taza hua masha Allah ..
Bht hi khubsurat smile hy muhammad salah mehdi zada ki
پاکستانیوں کی زبان اور آواز رب کی رحمت سے صاف ہوتی ہے ۔ویسے ایرانی کی مسکراہٹ نے دل جیت لیا
بہت پیارا بچہ ہے ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Dono ki awaz boohut pyari ha mashAllah✅💕
Mashaallah subhanaallah dono brothers NY bohat Achi quran pak ki tilawat pari hai
Dono he nay Allah pak ka pak Kalam prha ha tilawat Pakistani bachy ki Mashallah subhanAllah
Dono bachon ne BEHTAREEN tilawat ki he MASHAALLAH ❤
Masha Allah Dono Hi Qariyon Ne Umdah Padha H Allah Taala Dono Ko Salamamt Rakhen Aameen
No comparison! Both the best but I love Abu Bakar's humbleness 😊
@makram8390
4 күн бұрын
Right❤❤
MashaAllah 2no best thy Allah ka Kalam bht Ahsan tareky se parha
ماشااللہ ماشااللہ اللہ تعالی ہمارے اور سب بچوں پر رحمت فرمائے
Iran cute boy ; Pakistan beautiful boy; but Muslim Muslim is same . I from Pakistan ! Confirmation Iran cute Qari
masha Allah mery piary piary sohny sohny Chand veer Bhai Jan g ❤❤❤❤
اللہ دونوں بچوں پہ قربان ہو جاؤں دونوں نے ہی بہت خوبصورت پڑھا ہے ان کے ماں باپ کو بہت بہت مبارک ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashaallah irani qari voice...just amazing soothing fresh my soul......allahakbar....💗💗💗😍😍😍
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ تبارک اللہ یحفضک ❤️ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ اکبر ماشااللہ ماشااللہ ابوبکر بچے نے تو کمال کر دیا اللہ پاک سب کے گھروں میں ابوبکر جیسا بچہ پیدا کرے
@haiderabbas9990
2 күн бұрын
Aap Pakistan k hai isliye werna Iran k bachhe ne zeyada achha padha
قرآن کریم کو محبت سے سننا سکھا دیا۔جزاک اللّٰہ بچو!
تلاوت کلام پاک کے❤❤ دونوں پروگرام مختلف ہیں❤❤❤❤ ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤
Alhamdulillah MashaAllah I love Allah Pak l love Hazrat Muhammad SAW MashaAllah Duno Na MashaAllah❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ دونوں بچوں کو مزید قرآن خوبصورت آواز سے پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ❤
كلاهما جيد. Both are good. In the Qur’an Council There is no better
ماشاءالله الله اكبر الله يذيد لطفل من العلم وفقه وفقه في العلم يا رب بارك الله فيه
ماشاءاللہ بہت ہی اعلیٰ!
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ ماشاءاللہ بہت بہت خوبصورت
ماشاءاللہ ماشاءاللہ دونوں نے بہت بہترین انداز میں پڑھا اور میرا دل خوش ہو گیا اور انکھوں میں انسوں اگئے ماشاء اللہ بہت خوبصورت بہترین انداز
ماشاءاللہ تبارک اللہ الھم زد فزد 🤲❤️
ماشاءاللہ دونو بچوں نے اچھی تلاوت کی❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب سعید احمد ٹوبہ
ماشااللہ دونوں بچوں نے بہت خوبصورت اللہ تعالی کا کلام بہت پیارا بڑا انشاء اللہ میرا محمد حسن اسی طرح وہ بھی ان دونوں کے درمیان تیسرا بیٹا ائے گا میرا محمد❤❤❤❤❤
جزا ک الله خیرا کثیرا احسنت عزیز الله افغانستا نی تشکر میکنم
Mashallah irani bachay nay kamal ki tilawat ki
MashaAllaha MashaAllaha zabrdast donon qarion NY bhut achi tilawat ki Allah taala donon ki hifazat frmy amen Suma amen
ماشاء اللہ دونوں نے بہت اچھا پڑھا
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤
ماشاء الله الله پاک دونوں کی زندگی میں برکت دے آمین
Mashallh g bhut khub Allah Pak apni hifazat min rakhy g
Qari Abubakar🎉
الله الله الله يسلام سلم 🎉🎉 محمد ابي بكر سبح اسم ربك الاعلى اجمل تلاوة
ماشاءاللہ دونوں نے بہت اچھا پرھا ہے
ماشاءاللہ 💞❣️💖 خوبصورت پڑا ہے دونوں نے ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔
ماشا الله ابوبکر دا پہلا نمبر
@barkathussainpara7715
21 күн бұрын
دما دم مست قلندر علی دا پہلا نمبر ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا
Qari abubakar❤❤❤
@uddinkabir6810
26 күн бұрын
Cats voice