HAFIZ SUFYAN KHALID APNA AKHRI SBAQ SUNATY HUWY MARKAZ IBRAHEEM AHL E HADEES TOWN SHIP Lhr
تکمیل قرآن کے موقع پر حافظ سفیان خالد اپنا آخری سبق سنانے کی سعادت حاصل کرتے ہوئے
الحمدللہ ایک سال چھ مہینوں میں قرآن مجید مکمل حفظ کیا ہے اس بچے نے اللہ والدین اساتذہ اور ادارے کیلئے صدقہ جاریہ بنائے
مرکزابراہیم میں الحمدللہ شعبہ حفظ القرآن کی کلاس جاری ہے
تمام بھائی ویڈیو کو ضرور شیئر کریں
اس چینل کو محبت سے ضرور سبسکرائب کریں
18 جون 6/2024
Пікірлер: 5
Masallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ اللہ تعالی قبول کرے
Mashallah
سبحان اللہ ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ اللہ تعالی محنت قبول فرمائے
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ اللہ تعالی قبول فرمائے اللہ تعالی مزید ترقی عطا فرمائے