گوگل ٹرانسلیٹ میں آپ کی زبان ٹھیک کام کیوں نہیں کرتی؟ | DW Urdu

Ғылым және технология

گوگل ٹرانسلیٹ نے مزید چوبیس زبانوں میں خدمات انجام دینا شروع کر دی ہیں۔ کیا یہ زیادہ افراد کو انٹرنیٹ سے جوڑنے کی ایک اہم کوشش ہے؟ یا فقط ایک سطحی سا کام ہے؟ دنیا کی زیادہ تر زبانوں میں انٹرنیٹ تک رسائی کیوں ضروری ہے؟ یہ سب کچھ جانیے ڈی ڈبلیو کی ایکسپلینر ویڈیو میں۔
-----
Google Translate just added 24 new languages. Why it's important that the internet is accessible in many languages.
----
Subscribe: kzread.info?sub_co...
dw.com/urdu
dw.urdu
#DWUrdu #dwdigital

Пікірлер: 11

  • @user-sv9fh5uu1g
    @user-sv9fh5uu1g2 жыл бұрын

    اردو کی ترویج اچھا عمل ہے

  • @statusdream5595
    @statusdream55952 жыл бұрын

    Behtreen video

  • @ilyasansaripakistani
    @ilyasansaripakistani2 жыл бұрын

    نہایت معلومات افزاء کیا اردو کے حوالے سے گوگل ترجمے کے معیار اور بہتری کے امکانات پہ بھی آپ کوئی وڈیو بنائیں گے ؟

  • @Junior_de_Faizy
    @Junior_de_Faizy2 жыл бұрын

    میں بہت شوق سے آپ کے سائنس اور دیگر ویڈیو دیکھتا ہوں.

  • @shujahatsaleemjarral
    @shujahatsaleemjarral2 жыл бұрын

    اردو زبان کو بھی صحیح سے شامل کیا جائے تاکہ آسانی ہو جائے

  • @statusdream5595
    @statusdream55952 жыл бұрын

    Beautiful ❤️

  • @TheWandererimran
    @TheWandererimran2 жыл бұрын

    گوگل کی ترجمہ کرنے والی اس ویب سائٹ کو دنیا بھر میں مقبولیت حاصل ہے۔ اس ویب سائٹ پر آپ ترجمہ بہتر بنانے کے لئے اپنی رائے/ترجمہ بھی پیش کرسکتے ہیں

  • @Blackpanther-oo7
    @Blackpanther-oo72 жыл бұрын

    بلکل۔۔۔ہم ترقی کا دعوی تو کرتے ہیں لیکن صرف انگریزی زبان میں

  • @sabiralihealthcare
    @sabiralihealthcare2 жыл бұрын

    😳

  • @traveldaak
    @traveldaak2 жыл бұрын

    Wesay bahee kon si Sahi translation karta ha😄🙏

Келесі