غزہ سے انخلا: 'شکر ہے جنگ کی صورتِ حال کو پیچھے چھوڑ آئے'

غزہ سے غیر ملکیوں کا انخلا جاری ہے۔ جمعرات کو خصوصی طیارے کے ذریعے اردن کے 53 افراد کو وطن واپس لایا گیا۔ قطر کی ثالثی میں اسرائیل، مصر اور حماس کے مابین طے پانے والے معاہدے کے تحت غزہ سے لگ بھگ 320 غیر ملکیوں کا انخلا کیا گیا ہے۔

Пікірлер: 2

  • @user-gs5yt4hv7e
    @user-gs5yt4hv7e

    Suaodies are Yahodies

Келесі