Ferdausi Begum sings Faiz Ahmed Faiz - From Audio Archives of Lutfullah Khan

فردوسی بیگم - - غزل گایکی
کلام ۔ فیض احمد فیض
دل میں اب یوں ترے بھولے ہوئے غم آتے ہیں
جیسے بچھڑے ہوئے کعبہ میں صنم آتے ہیں
آواز خزانہ لُطُف اللہ خان- موسیقی
دل میں اب یوں ترے بھولے ہوئے غم آتے ہیں
جیسے بچھڑے ہوئے کعبہ میں صنم آتے ہیں
ایک اک کر کے ہوئے جاتے ہیں تارے روشن
میری منزل کی طرف تیرے قدم آتے ہیں
رقص مے تیز کرو ساز کی لے تیز کرو
سوئے مے خانہ سفیرانِ حرم آتے ہیں
کچھ ہمیں کو نہیں احسان اٹھانے کا دماغ
وہ تو جب آتے ہیں مائل بہ کرم آتے ہیں
اور کچھ دیر نہ گزرے شبِ فرقت سے کہو
دل بھی کم دکھتا ہے وہ یاد بھی کم آتے ہیں
فیض احمد فیض

Пікірлер: 10

  • @shanzae1
    @shanzae15 жыл бұрын

    فردوسی بیگم بھی کمال کی گائیکہ تھیں جو سُقوطِ ڈھاکہ کے بعد ھمیں پھر نظر نہ آئیں۔ دل میں اب یوں ، تِرے بُھولے ھُوئے غم آتے ھیں جیسے بچھڑے ھُوئے کعبہ میں ، صنم آتے ھیں اِک اِک کر کے ھُوئے جاتے ھیں ، تارے روشن میری منزل کی طرف ، تیرے قدم آتے ھیں رقصِ مئے تیز کرو ، ساز کی لَے تیز کرو سُوئے مئے خانہ سفیرانِ حرم آتے ھیں کچھ ھمیں کو نہیں ، احسان اُٹھانے کا دماغ وہ تو جب آتے ھیں ، مائل بہ کرم آتے ھیں اور کچھ دیر نہ گزرے ، شبِ فرقت سے کہو دل بھی کم دُکھتا ھے ، وہ یاد بھی کم آتے ھیں ”فیض احمّد فیض“

  • @khursheedabdullah2261
    @khursheedabdullah22615 жыл бұрын

    دل میں اب یوں ترے بھولے ہوئے غم آتے ہیں جیسے بچھڑے ہوئے کعبہ میں صنم آتے ہیں ایک اک کر کے ہوئے جاتے ہیں تارے روشن میری منزل کی طرف تیرے قدم آتے ہیں رقص مے تیز کرو ساز کی لے تیز کرو سوئے مے خانہ سفیرانِ حرم آتے ہیں کچھ ہمیں کو نہیں احسان اٹھانے کا دماغ وہ تو جب آتے ہیں مائل بہ کرم آتے ہیں اور کچھ دیر نہ گزرے شبِ فرقت سے کہو دل بھی کم دکھتا ہے وہ یاد بھی کم آتے ہیں فیض احمد فیض

  • @aminmehmood

    @aminmehmood

    9 күн бұрын

    کیا خوبصورت آواز تھی واہ واہ ❤

  • @mahboobachoudhury7625
    @mahboobachoudhury76253 жыл бұрын

    My favorite singer. May Allah keep her well and safe.

  • @dilipsinghrathore5904
    @dilipsinghrathore59043 жыл бұрын

    गज़ब गज़ब। महान । दिल के सारे तार हिल गए

  • @muhammadiqbal-uw6ki
    @muhammadiqbal-uw6ki3 жыл бұрын

    Kia khoob log thy.

  • @keshavbharadwaj1153
    @keshavbharadwaj11532 жыл бұрын

    bohot shukriya Khursheed sahab behetareen

  • @khursheedabdullah2261

    @khursheedabdullah2261

    2 жыл бұрын

    You are most welcome Sir Sincere Regards

  • @aminmehmood
    @aminmehmood9 күн бұрын

    Bhai yeh Firdousi begum zinda hain ya inteqal ho chuka hai?

  • @aminmehmood
    @aminmehmood9 күн бұрын

    Bhai yeh Firdousi begum zinda hain ya inteqal ho chuka hai?