ELAN-E-WILAYAT/TAKMEEL-E-DEEN/اعلان ولایت تکمیل دین/استاد آغا جواد نقوی/Ustad Agha Jawad Naqvi

ELAN-E-WILAYAT/TAKMEEL-E-DEEN/اعلان ولایت تکمیل دین/استاد آغا جواد نقوی/Ustad Agha Jawad Naqvi.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
00:00 ELAN-E-WILAYAT OR TAKMEELE DEENاعلان ولایت اور تکمیل دین
01:46 Iqamate Wilayat -Imam Khomeini/اقامت ولایت -امام خمینی
04:01 Wilayat Quran mein/ولایت قرآن میں
08:33 WILAYAT NIZAAM HAY..../ولایت نظام ہے۔
10:54 YE SAFAR HAR NASAL KO KARNA HAI/یہ سفر ہر نسل کو کرنا ہے۔
...............................................
سید جواد نقوی پاکستانی شیعہ عالم دین ہونے کے ساتھ محقق، مجتہد ، فیلسوف اور مفسر قراں ہیں۔ آپ ایک 1952 میں ضلع ہری پور خیبر پختونخوا، پاکستان کے ایک گاؤں ٹھپرہ سیداں میں پیدا ہوئے۔ جواد نقوی لاہور میں موجود شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے عظیم حوزہ علمیہ، جامعہ عروۃ الثقیٰ ، کے بانی اور مدیر ہیں۔ ایک ماہنامہ رسالے، مشربِ ناب، کے بانی بھی ہیں۔[1]
آپ ایرانی انقلاب کے سخت حامی ہیں ۔ حالات حاضرہ اور عالمی سیاست پر تجزیہ وتبصرہ کی وجہ سے آپ کو بین الاقوامی مقبولیت حاصل ہے۔
مسجد بیت العتیق
مسجد بیت العتیق جو 4 ہزار مربع میٹرپر مشتمل ہے اور اس میں 40 ہزار سے زیادہ افراد کی گنجائش موجود ہے اسی بنا پر یہ برصغیر کی سب سے بڑی شیعہ مسجد ہے ۔
حوزہ علمیہ العروة الوثقی
پاکستان میں اہل تشیع کا مدرسہ جس میں دو ہزار کے لگ بھگ طلبہ تعلیم حاصل کر سکتے ہیں اور اس وقت 1300 طلبہ دینی تعلیمات سے روشناس ہو رہے ہیں۔
.....................................
Allama Syed Jawad Naqvi (Urdu: علامہ سید جواد نقوی) (born 1952) is a Pakistani Shia Islamic scholar, Religious Leader, Quranic Interpreter and preacher. He is the chancellor of Jamia Urwat-ul-Wusqa Islamic University in Lahore and principal of Jamia Jaffria Islamic schools and heat of many islamic schools. He founded the monthly religious magazine Masharab-e-Naab.[1]

Пікірлер: 2

  • @AmjadAli-tq1ys
    @AmjadAli-tq1ys5 күн бұрын

    اللّٰہ پاک سلامت رکھے ۔۔۔🤲 استاد محترم کو۔۔۔۔۔۔❤

  • @abbaszamin7326
    @abbaszamin73266 күн бұрын

    بہت خوب جزاک اللہ ❤️🤲

Келесі