Live Majlis e Aza 1st Muharram 1446 | 2024 || Ustad Syed Jawad Naqvi h.a

Live Majlis e Aza 1st Muharram 1446 | 2024 || Ustad Syed Jawad Naqvi h.a
Speaker: Usatd e Mohtaram Syed Jawad Naqvi HA
1st Muharram ul Haram 1446H
8th July 2024
Jamia Masjid Bait ul Ateeq, Jamia Urwa tul Wusqa Lahore
Organized by:Tehreek e Bedari Ummat e Mustafa SAW

Пікірлер: 115

  • @youtubedork..
    @youtubedork..21 күн бұрын

    حق کیساتھ دینا اتنا آسان ہوتا تو میدانِ کربلا میں حضرت امام حسینؑ کے ساتھ 72 ساتھی باقی نہ رہ جاتے۔

  • @imtiazahmadmehdi6351
    @imtiazahmadmehdi635121 күн бұрын

    آپ بھی استاد عزیزم اپنے جدکی تعزیت قبول فرمائیں 😢😢😢

  • @ShakilHussain-s1c
    @ShakilHussain-s1c21 күн бұрын

    اللّٰہ تعالٰی استاد محترم سید جواد نقوی کو دشمنوں اور منافقین کی شر سے محفوظ رکھے آمین یارب العالمین

  • @ZakiaMaryam-jn3jz
    @ZakiaMaryam-jn3jz21 күн бұрын

    سلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد محترم سید آقا اللہ آپ کو سدا سلامت رکھے ھماری جانیں آپ پر قربان پاکستان کا حسن نصر اللہ کاش سب مسلمانوں کو آ پ جیسا عالم میسر ھو اور سب لبیک کہنے والے ہو تو سب مسلمان عزت کی زندگی گزارتے تمام عالم اسلام حسینی ہوتے❤❤

  • @DailyDastakPakistan
    @DailyDastakPakistan21 күн бұрын

    علامہ صاحب مولا آ پ کو سلامت رکھے

  • @YasirKhan-zv4sr
    @YasirKhan-zv4sr14 күн бұрын

    ماشاء اللہ جیو علامہ صاحب ❤❤❤❤❤

  • @Syedwaqarbs
    @Syedwaqarbs21 күн бұрын

    مرشد آقا اللّه پاک آپ کا سایہ سلامت رکھے امت پر آپکو آپکی جد امجد کی تعزیت عرض کرتا ہوں 😢😢😢😢

  • @SyedTauqeerHussaini
    @SyedTauqeerHussaini21 күн бұрын

    اے اللہ کریم ہمارے استاد محترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ کو طویل اور مفید زندگی عطا فرمائے ، آمین ثم آمین۔ آپ کا خطبہ دلوں کو نورانیت بخشتا ہے۔

  • @abbasnazar7199
    @abbasnazar719921 күн бұрын

    مجلس کا حق تو یہ ہی ہے جو بیان کرتے ہیں۔۔ اللہ سلامت رکھے آغا کو۔۔۔آمین۔

  • @syedabbashussain702
    @syedabbashussain70221 күн бұрын

    اللّٰہ تعالیٰ استادِ محترم کا سایہ دراز فرمائے امین❤

  • @FidaHussain_186
    @FidaHussain_18621 күн бұрын

    اللہ تعالی اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اگر اپ نہیں ہوتے تو ہم جہالت کی زندگی میں ہی ختم ہو جاتے نہ ہم کربلا کو سمجھتے نہ ہی ہم حسین ابن علی علیہ السلام کے مقصد کو سمجھتے ❤❤❤

  • @HBA
    @HBA21 күн бұрын

    Thank God for we have a scholar like Syed Jawad in Asia ❤

  • @Natrual_77
    @Natrual_7721 күн бұрын

    Asalaam alaikum

  • @shabbirali8286
    @shabbirali828621 күн бұрын

    خداوند متعال کا شکر ہے کہ ہمیں استاد محترم سید جواد حسین نقوی مدظلہ العالی نصیب فرمایا،

  • @user-ds3ii1pk3f
    @user-ds3ii1pk3f21 күн бұрын

    ماشاء اللہ

  • @ummehani3107
    @ummehani310721 күн бұрын

    Behtareen bayan!...JazaakAllah

  • @ashiqraza8160
    @ashiqraza816021 күн бұрын

    پروردگار سلامت رکھے استاد بزرگوار

  • @Hossaini313
    @Hossaini31321 күн бұрын

    Aaj tk mujhy قیس ابن مساھر صیداوی k bary ma pta bhi nhi tha😢

  • @faizannajmi6278
    @faizannajmi627821 күн бұрын

    Labbaik Ya Sayyed Jawad Naqvi Hifazallah Symbol of System For Wilayat o IMAMAT

  • @IqbalHaider-wi1cl
    @IqbalHaider-wi1cl21 күн бұрын

    السلام علیک یااباعبداللہ السلام علیک یابن رسول اللہ السلام علیک ورحمتہ اللہ و برکاتہ ❤

Келесі