Darul uloom Nadwatul ulama | Lucknow | Safar East up | part 8 |

Hi I'm Mohammad Amjad Meel . Welcome to KZread channel Amjad Meel
دستو ویڈیو میں ہم اچھی طرح سے تعارف نہیں کرا پائے اور سب عمارتوں کو ہم نے تھوڑا تھوڑا سا باہر سے دکھا یا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ مدَرسہ ابھی پوری طرح سے کھلا نہیں تھا لاک ڈاؤن کے بعد سے اکثر عماریتیں اور درسگاہیں بند تھییں
السلام علیکم دوستو میں محمد امجد قاسمی ۔ آپ کا امجد میل یوٹیوب چینل پر استقبال ہے
About this video.
Doston video ko dekhiyega or acchi lage to like kijiyega share kijiyega..agar aapka koi sawal hai to aap mujhe Comment bhi kar sakte hai... me aapke Comment ka reply dene poori koshish karuonga insha Allah
Thank you so much ......
مزید ویڈیو کے بارے ...
ناظرین کرام ویڈیو کو ضرور دیکھیئے گا ویڈیو اچھی لگے تو لائک کریں اور اپنے قیمتی خیالات کمینٹس باکس میں ضرور لکھیں
مزید ویڈیوز لنک
Other videos links..
Introductive video meel madarsa.. • Introductive video | D...
Darul uloom Mohammedia Meel khedla,, in Motovlog.. • Darul uloom Mohammedia...
Quarantine center in Meel madarsa - • मदरसा मील #Quarantine ...
Safar nama Jammu & Kashmir .. • Safar nama e Jammu Kas...
Marsiya wafat Hazrat molana Mohammad Qasim sahab,, • مرثیہ بر وفات حضرت مول...
Jashne aazadi.. • جشن آزادی کلیتہ الطاہر...
Khutba e istiqbaliya,, • Khutba e istaqbaliya |...
500 years old Mosque.. • 500 Sal purani Masjid ...
About this channel...
Doston aap ko is channel par har tarah ki videos mil jaiengi
Naat, najam, Bayanaat, Tarana, Qiraat Quran Kareem, | or Darul uloom Mohammedia Meel khedla ki har program ki video| is ke alawa safar nama aapko milte rehenge insha allah,, aap hajraat se darkhast hai ki channel ko subscribe karlen....
مزید معلومات چینل کے بارے میں ...
ناظرین کرام ہمارے اس چینل پر آپ کو ہر طرح کی ویڈیو دستیاب ہوجائیں گی
نعت و نظم، بیانات، ترانے، سفر نامے، اس لئے آپ حضرات سے درخواست ہے ہمارے چینل کو سبسکرائیب کرلیں اور گھنٹی والے نشان کو بھی دبائیں
شکریہ
Contact number Amjad Meel,, 7232010241 Only WhatsApp
Email,,amjadmeel@gmail.com
Contact number Darul uloom Mohammedia Meel khedla office, 9982742935

Пікірлер: 101

  • @AmjadMeel
    @AmjadMeel2 жыл бұрын

    دوستو ! ویڈیو میں مدرسہ اچھی طرح سے ہم اس لئے نہیں دکھا پائے کیونکہ مدرسہ بند تھا تقریباً تمام ہی عمارتیں درسگاہیں بند تھیں ابھی طلباء کی آمد بھی نہیں ہوئی ہے اسی لئے سب باہر سے ہی دکھانا پڑا

  • @MdAslam-oe2zz

    @MdAslam-oe2zz

    2 жыл бұрын

    اس مدرسے میں کتنے بچے زیر تعلیم ہے

  • @alhilalacademy

    @alhilalacademy

    2 жыл бұрын

    دوبارہ کبھی ان شاءالله

  • @asadansari5765

    @asadansari5765

    2 жыл бұрын

    السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ آپ اپنی تقریباً ہر ویڈیو میں مولانا عارف صاحب كو آپ کومیڈی ان کی شکل میں پیش کرتے ہیں😀😀

  • @abbasansari2027

    @abbasansari2027

    2 жыл бұрын

    استاد محترم اس سال بھی آپ کا آنا مبارک ہو کیوں کہ الحمدللہ مدرسہ بھی اچھی طرح سے کھل چکا ہے نرحب بكم ترحيبا حارا محمد عباس حسين ميواتى

  • @Mdkaif96208

    @Mdkaif96208

    Жыл бұрын

    Assalamualaikum

  • @abbasansari2027
    @abbasansari20272 жыл бұрын

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت

  • @usmanahmad7939
    @usmanahmad79394 ай бұрын

    ماشااللہ ندوا جانے کے بعد ایسا لگتا ہے جیسے جنت میں اگئے ہوں❤😍🥰

  • @alhamdollilah1269
    @alhamdollilah12692 жыл бұрын

    ﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا﴾

  • @discover1599
    @discover1599 Жыл бұрын

    Mashallah Jazakallah Khair

  • @hammadhasan8238
    @hammadhasan82382 жыл бұрын

    hazrat bohut Khushi hoi jazakullah

  • @user-hw2nn5yg6c
    @user-hw2nn5yg6c2 жыл бұрын

    ماشاءاللہ جامعہ کی زیارت کرکے دل خوش ہوگیا..?

  • @asfakqureshi4696
    @asfakqureshi46962 жыл бұрын

    Masallah bahut acha vlog hai

  • @MdChandGauri4590
    @MdChandGauri4590 Жыл бұрын

    Masha Allah Allah aur traqqi ata farmaye Amin Ya Rabbul Almin

  • @honestking.5699
    @honestking.5699 Жыл бұрын

    🌹❤️❤️❤️👍.

  • @Abbasansari54089
    @Abbasansari54089 Жыл бұрын

    ماشاء اللہ بہت خوب استاد محترم حضرت مولانا امجد صاحب احقر اور تمام طلبا میوات کی آپ سے بہت ہی التماس کے ساتھہ درخواست ہے کی اس سال ندوۃ العلماء تشریف لاکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں 🤗 امید ہے کہ ایک مرتبہ حاضری کا موقع ضرور دینگے انشااللہ ❤️ العارض محمد عباس محمدی میواتی 🤗

  • @islamicchannel7352
    @islamicchannel73522 жыл бұрын

    Masaallha💓❣️❣️

  • @Mukhi_076
    @Mukhi_0762 жыл бұрын

    MASHA ALLAH

  • @mujeebtechvillageblog1508
    @mujeebtechvillageblog1508 Жыл бұрын

    Masa Allah

  • @umarshaikh8778
    @umarshaikh87782 жыл бұрын

    Masha ALLAH Subhan ALLAH..

  • @abdulkasim5930
    @abdulkasim59302 жыл бұрын

    ‌ماشا‌ءاللہ

  • @ansarullah3538
    @ansarullah35382 жыл бұрын

    ماشاء الله تبارك الله

  • @mujeebtechvillageblog1508
    @mujeebtechvillageblog1508 Жыл бұрын

    Allah pak kamyab kare sab muslim bhaiyo ko

  • @FARHANALI-ev1tx
    @FARHANALI-ev1tx2 жыл бұрын

    ماشاء اللہ

  • @alhamdollilah1269
    @alhamdollilah12692 жыл бұрын

    ربي إن لك عبادًا ينتظرون فرجًا فبشرهم،وعبادًا يسألون شفاءً فعافهم، وعبادًا يرجون رحمتك فارحمهم اللهمّ حقق أمانينا وأصلح أمورنا يارب العالمين...🤍 آمين يا رب...🤲

  • @ateequrrahman2223
    @ateequrrahman22232 жыл бұрын

    thanx for showing

  • @hafizshabbirkhan9016
    @hafizshabbirkhan90162 жыл бұрын

    Masha Allah Bahut khoob

  • @SalmanKhan-ef5pk
    @SalmanKhan-ef5pk Жыл бұрын

    Zabardas

  • @shahnawazKhan-pw9qr
    @shahnawazKhan-pw9qr2 жыл бұрын

    Maha sha allha I’m up baghpat

  • @ishorts8806
    @ishorts88062 жыл бұрын

    سر بکف سر بلند علماء دیوبند

  • @ZakirHussain-dy3nv
    @ZakirHussain-dy3nv Жыл бұрын

    Mashallah

  • @Wsaeed
    @Wsaeed2 жыл бұрын

    ما شاء الله کوشش جاری رکھ

  • @TheFutureIAS8739
    @TheFutureIAS87392 жыл бұрын

    مولانا امجد صاحب آپ نے مادر علمی کی زیارت کرواکر جی خوش کر دیا۔ جزاک اللہ خیراً مشتاق ندوی گاجوکا

  • @usmanshikai5313

    @usmanshikai5313

    2 жыл бұрын

    Devbandi Aur Tabligki Jamat Ka Dohka Gustak e Rasool 😀😃😃😃 Wah Wah Ab Gustak-e- Rasool Tere Jaise Gustak Allah Ke Rasool Sallalaahu Alaihe Wasallam Ki shan Bayan Kar hi Nahi Sakta. Natak Band Kar de. Naat-e-Rasool-Makbool Sallalaahu Alaihe Wasallam Padna Tum Jaise Ke liye Mumkin Hi Nahi Hai. Kawwa Kabhi 🦅 Hanns Ki Chal Chalegahe To Hanns Thori Hojata Hai. Tum Jaise Kitne Bhi Devbandi Tabligi Wahabi, Gustak-e- Rasool, Jhoot Bolte Ho Lekin Pehchane Jaate Ho, Tooj Sey Kab Mumkin Thi Phir Mid had Rasool Ullah Ki Mussalmano ko Ashike-e-Rasool Ko Dhoka Dena Band Kardo Tum Se Bada Koi Dhoke Baj Nahi Ho Shakta Is Duniya Mein. Tum Ne Hamesha Mussalmano Ka Libas Pehankar Allah Aur Allah Ke Rasool Ke Naam Par Din O Tablig Roza Aur Namaz Ke Naam Par Dhoka Diya Hain. Tum Jaise Dhoke Baaj Allah Aur Uske Rasool Ke Deen Dusman Ke Din ho Aur Din-e-Islam Ke Bhi Dusman Ho. Tum Devbandi Tabligki Jamat Aur Wahabi Gustak-e- Rasool Anti-Muslim Ho. Allah Ke Rasool Sallalaahu Alaihe Wasallam Ki shaan Mein Taarif Karhi Nahi Shakte Ho. Tum Sirf O Sirf Zalim Ho, Khali Haaaaaaaaaaaa Karte Ho Dohke Dehte Ho Mussalmano Ko..

  • @MuhammadAslam-yp8hq
    @MuhammadAslam-yp8hq2 жыл бұрын

    MASHA ALLAH ALLAH PAKIS MADRSAY KO ALWAYS ABAD REKHAY AMMEEN YA RAB ULALMIN

  • @usmanshikai5313

    @usmanshikai5313

    2 жыл бұрын

    Devbandi Aur Tabligki Jamat Ka Dohka Gustak e Rasool 😀😃😃😃 Wah Wah Ab Gustak-e- Rasool Tere Jaise Gustak Allah Ke Rasool Sallalaahu Alaihe Wasallam Ki shan Bayan Kar hi Nahi Sakta. Natak Band Kar de. Naat-e-Rasool-Makbool Sallalaahu Alaihe Wasallam Padna Tum Jaise Ke liye Mumkin Hi Nahi Hai. Kawwa Kabhi 🦅 Hanns Ki Chal Chalegahe To Hanns Thori Hojata Hai. Tum Jaise Kitne Bhi Devbandi Tabligi Wahabi, Gustak-e- Rasool, Jhoot Bolte Ho Lekin Pehchane Jaate Ho, Tooj Sey Kab Mumkin Thi Phir Mid had Rasool Ullah Ki Mussalmano ko Ashike-e-Rasool Ko Dhoka Dena Band Kardo Tum Se Bada Koi Dhoke Baj Nahi Ho Shakta Is Duniya Mein. Tum Ne Hamesha Mussalmano Ka Libas Pehankar Allah Aur Allah Ke Rasool Ke Naam Par Din O Tablig Roza Aur Namaz Ke Naam Par Dhoka Diya Hain. Tum Jaise Dhoke Baaj Allah Aur Uske Rasool Ke Deen Dusman Ke Din ho Aur Din-e-Islam Ke Bhi Dusman Ho. Tum Devbandi Tabligki Jamat Aur Wahabi Gustak-e- Rasool Anti-Muslim Ho. Allah Ke Rasool Sallalaahu Alaihe Wasallam Ki shaan Mein Taarif Karhi Nahi Shakte Ho. Tum Sirf O Sirf Zalim Ho, Khali Haaaaaaaaaaaa Karte Ho Dohke Dehte Ho Mussalmano Ko..

  • @molanaharungufrani6008
    @molanaharungufrani60082 жыл бұрын

    دعإ کی درخواست ہے آپ تمام لوگوں سے

  • @63mominsakib29
    @63mominsakib292 жыл бұрын

    Bahut hi achcha lagta he ap ke vedios dekh kr❤️❤️❤️

  • @AmjadMeel

    @AmjadMeel

    2 жыл бұрын

    Thanks

  • @zaid2x2b

    @zaid2x2b

    Жыл бұрын

    Zaid

  • @zaid2x2b

    @zaid2x2b

    Жыл бұрын

    @@AmjadMeel zaid

  • @shadabsyed3074
    @shadabsyed30742 жыл бұрын

    MashaAllah

  • @abulhayat4099
    @abulhayat40992 жыл бұрын

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، شکریہ، دیدار کرانے کیلئے

  • @Ya.Allah.Plz.Subscribe
    @Ya.Allah.Plz.Subscribe2 жыл бұрын

    Sabhi bhaiyo se guzarish hai hamare is channel ka khayaal rakhe shukriya.

  • @URL7866

    @URL7866

    2 жыл бұрын

    kzread.info/dash/bejne/g55ssrd_gr22l84.html...

  • @molanaharungufrani6008
    @molanaharungufrani60082 жыл бұрын

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ ماشاءاللہ بہت خوب محمد ھارون نوٸڈا سے آپ لوگوں سے ملاقات ہو گی ان شاء اللہ

  • @usmanshikai5313

    @usmanshikai5313

    2 жыл бұрын

    Devbandi Aur Tabligki Jamat Ka Dohka Gustak e Rasool 😀😃😃😃 Wah Wah Ab Gustak-e- Rasool Tere Jaise Gustak Allah Ke Rasool Sallalaahu Alaihe Wasallam Ki shan Bayan Kar hi Nahi Sakta. Natak Band Kar de. Naat-e-Rasool-Makbool Sallalaahu Alaihe Wasallam Padna Tum Jaise Ke liye Mumkin Hi Nahi Hai. Kawwa Kabhi 🦅 Hanns Ki Chal Chalegahe To Hanns Thori Hojata Hai. Tum Jaise Kitne Bhi Devbandi Tabligi Wahabi, Gustak-e- Rasool, Jhoot Bolte Ho Lekin Pehchane Jaate Ho, Tooj Sey Kab Mumkin Thi Phir Mid had Rasool Ullah Ki Mussalmano ko Ashike-e-Rasool Ko Dhoka Dena Band Kardo Tum Se Bada Koi Dhoke Baj Nahi Ho Shakta Is Duniya Mein. Tum Ne Hamesha Mussalmano Ka Libas Pehankar Allah Aur Allah Ke Rasool Ke Naam Par Din O Tablig Roza Aur Namaz Ke Naam Par Dhoka Diya Hain. Tum Jaise Dhoke Baaj Allah Aur Uske Rasool Ke Deen Dusman Ke Din ho Aur Din-e-Islam Ke Bhi Dusman Ho. Tum Devbandi Tabligki Jamat Aur Wahabi Gustak-e- Rasool Anti-Muslim Ho. Allah Ke Rasool Sallalaahu Alaihe Wasallam Ki shaan Mein Taarif Karhi Nahi Shakte Ho. Tum Sirf O Sirf Zalim Ho, Khali Haaaaaaaaaaaa Karte Ho Dohke Dehte Ho Mussalmano Ko..

  • @Naimalam929
    @Naimalam9292 жыл бұрын

    ماشاءاللہ

  • @abulkalamshah5404
    @abulkalamshah54042 жыл бұрын

    ماشاءاللہ . چشم ماروشن دل ماشاد.

  • @IslamicHijriDate
    @IslamicHijriDate2 жыл бұрын

    ماشاء اللّٰہ

  • @mdshafiuzzaman110
    @mdshafiuzzaman1102 жыл бұрын

    Masha Allah

  • @shahnawazKhan-pw9qr
    @shahnawazKhan-pw9qr2 жыл бұрын

    Maha sha allha

  • @Mdkaif96208
    @Mdkaif96208 Жыл бұрын

    Assalamualaikum

  • @suhelali3799
    @suhelali37992 жыл бұрын

    Amu jaisa hai ye madarasa masallah

  • @kmkhairul3169
    @kmkhairul31692 жыл бұрын

    Masallah

  • @MuhammadAslam-yp8hq
    @MuhammadAslam-yp8hq2 жыл бұрын

    MASHAALLAH ALLAH PAK AP KE HIFAZAT FERMAAY

  • @usmanshikai5313

    @usmanshikai5313

    2 жыл бұрын

    Devbandi Aur Tabligki Jamat Ka Dohka Gustak e Rasool 😀😃😃😃 Wah Wah Ab Gustak-e- Rasool Tere Jaise Gustak Allah Ke Rasool Sallalaahu Alaihe Wasallam Ki shan Bayan Kar hi Nahi Sakta. Natak Band Kar de. Naat-e-Rasool-Makbool Sallalaahu Alaihe Wasallam Padna Tum Jaise Ke liye Mumkin Hi Nahi Hai. Kawwa Kabhi 🦅 Hanns Ki Chal Chalegahe To Hanns Thori Hojata Hai. Tum Jaise Kitne Bhi Devbandi Tabligi Wahabi, Gustak-e- Rasool, Jhoot Bolte Ho Lekin Pehchane Jaate Ho, Tooj Sey Kab Mumkin Thi Phir Mid had Rasool Ullah Ki Mussalmano ko Ashike-e-Rasool Ko Dhoka Dena Band Kardo Tum Se Bada Koi Dhoke Baj Nahi Ho Shakta Is Duniya Mein. Tum Ne Hamesha Mussalmano Ka Libas Pehankar Allah Aur Allah Ke Rasool Ke Naam Par Din O Tablig Roza Aur Namaz Ke Naam Par Dhoka Diya Hain. Tum Jaise Dhoke Baaj Allah Aur Uske Rasool Ke Deen Dusman Ke Din ho Aur Din-e-Islam Ke Bhi Dusman Ho. Tum Devbandi Tabligki Jamat Aur Wahabi Gustak-e- Rasool Anti-Muslim Ho. Allah Ke Rasool Sallalaahu Alaihe Wasallam Ki shaan Mein Taarif Karhi Nahi Shakte Ho. Tum Sirf O Sirf Zalim Ho, Khali Haaaaaaaaaaaa Karte Ho Dohke Dehte Ho Mussalmano Ko..

  • @zahar1147
    @zahar11472 жыл бұрын

    Maulana make video of islamic library ,books explanation and importance zoom all books properly cover and inside

  • @nadwi2006
    @nadwi20062 жыл бұрын

    روحي نحن نشتاق اليك

  • @danishsiddique8983
    @danishsiddique8983 Жыл бұрын

    Madrasatul Islah Saraimeer Azamgarh top 🔝🎩 no 1 madarsa in the world 🌎🌍

  • @imiKhan31625
    @imiKhan316252 жыл бұрын

    مولانا سلیمان ندوی کی نسبت سے ہم اس مدرسے کو جانتے ہیں ❤️🇵🇰

  • @Mdkaif96208
    @Mdkaif96208 Жыл бұрын

    Aap se zaruri baat karni hai kiya aap hami izazat denge aap se baat karne ke liye

  • @mashaikhedeobandoffical
    @mashaikhedeobandoffical2 жыл бұрын

    Mazahirul Uloom saharanpur Mazahirul Uloom Waqf zaroor Aaye Hazrat

  • @mushfiqassaliheen87
    @mushfiqassaliheen872 жыл бұрын

    Thanks

  • @asadansari5765
    @asadansari57652 жыл бұрын

    ہا بھائ عارف چائے کیسی لگی 😄

  • @md.ubaidullah.indian.7647
    @md.ubaidullah.indian.76472 жыл бұрын

    Aapke video achha Lage Ya Na Lage like subscribe to Jarur karta hun

  • @laeequenadvi4746
    @laeequenadvi4746 Жыл бұрын

    ماوراء النہر وسط ایشیا کا مطالعہ ١٩٩١ نئی آزادی نئے چیلنج کیسپین کے ساحل سے چین کی سرحد تک پھیلا ہوا وسط ایشیا کا وسیع و عریض علاقہ ، شمال میں جس کی حدیں روسی سائبیریا کے کے یخ بستہ میدانوں کو چھوتی ہیں اور جنوب میں ، ایران اور افغانستان سے ملتی ہیں توران یا ما آراء النہر کہلاتا تھا --- ما آراء النہر کا یہ علاقہ دریائے جیحون کے اس پار ہے ۔ وسط ایشیا کی یی سرزمین ، جہاں سے ایک زمانہ میں شاہ ریشم گزرتی تھی ، زبردست فوجی اور اقتصادی اہمیت کا حامل رہا ہے ، یہی وجہ ہے کہ یہ سر زمین ایک دوسرے سے نبرد آزما سلطنتوں کی آماجگاہ بنی اور اس پر پے در پے طالع آزماؤں اور توسیع پسندوں کے طوفانوں کی یلغار رہی ہے ۔ تیموری خاندان کے درخشاں دور کے بعد اس علاقہ پر توسیع پسندی کا ایک اور سخت یلغار شمال میں روس سے ہوئی اور اس کے نتیجے میں 1873 تک اس وسیع و عریض مسلم علاقہ پر زار روس کا تسلط ہوگیا اور اس مناسبت سے اس کا نام روسی ترکستان پڑ گیا ۔ پھر ستر سال پہلے روس پی کی سمت ایک اور طوفان اٹھا ۔ یہ کمیونسٹ انقلاب کا طوفان تھا ۔ اس نے ان تمام علاقوں کو اپنی گرفت میں لے لیا جہاں جہاں زار روس کا اثر تھا ۔ کمیونسٹ تسلط کے دوران اس پورے علاقہ کا سرے سے نقشہ ہی بدل گیا ۔ کمیونسٹوں نے نہ صرف اس علاقہ پر اپنا نظریاتی نظام ، مرکزی بند منصوبہ بند معیشت اور روسی زبان مسلط کی بلکہ اسے پانچ جمہوریاؤں میں تقسیم کردیا اور آبادی کے تناسب کو درہم برہم کردیا ۔ ١٩٩١ کے آخر میں سویٹ یونین کے ٹوٹنے کے بعد ان جمہوریاؤں کو آزادی ملی ۔ ہم اس آزادی کے بعد کی پیدا شدہ صورت حال کا مطالعہ کریں گے ۔ ڈاکٹر محمد لئیق ندوی nadilaeeque@gmail.com

  • @mohdsahibhasan7983
    @mohdsahibhasan7983 Жыл бұрын

    ماشاءاللہ یہاں کا جو نظام ہے اور جو ماحول ہوتا ہے طلبہ میں وہ آپ اپنے مدرسے میں بھی بنائیے گا جیسا کہ ہر ہاسٹل میں لائبریری اور طلبہ کی اساتذہ سے بے تکلفی اور اسکی وجہ ہے بلا وجہ کی سختی کا نا ہونا آپکے یہاں خوامخواہ کی سختی ہوتی ہے اور پٹائی بھی ہوتی جو طلبہ کو احساس کمتری کا شکار کر دیتی ہے ندوہ اپنے اسلاف کی بہترین ترجمانی کرتا ہے اور یہاں کی فکریں مختلف ہیں اور آب و ہوا بہت ہی خوشگوار ہے یہاں پر کبھی ایسے وقت میں آنا جب طلبہ ہو آپ کا یہ سفر ایسے وقت میں ہوا ہے جب یہاں پر طلبہ بھی نہیں ہیں اور خدام بھی ورنہ ندوہ اپنی ہر چیز میں جدا گانہ حثیت رکھتا ہے اور اپنے زائرین کو اپنی کشش سے اپنی طرف مائل کرتا ہے اور ندوہ ایسا ادارہ ہے جہاں کوئی بھی چیز کاپی نہیں کی جاتی بلکہ لوگ ندوہ اور ندویوں کی کاپی کرتے ہیں آپکا بہت بہت شکریہ آپ نے علی مونگیری رح اور انکے رفقاء کے خوابوں کی تعبیر کی زیارت کروائی ۔

  • @FazeelBandwi
    @FazeelBandwi10 ай бұрын

    بھائ ندوۃ العلماء کا دیدار تو کرا دیا..مختصر تعارف بھی کرا دیتے .... بلاگ بنانے سے قبل ادارہ کی تاریخ اور مقاصد کا مطالعہ بھی ضروری ہے

  • @asifkhan7985
    @asifkhan79852 жыл бұрын

    Jin Logon Ne is video ko Banaya Hai unhen Shayad is line ka Jyada tajurba Nahin Hai Kyunki voice jo hai yani audio vah bahut hi bhra hai to usko Kan per lagakar sunna padta hai aur jab Kan per lagakar suno to Fir tasvir dekh Nahin Sakte video dekh Nahin Sakte is vajah se pura look aadami Ko Nahin Aata Hai To Meherbani Karke Hamesha audio Tej banaen

  • @faridahmad1260
    @faridahmad12602 жыл бұрын

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت مدر سہ نورالعلوم بہرائچ بھی جائے مدر سہ نورالعلوم بہرائچ کی بھی زیارت کرائیں

  • @usmanshikai5313

    @usmanshikai5313

    2 жыл бұрын

    Devbandi Aur Tabligki Jamat Ka Dohka Gustak e Rasool 😀😃😃😃 Wah Wah Ab Gustak-e- Rasool Tere Jaise Gustak Allah Ke Rasool Sallalaahu Alaihe Wasallam Ki shan Bayan Kar hi Nahi Sakta. Natak Band Kar de. Naat-e-Rasool-Makbool Sallalaahu Alaihe Wasallam Padna Tum Jaise Ke liye Mumkin Hi Nahi Hai. Kawwa Kabhi 🦅 Hanns Ki Chal Chalegahe To Hanns Thori Hojata Hai. Tum Jaise Kitne Bhi Devbandi Tabligi Wahabi, Gustak-e- Rasool, Jhoot Bolte Ho Lekin Pehchane Jaate Ho, Tooj Sey Kab Mumkin Thi Phir Mid had Rasool Ullah Ki Mussalmano ko Ashike-e-Rasool Ko Dhoka Dena Band Kardo Tum Se Bada Koi Dhoke Baj Nahi Ho Shakta Is Duniya Mein. Tum Ne Hamesha Mussalmano Ka Libas Pehankar Allah Aur Allah Ke Rasool Ke Naam Par Din O Tablig Roza Aur Namaz Ke Naam Par Dhoka Diya Hain. Tum Jaise Dhoke Baaj Allah Aur Uske Rasool Ke Deen Dusman Ke Din ho Aur Din-e-Islam Ke Bhi Dusman Ho. Tum Devbandi Tabligki Jamat Aur Wahabi Gustak-e- Rasool Anti-Muslim Ho. Allah Ke Rasool Sallalaahu Alaihe Wasallam Ki shaan Mein Taarif Karhi Nahi Shakte Ho. Tum Sirf O Sirf Zalim Ho, Khali Haaaaaaaaaaaa Karte Ho Dohke Dehte Ho Mussalmano Ko..

  • @md.ubaidullah.indian.7647
    @md.ubaidullah.indian.76472 жыл бұрын

    Video hi sahi se nahin Banaya maja kya hai

  • @shanutitanic2842
    @shanutitanic28422 жыл бұрын

    Aur han ap logon ne kahan se apni talim hasil ki h

  • @shanutitanic2842
    @shanutitanic28422 жыл бұрын

    Assalamo alaikum ap ko kaisa laga tamam madarsa dekhne ke bad ap kisko behtar mante h konse madarse ko ham jharkhand se h to kis madarse ko apne bacho ke tarjih denge

  • @mslmmansuri8870

    @mslmmansuri8870

    2 жыл бұрын

    Darul uloom nadwa tu ulama

  • @AmjadMeel

    @AmjadMeel

    2 жыл бұрын

    جامعہ اسلامیہ مظفر پور ۔

  • @youknow8293

    @youknow8293

    2 жыл бұрын

    دار العلوم ندوۃ العلماء

  • @laeequenadvi4746
    @laeequenadvi47462 жыл бұрын

    دینی مدارس کا نظام تعلیم و تربیت مدارس کا نظام تعلیم و تربیت ایک اہم موضوع ہے ۔ اس پر بہت کچھ لکھا گیا ہے اور لوگ آج بھی اظہار خیال کرتے رہتے ہیں ۔ جہاں تک اسلامی جامعات اور بڑے دینی مدارس کے نصاب تعلیم کا تعلق ہے تو صرف دینی نظام تعلیم و تربیت کے ماہرین ہی کو یہ حق یے کہ اس موضوع پر اظہار خیال کریں ۔ وہ ضرورت سمجھیں گے تو اس میں کچھ حذف و اضافہ کرسکتے ہیں ۔ جن لوگوں کا اس نظام تعلیم و تربیت سے کوئی تعلق نہیں ہے ، نہ انہیں اس کا کوئی تجربہ ہے اور نہ اس کے اصل مقصد سے انہیں کوئی دلچسپی اور اتفاق ہے ان کا اس میں دخل اندازی کرنا اور آئے دن مشورے دینا بہت غلط بات ہے ۔ جن لوگوں کا تعلق معاصر نظام تعلیم و تربیت سے ہے وہ وزارت تعلیم کو مشورہ دین کہ وہ نصاب تعلیم میں دینی مضامین کو بھی شامل کریں تاکہ کالج اور یونیورسیٹیوں کے طلباء دین و دنیا دونوں کی تعلیم سے بہرہ ور ہوسکیں ۔ مسلمانوں کے نظام تعلیم و تربیت میں ثنویت کا کوئی تصور نہیں تھا ۔ یہ انتہائی جامع ، وسیع اور ہمہ جہت تھا ۔ ثنویت اہل یوروپ کی وجہ سے پیدا ہوئی ۔ انہوں نے اسلامی نظام تعلیم و تربیت سے اسلامی علوم کو خارج کر کے صرف سائنسی علوم کو پڑھنا اور پڑھانا شروع کیا جو ان کے یہاں آہستہ آہستہ ترقی کرتا رہا ۔ یہ علوم نہ " مغربی علوم " ہیں اور نہ ہی"جدید علوم "۔ یہ وہ علوم ہیں جنہیں انہوں نے اندلس کے کالجوں اور دارالعلوم (جامعات) میں پڑھ اور سیکھ کر جہالت کی تاریکی سے نکلنا شروع کیا تھا ۔ مسلمانوں میں جب علمی زوال آیا تو وہ ان سائنسی علوم سے دور ہوتے گئے اور ان کے نصاب تعلیم سے سائنسی علوم کم ہوتے گئے ۔ وقت گزرنے کے ساتھ مسلمانوں کی علمی حس مردہ ہوتی چلی گئی اور وہ علمی زوال کا شکار ہوکر علمی پسماندگی میں مبتلا ہوگئے ۔ ایسا کیوں ہوا اس کی تحقیق کی ضرورت ہے ۔ انیسویں صدی میں جب یوروپی ممالک نے عالم اسلام پر یلغار کرکے اور ان پر غاصبانہ قبضہ کرکے انہیں اپنا محکوم بنالیا تو انہوں نے مسلمانوں کے نظام تعلیم و تربیت کو بالکل نظرانداز کرکے اس نظام تعلیم کو نافذ کیا جو مسلمانوں سے ماخوذ تھا اور اب وہ " مغربی نظام تعلیم " اور " جدید علوم " ہوچکے ہیں ۔ جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے ایک ایسا نظام تعلیم جس میں ثنویت نہ ہو جس طرح مسلمانوں کے قدیم نظام تعلیم تھا اور جس میں دین و دنیا کا جداگانہ تصور نہیں تھا اور جہاں کے مدارس ، کلیات اور جامعات سے اہل یوروپ تعلیم اور حریت فکر ونظر ، حقوق انسانی اور اظہار رائے کے تصورات سے آشنا ہوکر نکلے اور یوروپی ممالک واپس جاکر علمی اور حقوق انسانی کی تحریک چلائی ، جس کی وجہ سے آہستہ آہستہ تاریک یوروپ روشنی کی طرف آنے لگا ۔ پندرھویں صدی عیسوی سے یوروپ میں " نشاہ ثانیہ " کی تحریک شروع ہوئی جس کے پیچھے یہود کا مفسدانہ اور مجرمانہ دماغ کام کر رہا تھا اور یہاں سے " عصر حاضر " شروع ہوا جس کے بارے میں علامہ اقبال رحمہ نے کہا ہے : عصر حاضر ملک الموت ہے تیرا جس نے قبض کی روح تیری دے کے تجھے فکر معاش ان کے مقابلہ میں خلافت عثمانیہ مرور زمانہ کے ساتھ کمزور ہونے لگی اور یہود کی مسلسل سازش اور ریشہ دوانیوں کی وجہ سے بالآخر 1924 میں خلافت عثمانیہ کا خاتمہ کردیا گیا ۔ اس کے ختم کرنے سے پہلے ہی جب یوروپی ممالک نے دیکھا کہ خلافت بالکل ناتواں ہوچکی ہے تو انہوں نے اس کے تحت جو مسلم ممالک تھے ان پر حملے شروع کردیے ۔ فرانس نے لیبیا پر 1897 ہی میں حملہ کردیا تھا ۔ اس طرح مختلف یوروپی ممالک نے مسلم ممالک کو تقسیم کرکے اپنے مستعمرات ( Colonies) میں شامل کرلیا ۔ اس طرح امہ مسلمہ پوری دنیا میں مغلوب ، محکوم ہوگئی ۔ انہوں اپنے دور حکومت میں مسلمانوں کے نظام تعلیم و تربیت کو مکمل طور پر نظر انداز کرکے " جدید یوروپی نظام تعلیم و تربیت " کو نافذ کیا یعنی نصاب تعلیم سے دینی مضامین کو حقارت سے نکال دیا اور اسی کے مطابق مسلمانوں کی نئی نسل کی تعلیم و تربیت کی جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ نئی نسل اسلام سے دور ، بیزار اور لادین ہوگئی ۔ مشہور مسلم مفکر محمد قطب رحمہ نے اپنی تصنیف ' واقعنا المعاصر ' میں اس صورت حال پر تفصیل سے بحث کی ہے جو قابل مطالعہ ہے ۔ جب مسلم ممالک ان کی غلامی سے آزاد ہوئے تو انہوں نے ملک کی باگ ڈور اپنے تربیت کردہ اسلام بیزار نئی نسل کے حوالے کرگئے اس طرح مسلم ممالک اسی منہج پر کام کرتے رہے جو وہ قائم کر گئے تھے ۔ مسلم حکمران خواہ وہ عرب ہوں یا عجم ان کو کرسی اقتدار پر انہوں نے ہی بٹھایا ہے اس لیے وہ ان کے اشارے اور مرضی کے مطابق ہی کام کرتے رہتے ہین ۔ پورے مسلم ممالک میں اس صورت حال نے اسلام سے دور مسلم حکمرانوں اور مسلم عوام کے درمیان جدائی پیدا کردی جس نے ان کے درمیان باہمی ہم آہنگی کو بالکل ختم کردیا جو کسی ملک کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ضروری ہوتی ہے ۔ ایسے انتہائی پریشان کن حالات میں یہی ایک راستہ نظر آیا کہ دینی اور خالص اسلامی تعلیم و تربیت کے ادارے قائم کیے جائین جس کی طرف رہنمائی شاہ ولی اللہ رحمہ کرگئے تھے ۔ امام قاسم نانوتوی رحمہ نے اسی سمت میں قدم آگے قدم بڑھایا اور دارالعلوم دیوبند کی بنیاد ڈالی جس کا مقصد دینی نظام تعلیم و تربیت کو باقی رکھنا اور اس کی حفاظت تھی ۔ یہ صرف ایک دینی علمی درسگاہ نہیں تھی بلکہ یہ ایک دینی ، فکری اور اجتماعی تحریک کا بھی آغاز تھا ۔ اس کے بعد ہند میں دارالعلوم ندوة العلماء اور دیگر دینی ادارے بنیادی طور ہر اسی خاص مقصد کے لیے قائم کیے گئے ۔ جن کا واحد مقصد قرآن و احادیث پر مبنی نظام تعلیم و تربیت قائم رکھنا اور چلانا تھا ۔ ا ن دینی مدارس میں مسلمانوں کے صرف %4 فیصد وہ بچے جاتے ہیں جن میں انگریزی اسکولوں کے مصارف برداشت کرنے کی سکت نہیں ہوتی ہے ۔ اب مسلم حکمرانوں کے آقاؤں کو مسلم ممالک کے ان دینی مدارس سے خطرہ نظر آنے لگا ہے اس لیے انہوں نے منصوبہ بنایا کہ دینی درسگاہوں کو دہشت گردی کے اڈے قرار دے کر ان پر قید و بند عائد کیے جائیں اور ان کے نصاب تعلیم کو مسخ کردیا جائے ۔ دینی مدارس میں سائنسی علوم کو داخل کرنے کی سازش کو میں نے اپنے مضمون " دینی مدارس میں سائنسی علوم کو داخل کرنے کی تجویز ، ایک سازش ہے فقط " میں لکھا ہے ۔ ہمارے علماء کرام اور بزرگان دین بڑی قربانیاں دے کر اس نظام تعلیم و تربیت کی حفاظت کی ہے ۔ ہم لائے ہیں طوفان سے کشتی نکال کے اس کی حفاظت کرنا اوراس کو قائم رکھنا ہمارا دینی و ملی فریضہ ہے ۔ ہم اسلام دشمن طاقتوں کو ان کی خفیہ سازشوں اور چالوں میں ہرگز کامیاب ہونے نہیں دیں گے ۔ ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی ڈائرکٹر آمنہ انسٹیٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز اینڈ انالائسس A Global And Universal Research Institute nadvilaeeque@gmail.com ۔

  • @user-sn5ui7mt1m
    @user-sn5ui7mt1m2 жыл бұрын

    कभी-कभी हम लोगों को भी साथ ले लिया करो घूमने के लिए मुझे डर रहता है कहीं इनको भी मौलाना कलीम की तरह कोई पकड़ना ले

  • @samirakhan5034
    @samirakhan5034 Жыл бұрын

    Muje admission karana h number milega

  • @Zafiruddinlearning
    @Zafiruddinlearning2 жыл бұрын

    ندوہ کی لائبریری قابل دید وستائش ہے لیکن اسکو ویڈیو کے اندر صحیح سے نہیں دکھایا گیا۔۔۔معذرت کے ساتھ

  • @AmjadMeel

    @AmjadMeel

    2 жыл бұрын

    ابھی تو سب بند ہے

  • @laeequenadvi4746
    @laeequenadvi4746 Жыл бұрын

    رسول اللہ (ص) عالم انسانیت کے دائمی قائد اور حکمرانوں کے لیے مشعل راہ عصر حاضر کی تہذیبی حالت اور حکمرانوں کے اخلاق پر اس کے تباہ کن اثرات ۔ ( 4 ) وقت حاضر کے مغربی حکمراں عقیدہ و تہذیب ، تصور حیات و کائنات اور فکر و نظر کے لحاظ سے خالص اس مادی نقطہ نظر کے حامل ہیں جس نے عصر حاضر کے نظریہ ارتقا کے بطن سے جنم لیا ہے ۔ اس تصور حیات میں انسان اصل حیوانی کی ایک فرع کے سوا کچھ نہیں ۔ اس کی زندگی کے تمام اصول و قوانین حیوانی زندگی کے تابع اور اسی کے مطابق بنائے گئے ہیں ۔ مغربی حکمرانوں کے اخلاق خالص ارتقائی تہذیب کے ترجمان ہیں اور انہوں نے اسی کے مطابق طرز عمل اختیار کر رکھا ہے ۔ یہ ان کے نزدیک بالکل ایک فطری طرز عمل ہے اور عالم انسانیت کے تعلق سے انہوں نے یہی حیوانی طرز عمل اختیار کر رکھا ہے ۔ عصر حاضر میں اس تہزیب کے پروردہ حکمرانوں کی عالمی قیادت اور لیڈرشپ نے عالم انسانیت کے اخلاق کو جس طرح تباہ و برباد کیا ہے وہ بہت تکلیف دہ ، سوہان روح اور ماتم کی جا ہے ۔ اس انکار خدا پر مبنی ارتقائی مغربی تہذیب کو اہل مغرب نے قصدا دین اسلام اور اسلامی تہذیب کے متوازی اور مقابلے میں برپا کرکے اسے ختم کردینا چاہتے ہیں ۔ یہ دین اسلام اور امہ مسلمہ کے خلاف ہے ۔ ایک سازش ہے فقط دین و مروت کے خلاف خود اللہ رب الوقت نے ارشاد فرمایا ہے : اہل کتاب میں سے اکثر لوگ یہ چاہتے ہیں کہ کسی طرح تمہیں ایمان سے پھیر کر کفر کی طرف پلٹا کر لے جائیں ۔ اگر چہ حق ان پر ظاہر ہوچکا ہے ، اپنے نفس کے حسد کی بنا پر وہ تمہارے لیے ایسا چاہتے ہیں " ( البقرہ : ١٠٩ ) یہ تحریک اپنی اصل کے اعتبار سے وحی الہی اور ہدایت ربانی کے خلاف ہے جس کا مقصد امہ مسلمہ میں اللہ جل شانہ کی ذات پر ایمان رسالت پر ایمان اور عقیدہ آخرت کو ختم کردینا ہے ۔ یہ نظریہ ہر اس ہدایت کے انکار کی طرف لے جاتا ہے جو ربانی ہو ، ہدایت ربانی پر مبنی نظام حیات سے انحراف اور بغاوت پر آمادہ کرتا ہے اور اللہ جل شانہ کی دی ہوئی ہدایات کو رد کرکے انسانی عقل و فہم کو اس کا بدل قرار دیتا ہے ۔ اس تہذیب میں جدید سائنس سے مراد تھی ایک ایسے علم ( سائنس) کہ بنیاد ڈالنا یا انسانی اذہان کو اس سمت لے جانا جو ہر قسم کے ماوراء الطبیعاتی تصورات سے آزاد ہو ۔ نظریہ ارتقا کے ذریعہ اسی لادینی سائنس کی طرف لے جایا گیا جس کا آج نقطہ کمال ہے اور جس کی مخالفت جہالت ہے ۔ ریشنلزم یا تعقلیت : یہ وہ فلسفیانہ نقطہ نظر یا تحریک ہے جو اس بات پر زور دیتا ہے کہ دنیا کی حقیقی صداقتوں کو گرفت میں لینے کے لیے ایک استخراجی عقل کی قوت کافی ہے ۔ اس کے عین مطابق وہ آج کی نیچرل سائنس کو اس کا اصل میدان کار سمجھتا ہے ۔ اب نیچر کو سمجھنا اور اس کی تحقیقات اصل دین ہے ۔ یہ در اصل ایک نقطہء نظر ہے جو عقل کو آخری اتھارٹی مانتا ہے اور ان تمام عقائد و ایمانیات کو رد کردیتا ہے جو عقل کے مطابق نہ ہوں ۔ یہ سر تا سر دین کو ڈھانے اور منہدم کرنے والا نقطہ نظر ہے ۔ یہ فکر یوروپ میں برگ و بار لانے لگی ۔ اس نے زندگی کے ہر شعبہ کو متاثر کیا ۔ یہ در حقیقت یوروپ میں یہود کی کاشت تھی جس نے یوروپ میں ایک ایسی فوج پیدا کردی جو اپنے مذہب کا انکار کرکے لادین ہوگئی ۔ آج ہم پوری دنیا اور خاص کر مسلمانوں میں دین سے انحراف اور بغاوت دیکھ رہے ہیں یہ اسی نظریہ اور تحریک کی دین ہے ۔ جاری ڈاکٹر محمد لئیق ندوی nadvilaeeque@gmail.com

  • @laeequenadvi4746
    @laeequenadvi4746 Жыл бұрын

    واقعہ کربلا اسباب و عوامل تحفظ اسلام اور بقاء خلافت کی جنگ ( 5 ) روئے ارض پر " ملک اللہ " قائم کرنا سب سے بڑا فرض ہے ۔ اللہ کے آخری رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں اسلامی ریاست قائم کی وہاں " حکم اللہ " قائم و نافذ تھا ۔ معاویہ رضی اللہ نے اس کو ختم کردیا اور یہاں سے امہ کا تعطل ، اس کی اسلامی حیویت کا خاتمہ اور زوال شروع ہوگیا ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیش گوئی کے مطابق حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی شہادت کے ساتھ ہی وہ دروازہ توڑ دیا گیا تھا جو آنے والے حادثات اور واقعات کو روکے ہوئے تھا لیکن ٦٦١ میں خانوادہ نبوت کو اس طرح تہ تیغ کرنے کے بعد یہ اسلام مخالف طاقت پوری قوت دے متحرک ہوگئ اور اسے پوری طرح غلبہ حاصل ہوگیا ۔ جیساکہ عرض کیا گیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے روئے ارض پر " حکم اللہ " کی اقامت فرمائیں تھی ۔ یہ اقامت ایک کلی اور کائناتی اقامت تھی ۔ یہ حکم اللہ بتمام و کمال وفات آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم قائم رہا ۔ یہی عہد ر حقیقت ہر اعتبار سے صلاح فی االارض کا کامل عہد ہے ۔ اس کے بعد خلافت راشدہ کا دور آیا ۔ معاویہ رضی اللہ عین نے کا انحراف کوئی ایسا معمولی انحراف نہ تھا کہ امہ اس کو بالکل نظر انداز کرکے خوشدلی سے اسے قبول کرلیتی بالخصوص یزید کا غیر عادل ہونا اور آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے قائم کردہ ملک اللہ پر قبضہ کرلینا تو " منع زکوة " کے مقابلے میں بہت خطرناک واقعہ تھا ۔ اس لیے کہ منع زکوة کی وجہ سے صرف اتنا ہوتا کہ دین کا ایک حصہ اس سے علیحدہ ہوجاتا جبکہ وہ " ملک اللہ " باقی رہتا جس کی اقامت روئے ارض پر مقصد بعثت نبی آخر الزمان تھی ۔ لیکن خود اس ملک اللہ پر ہی قبضہ کرلینا تو پورے مقصد بعثت کا ہی خاتمہ کردینا تھا ۔ " کسی غیر عادل حکمراں اور غیر عادل نظام کے خلاف خروج کو اس وقت تک ناجائز قرار دینا جب تک کہ اس کے خاتمے کا ممکن اور یقینی نہ ہوجائے در اصل اس ظلم کی چکی کو جو اپنے مخالفین کے لیے ایسے غاصب و قابض اور ظالم حکمران کو جو مسلم عوام پر ظلم و جوڑ کو روا رکھے سند جواز عطا کرنا ہے ۔ اس طرح اسلامی حیویت اور مسلم معاشرے کی اس قوت کو توڑنا شروع کردیا گیا جو اصلاح نظام کے لیے ضروری تھی اور رفتہ رفتہ وہ قوت کمزور ہوتے ہوئے بالآخراصلاھ کرنے کی قوت ، عزم اور خواہش عاری ہوگئی ۔ آہستہ آہستہ پوری امہ اپنی مقصد وجود ہی سے نا بلد ہوتی چکی گئی ۔ جاری ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی nadvilaeeque@gmail.com

  • @abbasansari2027
    @abbasansari20272 жыл бұрын

    مولانا امجد صاحب اور اساتذہ کرام کولیکراس سال بھی آپکا انا مبارک ہوں اس سال ھم بھی مدرسہ ندوۃ العلماء میں تعلیم حاصل کررہے ہیں خوش آمدید السلام علیکم

  • @user-ng8ok9hr9z
    @user-ng8ok9hr9z2 жыл бұрын

    مولانا امجد صاحب بے تکلفی کا مطلب کبھی بھی بے ادبی نہیں ہوتا اس لیے آپ اپنے ساتھیوں سے جو مولانا ہے مولانا کہہ کر جو قاری ہیں ان کو قاری کہہ کر بولا کریں مجھے امید ہے آپ اس بات کا آئندہ خیال رکھیں گے

  • @Ab_rauf99
    @Ab_rauf992 жыл бұрын

    Dhogi

  • @Alisbailma
    @Alisbailma2 жыл бұрын

    Molana आप हर बात पर आरिफ को ही पकड़ते हो

  • @laeequenadvi4746
    @laeequenadvi47462 жыл бұрын

    علامہ ندوی رحمہ کے عالم عرب سے تعلقات عربی زبان و ادب سے علامہ ندوی رحمہ کا تعلق مادری زبان کی طرح تھا ۔ خوش قسمتی سے آپ کو عربی زبان و ادب کی تعلیم کے لیے عرب نژاد اساتذہ ملے ۔ انہوں نے عربی کی ابتدائی کتابیں اور نظم و نثر کا معتد بہ حصہ شیخ خلیل عرب سے پڑھا ۔ یہ اہل زبان بھی تھے اور صاحب ذوق بھی ، انہوں نے چند ابتدائی کتابیں پڑھانے کے بعد عربی میں گفتگو کا پابند کردیا تھا اور اردو بولنے پر جرمانہ کیا کرتے تھے ۔ ادبیات کی اعلی تعلیم علامہ تقی الدین ہلالی سے حاصل کی جو عربی زبان و ادب کے صف اول کے ماہرین میں شمار کیے جاتے تھے ۔ یہ اساتذہ عربی نژاد اور پ ماہر فن تھے ۔ عالم عرب خصوصا مصر و شام کے ادباء و اہل قلم ، صف اول کے عرب علماء اسلام اور اہل فکر و نظر سے علامہ ندوی رحمہ کی واقفیت اور تعلق ایسا رہا جیسے کوئی اہل زبان اپنی زبان کے مشہور اہل قلم اور نثر نگاروں سے واقف ہوتا ہے ۔ عالم عرب کی علمی تحریکوں ، سیاسی رجحانات اور وہاں کی بڑی بڑی شخصیتوں سے اچھی طرح واقف ہی نہیں بلکہ ان کے امتیازی اوصاف اور خصوصیات سے بھی آگاہ تھے ۔ علامہ ندوی رحمہ یہ شعر گنگنایا کرتے تھے اور یقینا وہ اس کے مصداق تھے : میرا ساز اگرچہ ستم رسیدہ ہائے عجم رہا وہ شہید ذوق وفا ہوں میں کہ نوا مری عربی رہی مفکر اسلام علامہ ابوالحسن علی ندوی رحمہ پر علیگڑہ مسلم یونیورسیٹی کے قومی سیمینار میں پڑھا گیا مقالہ جاری ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی ڈائرکٹر آمنہ انسٹیٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز اینڈ انالائسس A Global and Universal Islamic Research Institute nadvilaeeque@gmail.com

  • @laeequenadvi4746
    @laeequenadvi4746 Жыл бұрын

    مفکر اسلام علامہ ابوالحسن علی حسنی ندوی رحمہ کی مشہور زمانہ تصنیف : ماذا خسر العالم بانحطاط المسلمين مسلمانوں کے زوال سے دنیا کو کیا نقصان ہوا سے ہوا ۔ علامہ ندوی رحمہ کا عالم عرب میں تعارف اور مقبولیت ان کی مذکورہ بالا تصنیف سے ہوا 1944 کے زمانہ میں علامہ ندوی رحمہ کے دل میں اس کتاب کے لکھنے کا خیال آیا ، اس وقت ان کی عمر تیس سال سے زائد نہ تھی ، یہ خیال اور اس کا تقاضہ اس قدر ان پر غالب ہوا کہ انہوں اس پر لکھنے کا فیصلہ کرلیا اور عربی زبان میں لکھنے کو ترجیح دی ۔ علامہ ندوی رحمہ عربی زبان و ادب کے ماہر تھے اور عربی میں تحریر و تقریر پر ان کو پوری قدرت اور ید طولی حاصل تھا ۔ وہ عالم عرب کو اسی کی زبان میں مخاطب کرتے تھے ۔ اگر عالم اسلام کا کوئی عالم دین اس زبان میں تحریر و تقریر میں مکمل قدرت نہیں رکھتا ہے تو علماء عرب میں مقبول نہیں ہوسکتا ہے ۔ وہاں کے بڑے بڑے اہل علم و فضل اسے سند قبولیت عطا نہین کریں گے اور اس کے بغیر عالم عرب میں کسی کی شخصیت مستند اور معتبر نہیں ہوسکتی ۔ علامہ ندوی رحمہ کی یہ کتاب پہلی بار قاہرہ ، مصر کے معروف ادارہ ' لجنة التأليف والترجمة والنشر ' قاہرہ سے شائع ہوئی تو بہت مقبول ہوئی اور ہاتھوں ہاتھ لی گئی ۔ کیا عوام اور کیا خواص ، کیا شاہی و حکمراں طبقہ اور کیا علماء و مفکرین و مشاہیر عرب سب کو اس اہم ، تاریخی شاہکار تصنیف نے متاثر کیا ، ان کے اندر زندگی کی لہر پیدا کردی اور ان کے اندر جوش و جذبہ اور عزم و حوصلہ پیدا کردیا ۔ انہوں نے اس کتاب کو وقت کی ایک اہم ضرورت ، اور اسلام کی اہمیت وضرورت کو سمجھانے کے لیے ایک قابل قدر اور قابل تحسین کوشش قرار دیا ۔ مصر کے مشہور ادباء اور اہل قلم احمد امین ، ڈاکٹر محمد موسی اور سید قطب شہید رحمہ اللہ علیہ نے اس کتاب کا مقدمہ لکھا ۔ شیخ احمد الشرباصی نے ' ابوالحسن علی الندوی ' صورة وصفية ' کے عنوان سے علامہ ندوی رحمہ کا بہتر تعارف کرایا ۔ سید قطب شہید رحمہ اللہ علیہ نے تحریر کیا ہے کہ انہوں نے اس موضوع پر جو چند کتابین پڑھی ہین ، ان میں اس کتاب کو خاص مقام حاصل ہے یہ کتاب بڑی مدلل ، مربوط اور حقیقت پسندانہ علمی اسلوب میں لکھی گئی ہے ۔ اس کتاب کی نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ مصنف نے اس موضوع کو اس کے اصول وکلیات کے وسیع دائرے اور اس کی صحیح روح کے مطابق پوری گہرائی سے سمجھا اور پیش کیا ہے ۔ اس بناء پر یہ کتاب تاریخی ، اجتماعی اور دینی تحقیق کا ایک بہتر اور شاندار نمونہ ہے بلکہ اس کی طرف بھی رہنمائی کرتی ہے کہ اسلامی نقطہ نظر سے اسلامی تاریخ اور اس کی تصویر کو کس طرح دنیا کے پیش کرنا چاہیے " ۔ اس کتاب میں فاضل مصنف نے یہ دکھایا ہے کہ مسلمانوں کے زوال سے عالم انسانی پر کیا منفی اثرات پڑے اور عالم انسانیت کو اس سے کیا نقصانات پہنچے ۔ یہ بہت اہم اور تاریخی نکتہ ہے جس کی اہمیت کو علامہ ندوی رحمہ سمجھا اور اسے بہت ہی مؤثر انداز میں دنیا کے سامنے پیش کیا ۔ اسلام سے پہلے جب ایک اللہ کے تصور ، اس کی ذات پر ایمان اور صرف اس کی عبادت سے انسانیت منحرف اور نآ آشنا ہوچکی تھی اور ربانی تعلیم و تربیت کو بالکل فراموش کر چکی تھی جس کی وجہ سے دنیا کی تمام قوموں کی مذہبی اخلاقی ، سیاسی ، معاشی اور تمدنی حالات انتہائی خراب اور زبوں حالی کا شکار ہوچکے تھے ۔ اس گھٹا ٹوپ تاریکی میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قرانی تعلیمات و تربیت کے ذریعہ جزیرة العرب کے عربوں کو جہالت اور تاریکی سے نکال کر ان کی زندگی کو بالکل بدل کر ان کے اندر قرآنی اخلاق پیدا کردیا ۔ ان کے ایمان و عقیدہ اور افکار و اعمال مین توحید کی اساس پر عظیم الشان انقلاب برپا کردیا ۔ امہ مسلمہ کا مقصد وجود : ساتوین صدی کی پہلی چوتھائی میں جو امہ مسلمہ رسول آخر الزمان کی تعلیم و تربیت سے وجود میں آئی وہ گزشتہ تمام نبوتوں ، رسالتوں اور امتوں کی وارث اور ان کا آخری نقش تھی ۔ ایمان و عقیدہ اور فکر و نظر کے اعتبار سے اللہ جل شانہ کے نزدیک انسانوں کی صحیح اور قابل قبول حالت یہی ہے ۔ یہ امہ جس مقصد اور نصب العین کے لیے نکالی گئی ہے وہ تاریخ کے تمام انبیاء اور پیغمبر آخر الزمان کی بعثت کا اصل مقصد ہے ۔ كنتم خير أمة أخرجت للناس تأمرون بالمعروف و تنهون عن المنكر ( آل عمران : ١١٠) تم بہترین امہ ہو جسے لوگوں کی ہدایت کے لیے نکالا گیا ہے ۔ تم معروف کو حکم دیتے ہو اور منکر سے روکتے ہو ۔ امہ مسلمہ کی تعلیم و تربیت مکمل ہونے کی گواہی اللہ جل شانہ نے خود قرآن میں دی ہے کہ وہ اب اس کی قابل ہوگئی ہے کہ اسے عالم انسانیت کی قیادت وسیادت کی ذمہ داری سونپی گئی ۔ الذين إن مكنهم فى الأرض أقاموا الصلوة و أتوا الزكوة و أمروا بالمعروف و نهوا عن المنكر ولله عاقبة الأمور o ( الحج : ٤١) یہ وہ لوگ ہیں کہ اگر ہم انہہں زمین پر اقتدار تو وہ نماز قائم کریں گے ، زکوة دیں گے ، معروف کا حکم دیں گے اور منکر سے روکیں گے اور تمام معاملات کا انجام اللہ ہی کے ہاتھ میں ہے ۔ اس کے بعد دنیا نے دیکھا کہ یہ اہل ایمان جزیرة العرب سے نکل کر کرہ ارض کے ایک بڑے حصہ میں پھیل گئے اور اسلام کے نور سے دنیا کو منور اور اس کے عدل و مساوات پر مبنی تعلیمات سے روشناس کیا اور انسانی تاریخ میں پہلی بار دنیا کے سامنے جدید اسلامی نظام ( New Islamic Order ) پیش کیا گیا ۔ اللہ کے بندے بندوں کی عبادت اور غلامی سے نکل کر اللہ جل شانہ کی عبودیت اور غلامی میں داخل ہوکر آزاد ہوگئے ۔ ہزاروں سال کی غلامی کے بعد انہیں حقیقی آزادی ملی ۔ تیئیس سالہ نبوت و رحمت کا عہد اور تیس سالہ خلافت راشدہ کے دور نے ایک بالکل نئی دنیا سے عالم انسانیت کو متعارف کرایا ۔ ہوئے احرار ملت جادہ پیما اس تجمل سے تماشائی شگاف در سے ہیں صدیوں کے انسانی علامہ اقبال رحمہ اسلامی تعلیمات کی وجہ روئے زمین میں ایک ایسی امت پیدا ہوئی جو عالم انسانیت کے لیے نمونہ عمل بن گئی اور ایک زمانہ تک یہ امت عالم انسانیت کی قیادت و سیادت کے مقام پر فائز رہے ۔ لیکن جب یہ امت زوال پذیر ہوئی اور اس کا انحطاط شروع ہوا تو اقوام عالم کی سیادت و قیادت اس کے ہاتھوں سے نکل کر ان مغربی اقوام کے ہاتھوں میں آگئی جو اسلامی تعلیم و تربیت سے محروم و نا آشنا تھے اور جن کا نقطہ نظر مادہ پرستی ، نفس پرستی تھا ، جو فکر آخرت اور اپنے اعمال کی جوابدہی کے تصور سے نا آشنا تھے جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ وہی پرانی جاہلیت نئی شکل و صورت میں جلوہ گر ہوگئی ، اور انسانیت اس فیض اور خیر و برکت سے محروم ہوگئ جو اسلام لے کر آیا تھا ۔ علامہ ندوی رحمہ نے اس کتاب کے لکھنے کی اصل وجہ بیان کرتے ہوئے تحریر کرتے ہیں :

  • @laeequenadvi4746
    @laeequenadvi47462 жыл бұрын

    قرآن اور انسان ہدایت اور گمراہی قرآن کا مخاطب بلا تفریق پوری انسانیت ہے اور اس کا موضوع عالم انسانیت کی ہدایت ہے یعنی انسانوں کو گمراہی کے مختلف راستوں سے نکال کر " صراط مستقیم " ( سیدھا راستہ ) پر ڈال کر اس پر چلا دینا ۔ اس دنیا میں مختلف عقیدے اور نظریات کے ماننے والے رہتے ہیں ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں مکہ میں مشرکین( بتوں کو پوجنے والے تھے جس طرح آج کل ہندستان میں بتوں کو پوجنے والے ہیں ۔ محمد رسول اللہ( ص) نے ان کو ان کی عبادت سے منع کیا اور ایک اللہ کی عبادت کی طرف بلایا ۔ آج صرف بتوں کو پوجنے والے ہی نہیں ہیں بلکہ کفار یعنی اللہ کی ذات کا انکار کرنے والے بھی بڑی تعداد میں موجود ہیں ، جیسے Atheists ۔ بہت سے سائنسداں ایک خالق اور کسی ما بعد الطبیعاتی ( Metaphysical) تصور یا عقیدے کا سرے سے انکار کرتے ہیں ۔ مثال کے طور پر اسٹیفن ہاکنگ نے ایک خالق کا انکار کردیا ۔ بنیادی طور پر انسانوں میں یہ دو گروہ پائے جاتے ہیں ۔ ہم جب قرآن کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ قرآن نے انہیں دو گرہوں کو مخاطب کرکے شرک اور کفر کی علمی اور عقلی دلائل سے تردید کی ہے اور مثالیں دے کر سمجھایا ہے ۔ ایک مبدع کائنات اور خالق زمین اور سات اسمانوں کا انکار کرتے ہیں ۔ یہ انکار غیر عقلی اور غیر سائنسی ہے اور اس کا انجام بہت برا ہے ۔ جو لوگ قرآن کی تعلیمات کا انکار کرتے ہوئے مرتے ہیں ان کا ٹھکانہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جہنم ہے خواہ وہ کوئی آئنسٹائن یا ڈارون ہی کیوں نہ ہو ۔ حقیقی سائنس وہ ہے جسے قرآن نے بتایا ہے ۔ اللہ تعالی جو بات قرآن میں کہتے ہیں وہ نہ بدلنے والے اور اٹل ہیں ۔ ان میں کبھی کوئی رد و بدل نہیں کیا جاسکتا ، کیوں کہ وہ اس ذات کی طرف سے ہے جو کائنات کے ذرہ ذرہ( Atoms ) سے اچھی طرح واقف ہے قرآن میں اللہ جل شانہ کے بیانات کے خلاف جو باتیں کہی جاتی ہیں یا جو سائنسی نظریات پیش کیے جاتے ہیں وہ اٹل نہیں ہوتے بلکہ ان کو نئے معلومات ( Fresh Data ) کی روشنی میں سائڈ میں کردیا جاتا کے اور نئے ڈاٹا کے مطابق تحقیق کی جاتی ہے ۔ اس کی مثالیں موجود ہیں ۔ ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی nadvilaeeque@gmail.com

  • @ziyaurrahaman5441
    @ziyaurrahaman54412 жыл бұрын

    ماشاءاللہ

  • @nasirfarhatmewati.1832
    @nasirfarhatmewati.18322 жыл бұрын

    Masha allah

Келесі