Dajjal's Resignation دجال کا استعفا - Ahmad Javaid | Nasri Nazam | absurd | احمد جاوید
Dajjal ka Istifa - Ahmed Javed | لایعنی تھیٹر | Theatre of the Absurd | absurdity | absurd | Absurdist fiction | Absurdism
دجال کا استعفی
احمد جاوید صاحب کی کتابوں کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕
𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
/ ahmadjavaid
👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞
/ ajavaidofficial
👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦
/ ahmadjavaidofficial
👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭
/ _created
👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)
/ @khayalhkj
#Ahmad_Javaid
#احمد_جاوید
#Dajjal's_Resignation
#absurd
#Ahmad_javaid_sahib_lectures
#Ahmad_javaid_lectures
#Ahmed_javed_lectuers
#Ahmed_javed_sahib_lectures
#احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
#احمد_جاوید_لیکچرز
#AhmedJaved
#AhmadJaved
#AhmadJavaid
#AhmedJavaid
#احمدجاوید
#AhmadJavaidofficial
Пікірлер: 46
اے کاش وہ الفاظ ہوتے جن سے محترم احمد جاوید صاحب کی اس تحریر کی مداح سرائی ممکن ہو سکتی اور اے کاش عقل و فهم کا وہ ذخیرہ ہوتا جس میں اس تحریر کی کچھ لائنیں ہی سموسکتیں. لیکن اللہ کا شکر ہے کہ ایک طویل عصرے سے محترم احمد جاوید صاحب کو سننے کی وجہ سے کسی حد تک سمجھنے اور جذب کرنے کا موقع ضرور ملا. اے اللہ کریم، محترم احمد جاوید صاحب کو خیر و برکت والی صحت اور تندرستی سے مزین درازی عمر عطا فرمائے جس میں آپ کے ذریعے مزید لوگ دین و دنیا کی بھلائی کو دین کی روشنی میں سمیٹ سکیں. آمین یا رب العالمین آمین.
عمدہ
اتوار کی صبح کا آغاز لایعنی تھیٹر کے اس خوبصورت نثرپارے سے ہو، تحریر و آواز کا جادو احمد جاوید صاحب کا مرہون منت ہو تو سمجھیں دن کا آغاز ہی خوبصورت ہوا۔ مرحبا!
قیامت ہے جاوید صاحب قیامت ہے۔ کیا بات۔ ہم آپ کے عہد میں زندہ ہیں۔ ماشااللہ ۔ خوش رہیں آباد رہیں۔
Hahahah.... Kamaal
کیا بات ہے!
مطلب کہ انسان دجال بن گیا ہے۔زبردست نظم اچھی لگی۔
وااہ بہت خوب... ❤❤❤ اللہ آپ کو سلامت رکھے..
بہت باکمال ۔۔ واہ واہ
بہت کمال مجھے لگا اس کا اختتام ہمارے جرنیلوں کے ساتھ دجال کے کسی مکالمے پر ہو گا
Wah wah wah
کمال کر دیا استاد محترم آپ نے۔
کمال ہے، کمال ہے۔
بہت خوب عمدہ
خوب ہے، جناب۔ بہت اعلٰی۔
Great point of view
Awsome
جزاكم الله تعالى خيرا كثيرا شيخنا.
Wahhhhhh
Thank you Jazak Allah 😁😁😁
I am sure you are the most intelligent person in Pakistan. I can not say of the World.
Nice
Aoa!janab muhtram ustad e muhtaram.jzakALLAH.ALLAH pak afiyat ka mamla farmaye ap k sth or tmam umaty muslims sy amen sumamen.alfaz ic video k aezaz mai ajiz hai buht umda..
السلام عليكم سر فلسطین کے حوالے سے مسلم حکمرانوں کی بیغرتی اور بے حسی کے حوالے سے اپنے احساسات بیان کریں
👍👍👍
یہ سارا استعفی انہیں حکمرانوں کو اکیس توپوں کی سلامی پیش کر رہا ہے
❤❤❤
ALLAH LA lakh lakh shukr hy k main apky ahad m hn
The absurdity of the "dajal's resignation" is limited and constrained by the inclusion of contemporary scientific and technological metaphors. Some meanings can easily be ascribed to this piece of writing especially by persons with contemporary muslim perspectives.
دانشور کا کام یہ ہی آن بسے نادانوں میں انجم فوقی
الفاظ نہیں مل رہے کہ جو آپ نے کہہ دیا ہے , اس پہ کچھ کہہ سکوں ۔ بس اک ہاتھ ہے جو ماتھے کی طرف بار بار اٹھ رہا ہے
What a poetic caricature of today's world. Nice
Is ka matlab keya hay?
.... 💖💞💝
The way SA and other 6 Muslim countries were coerced to recognize Israel it would not take 500 years for Israel to annex most of Muslim lands and Masjid Aqsa. Dajjal may have to tender his resignation sooner than later.
Let Dajjal, Israfeel and other celestial beings resign, individually or en masse. But we hope that you will not resign from this KZread Channel, or from what you do for all your audiences around the world with your words and thoughts. And that would not be absurd at all!
Sir😢
آرمی بوائز کی کچھ یادیں اور تاریخ
Bilkul baja farmaya kahaniyaan banany me hum pakistani apna sani nhe rakh'ty..
استعفی ایسے لکھا جاتا ہے۔ آپ نے تھمب نیل پر بالکل ان پڑھوں کی طرح لکھ ڈالا بھائی۔
@jawadswati2899
9 ай бұрын
اردو میں غلطی سے استعفیٰ رائج ہو گیا ہے ورنہ اصل عربی ہجا یہی استعفاء ہے جسے اردو اور فارسی میں استعفا بھی لکھا جاتا ہے۔
@AhmadJavaid
9 ай бұрын
اِسْتِعْفا (کس ا ، سک س ، کس مج ت ، سک ع) امذ عہدے خدمت یا ذمہ داری سے سکبدوش ہونے کی درخواست ، ترک ملازمت کی خواہش کا اظہار ؛ ترک خدمت . udb.gov.pk/result_details.php?word=23782 ایڈمن
@mohammadwaqas17
8 ай бұрын
@@AhmadJavaid😊
خدا ہم پر رحم کرے، حالانکہ ہم نے یہ یقینی بنانے کی پوری کوشش کی ہے کہ ہم خدا کی لامحدود رحمت کے مستحق نہ رہیں