Course: Iqbal Ki Taweel Nazmain | Tulu-e-Islam | Dr. Baseerah Ambreen | طلوعِ اسلام

Course: Iqbal Ki Taweel Nazmain | Tulu-e-Islam | Dr. Baseerah Ambreen | طلوعِ اسلام
کورس - اقبال کی طویل نظمیں - عمومی تعارف و تشریحی گفتگو
علامہ اقبال کو طویل نظمیں لکھنے میں خصوصی مہارت حاصل تھی۔ ان کی طویل نظمیں اپنی گوناگوں فکری اور فنی خصوصیات کی بنا پر اقبالیات کے قارئین کے لیے ہمیشہ باعثِ کشش ثابت ہوئی ہیں، بلکہ ماہرین بھی اکثر اقبال کی کسی طویل نظم کو ہی ان کی بہترین نظم قرار دیتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ کہ ہر طویل نظم میں اقبال نے اپنے افکار کے بہترین عناصر یکجا کردیے ہیں اور فن کی بلندیوں تک رسائی حاصل کی ہے۔ اقبالیات کے طالب علم کے لیے ان نظموں کا مطالعہ ناگزیر ہے۔
انٹرنیشنل اقبال سوسائٹی نے انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے اشتراک سے علامہ اقبال کی طویل نظموں پر ایک کورس کا اہتمام کیا ہے۔ اس
کورس میں اقبال کی طویل نظموں کا عمومی تعارف اور تشریحی گفتگو ہو گی۔ نظمیں اور اساتذہ کرام کے نام مندرجہ ذیل ہیں۔
شکوہ - جواب شکوہ | ڈاکٹر فاطمہ فیاض
شمع اور شاعر | ڈاکٹر شعیب احمد
خضر راہ | ڈاکٹر فاطمہ فیاض
مسجد قرطبہ | احمد جاوید صاحب
ذوق و شوق | ڈاکٹر انجم طاہرہ
طلوع اسلام | ڈاکٹر بصیرہ عنبرین
ساقی نامہ | ڈاکٹر معین نظامی
ابلیس کی مجلس شوریٰ | ڈاکٹر محمد نعیم ورک
Media Team,
International Iqbal Society
www.iqbal.com.pk

Пікірлер: 10

  • @cookingtime-
    @cookingtime- Жыл бұрын

    بہت خوشی ہوئی یہ وڈیو دیکھ کر ❤ ہمارے ملک کے سبھی نوجونوں کو علامہ اقبال کی کتابوں سے روشناس کرانا بہت ضروری ہے!!!

  • @sadiahira316
    @sadiahira316 Жыл бұрын

    آپ کو سن کر دل و دماغ میں مثبت سوچ و خیالات جنم لیتے ہیں سلامت رہیں ❤

  • @babarsahiadv5878
    @babarsahiadv58787 ай бұрын

    Great poet n well explained by teacher well done

  • @Liod470
    @Liod470 Жыл бұрын

    Great teacher

  • @harfeawal2201
    @harfeawal220110 ай бұрын

    ❤❤

  • @ahsanzaidi3984
    @ahsanzaidi3984 Жыл бұрын

    بہت خوب ❤️

  • @mohammadrizwan9965
    @mohammadrizwan9965 Жыл бұрын

    ماشاءاللہ، محترمہ نے جس خوبصورت انداز سے بیان کیا ہے اس سے معلومات میں بہت سے نئے معانی و مفاہیم کا اضافہ ہوا ہے تاہم تیسرے بند کے بعد شاید وقت کی کمی کی وجہ سے بہت زیادہ مختصر ہوجانے سے بہت کچھ باقی رہ گیا ہے جس پر سیر حاصل گفتگو نہ ہوسکی ہے اور تشنگی باقی رہ گئی ہے، گزارش ہیکہ جہاں سے مختصر گفتگو ہوئی ہے وہاں سے محترمہ کا ایک اور مفصل بیان ہو جس سے ہم لوگوں کے علم میں مزید اضافہ ہوسکے،،

  • @shaikhshaukat7163
    @shaikhshaukat7163 Жыл бұрын

    What a great , devoted teacher

  • @ubaida4640
    @ubaida4640 Жыл бұрын

    In tamam lecturea ko agar kitabi shakal de di Jaye to bahut behtar hoga

  • @gmehdimehdi1093
    @gmehdimehdi10933 ай бұрын

    اقبال کے نفس سے ہے لالے کی آگ تیز ایسے غزل سرا کو چمن سے نکال دو ( آج تعلیمی نصاب سے تقریباً نکال دیا ہے اقبال کو)

Келесі