بیان مولانا راشد گورکھپوری |نشہ کتنی خطرناک وبا ہے | Again for Nasha |Rashid Gorakhpuri|AL-FURQAN TV
بیان مولانا راشد گورکھپوری |نشہ کتنی خطرناک وبا ہے | Again for Nasha |Rashid Gorakhpuri|AL-FURQAN Official TV
نشہ کتنی خطرناک بیماری ہے اور ہمارا معاشرہ اسمیں کیسے ڈوبا ہوا ہے نیز نشہ کرنے اور نشہ آور اشیاء کے کیا نقصانات قرآن و احادیث میں وارد ہوئے ہیں انکو بیان کیا گیا ہے مکمل بیان سماعت فرمائیں اور دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کریں جزاک اللہ خیرا
محمد تصور مظاہری سہارنپور یوپی انڈیا
#molanarashidgorakhpuri
#alfrqanofficialtv
#muftitasawwurmazahiri
Пікірлер: 9
اللہ تعالی تمام مسلمانوں کو اس خطرناک تباہی سے محفوظ فرمائے آمین
ماشاءاللہ بہت اچھی معلومات حاصل ہوئی
ماشاءاللہ بہت عمدہ
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاء اللہ بہت اچھا بیان
ماشاءاللہ🌻🌻🌻
اللہ ربّ العزت ہم سب کو اس خبیث نشیلی چیزوں سے بچائے
بھائی لاوڈ سپیکر تو ٹھیک آوازوالا لگایا کرو