محترم ناظرین کرام!!!
ہمارے اس چینل پر مختلف و معتبر علماءکرام کے بیانات اور مدارس اسلامیہ میں ہونے والے مختلف پروگراموں میں کی جانے والی تلاوت کلام پاک اور بہترین نعت و نظم نیز امت مسلمہ کو پیش آمدہ مسائل فقہ و تفسیر وحدیث اور کچھ دنیاوی زندگی سے تعلق رکھنے والی صورتحال پر مختلف زعماء کے بھاشن و انٹرویوز کی وڈیوز کو اپلوڈ کر کے ان کو نشر کیا جاتا ہے.
آپ تمام ناظرین سے درخواست ہے کہ "AL-FURQAN Official TV" کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں..جزاك الله خير
محمد تصور بن محمد فرقان صاحب ساکن تگھری تحصیل نکوڑ ضلع سہارنپور یوپی انڈیا.
برائے رابطہ احقر 👇👇👇
Пікірлер
❤❤❤
Masaallah bahut hi umda beyan
ماشاء اللّٰہ صدیق محترم
Mashallah ❤❤❤❤
Mashallah
Mashallah Jazakallah ustad e muhatram bhut acha Maza aa gaya
Mashallah
آج تک کسی بھی عالم نے برزخی زندگی کے بارے حقیقی طور پر کچھ نہیں بتایا کہ وہ کیسی زندگی ہوگی کیا وہاں انسان حقیقی ہوش و حواس میں ہوگا ؟ اور وہاں روز مرہ کے حالات و معاملات کیا ہونگے جنت کے بعد یہ دوسری طویل ترین زندگی ہوگی جو ہزاروں سال پر مشتمل ہوسکتی ھے اور کیا وہاں روح کو جسم عطا کیا جائیگا ؟ اور کیا وہاں انسان کی شکل وصورت ویسی ہوگی جو اس دنیا میں تھیں اور عمر کا کیا حساب ہوگا ؟ اگر کوئی شخص لڑکپن جوانی یا بڑھاپے میں انتقال کر جانے تو وہ عالم برزخ میں کس عمر میں ہوگا ؟ برزخ کی ہزاروں سالہ زندگی میں ان کی کیا مصروفیات ہونگی ؟ یہ کچھ سوالات ہیں جن کا تشنہ طلب جوابات کوئی عالم نہیں دیتا
آپنے کسی سے معلوم نہیں کیا ہوگا ؟
Mashallah
ماشاءاللہ جزاکم اللہ خیرا شیخ نصیر احمد خان صاحب کے قبر کی زیارت نہیں کرائی
Mashallah استاد محترم اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا نمبر عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کون ہیں ؟ کہاں سے ہیں ؟ تعارف کرادیں پھر حضرت سے معلوم کرکے نمبر دے دیا جائے گا.
@@ALFURQANOfficialTV جی میں محمد اویس شہر ویلور ٹمل ناڈو سے ہوں حضرت کا بیانات بہت شوق سے سنتا ہوں اور حضرت کا بہت معتقد ہوں الحمدللہ اللّہ تعالیٰ کے لئے حضرت سے محبّت رکھتا ہوں الحمدللہ
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا نمبر ہو تو براہ کرم بھیجیں
Mashaallah Aap ka baho bahot shukriya.
ماشاءاللہ
امیر المومنین فی الحدیث کا لقب ہٹاؤ
Very nice
Masha allah aalamay berzaque ki mLoomT zaroori hay beshaque
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کی مغفرت فرمائے آمین
Be sak 😢
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت ❤❤❤
Nice 👍
Apna madrsa yad aa gya pipli majra ymuna nagar haryana oor apni frinds ki yad aa gi❤sabnoor❤hadiya❤aarifa❤atika❤afra❤mantsha❤sarifa😢😢😢
ماشاءاللہ ❤❤❤ اللہ پاک حضرت مولانا کے عمر میں برکت عطا کرے
اللہ آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائے اُستادِ محترم
اللہم زد فزد
ماشاءاللہ
ماشاء اللّٰہ صدیق محترم
MASHA ALLAH ❤❤
Masha Allah ❤
Mashallah❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ
قبروں کا رخ کیسا ھے یعنی شمالاً جنوباً ھے یا شرقاً غرباً ھے؟
جیسے عام قبروں کا ہوتا ہے
اللہ تعالیٰ حضرت شیخ صاحب نوراللہ مرقدہ کی بال بال مغفرت فرمائے
❤❤❤❤ بہت عمدہ ❤
Mashallah Mufti Sahab
Mashallah abdull samad
Ma sha allah Mufti sahab aapka number ???
8650551687
"عیسیٰ ابن مریم نے کہا ۔۔۔۔۔ اور بشارت دینے والا ہوں ایک رسول کی جو میرے بعد آئے گا جس کا نام احمد ہوگا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔"۔ (61 : سورة الصف, 6) اگر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ، آسمانوں میں زندہ ہونے اور دوبارہ آنے کی خبر درست ہے تو ۔۔ اس کا مطلب ہے کہ ان کے بعد ایک اور رسول آئیں گے جن کا نام احمد ہوگا؟ یعنی محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول نہیں ہیں؟؟
Mashallah
أستاذ محترم کو اللہ سبحانہ وتعالی جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Aaj ke Daur mein Aisa aalim Milana mushkil hai he
Asw abhi zinda he oh acha he ya merne ke bad acha rhega ha amal pr dipend he but qemat se phele tkbad m ashr k bad ho jo hoga
ہوئے مر ہم تو رُسوا ہوئے کیوں نہ غرق دریا نا کوئی جنازہ اٹھتا نا کوئی مراز ہوتا مرزا غالب
صاف صاف بتاؤ کہ اس دنیاوی قبر میں دفن کرنے کے بعد اس مردہ جسم میں روح واپس آتی ہے یا نہیں......
صاف صاف بیان نہیں کرینگے لمبی بات کرینگے تاکہ گوگل سے زیادہ پیسہ آجائے
جاھل کہیں کا تم کو کس نے عالم بنا دیا
Mashallah ,qari Saheb wats number bejo .take AP hamari Kuch khedmat kare
ماشاء الله.
ماشاءاللہ بہت خوب ۔