Breaking News TLP Long March 11/05/2023 Allama Saad Hussain Rizvi for Petrol Perice

#allamakhadimhussainrizvi
#TLP #Longmarch2023 #saadhussainrizvi
‏۱/۲-
‏تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کے شیخو پورہ جلسے سے خطاب پر کوئی بھی پولیٹیکل سینس اور میچورٹی رکھنے والا غیر متعصب شخص داد دیئے بغیر نہیں رہ سکتا۔سربراہ تحریک لبیک نے انتہائی سادہ الفاظ میں بڑوں بڑوں پر اپنی سیاسی سمجھ بوجھ کی دھاک بیٹھا دی ہے۔ ایک ایسی تقریر جو نہ لکھی ہوئی تھی، نہ بند کمرے میں ریکارڈ کی گئی تھی بلکہ پبلک کے سامنے لائیو فی البدیہہ کی گئی۔امیر تحریک نے مسئلہ ناموسِ رسالت و ختم نبوت ﷺ، الیکشن پالیسی، مہنگائی کے خاتمے، اسٹیبلشمنٹ و عدلیہ کے کردار پر بڑا واضح اور دو ٹوک موقف دیا ہے۔ ایسا بھرپور اور نظریاتی موقف کسی بھی دوسری سیاسی جماعت کا اب تک سامنے نہیں آیا۔ تحریک لبیک واحد سیاسی جماعت ہے جو بغیر کسی سیاسی و غیر سیاسی و تنظیمی اتحاد کے بھرپور سیاست کررہی ہے اور شائد یہی وجہ کہ تحریک اپنے بیانیے میں اتنی مضبوط اور خودمختار ہے۔
‏اس تقریر کو اسٹیبلشمنٹ کا بیانیہ کہنے والے یا تو سیاسی طور پر نابالغ ہیں یا تحریک سے متعصب ہیں یا عوام کو گمراہ کرنے کیلئے بے ایمان۔ اس بیانیہ میں تمام سیاسی جماعتوں کو ایک ہی صف میں کھڑا کردیا گیا ہے اور تحریک کو تنہا خودمختار ثابت کیا گیا ہے یعنی کسی بھی سیاسی جماعت کو کسی بھی قسم کی کوئی اسپورٹ کا اشارہ نہیں دیا گیا تو کیا پھر اسٹیبلشمنٹ تحریک لبیک کی حکومت بنانے جا رہی ہے وہ بھی واضح اکثریت کیساتھ؟ جہاں تک الیکشن کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کی بات ہے اس میں امیر تحریک نے واضح کردیا ہے کہ وہ ہر صورت میں الیکشن کے انعقاد کو اسپورٹ کرتے ہیں البتہ حکومت اور اداروں میں بیٹھے مافیا کو ایک اہم اشارہ دیا ہے کہ یہ جو گستاخیوں کا سلسلہ بڑھ رہا ہے ہماری اس پر بھرپور نظر ہے کوئی یہ نہ سمجھے کہ ہمیں اُکسا کر ہمارے کندھے پر بندوق رکھ کر الیکشن رکوا لے گا۔ ہم آقا کی ناموس کا تحفظ بھی کرینگے اور الیکشن بھی کروائیں گے۔
‏امیر تحریک نے یہ باتیں صرف سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کیلئے نہیں کہیں بلکہ 11مئی کو عملی طور پر نکلنے کا الٹی میٹم بھی دیا ہے لہذا ⁦‪@PTIofficial‬⁩ والے سوشل میڈیا پر تنقیدی بیانیہ کے علاوہ اپنی عملی سیاست کو واضح کریں اگر میدان لگا نہیں سکتے تو میدان لگانے والوں پر تنقید کرکے اپنی سیاسی برتری ثابت کرنے کی ہرگز ناکام کوشش نہ کریں! ⁦‪@ImranRiazKhan‬⁩
‏سربراہ تحریک لبیک کی تقریر کے چند اہم نکات 👇
‏*10 تاریخ سے پہلے حکومت سے حکومت کے بھلے کیلئے درخواست ہے پیٹرول سستا کر دو
‏*جب 11 کو نکلے جو الیکشن روکے ہیں وہ بھی پھر اسلام آباد میں کروا کر آئیں گے
‏* قوم 11 کی تیاری کرے گندم واپس آ کاٹ لیں گے سستے ڈیزل کے ساتھ کام کر لیں گے واپس آ کر
‏*ایک کہتا ہے ووٹ کو عزت دو تم اپنے کارکن کو ہی عزت دے لو پاکستان آ کر
‏*جنکےوزیراعظم کو امریکی ائرپورٹ پر ننگا کیا گیا ہو وہ بھی قوم کو عزت دلوانے کی بات کرتے ہیں
‏*دوسرا جو اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلا بغل بچہ ہے قوم سے کہتا ہوں انہوں نے آزادی کی جنگ نہی لڑنی
‏*یہ جواسٹیبلشمنٹ کا روحانی و جسمانی بیٹا پھر رہا ہے اسکا پی ڈی ایم میں 14واں کھلاڑی بننے کا انتظار ہے
‏*جی ہماری عزتیں لُٹ گئیں بال کاٹ دئیےتم نے رسولﷲﷺ سے غداری اسلام کو دھوکہ دیا ابھی تو بہت کچھ ہونا تمہارے ساتھ
‏*جو اس لاڈلے کے پیچھے ہیں وہ 50 روپے کے اسٹامپ پر نواز شریف کو ملک سے بھگانے والو ہمیں سب یاد ہے
‏*عاصیہ ملعونہ کو ملک سے بھگانے میں عمران خان کی مدد کرنےوالو ہمیں سب یاد ہے
‏*سوموٹو لینے والو! کورٹس سےبات کر رہا ہوں انہیں تو عدالت کہنا قرآن کے لفظِ عدل لفظ کی توہین ہے
‏*سب سیاسی ٹٹو ملا کر باجوے کو ایکسٹینشن دلوانے والو ہمیں سب یاد ہے
‏*آزادی کی جنگ اگر لڑیں گے تو وہ رسولﷲﷺ کے غلام ہوں گے قوم لبیک کے ساتھ کھڑی ہو
‏*: پیٹرول تو سستا ہو گا ہی اگر الیکشن روکے تو وہ بھی اب ہم کروا کر آئیں گے
‏*اگر شوق ہوا سختیاں جیلیں ہتھکڑیاں کرنےکا تو ہم نے لندن کے ویزے لے کر اعلان نہیں کیا
‏*زینب ریپ کیس میں اگر رَیپِڈ سپیڈی ٹرائل چل سکتا تو یہاں تو پوری امت کے آقاومولاﷺ کی ناموس کامعاملہ ہے
‏*کورٹس سے کہتا ہوں عزتیں تو تمہاری نہی رہیں اگر منصب بچانا چاہتے ہو تو رسولﷲﷺ کے دشمنوں کو فی الفور سزا دو
‏*سربراہ تحریک لبیک نے حالیہ نبوت کے جھوٹے دعویداروں اور گستاخوں کو جلد سزا دینے کا مطالبہ کیا
‏*اگرمسلمان بیٹی کی ناموس کے حملہ آور کو دنوں میں پھانسی دی جاسکتی ہے تو رسولﷲﷺ کے مجرموں کو کیوں نہیں مل سکتی؟
‏*مزید رسول ﷲﷺ سے غداری نا کرو، اسلام کو دھوکہ نا دو
‏*اب گستاخوں کو جہاز میں بٹھا کر عاصیہ ملعونہ کی طرح باہر بھگانے کی کوشش نا کرنا
‏*کہتے ہیں جی ہم نے اقوام متحدہ میں ناموسِ رسالتﷺ کی بات کی تو اقوام متحدہ چھوڑ یہاں لاہور میں گستاخی ہوئی ہے بات کر
‏۲/۲-
‏*اپنی باری آئی تو سب سے لڑائی اب گستاخوں کی باری سب خاموش؟ سربراہ تحریک لبیک کی عمران خان پر بھی کڑی تنقید
‏*اقوام متحدہ کی بات کرتے ہیں جب لبیک والے UN گئے تمہیں بتائیں گے اقوام متحدہ کے ساتھ بات کس طرح کرنی ہے
‏*عمران خان تیرا انتظار ہو رہا ہے کے تو پی ڈی ایم میں کب شامل ہو گا
‏*وزیر خزانہ ہو یا وزیراعظم 10 تاریخ تک آپکے بھلے کیلئے درخواست کر رہے ہیں آپ سے
‏*ہم وہ نہیں ہیں جو آزادی لینے آئیں تو گوجر خان سے واپس مُڑ جائیں
‏* ہم وہ بھی نہی ہیں جو جیل کی گاڑی دیکھ کر واش روم آجائے شوگر ہائی لو ہو جائے
‏*ہم وہ بھی نہی کے 4 دن جیل میں رہیں تو باہر نکل کر رونا شروع کر دیں
‏*قوم 11 کی تیاری کرے ہر طرف گلی گلی نگر نگر پیغام پہنچا دو
‏*سب کام ہوں گے رسولﷲﷺ کا دین تخت پر آئے گا انشاءاللہ تعالیٰ
‏*ہم نے تو وہ سیرت پڑھی ہے کے روزے رکھ کر رسولﷲﷺ نے غزوہ بدر لڑی
‏یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہی پابند
‏بہار ہو کے خزاں....
‏لا الہ الا اللہ

Пікірлер: 3

  • @anwarjutt8582
    @anwarjutt8582 Жыл бұрын

    Labbaik

  • @irfanjamil2029
    @irfanjamil2029 Жыл бұрын

    MA Sha Allah zabardast ❤

  • @tlppp40pasrur
    @tlppp40pasrur Жыл бұрын

    ‏*یہ جواسٹیبلشمنٹ کا روحانی و جسمانی بیٹا پھر رہا ہے اسکا پی ڈی ایم میں 14واں کھلاڑی بننے کا انتظار ہے ‏*جی ہماری عزتیں لُٹ گئیں بال کاٹ دئیےتم نے رسولﷲﷺ سے غداری اسلام کو دھوکہ دیا ابھی تو بہت کچھ ہونا تمہارے ساتھ ‏*جو اس لاڈلے کے پیچھے ہیں وہ 50 روپے کے اسٹامپ پر نواز شریف کو ملک سے بھگانے والو ہمیں سب یاد ہے

Келесі