No video
پاکستانیوںُ مبارک! سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: چوھدری نظام دین، شریف اور زرداری کو جھٹکا! قاضی فارغ!
Supreme Court of Pakistan stands up to the huge challenge against fascism of military generals! In a 8-5 majority decision it repudiates and turns down earlier decisions of Election Commission and Peshawar High Court and returns reserved seats to PTI. Qazi Isa’s career comes to an end! Shahbaz Sharif’s illegal govt is severely weakened. It remains to be seen how he generals will react to this new challenge?
Пікірлер: 4 700
معید پیر زادہ صاحب آپ کو بہت بہت مبارک ہو اس سب میں آپ کا کردار بہت اہم ہے آپ نے بھی اس قوم کو شعور دیا ہے سلامت رہیں آپ کے لیے بہت ساری محبتیں اور دعائیں ❤
اللہ کا کرم آپ سب کی وہاں محنت ہماری یہاں جدوجہد اور پوری دنیا میں موجود پاکستانیوں کی دُعائیں آپ کو بھی مُبارک معید بھائی 💞🤲🏻🇵🇰
پیرزادہ صاحب آپ بھی بہت قربانی دے رھے ھیں ۔ آپ کا بھی بہت شکریہ ۔
خوبصورت آدمی کی خوبصورت باتیں اور دل کو چھو لینی والا وی لاگ۔۔۔
معید پیرزادہ صاحب آپ نے پاکستانی قوم کی راہنمائی قدم قدم پر کی ھے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے۔ تاکہ آپ عمران خان کے سپیشل اسسٹنٹ برائے خارجہ امور بن سکیں۔
سپریم کورٹ کے 8 معزز ججز کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتے ھیں ۔یہ پاکستانی قوم کے ھیروز ھیں۔
الحمد لله شکریہ سر پاکستان سے بھی اچھی خبر ائی
خیر مبارک ہو ڈاکٹر یہ آپ میڈیا پرسنز عوام اور ان کے لیڈر عمران خان کے اسٹینڈ کا نتیجہ ہے سلامت رہیں آمین ثم آمین
Well Done! Supreme court of Pakistan Justice Mansoor Ali Shah Justice Shahid Waheed Justice Ayesha Malik Justice Irfan Sadaat Justice Athar Minallah Justice Muneeb Akhtar Justice Hasan Azhar Rizvi Justice Muhammad Ali Mazhar You are our true heroes.... ..
الحمدللہ ❤اللہ الحق ہے❤ اللہ نے میرے ملنگ فقیر مرشد کو فتح مبین دی ہے 😥😥😥
یقینی طور پر یہ ایک بڑا فیصلہ ہے آور ایک بڑی تبدیلی ہے ایک بڑے ہجوم کو ایک بڑی قوم بنانے کی ط
ھمیں مبارک دینے والے اے پاکستان کے ذہین اور بہادر بیٹے۔ تمہیں تمہاری کامیابی مبارک ھو
@superlac7831
25 күн бұрын
جناب معید پیر زادہ صاحب۔۔۔۔۔۔ آپ نے جس جوش و خروش سے ہم سب کو مبارکباد دی ہے، آپ کا جذبہ انتہائی قابل تعریف ہے۔ ہماری طرف سے آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو
محرم الحرام میں وقت کے یذید کی پہلے بھی شکست تھی آج بھی ہوئی اور ان شااللہ آگے بھی ہو گی
اور ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ان آٹھ ججوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور ہم بھی انکے ساتھ کھڑے ہیں دل وجان سے
ماشاءاللۂ ،ڈاکٹر صاحب آج آپ خوش نظر آ رہے ہیں !
آپ کو بھی مبارک۔ اللّٰہ ہمارے، حق کے ساتھ کھڑے ہونے والے صحافیوں کو بھی اپنے وطن میں آزادی سے کام کرنے کے مواقع پیدا کرے۔ یا اللہ تمام پاکستانی صحافیوں کی مشکلات اور پریشانیاں دور کر کے انھیں اپنے پیاروں سے ملا دے۔ پاکستان تحریکِ انصاف زندہ باد۔
ماشاءاللہ ایسا لگتا ہے آج جمعہ کے دن عید کا دن ہے ❤❤❤
پاکستانی قوم اپنی فوج سے بے انتہا محبت کرتی ھے اور جنرل عاصم منیر سے شدید ترین نفرت کرتی ھے
سر آج آپ کی خوشی دیدنی ہے الحمداللہ آپ کی مسلسل کوشش اور جہدوجہد قابل ستائش ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ thanks to u
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ، اللہ عزوجل نے ہماری 🤲🏼🤲🤲🏿🤲🏼🤲🏽🤲🤲🏻🤲🤲🏿🤲🏾🤲 قبول فرمائین
ماشاءاللہ۔۔۔ پاکستان زندہ باد❤ عمران خان زندہ باد❤ بہادر ججز زندہ باد ❤❤
Dr Saheb I am indian Punjabi from Helsinki Finland today I am so happy because of poor innocent people of Pakistan wins❤❤❤❤ ❤❤❤
@kulwantsingh6076
26 күн бұрын
Dr mooed pirzada Saheb Congratulations I am a indian Punjabi from Helsinki Finland kulwant Singh. truth always wins remember my words one day Imran Khan again leads Pakistan.
معید پیر زادہ صاحب آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ الحق ۔ سب پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہوں ایک محب وطن پاکستانی۔ عمران خان اور آٹھ ججز کا طح دل سے شکرگزار ہوں۔ شکر الحمداللہ۔
Doctof sahib, thank you for congrulating the Nation on positive Decision of Reserved Seats. We hereby appreciate you for doing the efforts in Support of Rights of the Peoples of Pakistan. Salute you for Enthusiastic And Emotionsl pleasure on yesterday's Decision.
یہ عوام کی کوششوں کی وجہ سے اللہ پاک نے فضل فرمایا ہے
Dr sab please sort out issues among gang of four. It is painful to see good people getting apart!!!
آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو پاکستان زندہ آباد عمران خان زندہ آباد ❤
ڈاکٹر بھیا۔۔ آپ کو بھی مبارکباد ۔۔ ۔جیو کپتان اور پیارے پاکستان ۔۔ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️❤️🔥🔥🔥
آپ ہمیں نئے جزبے سے سرشار کررہے ہیں جزاک اللہ
پیرڈادا صاحب برمنگم سے اپکو دیکھ رہے ہیں سب پی ٹی آئی والوں کو بہت بہت مبارک ہو
آج ایک عرصے ریاست پاکستان کے حوالے سے دل 💓 خوشی کو محسوس کر رہا ہے ۔ یوں لگ رہا ہے کہ قانون کہیں نہ کہیں باقی ہے ۔
شکریہ آج آپ نے established کی اصل establishment کو اچھی طرح سے ہمیں سمجھا دیا ۔
Congratulations 🎊🎉 !! to all!! Don’t find enough words to express my feelings. No doubt !! Allah ul Haq hai.
Maray watan too Salamat rahay Long live Pakistan!❤❤. Allah bless you all the true defenders of Pakistan.
Subhaan-Allah, Shukar Al Humdulillah. Hopefully everything remains stable.
Both behtareen sabaq aamoz bilkul saheeh naseehat bharra vlog Dr sahb, jo intehaee afsoos say kehnaa parr Raha hay kisi mazhab kay thaykaydar ko Karnes chaheyey theen.
we youngsters of Pakistan are very well aware of the meaning Establishment in Pakistan,,its very much clear now from the past 2year's and thank's to all the genious like u ❤
Shukar Alhamdullilah ❤ shukar Alhamdullilah ❤ shukar Alhamdullilah ❤ Pakistan zindabad 🇵🇰❤️❤️ Imran Khan great leader 💪
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ سبحان اللہ، کیسے اللہ عزوجل نے ان نام نہاد طاقتوں کی ہوا نکال دی ہے 🖕 اللہ اکبر ، اللہ اکبر ، اللہ اکبر ۔ ہم اورسیز پاکستانیوں میں سے بہت سوں نے ، اپنے طاقتور اللہ تعالٰی کے سامنے ، اپنے سجدوں سے اور خوشی کے آنسوؤں سے ، اپنے حقیقی مالک ، اللہ تعالٰی کے احسان پر شکر کا اظہار کیا ۔
Dr. Sahab I have tears after listening to last part of ur vlog. ALALH SWT un sb ko hidayat ata farmaye. Mubarak to all Pakistanis. I have phuljariyan. I will lit in the night. 🥰
خیر مبارک کوشش تو آپ حضرات کی ہے اللہ تعالٰی آپ حضرات کی وطن دوری قبول فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Judiciary proved themselves.
ڈاکٹر صاحب آپ کو بھی آج کی یہ فتح مبارک ہو
Aap ko bahot mobark ho. Aap ne Pakistani logon ko hamesha hosla dia.
جمعہ مبارک
سر سلام کمال ہوگیا۔ اپکو بھی مبارک ہو
Moeed Sahib Allah ap jesay lagoon ka Hami o Nasir ho. Pakistan zindabad
Very emotional and logical tajzia, closing was so soft.heart touching .
Another blessing friday in our history alhamdulilah
Zara nam ho to ye mitti bari zarkhez he saqi. People of Pakistan win. Thanks to social media and upright journalists.
بہوں بہوں شکریہ ڈاکٹر صاحب ، خیر مبارک
❤ SUBHAN ALLAH brother Moeed Pirzada bohot zabardast analysis specially before end ❤
Love and respect ❤💐 for you from Khan ka pindi🇵🇰
Good talk dear Dr Moeed sb,,, Thanks🌹 Be happy😊😊
السلام علیکم معید بھائی اپ کو بہت بہت مبارک ہو بہت خوشی ہوئی اپ کا ولاگ سنتا ہوں بہت مزہ کرتا ہے اوکے اللہ حافظ
ڈاکٹر صاحب آپ نے اپنے وی لاگز کے زریعے دباؤ برقرار رکھا سچ اور حق کاعلم بلند کئے رکھا آپ نے جس واشگاف انداز میں پاکستانیوں کو مبارک باد دی ہے وہ قابل داد ہے آپ کو بھی اسی گرمجوشی کھلے دل سے بہت بہت مبارک ہو آئندہ بھی آپکی رہنمائی کا بہت شکریہ
Khair Mubarak, same to you
Thanks doc for enlightening the Pakistani nation. Maybe your words have impacted the judges to take stance with Justice. ❤
فوج ہمارا فخر ہے فوج ہی پاکستان ہے لیکن مداخلت نہیں
From our side, many congratulations to all the friends sitting in Bread.
ڈاکٹر صاحب بہت بہت مہربانیاں اور بہت بہت مبارکاں پورے مظلوم عوام کو جنہوں نے بڑی بڑی قربانیاں دی ھیں اور خاص کر جنہوں نے ان گنت سب کُچھ قربان کیا ھے۔ اللہ ھم پہ اپنی رحمتیں فرمائیں آمین۔
My request where muslim are who love pakistan should pray two rakat shukrana
Allah Pakistan pe reham farmaye Pakistanis bhi achay din dekhain Ameen
All of your efforts Alhamdulillah Over the MOONNNNN❤❤❤❤
ٹھیک کہا آپ نے۔
Congratulations Moeed Pirzada, heartiest congratulations, to you, your contributions with contributions of all others who stood by Haq against all oppression.
Alhumdulila Pakistan 🇵🇰 take a deep breath and say Alhumdulila congratulation 🤲🏻🎉🎉🎉👍💙
ٹیکنیکل طور پر یہ 11/2 کا فیصلہ ہے ۔عمران خان ثابت قدمی نے پاکستان کی پارلیمانی اور جوڈیشل تاریخ بدل کر رکھ دی ہے ۔زندہ باد شیر پاکستان عمران خان ۔
I salute you, for your integrity, honesty, and valuable work, informing people so much. You give me hope that things can and will change, huge respect to you !!! Much love and respect from Florida.
Dr sahib. Aap ko bhi Mubarik ho. U deserve that
Alhumdollilah Alhumdollilah Alhumdollilah 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب
Congratulations Dr Moied Appreciate your great efforts. Well done 👍
This definitely was a big day for those who stand with truth. Many of us are happy to have been corrected by this Supreme Court verdict 🙂
الحمد اللہ
Dr shab Being a kashmiri I am proud of you Your vlogs are so relestic that I used to wait for your vlogs impatient ly in fact imran khan has exposed all establishment of that banana country Keep it up Tumari jurat our azmat ko meri dill ki umeeq gehrahon say salaam
جو جو شخص جس جگہ پر بھی جیسا بھی پاکستان کی بہتری کے لیے کردار ادا کر رہا ہے اللہ تبارک و تعالی ان پر ان کی نسلوں پر اپنی شان کے مطابق رحمتیں نازل فرمائیں امین امین امین
Dr. Mooed, You also have a contribution in this decision. You played vital role through your vlogs. Hats off to you.
مجھے خبر نہ تھی اپنی خوش نصیبی کی مجھے وہ ایسے ملا جیسے نور نظروں کو!!!
AoA Dr Sahib, many congratulations Sir!
Congratulations to the whole nation
Imran Khan zindabad ✌️✌️🇵🇰🇵🇰 PTi Zindabad ✌️✌️🇵🇰🇵🇰
Mubarak to all Pakistanis as well as overseas Pakistanis and off Cours to you Moeed Bhai and all those journalists who are struggling for HUQ and such and left their homeland and suffering the hardship of life! May the Almighty Allah bless you and make the things easy for you ! May Allah Release Inran khan and all the innocent prisoners released 🙏🏽❤️❤️❤️❤️🤲🏼🤲🏼
آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو
@abojan691
26 күн бұрын
تبادکلذی۔بیدہلمک۔❤ ہعملو۔ماشھتم۔❤
Mubarak ho sir aap ko b or hum sab ko b
Dr sb you are the best one n great Ap k is vlog ko dekhny k bad agar kisi Pakistani ko phir bhi samajh na aye ….to us ka Allah hafiz hai Allah ap Ki hifazat kary
Excellent reflection, hope this moment brings the change that is needed in the psyche of Pakistan’s politics and the few rulers that are running the country and terrorizing the people start thinking what will they face in the hereafter.
ڈاکٹر صاحب پچھے۔۔تو خوبصورت تصاویر رکھی ھیں۔۔۔بہت۔مدھم ھیں۔۔۔۔یہ کن کی ھیں۔ ۔
مدينه منوره سي هماري طرف سي تمام سج اور حق كا ساته ديني والي بهاييون بهنون اور ماون كو اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته اور مبارك هو
@ranajavid3674
26 күн бұрын
Really great thanks
Your happiness is evident on your face. Mubarak Pirzada sahab..
Allah Pak ney hammy itna khoobsorut bolney jazbaat ko choose karey bayan kar.ney par Salam hai
آپکو بھی مبارک ھو۔اپکی جد و جہد بھی شامل تھی ھے اور رھے گی۔
Well said Doctor
Ap sub ko b bht mubarak ho. Overseas Pakistanis ka bht bra hath hai or agy b rhyga. Kon bachayega Pakistan. Overseas. KPK or Kaptan ❤
Dr youre emotions are not youre but that's emotions are entire nations ...God bless u and God bless pakistan..lots of love from Brisbane.
12جولائی یوم تشکر بنانا چاہتے
IDDAT CASE MEDIA HOUSE N SOCIAL MEDIA SE GAYAB KYU KIYA.
محترم آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔
سر آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دے۔
U look happy as well as sad ..seems missing ur homeland to celebrate the day..