Are Barelvis Kafir? Opinion of Akabir. Are Shia Kafir? Opinion of متقدمین/متاخرین/Mufti Taqi Usmani

Are Barelvis Kafir? Opinion of Deobandi Akabir. Are Shia Kafir? Opinion of Mutaqadimeen/Mutakhireen & Mufti Taqi Usmani Sb Regarding Shia
کیا بریلوی کافر ہیں؟ دیوبندی اکابرین کی رائے۔ کیا شیعہ کافر ہیں؟ متقدمین/متاخرین اور مفتی تقی عثمانی صاحب کی شیعہ کے بارے میں رائے۔
For more lectures by Hazrat Mufti Muhammad Saeed Khan sahib (حفظہ اللہ)
ندوہ چینل پر مفتی محمد سعید خان صاحب کے ساتھ درسِ قرآن، حدیث، سیرت اور بہت
سے بیانات کے لئے ہماری ویب سائٹ
www.seerat.net
Like our facebook page:
لائک کریں
Al-Nadwa Educational Trust
/ alnadwa.official
Subscribe to our KZread Channel
یو ٹیوب چینل
/ seeratvideo
Join our WhatsApp group
ہمارا وٹس ایپ گروپ
chat.whatsapp.com/Don49zxutQm...
~
DISCLAIMER: The material, Video, Audio, Written, published on this Site, may not be reproduced anywhere else, in parts or in such a form, which distorts or changes the essence or intention of the producers of this material originally displayed in this website.

Пікірлер: 48

  • @ZafarIqbal-zq6qj
    @ZafarIqbal-zq6qj Жыл бұрын

    بِلکل صحیح وضاحت فرمائی مُفتی صاحب نے اکثریت ہم میں سے صحیح نماز اور ششم کلمہ نہیں آتے اور کُفر و شرک کی بحثیں کرتے تھکتے نہیں ہیں

  • @Xoundz
    @Xoundz Жыл бұрын

    جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️ اللہ کریم آپ سے راضی ہو ❣️

  • @user-fx8og3sl3c
    @user-fx8og3sl3c Жыл бұрын

    Very good

  • @ahmadwajahat579
    @ahmadwajahat57914 күн бұрын

    Aoa...admin bhai ..iss bayan men mufti sb pichly hafty ka zikr kia Jahan mufti sb mukamal tur par shia k hawaly sy batain kahi....us video ka link mil jaye ga...bari mehrbani hogi ..

  • @muzzammilfarooq
    @muzzammilfarooq Жыл бұрын

    Intehai adab ke sath ustaz e muhtram, aap ne shiao ke kufriya aqaid Jo btae , wo majmoi toor per in me pae jate hein illa mashallah koi ek aad admi thik ho (jiski umid nhi) kiyo ke shiyat base hi Shaba ki gustakhi per kerti he

  • @muzzammilfarooq

    @muzzammilfarooq

    Жыл бұрын

    Is waha se inko muqlatan kafir hi kha jaega , Jese ahle Sunnah ko muqlatan musalman kha jata he mager ager koi shirkiia aqaid rkhta ho to ur baat he ...ese hi shia muqlatan kafir honge mager ager koi shih aqaid rkhta ho to ur baat he ....ghaliban ye ziada munasib bat hogi

  • @freefirewhite555

    @freefirewhite555

    8 ай бұрын

    G or un k har banday ka h ya Hal hota h sahabba pr tnz karna

  • @zakishaikh2223
    @zakishaikh2223 Жыл бұрын

    Full QA video?

  • @alihamzakhan4032
    @alihamzakhan4032 Жыл бұрын

    مفتی صاحب آپ کی خدمت میں ایک سوال عرض ہے اگر جواب عنایت فرما دے تو بہت مہربانی ہوگی کیا غیر اللّٰہ سے مدد مانگنا جائز ہے یا نہیں

  • @thenewmuslims9421

    @thenewmuslims9421

    Жыл бұрын

    Assalam alaikum. Main mufti sahib Ka student Hun. Tu Kiya main Jawab dun? Ghair Allah say madad mangna na jaiz hay.

  • @badarmalik5887

    @badarmalik5887

    7 ай бұрын

    read Faisla Haft Masla Haji imdad Ullah Muhajir maki

  • @ZaidKhan-su3ey
    @ZaidKhan-su3ey Жыл бұрын

    Dalail dono jagah he, jisko jo follow karna he kare me kuch terms and condition ke waje se kafir bolta hu otherwise nahi, me mufti tariq masood aur unke ustad mufti abdul rashid ki opinion follow karta hu, mere nazdeek aam Barelvi kaafir nahi he kattar wale Barelvi jiski kharji mindset he jo barelvio ki betiya jisne deobandi ya ahle hadees se shadi ki he usko zaani kehte he woh kaafir he jo khullam khulla shirk karte he woh kaafir he jo munazra karta he ke nabi aur auliya madad karte he woh kaafir he.... Rahi baat Mushkil kusha e dairain ki toh jab Hazrat Ali zinda the toh wakai me mushkil Kushta the aaj nahi he

  • @officialsaeed6

    @officialsaeed6

    Жыл бұрын

    او گدھے ، شاہ عبد العزیز صاحب نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو بعد از وفات مشکل کشا دارین کہا تھا تو ان کو بھی کافر کہو ۔ اور یہ کہ جو مناظرے کرتے ہیں اولیاء اللہ سے استمداد تو اپنے حاجی امداد اللہ مہاجر مکی پر بھی کفر کا فتویٰ لگائو ، دونوں طرف دلائل نہیں ہیں بات وہی حق ہے جو مفتی صاحب فرما رہے ہیں ، تم جیسوں نے دو کتابیں بھی نہیں پڑھی اور آگئے اپنی رائے پیش کرنے

  • @badarmalik5887

    @badarmalik5887

    7 ай бұрын

    Read Fasila Haft Masla Haji imdad Ullah Muhajir maki!! dekho wo bh is fatwa ma aaty hein 😂😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @MuftiAftabTalks
    @MuftiAftabTalks Жыл бұрын

    میرا سادہ سا سوال ہے پاکستان کے اکثر شیعہ اثناعشری ہیں اور ان کا کلمہ پانچ اجزاء والا ہے آپ کے نزدیک پانچ اجزاء والے کلمے کا عقیدہ رکھنے اور پڑھنے والے مسلمان ہیں یا غیرمسلم؟ کیا پانچ اجزاء والا کلمہ اہلِ سنت علماء کے نزدیک کفر نہیں ہے ؟

  • @SeeratVideo

    @SeeratVideo

    Жыл бұрын

    کفر اور گمراہی کیا ہے پہلے وہ سیکھ لیں۔

  • @SeeratVideo

    @SeeratVideo

    Жыл бұрын

    21 Feb 20 Juma Bayan: 3 circles of Aqaid; Kufr, Gumrahi & Ahle Sunnah Wal Jamaat عقیدہ کے تِین دائرے kzread.info/dash/bejne/h4ltz9WnZqvJg7Q.html

  • @SeeratVideo

    @SeeratVideo

    Жыл бұрын

    حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں گمراہی کا عقیدہ اختیار کرنا امت کو توڑنا ہے۔ جس عقیدہ پر اہل سنت اور اہل حدیث ۱۴۰۰ سال قائم رہے اس کو توڑنے والوں میں یہ صاحب اور موجودہ دور میں سوشل میڈیا سکالر شامل ہیں۔ دونوں نے امت کو توڑا ہے جوڑا نہیں ہے۔

  • @Sachtoyehy

    @Sachtoyehy

    5 ай бұрын

    ​@@SeeratVideo ... Shia kafir hn..

  • @ranaadnan78690
    @ranaadnan78690 Жыл бұрын

    جب تک ہماری عوام تکفیری سوچ رکھنے والے مولویوں اور نفرت پھیلانے والے واعظین سے جان نہیں چھڑوائے گی، تب تک اتحاد امت نہیں ہو سکتا kzread.info/dash/bejne/aZebx8axnsnaeto.html Ittehad e ummat k liye sheikh maulana ishaq ka behtreen clip

  • @SeeratVideo

    @SeeratVideo

    Жыл бұрын

    یہ صاحب اہل سنت کے علماء میں شامل نہیں ہیں۔

  • @ranaadnan78690

    @ranaadnan78690

    Жыл бұрын

    @@SeeratVideo lekin ummat ko jorney k liye jo inho ne koshish ki hai, aisi koshish kisi ne nhi ki

  • @SeeratVideo

    @SeeratVideo

    Жыл бұрын

    غلط بات ہے۔ حدیث کے غلط معنے نکال کر حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں جو لوگوں کے عقائد خراب کئے، وہ اس کے ذمہ دار ہیں۔ سو جوڑا نہیں توڑا ہے۔

  • @ranaadnan78690

    @ranaadnan78690

    Жыл бұрын

    @@SeeratVideo یہاں حضرت معاویہ کی بات نہیں ہو رہی، اتحاد امت کی بات ہو رہی ہے

  • @AbdulRehman-zn2kz

    @AbdulRehman-zn2kz

    Жыл бұрын

    ​@@ranaadnan78690jab shaba k barey mein zubaan kholo gey too phir ittehad bhot mushkil h jnaab...

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha20758 ай бұрын

    اللہ اکبر یا مسلک اکبر ؟ اللہ نے ہمارے لئے ایک دین اسلام، ایک کتاب قرآن کو نازل کیا اور ایک آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو مبعوث فرمایا۔ ہمیں ہر نماز سے قبل اللہ اکبر اللہ اکبر کی صدا لگانے کی تلقین کی۔ لیکن ہمارا ”ایک“ سے ”گزارا“ نہ ہوا تو ہم نے ایک دین کے مقابلے میں بہتر فرقے اور مسالک بنالئے اس وعید کے باوجود کے قرآن و سنت والے واحد دین سے ہٹ کر بنائے جانے والے تمام فرقے جہنمی ہوں گے۔ اور ہم عملاً یہ بھول بیٹھے کہ اللہ نے ہم سے کہا تھا : اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور فرقے نہ بناؤ۔ یوں تو جھوٹے نبوت کے دعویدار بھی بہت پیدا ہوئے لیکن ایک سچے اور آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ”مبینہ پیروکاروں“ نے بھی اپنے اپنے فرقوں میں (اللہ) اکبر کے بالمقابل اتنے اکابر بلکہ اکابرین ”جمع“ کرلئے ہیں کہ ہمارا اصلی دین ان (نام نہاد) اکبرین کےملبے میں کہیں کھو سا گیا ہے۔ اب تو ماشاء اللہ ہر فرقے کے ”اکابرین“ کی فوج ظفر موج نہ صرف ایک دوسرے کے بالمقابل صف آرا ہے بلکہ ایک دوسرے سے لڑنے، مرنے اور مارنے کو تیار بھی ہے۔ ہم حقیقی ”اکبر“ (اللہ) اور اس کی تعلیم (قرآن) کو بھلا کر اپنے اپنے اکابرین کے اقوال و افعال کو ہی اپنا دین و ایمان بنا بیٹھے ہیں۔ ذرا کسی مسلک کے کسی بھی ”اکبر“ کے کسی بھی قول و فعل پر انگلی اٹھا کر تو دیکھئے، انگلی اور انگلی والے ہاتھ کاٹنے کے لئے بہت سے ہاتھ سامنے آجائیں گے۔ بُرا ہو اس سوشیل میڈیا کا، جس نے ایسے ایسے لوگوں کو بھی ہم پر ”مسلط“ کرکے اپنے اپنے فرقوں کو ”اصل دین“ اور باقی تمام فرقوں کو باطل قرار دینے کا موقع دے دیا جو قبل ازیں ریگولر میڈیا میں دو لفظ بولنے یا دو سطر لکھنے کے بھی ”قابل“ نہ تھے۔ پھر یہ فیس بُکی علامے اور وڈیرے، الامان و الحفیظ۔۔ عملی دنیا میں بے شک انہیں جاننے والے، سننے والے، فالو کرنے والے دوچار لوگ بھی موجود نہ ہوں، فیس بُک کی دنیا مین اسی بات پر اترانے لگتے ہیں کہ میری فرینڈ لسٹ میں میرے اتنے ہزار ”مزارع“ موجود ہیں۔ خبردار جو کسی نے میری وال پر یہ کیا، وہ کیا، مجھے ٹیگ کیا، کمنٹس میں تنقید کی وغیرہ وغیرہ ۔ اگر کسی نے ایسا کیا تو اسے فی الفور تختہ دار پر ”بلاک“ کردیا جائے گا۔ یہ سب فتنہ اکابر اور اکابرین کی عملاً پرستش ہی کا تو نتیجہ ہے۔ جس نے ہمیں ایک دین سے جدا کرکے فرقوں کے خانوں میں بانٹ ڈالا ہے۔ ہم قرآن اور حدیث کم پڑھتے ہیں یا بالکل نہیں پڑھتے لیکن اپنے اپنے اکابرین کی سو سو کتب ضرور خرید کر اپنی لائبریری میں سجاتے ہیں تاکہ ”اُن“ کا دھندہ بھی چلے اور فرقہ بھی فروغ پذیر ہو۔ جی ہاں کسی بھی یکے از مشہور اکابرین کا نام لے لیجئے، سو سے کیا کم کتب تصنیف و تالیف کی ہوں گی اور یہ سلسلہ ہنوز جاری ہوگا۔ اب تو بہت سے ”اکابرین“ نے اپنی اپنی ایسی ٹیم تیار کرلی ہے، جو ان کے نام سے کتب تصنیف و تالیف کرتی ہے۔ بہتر فرقوں کے ہزاروں اکابرین کی لاکھوں کتب میں قرآن و حدیث، اللہ کی رسی کہیں کھو سی گئی ہے، جسے مضبوطی سے تھامنے کی ہمیں تلقین کی گئی تھی

  • @SeeratVideo

    @SeeratVideo

    8 ай бұрын

    جناب کاپی پیسٹ کرنا چھوڑ دیں، اس موضوع پر آپ جس گمراہی کی دعوت دے رہے ہیں اس پر کئی بار بات ہو چکی ہے۔ آپ غلط چینل پر کاپی پیسٹ کر رہے ہیں کیونکہ یہاں پر ہمارے سامعین پڑھے لکھے ہیں، جہلا کا یہاں کوئی کام نہیں ہے کیونکہ یہاں صرف علم کی بات ہوتی ہے۔

  • @saqibhydri6702
    @saqibhydri6702 Жыл бұрын

    ہم آپ کو کب کہتے ہیں آپ شیعوں کو علی الاطلاق کافر ہیں کیا آپ نے مر کر اللہ کو جواب نہیں دینا اپنی رائے کو نص درجہ میں رکھ کر دوسروں خلاف بری زبان استعمال کرتے ہیں کیا ہمارے محققین اکابر میں سے ایک جماعت نے برصغیر کے شیعوں کو علی الاطلاق کافر نہیں کہا شرم آئے تو بینات کا شیعت نمبر مطالعہ کر لیجیے گا مفتی رشید احمد لدھیانوی جو مفتی تقی عثمانی صاحب کے بھی بخاری کے استاد تھے انہوں نے احسن الفتاوی میں شیعوں کو مطلقاً بغیر تفصیل کئے کافر نہیں کہا شیعت کا کفر ایک علمی اختلاف ہے شرم آئے تو مولانا تھانوی کی کتاب اصلاح انقلاب امت ہی پڑھ لیجیے گا جسے سب سے پہلے تقی عثمانی صاحب نے ہی پاکستان میں شائع کیا تھا

  • @SeeratVideo

    @SeeratVideo

    Жыл бұрын

    اس کلپ کو چند بار غور سے سن لیں کیونکہ آپ کو یہ ۲۰ منٹ کا جواب بالکل بھی سمجھ نہیں آیا۔

  • @saqibhydri6702

    @saqibhydri6702

    Жыл бұрын

    آپکا آخری طریقہ واردات یہی ہوتا ہے کلپ دوبارہ سنو. اتنا فالتو وقت نہیں ہے بھیا آپ خود ہی سنتے رہو ایک دفعہ مکمل سن کر اپنی بات لکھ دی اگر ہمت ہو تو بینات کے شیعت نمبر اور مولانا منظور نعمانی کی کتاب ایرانی انقلاب پر بات کرنا میں ان محترم کو بہت اچھی طرح جانتا ہوں انکے انہی فرسودہ نظریات اور بدتمیزی کی بنا پر اکبار علماء دیوبند میں انکو ٹکے کا مقام بھی حاصل نہیں ہے

  • @SeeratVideo

    @SeeratVideo

    Жыл бұрын

    ان کا کوئی مقام نہیں ہے تو آپ اس چینل پر کیا کر رہے ہیں؟ آپ کا وقت تو بہت قیمتی ہے اور اپنے “اکابر علماء”کے درمیان رہیں جن کے ہوتے ہوئے پاکستان میں دین کا جو حال ہوا ہے اور جو ان کی تصویر بنی ہے وہ سب جانتے ہیں۔

  • @zahidirani2833
    @zahidirani28337 ай бұрын

    پہلے دیوبندی اور وهابی اپنا مسلمان ھو نا ثابت کر یں

  • @Sachtoyehy

    @Sachtoyehy

    5 ай бұрын

    @ zahidirani2833.. Agar ghairat hy to tu mere sath bat kar..

  • @user-mc2qs2dz8x

    @user-mc2qs2dz8x

    Ай бұрын

    Allah se daro

Келесі