Aim was to convey that Pakistani students stand with Palestinians: Ali Abdullah
عاصمہ جہانگیر کانفرنس: جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حق میں احتجاج
انڈپینڈنٹ اردو کے سوشل میڈیا پیجز لائیک کیجیے
فیس بک: / indyurdu
ٹوئٹر: / indyurdu
انسٹا گرام: / indyurdu
#asmajahangir #protest
#IndependentUrdu #IndyUrdu
مزید خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے: www.independenturdu.com
Пікірлер: 3 600
علی عبداللہ بیٹا آپ نے سارے امت مسلمہ کا دل آپ نے جیت لیا شا باش ہو آپ کی ماں باپ پر جو ایسا بہادر سپوت جس نے جنا ہے
@Asma_Mushtaq
2 ай бұрын
🎯
@muhammadsuleman9328
2 ай бұрын
U r great man ❤🇵🇸🇵🇰
@waheedabdul6743
2 ай бұрын
ALLAH PAK IS THE GREATEST GREATEST GREATEST GREATEST GREATEST GREATEST MERCIFUL HAZRAT MUHAMMAD S.A.W IS THE LAST PROPHET OF ALLAH PAK
@allahbachaya8257
2 ай бұрын
Allah aap KO apni Shan Kay mutabiq aap ke Shan buland farmay.Allah Kareem aap Ka hami o Nadir ho.
@shaziakashif5168
2 ай бұрын
@@Alifaizalifaiz🤔
غیرت مندماں کا غیرت مندبہادربیٹا علی عبداللہ اللہ اسے اپنےحفظ وامان میں رکھے ٗآمین
@Abbas50558
2 ай бұрын
Beshk
@user-ug7wr2tv6z
2 ай бұрын
آمین
@easycraftbyehf1128
2 ай бұрын
Ameen
@brainmintofficial
2 ай бұрын
Ameen
@billionairekimp7722
2 ай бұрын
Ameen
علی عبداللہ بھائی آپ نے اپنا حق بالکے پاکستانی عوام کا حق ادا کر دیا فلسطین غزہ کے حق میں آواز بلند کی آپ کو سلام
سفیرِ صاحب کا رویہ قابل اعتراض تھا۔۔۔۔ پروٹسٹ بنیادی حق ھے۔۔۔۔
علی عبدالله خان کو آفرین کہ اس نے سچے غیرت مند انسان و مسلمان کا فریضہ انجام دیا۔۔ علی عبدالله کا مقام اکثر اسلامی ممالک کے حکمرانوں سے زیادہ بلند ھے۔۔۔ جزاءک الله ماشاءاللہ حفظ الله 👍✌👏✌👌
قابل فخر پاکستانی سپوت اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے
@Vancqa
2 ай бұрын
😆😆😆
@muhammadsuleman9328
2 ай бұрын
Where is a Punjabi army 👹
@TahseenJaved-jc3zc
2 ай бұрын
Aameen 🤲🇵🇸😥
@ShahinaAnsari-ho6hj
Ай бұрын
Aameen
You are a son of true Muslim parents who brought up with great islamic values. Salute you little brother.
I am a pakistani living in germany. Very well done young man.
Most educated Pakistani you'll ever see , hats off to you brother🫡🫡🫡
@Yeah11116
2 ай бұрын
Idk what image you have created in your mind about Pakistan but I'll let you know that most of the pakistani nation support palestine
@betsong7581
2 ай бұрын
Bhai per pakistan kya kar rha hai Philistines ke liye abhi tak bas bak bak krr rhe ho tumhare kehne se ye zulm ruk jayega
@user-cs6ye7zv1g
2 ай бұрын
@faraznaqvi : same here i was not excepted this from our students Masha Allah
@oskadavid2964
2 ай бұрын
UNTIL MUSLIM COUNTRIES DON’T STOP TAKING CHRISTIAN’S AND JEWS AS THEIR FRIENDS AND PROTECTORS THEY WILL ALWAYS HAVE PROBLEMS
@Yeah11116
2 ай бұрын
@@betsong7581 I think we all know pakistani government and dollar army both are puppet so we aren't even expecting anything from them but we are doing what we can and that's spreading awareness and boycotting genocide supporting companies
ہمیں تمام طلباء پر فخر ہے، اپنی آواز بلند کرتے رہیں اور جو حق ہے اس کے لیے کھڑے رہیں۔ آزاد فلسطین🇵🇸
Salute to my brave young Pakistani children.Allah O Akbar.
شاباش بھائی آپ نے حق بات اتنے اچھے موقع پر اور اتنے اچھے انداز و الفاظ میں کی ہے کہ مسلمانوں کا دل ٹھنڈا ہو گیا ہے
اللہ تعالیٰ اس بچے کو اور اس کے خامدان کو اپنے حفظ وامانیں رکھے آمین ثمہ آمین
@user-xr8jd6yz6j
2 ай бұрын
Amin Amin Sum Amin.
We stand with you al Pakistani people we stand with Palestine insha'Allah 🇵🇸❤️🇵🇸✌️✌️✌️✌️
بھائی میں فلسطین کے ساتھ ہوں اللہ آپکی استقامت عطا کرے آمین
اللہ پاک اس نوجوان اور اسکے ساتھیوں کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
بہت خوب بھائی صاحب ہم انڈیا سے ہیں ہم بھر پور فلسطین کو سپورٹ کرتے ہیں
@raoahmed531
2 ай бұрын
Jazakallah Kher. Allah hum sab ko ye jazba ata kare.
@prashant-cg9mk
2 ай бұрын
Aap to Pakistan ke saath bhi h ❤
@TahseenJaved-jc3zc
2 ай бұрын
@@raoahmed531Aameen 🤲
Calling out the hypocrisy and standing for Palestine takes courage and heart. That was really admirable Ali Abdullah. We hope more students, academics, and people in general will take a similar stand against oppression.
ماشااللہ بہت خوب خدا آپ کو سلامت رکھے❤🇮🇳 #freepalestine🇵🇸
علی عبداللّٰہ آپ کا اقدام قابل تحسین تھا ہم آپ کو اور فلسطین کو بھرپور سپورٹ کرتے ہیں ❤
میں اپنے بھائیوں کو احتجاج کرنےپر خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔ظالموں کو اسی طرح بے عزت کرنا چاہئے ۔وه کسی بھی عزت کے مستحق نہیں ہیں۔
ماشاءاللہ ۔۔۔شاباش۔۔اللہ تعالیٰ آ ج کے دور کے مسلمان نوجوانوں کوعلی عبداللہ جیسا جذبہ اور سوچ عطاء فرمائے آمین
@raniaslam6159
2 ай бұрын
Ameen suma ameen
@raniaslam6159
2 ай бұрын
Ameen suma ameen
ماشاءالله۔ جیتے رہو بیٹا اللہ کریم اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین
سلام ہے بھائی تم کو تم نے دل جیت لیا ،شکر ہے کچھ مسلمان تو زندہ ہیں پاکستان میں،
This man makes me a proud Pakistani
@betsong7581
2 ай бұрын
Bhai per pakistan kya kar rha hai Philistines ke liye abhi tak bas bak bak krr rhe ho tumhare kehne se ye zulm ruk jayega kya
@mkmaggs5213
2 ай бұрын
@@betsong7581Bhai ap batao ap kya kr rahay ho sawae yahan bak bak karnay k
@betsong7581
2 ай бұрын
@@mkmaggs5213 Beta main india se hoon aur hamara government Palestinians ko sapport nhi krta tum pakistani Palestinians ka rona krte ho apne army se bolo agar uski gand main dum ho to Israel per ek chala ke dikhaye
@user-xr8jd6yz6j
2 ай бұрын
True.
Kuch Tu hamari laaj Rakh li Ali Abdullah ne ! Hats off to you brother ! You exposed their true faces!!!
اللہ اپکو خوش رکھے اپ نے حقیقی اور زندہ مسلمان ھونے کا حق ادا کیا ۔۔۔۔اپ ھمارا ہیرو ہے
السلام علیکم۔ہمارے۔ہر۔مسلمان۔کو۔اس۔بچےکی۔طرح۔حق۔اورسچ۔بولنے کی ہمت۔اورطاقت۔عطافرمائے اللہ تعالٰی۔۔آمین ثم آمین
اس نوجوان نے بات تو 100 فیصدی درست بات کی ھے حقوق انسانیت کی باتیں کرنے والے جب خود وائلیشن کرتے ھیں اور جو ظلم فلسطین میں ھو رھا ھے کیا امریکہ برطانیہ فرانس جرمنی اور دیگر پورپین ممالک اندھے ھیں نظر نہیں آتا ان کو یا وہ ھم مسلمانوں کو پھدو سمجھتے ھیں اس نوجوان کو سلام ھے حق بات کہنے پر اور حق کی آواز اٹھانے کی
@Amberian115
2 ай бұрын
دہشت گردوں کو بھرپور جواب دینا ہماری یو این کی افواج جانتی ہیں۔ آپ اپنے ملک پاکستان اور یو این سے وفادار رہئے اور شدت پسندوں کے حامی مت بنیں۔۔۔ پاک امریکا دوستی زندہ باد❤
کیا خوب بولے ہو بھائی! میں خود جرمنی میں رہتا ہوں اور یہاں کے حالات سے واقف ہوں. یہ دوہرے معیار کی جمہوریت کا ملک ہے. دراصل یورپی ممالک کی حکومتیں امریکی جھولی میں بیٹھی ہوئی ہیں اور ان کی تمام تر پالیسیوں پر امریکی چھاپ ہے. یہاں کے بیشتر عوام کی رائے حکومتی پالیسیوں کے خلاف ہے لیکن اسے بزور بازو دبا دیا جاتا ہے (جیسا کہ ہمارے ملک میں بھی رائج ہے) دکھ کی بات یہ ہے کہ یہ منافقت یورپی ملکوں کو تو چھوڑ، ہمارے اسلامی ممالک میں ان سے بھی زیادہ پائی جاتی ہے! کلمہ حق بلند کرنے پر آپ کو خراج تحسین! فلسطین زندہ باد! ❤
@salmasophie1941
2 ай бұрын
The response of our next generation is the same as the youth all over the world. Very heartening to see this
@Hilalengineer
2 ай бұрын
💯 Laanat ho zaalim qatil Israel 🇮🇱 pr Laanat ho islam musalmanon k dushmanon pr Hum inky sath sincerest rahtey hen Kiunk hamarey ALLAH KA HUKAM HY ZULAM NAHI KRNA MUAAF KRNA OR YE EXTREMISTS CHRISTIANS JEWS INKI NASAL DAR NASAL PR AZABE QABAR HO AMEEN
ما شاءاللہ غیرت مند مسلمان بھائی اللہ سبحان تعالی آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ۔
جیو جوان۔۔ خدا سب جوانوں کے دلوں کو آپ کے دل کی طرح جرت و غیرت سے بھر دے۔۔ آمین
شاباش مرد مجاہد راہِ حق کے مسافر اللہ آپ کو اپنی خاص امان میں رکھے آمین
❤❤❤شاباش بیٹاجیو اللہ آپ کو اور ہمت دیں جزا ک اللہ خیر ،،،،فلسطینیوں کے اوز بنو ،،،،ھمیں آپ پر فخر ھے
You did what Muslim leaders should do. May Allah bless you and all Muslim ummah
شاباش شہزادے شاباش اللہ پاک سلامت رکھے آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے ث
آپ نے اپنی تنظیم کی نہیں، پوری پاکستانی عوام کی سوچ اور آواز کی نمائندگی کی ہے 👍👍
زبردست ماشاءاللہ دل خوش ہوگیا کہ ہمارے ملک کی نیو جنریشن کو حق کے لیے آواز اٹھاتے دیکھ کر میرے بہادر بھائ میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اللہ آپ کی حفاظت فرمائے
I'm incredibly proud of this young man. His bravery and courage deserve our salute. I felt upset seeing people consuming products from KFC and McDonald's without any consideration, but witnessing his courage reminds me that we're still alive, not defeated. While some may choose to engage in such actions, they don't represent all of us. Pakistan❤Falasteen🇵🇰❤🇵🇸
قربان جائیں تمہاری ہمت پر اے نوجوان...! اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے.... اجر عظیم دے...!
ہمیں اپ پر فخر ہے شکر ہے کہ ہمارے ضمیر ابھی زندہ ہیں اپ لوگ ہماری امید ہو
زندہ باد ،اللہ اپنے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے میں آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین 🤲🏻
@raniaslam6159
2 ай бұрын
Ameen suma ameen
Masha Allah boht khoob... Khuda e lmyazl Ap ki hifazat fermaye or toofiqat mein izafa fermaye elahi ameen ❤❤❤
اے بہادر جوان سدا شاد و آباد رہو۔ اللہ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔
علی عبداللہ جیسے ہمت والے غیرت والے ہی سچے مسلمان ہوتے ہیں جو اپنوں کے لئے حق کے لئے کھڑے ہوتے ہیں ۔اللہ آپ کو کامیابی دے حفاظت فرمائے ❤ آمین ۔
اللہ پاک حق اور سچ کیلئے کھڑے ھونے والے ھر فرد کی چان و مال عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے اور ظالموں کے ظلم سے بچاے۔
@learndigitalskillswithme
2 ай бұрын
Being a mother I m proud of you
ماشاءاللہ تبارک اللہ ، اللّہ پاک اس بچے کی حفاظت فرمائے ، آ مین یا رحیم وکریم رب العالمین
علی عبداللہ اللہ کریم آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین اور ہمیشہ حق بات کہنے کی سعادت وتوفیق عطا فرمائیں آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا کثیر آمین ثم آمین۔اللہ حامی وناصر ہو آمین ثم آمین
He is my friend in university, a great and humble guy ❤
@UmeAhmed786
2 ай бұрын
Keep supporting him gentleman
شاباش پاکستانی طلباء۔ ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ آپ نے پاکستانی قوم اور نوجوانوں کے جذبات کی صحیح معنوں میں نمائندگی کی۔ #FreePalestine #Pakistan #Stand #With #Palestine
Thank you sooo much brother for speaking up for the rights of innocent people of Palestine,on behalf of the whole Pakistani nation. May Allah (swt) bless you always. Aameen You are a hero!
حق۔کا۔ساتھ۔دینے۔والے۔کبھی۔کسی۔سے۔نہیں۔ڈرتے۔اللہ۔کے۔سوا۔۔۔۔۔مسلمان۔۔۔۔ڈرپوک۔نہیں۔ہوتا۔۔اللہ۔تعالی۔اس۔بھایی۔کا۔حامی۔و۔ناصر۔ہو۔امین۔
❤ سلامت رہیں علی عبداللہ آپ نے عملی طور پر ثابت کیا کہ مظلوم کا ساتھ دینا ہے اور ظالم کا دشمن بننا ہے ۔ یہ عالمی استکباری طاقتوں کے نمائندے ہمیں انسانی حقوق کا بھاشن دینے کے لئے آتے ہیں ۔ جبکہ انسانی حقوق کی بد ترین خلاف ورزیاں یہ اپنے ملک اور دیگر ممالک میں کرتے ہیں ❤ پاکستان ذندہ باد ❤️
Thank you for proving we're alive
ہمیں اپ پر فخر ہے کسی بھی قوم کے باغئرت،بہادر اور زہین نوجوان ہی سرمایا ہوتے ہیں
Thankyou so much for conveying the sentiments of Pakistani people to the whole world. We all stand with Falsteen and will remain standing with them In Shaa Allah no matter who we are up against. May Allah protect you and everyone else who stands on the right side, on the side of Islam, on the side of justice. Ameen.
ماشاءاللہ دلی خوشی ہوئی آپ نے صاف صاف کہا بھائی آپ کا شکریہ
اللہ تبارک تعالٰی ان کی حفاظت فرمائے۔ایسا نہ ہو کرشمہ ساز ان کو کپڑے اتروانے کے لیے پنجاب پولیس کے حوالے کر دیں۔
اللہ پاک آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے،اسطرح مسلسل مظاہرے کرے۔۔۔دعا ہے اللہ پاک فلسطین کی مدد فرما۔۔۔۔آمین
Aallaaaa brother! That's what our youth is required to do.. remain well informed n act appropriately! JZAKALLAHU KHAIRAN KASEER
شکر ھے آپ جیسے نوجوان ابھی یہاں موجود ھیں جو حق کے لئے آواز بلند کرنے کا حوصلہ رکھتے ھیں۔ اللہ آپکا حامی و مددگار ھو❤
علی عبداللہ آپ نے اپنے نام کی طرح کام کیا پاکستانیو کے سر فخر سے بلند کردیے ماشاءاللہ اللہ آپ کو دونوں جہانوں میں کامیابی عطا فرمائیں آمیـــــــــــــــــن ثمہ آمیـــــــــــــــــن
Ali Abdullah brother, we are proud of you 🇵🇰. Tell this German embassador to get out of PAKISTAN... Free PALESTINE 🇵🇸🇵🇰🇵🇸🤲
شاباش بھائی یہ حوصلہ اور ہمت ہر نوجوان میں ہونی چاہیئے
ہمیں آپ جسے بہادر لوگوں کی ضرورت ہے اللہ آپ کی حفاظت کریں
شاباش عبداللہ شاباش جیتے رہوں ھم سب فلسطینیوں کے ساتھ ھیں
Mashaallah mashaallah so proud of u brother ❤love from India
ماشاء اللہ ۔ جیتے رہو بیٹا ! تم نے ہر سچے پکے مومن کے جذبات کی ترجمانی کر کے حق ادا کر دیا ۔ اللہ تمہارا حامی و ناصر ہو ۔۔ تم مرد حق ہو مجاہد ہو ۔۔ دعائیں انگلینڈ سے 🤲
ماشاء اللہ لا قوۃ الا باللہ.. پوری پاکستانی قوم کی نمائندگی کر دی.. جزاک اللہ خیرا
علی بھائ آپ نے واقعی حضرت علی ؓ کی سنت ادا کی جزاک اللہ آپ کو دیکھ کر یقیناً(چشم ما روشن و دل ما شاد)
Buhaat khuub... Dil Khush hogaya aap ki juraat ko Dekh k haq pr baat krna bhi aik sache musalmaan ki nishani hai... ALLAH aap KO aur aap ki family KO Apne hifzoamaan mei rakhen.. Ameen summ'Ameen
تم بازی لے گے لڑکے کمال کر دیا ۔۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ پاک سلامت رکھے آمین
آج مجھے یقین ہو گیا کہ انشاء اللہ پاکستان کا مستقبل روشن ہے... جس قوم کا نوجوان حق اور باطل کی پہچان رکھتا ہو اس قوم کو بلندیوں پر پہنچنے سے کوئی نہیں روک سکتا. انشاءاللہ ❤
*کسی بھی سیاسی وابستگی سے قطع نظر ھم علی عبداللہ کے اقدام کو سراہتے ہیں اور سپورٹ کرتے ہیں۔*
Well done Pakistani Students. We stand with you. You truly represented the Emotions and Sentiments of PAKISTANI NATION AND YOUTHS. #FreePalestine #Pakistan #Stands #With #Palestine
Shabash bhadur beta dil khush kr dia nojwano aagy brhho allah madad kry ga inshallah
شاباش میرے بیٹے علی عبداللہ ،، جیتے رہو ،،تم نے کلمہء حق بلند کرکے پاکستانی اور اچھے مسلمان ہونے کا حق ادا کیا ہے ، اللہ تمہاری حفاظت فرمائے ۔۔۔آمین ❤
Your are really brave man. May Allah help you.
ماشااللہ ماشااللہ اللہ پاک سلامت رکھے پاکستانی مجاہدوں کو
Truly MUSLIM ALI ABDULLAH u r our real hero U arise our voice May ALLAH keep ur voice high and make u more strong bro Keep it more up more high ur sis Afshan from PAKISTAN
اللّٰہ آ پ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔ میرا شیر بھائ
ارض وطن کا غیرت مند بیٹا ۔ 🇵🇰 علی عبداللہ زندہ باد ، زندہ باد 💪
Allah ap ko jaza e kher de. Ameen
Allah pak Hifazat farmae
Allah Subhan Tallaha Hamaray Tamam Students Ko Emaan our Taqat Atta Farmay Mazloom k Haq main Awaz Uthana Sirf Emaan walon ka Kam hai ❤❤❤❤❤ once again thanks to all participants
علی عبداللہ بیٹا تمھاری ماں کو سلام پیش کرتی ہوں مولا تمھاری حفاظت کریں
@Sabah16
2 ай бұрын
Aameen
Well done Pakistani students. You are stars 🌟
آپکی ہمت کو سلام ہے بھائی
Hats off to you man. May Allah give you more strength
شاباش ،، الللہ آپ کو جراءت، ہمت ،استقامت،اور حفاظت عطا فرمائیں۔۔۔
شاباش ایمان دار مسلمان ایسے ہی ہوتے ہیں
Mashallah dil khush ho gia
علی بھائی آپ کی غیرت ایمانی اور آپ کی والدہ محترمہ کی تربیت کو 21 لاکھ توپوں کی سلامی
well-done brother you have done great job. shame on our politicians. we all Pakistani Proud of you Brother
ہماری ملک و قوم کو اپ جیسے بیٹوں کی اشد ضرورت ہے اور رب اپ کی حفاظت بھی فرمائیں اپ کو سلامت بھی رکھے اور یہ جو محبت اور الفت والا جذبہ جو اللہ اور اس کے رسول کے حکم کے مطابق ہو اس کو مزید تقویت اور طاقت عطا فرمائے
Thank you for standing up and speaking the truth in the face of the German ambassador. Salute to you all.
❤ علی عبداللہ ۔اللہ اپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے❤
ماشاءاللہ اللہ اپ کا نگہبان
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اپنے حفظ و امان میں رکھے فلسطین زندہ باد آمین یارب العالمین