A Father Mercilessly Takes The Life Of His Daughter | Watch Shocking Honor Killing Case Story

Sehar Chaudhry was a 23 years old woman killed by his father for marrying the man of her choice, in Lahore. In 2019, Sehar’s parents got her married with a man named Junaid who lived in London. After 4 months of marriage, Sehar ran away from her home and married another man named Usman. The father agreed to send Sehar to her new husband’s home but on his way there, he murdered her by stabbing her 23 times. Sehar died on spot. Watch the full interview of the Investigation Officer Atif Sindhu and culprit Abdul Raheem with Farrukh Shahbaz Warraich.
#HonorKilling #MurderCase #SeharChaudhryMurderCase
Follow Us on Facebook : / urdupoint.network
Follow Us on Twitter : / dailyurdupoint
Follow Us on Instagram : / urdupoint_com
Visit Us on Web : www.urdupoint.com/

Пікірлер: 2 400

  • @inprlog7641
    @inprlog76414 жыл бұрын

    بیٹیوں کو ماں باپ کی عزت کا ہمیشہ خیال رکہنا چاہیے اللہ سب کی بہن بیٹیوں کو نیک ہداہیت دے آمین ثم آمین

  • @rabiaisrar5114
    @rabiaisrar51144 жыл бұрын

    یہی احکامات جب ہمیں قران دیتا ہے کہ پردہ کرو پھر ہمیں موت پڑتی ہے

  • @goldenshots1988
    @goldenshots19884 жыл бұрын

    میٹھا میٹھا ہے میرے محمد ﷺ کا نام

  • @tlp3944
    @tlp39443 жыл бұрын

    ہم کو پہلے بچوں کی پسند پوچھ لینی چاہیے تا کہ بعد میں ایسے قدم نا اتھاے.. کیونکہ زندگی بچوں نے گزارنی ہوتی ہے نا کہ ماں باپ نے

  • @taswarsaeed5576
    @taswarsaeed55764 жыл бұрын

    باپ بھی غلط نہی ہے لیکن غیرت کے نام پے آج تک لڑکی کو ہی مارا جاتا ہے اگر بیٹا بگھا کر لے آئے تو کوئی نہیں پوچھتا بیٹے کو کیوں آج دن تک کیوں نہیں قتل کرتے

  • @misbahkhaksaar9269
    @misbahkhaksaar92694 жыл бұрын

    دین سے دوری کا نتیجہ اللٰہ ہمیں صراط مستقیم پہ چلا آمین

  • @Faizaanxs1cq
    @Faizaanxs1cq4 жыл бұрын

    بہت دکھ ہوتا ہے اسپیشلی پاکستان سے باہر بیٹھ کر تو اور زیادہ اداسی ہوتی ہے کہ ہماری سوسائٹی میں احساس محبت ہمدردی نام کی کوئی چیز ہی باقی نہیں بچی اللہ رحم کرے ہمارے حال پر -

  • @imtiaztv9748
    @imtiaztv97483 жыл бұрын

    اللہ تعالیٰ ایسی تکلیف سےہرانسان کو بچاۓ

  • @SameeraChughtaisBackyardGarden
    @SameeraChughtaisBackyardGarden4 жыл бұрын

    بہن بیٹیوں والے گھروں میں کسی بھی غیر مرد دوست کو نہی لانا چاھیۓ

  • @sherazpk3431
    @sherazpk34314 жыл бұрын

    جو لڑکی اپنے ماں باپ کی مرضی کے بغیر شادی کرتے ہیں وہ کبھی خوش نہیں رہے سکتے ۔۔۔کیوں کہ جو لڑکیاں بھاگ کے شادی کرتی ہے ان کو بعد میں بہت تکلیفے دیکھنی پڑھتی یے ۔۔۔اللہ ہے ہم سب پر رحم کرے بس

  • @dazzytulip6765
    @dazzytulip67654 жыл бұрын

    والد کی بات بلکل ٹھیک ہے وہ لڑکا جو کہ مجرم ہے اور پہلے سے شادی شدہ بھی تھا۔ باپ نے کچھ دیکھ بھال کے سوچ سمجھ کے اسکی اچھی جگہ رشتہ طے کیا رشتہ طے کرنے سے پہلے ضرور بیٹی کی رائے لی ہوگی تب اسکے منہ میں زبان نہیں تھی کہ انکار کرتی اب کہتے ہیں زبردستی رشتہ کروایا۔ اسکی ماں کا بیسن بھی تو لے کر دیکھو باپ کا رویہ کیسا تھا اپنی اولاد اپنے گھر والوں کے ساتھ؟

  • @pakistanpakistan5400
    @pakistanpakistan54004 жыл бұрын

    والد کا کوئی قصور نیں وہ بیچارہ ساری زندگی پالتا رھھا اور لڑکی نے اس کی عزت کا زرہ بھی خیال نی کیا

  • @Petshop-786
    @Petshop-7864 жыл бұрын

    عثمان بڑا حاجی بنا پھر رہا ہوگا، اسکو بھی کیفر کردار تک پہنچانا زیادہ ضروری ہے اب ، پیار برابر کا ہے تو سزا بھی برابر ہونی چاہیے

  • @asifhayat4074
    @asifhayat40744 жыл бұрын

    خدارا اپنے بچوں کی حفاظت کیجیئے قتل ظلم عظیم ہے۔

  • @drattaullahdinpurihashmi514
    @drattaullahdinpurihashmi5143 жыл бұрын

    پہلی بات تو یہ ہے کہ والی کے سوا نکاح نہیں ھوتا لیکن کسی کی جان لینا اچھی بات نہیں

  • @habibullah2558
    @habibullah25583 жыл бұрын

    yrrr ye aap sb girls apny bhaiyo ki and apny father ki izzat ka khayal rkha kro aap girls hi humari bhaiyo ko our father ki izzat hoti ho

  • @babaraliwattu3229
    @babaraliwattu32294 жыл бұрын

    بات صرف غیرت کی نہیں بلکہ بغاوت اور سرکشی کی بھی ہے۔ ایک باپ جو اسے پیدا کرکے پال پوس کر بڑا کرسکتا ہے کیا وہ اس بات سے خوش ہوتا کہ اسکی بیٹی نکل گئی ہے۔ میں قتل کے حق میں نہیں مگر سزاوار ضرور تھی وہ بیٹی۔ کاش وہ اسے کوئی اور سزا دے دیتا۔

  • @tumkonpiya6133
    @tumkonpiya61334 жыл бұрын

    اینکر سوال پوچھ رہا ہے جو کیا اس پر کوئی دکھ ہے۔،، ایک باپ نے اپنی عزت، اپنی جان سے پیاری اولاد کواپنے ہاتھوں سے کھو دیا ۔ جانےوہ کس اذیت میں ہو گا۔اللہ پاک ہم سب پر اپنا کرم فرمائے۔۔

  • @soniamalik6246
    @soniamalik62463 жыл бұрын

    Allah sb betio ko maa baap ke izat or apni izat ke hifazat krny wala bnaiy. Ameen

  • @MUJRIM_ULAMA
    @MUJRIM_ULAMA4 жыл бұрын

    Astaghfir Allah is main galati maa baap ki hai hum log apni aulad ko kyun nai samjtay main khud ek beti ka baap hu abhi paida hui main Allah say dua krta k Allah humain apnay bachon ko samjnay ki tafeeq ata farmay

Келесі