DHA Lahore Main Ghar Kay Mulazim Ne Malkan Ko Bailna Maar Diya
A woman in DHA Lahore appointed a couple as domestic workers. But the couple took advantage of the woman and escaped with belongings worth 1.5 crores. Now they regret their actions.
Follow Us on Facebook : / urdupoint.network
Follow Us on Twitter : / dailyurdupoint
Follow Us on Instagram : / urdupoint_com
Visit Us on Web : www.urdupoint.com/
Пікірлер: 1 200
اللہ محمّد صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہزار پرھ
🥀🌹جو شحص محمد کا نام کر سن کر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھے گا وہ شحص قیامت کے روز دو انگلیوں کے درمیان فاصلے جتنا ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے قریب ہو گا♥️❣️🌷🌹
پیدائشی طور پر انسان نہ تو فرشتہ ہے اور نہ شیطان، لیکن اپنے اعمال کے ذریعہ فرشتہ سے بھی بہتر ہوسکتا ہے اور شیطان سے بھی بدتر ہوسکتا ہے 💯✔️☑️☑️☑️☑️✔️☑️✔️☑️✔️☑️
استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب علیہ
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی بی بی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین اور اسکی اولاد اور رشتہ داروں کو صبر عطا فرمائے امین ۔
کبھی بھی ظلم کا ساتھ مت دیجیئے اور کبھی بھی ظالم مت بنیئے 💙
اس طرح کسی بھی بندے کو کام پر نہیں رکھنا چاہیے پہلے اس کی شناخت کریں پھر اس کو کام پر رکھیں
First time i saw police officer talk without getting nervous,, bec he was really investigation officer and honest
Sub Inspector Qasim looks educated and honest police officer.. really appreciate.
Don’t leave her she seems professional criminal
واقعہ کی اصل وجہ ایسے ان پڑھ طبقے میں تربیت کا فقدان ہے جہاں اس طرح کی فیملیز میں نہ ماں باپ میں برداشت کا عنصر ہوتا ہے نہ وہ بچوں کو غصہ اور لالچ برداشت کرنے کی عادت ڈال پاتے ہیں اور نہ ہی اس طرح کے رویوں کے انجام کی زیادہ پرواہ کرنے والے ہوتے ہیں ۔۔۔ اور اتنا اندازہ بھی نہیں ہوتا کہ کسی دن کس انجام کو پہنچ سکتے ہیں
8:05
اللہ معاف کرے اور اپنے حفظ و ایمان میں رکھے آمیں دعا کیا کریں کہ اللہ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور ظالموں کے ظلم سے بچا کر رکھے آمیں
Ye aurat bohat zaiyda hoshiyar hai
Mujhe kam krne waliyon se boht dr lgta h Allah hm sb ko apnne hifzoaman m rkhe
غریب اور اوپر سے کم ذات پر کبھی بھی رحم نہ کھائو۔ انسان جتنا غریب ہو گا اتنا ہی ظالم ہو گا۔
اگر ظالم دنیا میں بچ بھی جائے تو وہ یہ بات یاد رکھے کہ قیامت والے دن وہ نہیں بچ پائے گا 💚
Allah janay ab teri mout police ke hatho likhi ho
Bahir bi dakoo or ghr m bi dakoo hm kis jga mahfooz han han kabar m lekin kabr m bi mehfooz nhi kyn k kbron se bi log kfan or bal utar lete han mr k bi hm mahfooz nahi
Why doesn’t Pakistan have a system in place to verify criminal records and background checks ? A long way to go fo Pakistanis but InShaaAllah Pakistan has a great internal system which compliments the safety of its residents