271-Life Story:Pakistan ke Sare Darbaro ki Khak Channe wala (19-11-2023) | Enginer Muhamad Ali Mirza

#engineermuhammadalimirza #jhelum_academy #engineermuhammadali #lifestory #trending #islamicstatus #foryou
These are the LifeStories of all those People who Left the Sect and Became Only Muslims
Islamabad se Aye Waqas Shokat Butt Bhai ki Kahani
Engineer Muhammad Ali Mirza chose to discuss all the controversial issues among the Muslims and with the true references of Quran and Sahih Hadith he concluded the problems which were hidden by the Islamic Scholars.
QUR'AN & TAFSEER (PDFs Link): bit.ly/QURANandTAFSEER
Research Papers (PDFs Link): bit.ly/ReseachPapers
Islamic Books (PDFs Links): bit.ly/IslamicBooksPDF
Gustakhana Book (PDFs Link): bit.ly/GustakhanaBooks
Islamic Movies & Documentaries: bit.ly/IslamicMovies
¦¦? • 02-Public Survey about...
¦¦? • SHIAH kay Aqeedah-e-IM...
¦¦? • Reply to Allama Hisham...
¦¦? • 01-Public Survey about...
¦¦? • 4th Murder Attempt on ...
¦¦? • Video of 5th Murder At...
¦¦? • Engineer Muhammad Ali ...
¦¦? • Engineer Muhammad Ali ...
¦¦? • 81- Life Story :(16-Ap...
¦¦? • 72- Life Story :(09-Ap...
¦¦? • 124-Life Story :Studen...
¦¦? • 119-Life Story :Criste...
¦¦? • 117-Life Story : Maire...
¦¦? • 120-Life Story :Madris...
¦¦? • 76- Life Story :(16-Ap...
¦¦? • 96 - Special Q & A Ses...

Пікірлер: 35

  • @irshadalimirza9833
    @irshadalimirza983319 күн бұрын

    اللّٰہ رب العزت آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ❤

  • @SaifUllah-xc1mj
    @SaifUllah-xc1mj2 күн бұрын

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بٹ صاحب انگلینڈ میں رھ کر بھی اس طرح دین اسلام سے محبت ھے زندہ اور خوش رھو

  • @irshadalimirza9833
    @irshadalimirza983319 күн бұрын

    ماشاءاللہ ❤

  • @emamcollection
    @emamcollection19 күн бұрын

    Farhan bhai keep it up👍🏻♥️👍🏻

  • @stylebadge5346
    @stylebadge534614 күн бұрын

    ماشاءاللہ

  • @rajaabsarnisar
    @rajaabsarnisar19 күн бұрын

    فرقوں کی دکانیں بند

  • @waqasafzal9138

    @waqasafzal9138

    18 күн бұрын

    Mirza Be Run From Manazra

  • @rajaabsarnisar

    @rajaabsarnisar

    18 күн бұрын

    @@waqasafzal9138 گمراہ فرقوں کی دکانیں بند چیخیں آسمانوں پہ دلیل کوٸ نہیں جہلا اور گمراہ ماننے والے بھی تکلیف میں👊👊

  • @mrszubaida8875
    @mrszubaida887516 күн бұрын

    اللہ پاک نے اپ کو بیٹا ہدایت دی ہے تو اور اللہ تعالی ہدایت دے اور دوسروں کو پہنچانے کی طاقت اور ہمت دے ام

  • @azcbxazcx7604
    @azcbxazcx760419 күн бұрын

    ماشاءاللہ بھاہی صاحب ماشاءاللہ ❤ جزاك الله

  • @waitingforIMAM.REHMATULLAH
    @waitingforIMAM.REHMATULLAH18 күн бұрын

    گڈ جاب👍🏻 جزاک اللہ خیرا❤

  • @muhammadsagheer9244
    @muhammadsagheer924418 күн бұрын

    V well Ali bahi ❤

  • @faisalrasheedawan2666
    @faisalrasheedawan266618 күн бұрын

    فرحان بھائی بہت ہی اچھا کام کر رہے ھیں سوتے بہت ھے 😂

  • @Rafay_Naveed
    @Rafay_Naveed8 күн бұрын

    ❤❤❤❤

  • @arifmasih8080
    @arifmasih808010 күн бұрын

    Ali Sahab aap nay sab pero ko bay rozgar Kar dia hai kia bath hai

  • @muslim9408
    @muslim940818 күн бұрын

    Koi esa group bataye jissmme ham hawala mange to hamare Bhai hame de sake ??

  • @AbdulSalam-bh3dl
    @AbdulSalam-bh3dl9 күн бұрын

    Allah pak khrafat ki gandgi se bachaye. Or Sahi Quran or hadees ki smj ata kre

  • @azcbxazcx7604
    @azcbxazcx760419 күн бұрын

    😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍

  • @alicargoservices6639
    @alicargoservices663916 күн бұрын

    EMAM ZINDABAD BAQ SAB KAHANI BAZ

  • @mohdyosufmagray1050

    @mohdyosufmagray1050

    Күн бұрын

    Thousand times right sir

  • @mrszubaida8875
    @mrszubaida887516 күн бұрын

    اللہ تعالی نے یہ بھی بد فرما دیا کہ جو اپ کو کوئی اچھی بات یا قران کی بات بتاتا ہو تو اس کو تحقیق کرنا کر لیا کرو کہ وہ سچ کہہ رہا ہے یا جھوٹ کہہ رہا ہے تو اپ تحقیق کہاں سے کریں گے قران سے کرو گے تو اپ کو سچ رپورٹ مل جائے گی انشاء اللہ

  • @azampothiyawala4127
    @azampothiyawala412714 күн бұрын

    Ak aur miraz ka gulam

  • @mohdyosufmagray1050

    @mohdyosufmagray1050

    Күн бұрын

    Kis tara sir

  • @hafizqadeer5396
    @hafizqadeer539615 күн бұрын

    ہم نے مدارس میں اساتذہ پاس دین پڑھا ھے الحمدللہ بہت مطمن ہیں تم بھی کسی استاد کے آگے زانوے تلمذ طے کرو بہت کچھ ملے گا

  • @ArshadFerozi-wn3mh
    @ArshadFerozi-wn3mh14 күн бұрын

    اللہ تک کیسے پہںچا جاتا ہے۔ اپ نے بات تو بہت بڑی کی ہے لیکن اپ سب ثوحید کے پریکٹیکل سے نا اشنا ہیں ۔ توحید پر عمل کیسے کرنا ہے۔ ماننا اور دل سے اقرار کرنا اور بات ہے ۔شیعہ اور وہابی ٹوحید نہیں سمجھ سکٹے ۔اسی لیے آپ اور اسی طرح کے لوگوں کو وصل کی دولت نصیب نہیں ہوتی۔ جس نے وصل کی منزل طے ہین کی وہ توحید کا راستہ نہیں دکھا سکتے اندھے لاکھ اکٹھے ہو جائیں راستہ نہیں دکھا سکتے۔

  • @mrszubaida8875
    @mrszubaida887516 күн бұрын

    دیکھیں اسپیشل میں کہہ رہی ہوں کہ اللہ نے یہ بھی قران میں ایت بتا دی کہ مکے میں ہے وہ پہلا گھر میرا ہے اور وہاں سے پوری دنیا کے لئے ہدایت ہے تو بیٹا وہاں کے وہاں کیا ہدایت ہے صرف نماز پڑھنے کی جس طرح وہاں کے امام نماز پڑھواتے اسی طرح ہمارے نا پڑھنی ہے😊

  • @mrszubaida8875
    @mrszubaida887516 күн бұрын

    اج ہم کو قران کی سمجھ اللہ نے دی ہے توفیق دیے پر عمل بھی کرتے ہیں لیکن یہ جو ایک ایک کراچی میں ایک ادمی ایا بابر رے چودھری جب اس نے قران کی ایتیں بتائی اور کلمے کلمہ تمہارا پورا کیسے ہوا وہ پورا قران سے لے کے بتایا الحمدللہ ہم نے دعا مانگی اللہ تعالی سے کہ ہم کو سیدھے راستے پر چلا انا معلوم ہے اٹھا ہم تیری عبادت کرتے ہیں تو اس نے پورے حمدو کا مطلب پورے قران سے ایتیں بھی اور کہا کہ اب اللہ نے تمہاری باتیں اس بات کا تو دعا قبول کی تو مجھے بہت ان کی سمجھ اجائے بیٹا کہ جو عالم قران میں تدبر اور غور کرتے ہیں اور حفظ کرتے ہیں اسی طرح مجھے 75 قران ادھے سے زیادہ قران مجید حفظ ہوا کہ اللہ نے یہ کہا ہے اللہ نے وہ کہا ہے اللہ نے یہ میں ہر وقت دعا مانگتی تھی کہ اللہ مجھے قران کا فلم دے اللہ تعالی مجھے قران کا فلم دو ہر مسلمان مانگے کہ اللہ قران داخل جب ہم قران کا خیمہ ہم کو مل جائے گا تو یہ گندگی میں ہم نہیں پڑے رہیں گے تیسرے درجے کی جہنم کے ہمنی روادار ہوں گے

  • @mrszubaida8875
    @mrszubaida887516 күн бұрын

    دیکھو ہمارا اللہ نے کیا جس نے کہنا مانا میرا اس نے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا معنی وہ کس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معنی اب بتاؤ کہ اہل بیت ہمارے لئے سر انکھوں پر ہمارے ان کے لئے ہماری جان بھی حاضر ہے لیکن ہم کو یہ تھوڑی کہا کہ ان سے مانگو ان سے ہو کر وہ خود قیامت کے دن یہ صحیح تو جتنے بھی ہے اہل بیت ہے نبی یہ سب جنت کا نام کام میں ہوں گے اللہ پردہ اٹھا کے پوچھے گا کہ تم نے کہا تھا کہ تمہیں مانے تو کہیں گے نہیں اللہ ہم تو تیرا تیری تیری بتائی ہوئی راستے پر چلنے کا بولا تھا پیچھے کیا کرا ان کو مجھے نہیں ہم کو نہیں خبر

  • @mrszubaida8875
    @mrszubaida887516 күн бұрын

    اللہ تعالی نے اپ کو ہدایت دی ہے قران سے اللہ تعالی اپ کو قران کے اوپر عمل کرنے والا بھی بنا دے امین امین اللہ تعالی کہتا ہے پورا دین تمہارا قران میں وہیں سے لے لو اپ بھی وہاں سے لے لو تورے زنجیر جب وہ روڈ کہیں سے دیے وہ بھی انہوں نے غلط کر دیا تھا تو میں نے یہ قران میں ڈال کے لوگ پہ محفوظ کرلیا قران پڑھو اور اس پر عمل کرو پورا دین ہمارا قران ہے کہیں سے نہیں لینا اب جو یہ ہے نہ وہ پڑھتے ہو سے صدقہ بخاری یہ ابھی اپ کے لئے کوئی کام کی نہیں ہے کیونکہ اندر جھوٹ سچ سب ہے اب وہ یہودی کہہ رہے کہ دجال ائے گا تو اللہ تعالی قران میں کہہ رہا ہے دجال تو ہر دور میں دجال کا مطلب ہے سر پھیلانا لڑائی جھگڑے کروانا خون خراب بھی کروانا❤ ہمارے بھی ملا کہ نہیں دجا لائیگا قیامت سے پہلے درجن نہیں اس طرح کی بخاری صاحب نے کہا کہ وہ قاری صاحب نے کہا جو بھی قران سے ایت ٹکراتی ہو تو اس کو دیوار پہ مارو ہمارے والوں نے دیوار پہ تمہارا نہیں کیوں نہیں مارا کہ کیوں کر ان کو قران کا علم نہیں ہے وہ جھوٹی سچی سب لے لیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا کہ میرا نام لے کے کوئی جھوٹی من گھڑت بات بتائے گا تو وہ جنت کی خوشبو تک نہیں سنیں گے

  • @mrszubaida8875
    @mrszubaida887516 күн бұрын

    بیٹا ہمارے بچپن سے ہم کو چیک کرنے پڑھائے جاتے اج ہم کو بچپن سے چھ کلمے کا ترجمہ بتایا ہوتا تو اج ہمارے لوگ کتنے سیدھے راستے پر ہوتے اگر دیکھو پر یہ سارے سارے اندر میسج ہے کسی کے ساتھ شادی کسی کو اللہ کے ساتھ شریک نہیں کرو اب دین کا علم سارہ کے سارہ قران میں ہے وہ اگے پہنچاؤ پھر انشاء اللہ تمہاری جنت تم کو نصیب ہوگی قیامت کے دن انشاءاللہ کیونکہ ہم قران نہیں پڑھتے تو ہم جاھل ہوتے ہیں تو ہم اپنے الٹے سیدھے کام کرتے کپڑوں سے مانگتے ہیں یہ ہمارے لئے خرابی ہے دین کا تو پورا دین قران میں اپ پڑھو گے تو اپ کو سب ٹھیک سمجھ میں اجائے گی کیونکہ اللہ تعالی نے کیا زمین اور اسمان کے بیچ میں جتنی چیزیں ہیں میں نے تم کو بتا دیے کوئی چھپا کے نہیں رکھی نہیں

  • @GhulamRaza-tj5rm
    @GhulamRaza-tj5rm14 күн бұрын

    Namaz k liay khud uthna hota he koi or Uthai to namaz Kahan hogi bhai ?

Келесі