273-Life Story:Walio ki Haqeqat Multan se Aye Bhai ne Bta di (03-12-23) | Enginer Muhamad Ali Mirza
#engineermuhammadalimirza #jhelum_academy #engineermuhammadali #lifestory #trending #islamicstatus #foryou
These are the LifeStories of all those People who Left the Sect and Became Only Muslims
Multan se Aye SHAKIR KHAN Bhai ki Kahani
Engineer Muhammad Ali Mirza chose to discuss all the controversial issues among the Muslims and with the true references of Quran and Sahih Hadith he concluded the problems which were hidden by the Islamic Scholars.
QUR'AN & TAFSEER (PDFs Link): bit.ly/QURANandTAFSEER
Research Papers (PDFs Link): bit.ly/ReseachPapers
Islamic Books (PDFs Links): bit.ly/IslamicBooksPDF
Gustakhana Book (PDFs Link): bit.ly/GustakhanaBooks
Islamic Movies & Documentaries: bit.ly/IslamicMovies
¦¦? • 02-Public Survey about...
¦¦? • SHIAH kay Aqeedah-e-IM...
¦¦? • Reply to Allama Hisham...
¦¦? • 01-Public Survey about...
¦¦? • 4th Murder Attempt on ...
¦¦? • Video of 5th Murder At...
¦¦? • Engineer Muhammad Ali ...
¦¦? • Engineer Muhammad Ali ...
¦¦? • 81- Life Story :(16-Ap...
¦¦? • 72- Life Story :(09-Ap...
¦¦? • 124-Life Story :Studen...
¦¦? • 119-Life Story :Criste...
¦¦? • 117-Life Story : Maire...
¦¦? • 120-Life Story :Madris...
¦¦? • 76- Life Story :(16-Ap...
¦¦? • 96 - Special Q & A Ses...
Пікірлер: 95
اللّٰہ رب العزت آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ❤
اللہ تعالیٰ دین اسلام کے تمام مجاہدین کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین اور پاکستان کے تمام غداروں اور لٹیروں کو نیست ونابود کر دے آمین یارب العالمین
کچھ لوگ تو فوت شدہ پیر کو دولت کا ذریعہ بنا لیتے ہیں۔
A man and his love can change the world. Thanks for your contributions.
I am Indian I am proud of you Ali bhai
ماشاءاللہ ❤
ماشاء اللہ، اس بھائی نے بہت ہی سمجھ کی باتیں کی ہیں، اللہ تعالیٰ اس بھائی کے علم میں اور مزید اضافہ کریں اور بہت جزاۓ خیر عطاء کریں۔ آمین
My best teacher Ali bahi ❤
Ali Bhai students attendance here ❤
@raeessallu6280
6 күн бұрын
علی بھائی کے سٹوڈینٹس کے آپ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں بن رھے ھو آپ جیسے بے شرم بے خیا لوگ صرف لائیکس کومینٹس کے لئے کچھ بھی کرو کے کسی حد تک بھی گِڑو گے انسان کے بچے بنو
Ali bhai and farhan bhai❤❤
Jazak Allah Khaira 💐💐💐
Masha Allah bhai bahut Achchhi baat Batai
Masahallah❤❤❤good👍🇮🇳
شاکر خان بھائ زبردست بلکل ٹھیک ھو آپ۔
Bhai jaan india main Bareilly se bhi ase log baithe hai main bhi Bareilly se hi hu maa she Allah ab accha ho reh hai sab
AAMEEN
Yes sir
Jabardast baat batái aapne bahot khub ¹100%agree
Boht he logical batain ki bhai ney kamal
Ali bhai ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
میں تاہم عمرہ کرنے گئے تو پتہ لگا کہ یا تو کوئی کسی کی مسجد نہیں ہے یہ صرف اللہ کا گھر ہے سب نمازیں پڑھتے ہیں عام مسجدوں میں بھی نہ کوئی کالی پگڑی ہے نہ کوئی ہری پگڑی ہے تو ہم نے سوچا کہ یہ کیا ہے پھر ہم نے سوٹ کیسے پوچھا تو بولے قران ترجمہ کے ساتھ پڑھو گے تو سب پتا لگ جائے الحمدللہ ہم نے قران شریف پڑھا ترجمہ کے ساتھ تو اج ہم کو قران کی اللہ نے کہا سورہ بقر میں اللہ تعالی نے سورہ بقر میں کہا کچھ ایتیں محکم میں وہ میرا حکم ہے اور کچھ مجھ سے وہ نہیں پڑھ اپ کے وہ نہیں کرنی اس پہ وہ تو میں نے تم کو سمجھانے کی وے میں بنایا کہ نبی ائے تم کو میں نے اس طرح غرق کرایہ غلطی پر سور بندر بنائے
Ali Bahi zindabad
Hadees Momen k Samnay Na bolo Woh Allah k Noor dhekta hy
Ali bhai❤❤❤❤❤ nice scholar
It is facts I know many people became toheedi after living in saudia
اسلام وعلیکم شاکر بھائی کبھی مظفر گڑھ اکیڈمی میں چکر لگاؤ اپکو ویلکم کہا جائے گا
Aaj kal jis bandy ko koi kaam ni melta or kisi kaam ka na ho wo khud ko deen ka aalam or logo k ghail or dosry ko jail or kam iqal samijta hy ab itna bura waqt a chuka pakistan py k tamam plumber deen samjay gy or sakhay gy saudi ulmay e deen kisi ko ghumra or budati or shark k fatvy ni lagaty laken jo pakistani kuch time saudi arab guzary wo baqi sub ko gumra samjita hy
@manufferro6475
18 күн бұрын
😂
اصل کلمہ صرف لاالہ الااللہ ہی ہے صرف ایک ہی کلمہ ہی ہے لاالہ الااللہ ہے اس کلمے کی پہچان کروانے کے لیے اس کلمے کا تعارف کروانے کے لیے اس کلمے کا سایہ کس طرح ملے گا یہ بتانے کے لئے ہر دور میں نبی آتے رہے اور کلمے کی پہچان کا حق ادا کرتے رہے یعنی لاالہ الااللہ کرتے تھے اور کرتے رہے آخری نبی نے بھی لاالہ الااللہ کا تعارف کا حق ادا کر دیا یعنی آخر میں لاالہ الااللہ کا تعارف پہچان کا حق ادا کرنے والے محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم بقایا سب دعائیں ہے دین صرف ایک ہی دین اسلام شعریت صرف ایک ہی محمد رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کلمہ صرف ایک ہی صرف اس کی پہچان کروانے والے اس کا تعارف کروانے والے تبدیل ہوتے رہے ہیں آب کوئی تبدیل نہیں ہو گا مطلب آخری نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے کوئی بھی کمی نہیں چھوڑی دین اسلام کو پہنچانے میں حق ادا کر دیا لا الہ الااللہ کلمہ کا حق ادا کر دیا صرف اور صرف محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے آب کوئی بھی رہے سکتا ہے تو صرف ہمارے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کا غلام بن کر رہ سکتا ہے صرف اور صرف نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی بات کو رپیٹ کر سکتا ہے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کا غلام نوکر اور صرف اور صرف اللّٰہ پاک کا فقیر مانگتا رہے سکتا ہے نبیوں کا عقیدہ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کا عقیدہ صرف لاالہ الااللہ نبیوں کا وظیفہ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کا وظیفہ صرف لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کا وظیفہ صرف لاالہ الااللہ
نہیں بیٹا اپ بھی قران کی باتیں کرا کرو بہت اچھا لگا اور اپ کو اللہ تعالی صحت اور تندرستی دے اور حاسد ہوں اور جعلی منہ سے محفوظ رکھے اللہ تعالی تم کو
السلام و علیکم! موجودہ دور میں اگر دین اسلام کا صحیح اور درست تصور پیش کیا جارہاہے وہ ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب، ڈاکٹر اسرار احمد صاحب، پروفیسر حافظ محمد سعید صاحب اور انجینئر محمد علی مرزا صاحب پیش کر رہے ہیں
Jo y bolta ha Quran Paak trjumay se na paro wo bht bara Alim ha bht bra Alim mgr jahilo ka
❤MUFTI RASHID❤
بہت سے بیٹا وہاں سعودی عرب اتنے سال لے کے اجاتے ہیں لیکن میں وہی گمراہی کرتے ہیں ان کو کوئی پتہ نہیں ہوتا ہے اپ اللہ اللہ کا شکر اب نصیب دار ہے نصیب دار ہو کہ جس کو دین کی سمجھ اگئی اور سب چھوڑ دیا اللہ پاک تم کو اس میں اضافہ کرے اللہ پاک قران کی قران پڑھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور دوسروں کو بھی اپ میرا دل بہت خوش ہو گیا بیٹا کیا اپ اللہ کی راہ میں اگئی ہو اللہ قران پڑھ دے
❤MUFTI KAMRAN❤
K.oohi
نہیں ہے کہیں بھی نہیں ہے اسی لئے تو اللہ نے کہہ دیا کہ وہاں سے لے لو وہاں سے نماز کس طرح پڑھی جاتی ہے رفع الیدین سے پڑھی جاتی ہے کس طرح کیوں کہ ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے وہاں اسی طریقے سے پڑھی تھی تو ہمارے بھی اسی طریقے سے پڑھی یہ ائیں بائیں سائیں نہیں ہے کہ ہاں یہ بھی یہ بھی وہ بھی جو بھی پڑھ رہا ہے وہ غلط پڑھ رہا ہے ہم تو وہی اسی طرح پڑھیں گے جو کعبے میں ہو رہی ہے
Your father is your wali
kia baht ha is bahi ki?
डूबी हुई बारात हम भी निकाल सकते हैं बड़े पीर अब्दुल कादिर की क्या औकात है मगर पहले हमारे सामने बारात डूबो कर दिखाओ
سچا دین ہم کو سعودی عرب دکھتا ہے جو اللہ کے قران کے مطابق چلا دے پورا ملک قران کے مطابق چلا رہے ہیں سعودی عرب والے اللہ کی مانتے ہیں کہ اللہ تعالی نے ہمارا دین پورا قران میں رکھا ہے
Hr koi Alama ban gya hy...soofi ban gya hy ..... Tanqeed ya naks nikalna sb sy aasan hy usy door krna aqalmandi hy Toheed ki tbleegh kr rhy ho nabi PAAK pbuh k aa jany k bad Muhammad pbuh islam ki tbleegh kro Tum log Nabi paak sy pehly nabiyon kbdeen pr ho
Ali bhai ki ni is bhai ki bat krny kga hon KYSI HY TYRI BANDGEE BADLI NA TYRI ZIDAGEE KITNI NIMAZYN PRRH CHUKA GAI NA TYRI GANDGEE
اللہ تعالی نے قران میں کہا کہ اپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کیا کیا اللہ تو دو جہاں کا مالک ہے اپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ دے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رحمت اللعالمین پوری عالمین کے لئے رحمت ہے جو بھی اللہ کا کلمہ پڑھے گا وہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے اس میں اجائے گا
اس نے عربی جاننے ک بڑے دعوے کئے لیکن پتہ کچھ بھی نہیں پورے قران میں دون اللہ غیراللہ سواءاللہ سے بچنے حکم ھے اسکو نہ اسکی فہم کا پتہ ھے باھو کا علم نہیں اگر تیرے ساتھ اللہ کے ھونے کا یقین ھو تو باوضو کی طرح باھو ھوگا ۔جیساکہ الل معنی ۔معنا معکم الفاظ ھیں وگرنہ تو ھی غیر اللہ تو ھی دون اللہ تو سوائے اللہ ھے جس سے بار بار بچنے کا حکم ھے بسم اللہ کی فہم تمھارے سے دور ھے ۔۔بسم اللہ الزی لایضر مع اسمہ شئ فی الارض ولا فی السماءوھو سمیع علیم۔ ۔
Lagta hai bhai atay howay dhari Shareef Multan he bhool ayai hain Ar Oliya ko tu mazak bna rakha hai
aise jahel aur batamez banhi na bathao tu acha hai sukriya
Wali ki gustakhi pr khush ho rahay hain. Toba Toba
Ooo bhai apna Engr ly ja Ty tu v wapas ja, Mairay Aqaa ki koi sunaat tum main nazar nahi aa rahi
Miaze ka ak aor bhakta
Tum dono Engr pipe dalo ar steel wagaira nikalo Islam ka mazak na bnao
Laanati
Lant
عقل مندوں قرآن پڑھنے سے ترجمہ پڑھنے سے تفسیر سے کوئی بھی منع نہیں کرتا فرقوں کی مخالفت کرنے اور نیا فرقہ بنانے والو صرف اور صرف قرآن اور حدیث کو بغیر استاد کے پڑھنے سے منع کیا جاتا ہے
@AliHasanchauhan3874
22 күн бұрын
Abe to ustad kon se firqe ka ho wo bata tu to bol diya bina ustad ke mat padho
@shaukatali8136
22 күн бұрын
@@AliHasanchauhan3874 اوئے تیرا استاد کون ہے جہلمی کو سکھانے آیا ہے یا استاد سمجھ کے سیکھنے یا اسکو بابا ثابت کرنے تو بتا پہلے ؟
@luxuryforme826
18 сағат бұрын
ہر فرقے کا استاد بٹھا لو سامنے 😂😂😂
@luxuryforme826
18 сағат бұрын
او بھائی استادوں نے ہی ترجمہ کیا ہے وہی پڑھنا ہے خود سے کوئی بھی ترجمہ نہیں کرتا @@shaukatali8136
@shaukatali8136
18 сағат бұрын
@@luxuryforme826 ہر فرقے کا استاد بٹھانے سے ہی صحیح رستہ ملتا ہے ملے گا ان شاءاللہ نجدی فرقے کے استاد بھی شامل ہیں اس میں ہاں جو صرف نجدی فرقے کے معقلد ہیں وہ نام بدل کر سمجھ رہے ہیں اور دھوکہ دے رہے ہیں سب کو اور جو انجینئیر فرقہ کمرے میں قید ہے یو ٹیوب کا محتاج ہے اس کا ملنا اس کا استاد ملنا مشکل ہے لیکن ہماری کوشش جاری رہے گی ان شاءاللہ
خوب تماشالگاتے ھو تنقید و مزاح کا انجینئر کبھی اللہ کی راہ میں جا کے تو دیکھو ۔
اج ہمارے یہاں ہر تھوڑے لوگوں کے ساتھ ایک ملا جمع ہوگئے ایک ملا پیدا ہوگئے وہ اپنا مدرسے بنا کے جگہ پھیرا کھاتا ہے اپنی دکان چمکا رہا ہے اب دن کا کام تو وہ کرتا نہیں ہے لطیفے سناتا ہے گندے گندے کہانی قصے سناتا ہے قران تو بتاتا نہیں ہے اور گڑبڑ کر لیتا ہے اس لئے کہ پھر اس کی دکان کیسے چلے گی اب ایک تبلیغی جماعت ہے اس میں سے کتنے نکلتے ہیں دیکھتے ہیں یہ بھی تمہارا الگ الگ فرقے بناتے ہیں
Ek.dam.hamare.nabi.ki.peshan.goi.puri.horahi.hae.ke.aesa.aesa.shetan.aega.jhooti.hadees.dikahayega.nabi.wali.ke.khelaf.beyan.dega.din.badin.hahamin.ki.bhir.lagti.ja.rahi.hae
اللہ کہتا ہے مسجد میرا گھر ہے تو اج مسجد اللہ کا گھر تو نہیں رہا سفید پگڑی والا بولتا ہے یہ میرا گھر ہے حریم پگڑی والا بولتا ہے میرا گھر ہے کالی پگڑی والا برتن میرا گھر اللہ نے فرقوں میں سے اپنا گھر بھی نکال دیا اب ان کا گھر ہو گیا جب ہم سب مل کے بیٹھتے ہیں تو بولتے ہیں کون سے مسلک ہے تو ہم کو اللہ تعالی نے مسلم میں سے بھی نکالی ہے کیونکہ ہم مسلک پرست ہو گی اللہ تعالی کہہ رہا ہے کہ مسجد میں میرا ذکر کرو اللہ کا تجھ کر ہوتا ہے ہر نماز میں الحمدللہ ایتیں پڑھی جاتی ہیں لیکن کسی کو سمجھ میں نہیں اتی ملا کا ذکر ہوتا ہے یا کہانی کس جگہ تو وہ سنتے سونا نہیں یہ بھی جگر بھی ختم کر ان کے لئے
جب اپ سچی نیت سے قران پہچانے جاؤ گے تو اللہ تعالی تمہارا ساتھ دے گا تمہاری حفاظت کرے گا انشاء اللہ اور جب کوئی مار بھی ڈالے گا تو اپ صحیح ہو جاؤ گے کوئی پرواہ نہیں اللہ تعالی نے کہا ہے پورا دن تمہارا قران میں ہے کہیں سے نہیں لینا کسی کتاب سے نہیں لینا تورے زنجیر جب بور اور کہیں یہی فری ہے وہ بھی قران تھا لیکن انہوں نے ملاوٹ کر دی تھی اب میں نے قران میں ڈال کے لو پہ محفوظ کرلیا ہے بے ہودہ کس سے کہانیاں بھیج رہے ہیں اپنا جہنم بھرنے کے لئے اللہ تعالی کہتا ہے کہ میری کتاب کے اگے کتاب لا رہے ہیں اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے اج ہم دنیا کے انسانوں کی کتاب پڑھ پڑھ کے گمراہ ہو گئے اور اپنے اپنے فرقوں میں چلے گئے اللہ تعالی نے فرقوں کے لیے کیا کیا ہے نبی انہوں نے اپنے دین میں فرقہ بنا لیا تو تمہارا ان سے کوئی لینا دینا نہیں اب بتاؤ جب فرقوں سے نبی کو اللہ تعالی نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو نکال دیا تو فرقوں کی نماز روزہ جگہ سب بے کار ہو گئی وہ تو پلیز جہنم میں بن گئے
بھائی جب ہم شرک کرتے تو ہمارا کلمہ ٹوٹ جاتا ہے کیوں کہ ہم نے کل میں سحر درد کے لا الہ الا اللہ اب یہ ہم نے کلمہ پڑھ لیا ہم نے کوئی نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم جب ہم نے شیپ کرا غوث پاک سے مانگا ہے قبروں سے مانگا کسی بھی رے میں مانگا امام حسین سے مانگا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے مانا کتنی سی بیمار مانگا اپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی مانگا پھر ہم مسلمان نہیں رہے منافقوں کے اور تیسرے درجے کی غدار بن گئے
لیکن اللہ کا پیغام پہنچانا ہے بیٹا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا ایک ایت اپ کو پتہ لگے تو اگے بڑھا کیوں کہا اس لیے کیا اس میں میسج اللہ کا یہ کرنا یہ نہیں کرنا یہ کرنا یہ نہیں کرنا سارا میسج اس میں
بھائی ایک بات ہے ہمارے لئے کہ اپ قران پہلے پڑھو ترجمہ کے ساتھ پڑھتے رہو پڑھتے تو اللہ تعالی سمجھ دے دیتا ہے اور دعا مانگتے رہو یا اللہ تعالی ہم کو قران کا علم عطا فرما اور اے اللہ تعالی ہم کو قران کا علم عطا فرما علم مل جائے گا اللہ تعالی نے قران کیا ہے اے لوگو میں نے تمہارے لئے پرانا اسان کر دیا کوئی ہے اس میں غور و فکر کرے طلب کرے کتنی جگہ کا ہے اج یہ اج یے ملا کہہ رہے ہیں دیوبندی قران نہیں پڑھنا یہ تھوڑی کہے اللہ تعالی نے کہ ملا تیرے لیے پرانا چاند کر دیا نہیں لوگوں کے لئے جو بھی قران پڑھے گا اس کے لئے اللہ تعالی اسان کر دے گا
اللہ تعالی قران میں کہہ رہا ہے عقلمندوں کے لیے نشانیاں ہیں اب عقل دیکھیں ماشاء اللہ اپ کو عقل اگئی تو اپ کو سارا پتا لگ گیا باقی بے وقوف ہے وہ پورا قران بھی پڑھتا ہے تو ان کو سمجھ نہیں اتی اور نہ عمل کرتے یہ بھی اللہ کا اللہ کی طرف سے ہمارے لئے تحفہ ہے ہمارے لئے وہ ہے کہ ہم کو سمجھ میں اگئی قران کی باتیں ہم نے عمل میں شروع کر دیا انشاءاللہ جو ہم نہیں کرتے تھے اللہ کی نافرمانی کرتے تھے وہ بھی ہم نے شروع کردیا اللہ کا شکر ہے اب ہر ہماری اللہ قبول کرتا ہے جو ہم چاہتے ہیں کہ یہ ہو جاوے ہمارے لئے یہ ہو جاوے تو اللہ تعالی وہ کر دیتا ہے کیوں کہ ہم نے اللہ کی طرف اللہ نے قران میں کہا اے نبی تمہارے پاس لوگ ارہے ہیں اور پوچھ رہے ہیں کہ اللہ تعالی دعا سنتا ہے اور قبول کرتا ہے تو وہ لے کہہ دو اے نبی کہ
ارے بیٹا اللہ تعالی نے اس کا بھی قران میں کہہ دیا ہے جو مکے میں ہے جو مکے میں ہے وہ پہلا گھر میرا ہے اور وہاں سے پوری دنیا کے لیے ہدایت ہے وہ ہدایت کیا ہے نماز پڑھنے کا اذان دینے کا دعا مانگنے کا وہی ہے نہ تو اسی طرح کرنا ہے نہ پوری دنیا کے لئے ہوتا ہے تو ہمارے لئے کیا ہے ہاتھ ہاتھ چھوڑنا ہاتھ اٹھانا نہیں اللہ نے جیسا کہا ہے اسی طرح کرنا ہے وہاں پر ہدایت صرف نماز کی ہے بیٹا وہاں سے اسی طرح نماز پڑھو جس طرح وہاں پڑھائی جاتی یہ بھی اللہ نے کہا ہے نہ
Yes sir
اسلام وعلیکم شاکر بھائی کبھی مظفر گڑھ اکیڈمی میں چکر لگاؤ اپکو ویلکم کہا جائے گا
@AbdulAziz-cy4jt
21 күн бұрын
Kahan per hai acadmy
@chshahzad5701
21 күн бұрын
@@AbdulAziz-cy4jtJang road muzaffargarh nazed she'll patrol panp