PAK majalis

PAK majalis

Our aim is to promote azadari of Imam Hussain(a.s). Subscribe our channel "PAK majalis" to get majlis clips , nohay and qasiday.

Пікірлер

  • @zafarzaidi2088
    @zafarzaidi208855 минут бұрын

    قرآن مجید میں ایمان ، عقیدہ اور احکامات واضح ، دو ٹوک اور آسان زبان میں ہیں - قرآن میں الله نے بہت سے مقامات پر اس کے آسان ہونے کا ذکر کیا ہے- الله نے یہ آیت سوره القمر میں چار بار دہرائی ہے لیکن فرقہ پرست مولوی اور مشرک ذاکر اپ کو یہ بات نہیں بتائیگا- اگر قرآن مشکل ہوتا تو حجت قائم نہیں ہوسکتی تھی ، قرآن کے اول مخاطب عرب کے ان پڑھ بدو تھے ارسطو اور سقراط نہیں تھے - القرآن الکریم ہم نے اِس قرآن کو نصیحت کے لیے آسان كر دیا ہے، تو ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟ سوره القمر (17-22-32-40 )

  • @zafarzaidi2088
    @zafarzaidi2088Сағат бұрын

    القرآن الکریم اسی الله کو پکارنا برحق ہے۔ رہیں وہ دُوسری ہستیاں جنہیں اس کو چھوڑ کر یہ لوگ پکارتے ہیں، وہ اُن کی دعاوٴں کا کوئی جواب نہیں دے سکتیں۔ اُنہیں پُکارنا تو ایسا ہے جیسے کوئی شخص پانی کی طرف ہاتھ پھیلا کر اُس سے درخواست کرے کہ تُو میرے منہ تک پہنچ جا، حالانکہ پانی اُس تک پہنچے والا نہیں۔ بس اِسی طرح جتنی پکار ہے کافروں کی سب گمراہی ہے- سوره الرعد-14

  • @zafarzaidi2088
    @zafarzaidi2088Сағат бұрын

    القرآن الکریم کون ہے جو بے قرار کی دُعا سُنتا ہے جبکہ وہ اُسے پکارے اور کون اس کی تکلیف رفع کرتا ہے؟ اور (کون ہے جو) تمہیں زمین کا خلیفہ بناتا ہے؟ کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور خدا بھی (یہ کام کرنے والا) ہے؟ تم لوگ کم ہی سوچتے ہو- 62 اور وہ کون ہے جو خشکی اور سمندر کی تاریکیوں میں تم کو راستہ دکھاتا ہے اور کون اپنی رحمت کے آگے ہواوٴں کو خوشخبری لے کر بھیجتا ہے؟ کیا اللہ کے ساتھ کوئی دُوسرا خدا بھی (یہ کام کرتا) ہے؟ بہت بالا و برتر ہے اللہ اس شرک سے جو یہ لوگ کرتے ہیں- 63 سورة النمل -

  • @zafarzaidi2088
    @zafarzaidi2088Сағат бұрын

    القرآن الكريم اے نبی ؐ ، اِن سے کہو”کبھی تم نے آنکھیں کھول کر دیکھا بھی کہ وہ ہستیاں ہیں کیا جنہیں تم خدا کو چھوڑ کر پکار تے ہو؟ ذرا مجھے دکھاوٴ تو سہی کہ زمین میں انہوں نے کیا پیدا کیا ہے، یا آسمانوں کی تخلیق و تدبیر میں ان کا کیا حصّہ ہے۔ اِس سے پہلے آئی ہوئی کوئی کتاب یا علم کا کوئی بقیّہ (اِن عقائد کے ثبوت میں)تمہارے پاس ہو تو وہی لے آوٴ اگر تم سچے ہو۔ 4 آخر اُس شخص سے زیادہ بہکا ہوا انسان اور کون ہوگا جو اللہ کو چھوڑ کر اُن کو پکارے جو قیامت تک اسے جواب نہیں دے سکتے بلکہ اِس سے بھی بے خبر ہیں کہ پُکارنے والے اُن کو پکار رہے ہیں -5 سوره الأحقاف

  • @zafarzaidi2088
    @zafarzaidi2088Сағат бұрын

    القرآن الكريم پھر ان لوگوں نے ان کی مدد کیوں نہیں کی جنہوں نے اللہ کو چھوڑ کر ان ہستیوں کو اللہ کے قرب کا ذریعہ سمجھ کر معبود بنا لیا تھا۔ اور یہ تھا اُں کے جھُوٹ اور اُن بناوٹی عقیدوں کا انجام جو انہوں نے گھڑ رکھے تھے۔ سوره الأحقاف-28

  • @zafarzaidi2088
    @zafarzaidi2088Сағат бұрын

    القرآن الکریم (اور اللہ فرمائے گا) "لو اب تم ویسے ہی تن تنہا ہمارے سامنے حاضر ہوگئے جیسا ہم نے تمہیں پہلی مرتبہ اکیلا پیدا کیا تھا، جو کچھ ہم نے تمہیں دنیا میں دیا تھا وہ سب تم پیچھے چھوڑ آئے ہو، اور اب ہم تمہارے ساتھ تمہارے اُن سفارشیوں کو بھی نہیں دیکھتے جن کے متعلق تم سمجھتے تھے کہ تمہارے کام بنانے میں ان کا بھی کچھ حصہ ہے، تمہارے آپس کے سب رابطے ٹوٹ گئے اور وہ سب تم سے گم ہوگئے جن کا تم زعم رکھتے تھے" سوره الانعام -94

  • @amirrehan7377
    @amirrehan73773 сағат бұрын

    Maula ali khilafat k liye apni khud hi tareef krenge abe jhute jahil zakir

  • @mominafaizan6064
    @mominafaizan60646 сағат бұрын

    Pagal zakir tumy pata hi ni.jis tarha hamary nabi pak thy.wasy hi un ki wafat per jibraeal aay.ay nabi Allah ka hukam aaya ha ap ko sath ly k jany aaya hu.jabril ny pouch k jan nikali or narm tariky sy.pher nabi ny last per ye baat b kahi jaty huwy.Ay Allah mere umet ko aakhart may baksh dyna.or Allah ny ye dua qayamat k din qabool kary gy

  • @mominafaizan6064
    @mominafaizan60646 сағат бұрын

    ALLAH ny apny nabi ki muhabbat may itny itny mojzay kiye hn.to un ki wafat aasy ho sakti the kya.pagal insan tum to zakir banny k laik hi ni ho

  • @NaqvisyedBadshah
    @NaqvisyedBadshah6 сағат бұрын

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤

  • @Techno_Gamerz_Family
    @Techno_Gamerz_Family6 сағат бұрын

    😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢

  • @amirshehzad569
    @amirshehzad56912 сағат бұрын

    ❤❤❤❤

  • @syedahmadmujtabashah6122
    @syedahmadmujtabashah612214 сағат бұрын

    🥺😭😭😭

  • @user-dt5kh1re7m
    @user-dt5kh1re7m15 сағат бұрын

    Inko kya mat karo yah badnaam honge bahut badnaam honge

  • @Rihan-qe4jk
    @Rihan-qe4jk15 сағат бұрын

    I love you 😊😊hazrat ji moluna tariq jameel sahab❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @user-dt5kh1re7m
    @user-dt5kh1re7m15 сағат бұрын

    Najare Allah niyati Husain kahane wala Vishal Ali Ali kitni marji Ali Ali kahta Rahe lekin vah fir bhi jannat mein Nahin jaega. Janam mushkilon ke Liye Nahin hai, hazrat Fatima, hazrat Husain mushkilon ko declare karenge, Allah mushir ko maaf nahin karta to vah fir kaise maaf karenge.

  • @user-dt5kh1re7m
    @user-dt5kh1re7m15 сағат бұрын

    Mushkilon ka hazrat Ali Nahin hai

  • @yousafkg_5fy
    @yousafkg_5fy16 сағат бұрын

    I love shia scholars and moulana Tariq jameel and Engr ali mirza . I am sunni muslim .

  • @user-lm1ef3hm5l
    @user-lm1ef3hm5l16 сағат бұрын

    Hazrat Zubair ... Full name

  • @ahsannawaz5891
    @ahsannawaz589121 сағат бұрын

    😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢

  • @Truthful5
    @Truthful522 сағат бұрын

    گر دیکھنی ہے استقامت کی انتہا دیکھ لو کربلا میں کردار زینب کا

  • @Truthful5
    @Truthful522 сағат бұрын

    تھا گریباں چاک اور سر پہ خاک یہ تھی حالت نبی کی روزعاشورا (سیاح ستہ:- ترمزی: ج-2، ص-241)

  • @Truthful5
    @Truthful522 сағат бұрын

    -وہ صحابہ جو لشکر یزید میں تھے اور امام حسین علیہ السلام کے قتل میں شریک ہوئے: ان میں سے 8 صحابہ کے نام یہ ہیں: 1 . كثير بن شهاب الحارثي: اس کے صحابی ہونے کے بارے میں: قال أبو نعيم الأصبهاني المتوفی : 430: كثير بن شهاب البجلي رأى النبي(ص). کثیر بن شھاب نے نبیّ (ص) کو دیکھا تھا۔ تاريخ أصبهان ج 2 ص 136 ، ، دار النشر : دار الكتب العلمية - بيروت - 1410 هـ-1990م ، الطبعة : الأولى ، تحقيق : سيد كسروي حسن قال ابن حجر: يقال ان له صحبة ... قلت ومما يقوي ان له صحبة ما تقدم انهم ما كانوا يؤمرون الا الصحابة وكتاب عمر اليه بهذا يدل على انه كان أميرا.اس کے صحابی ہونا کا قوی احتمال ہے اس لیے کہ وہ فقط صحابہ ہی کو جنگ کی سپہ سالاری دیتے تھے۔الإصابة في تمييز الصحابة ج 5 ص 571 نشر : دار الجيل - بيروت. 2 . حجار بن أبجر العجلي: ابن حجر عسقلانی نے اسے صحابی کہا ہے اور بلاذری نے اس کے خط کو جو اس نے امام حسین(ع) کو لکھا ہے، کو نقل کیا ہے: حجار بن أبجر بن جابر العجلي له إدراك.اس نے نبی(ع) کے زمانے کو درک کیا ہے۔الإصابة في تمييز الصحابة ج 2 ص 167 رقم 1957 ، دار النشر : دار الجيل - بيروتقالوا: وكتب إليه أشراف أهل الكوفة ... وحجار بن أبجر العجلي... .امام حسین(ع) کو بزرگان کوفہ نے خط لکھے ہیں ان میں سے ایک حجار ابن ابجر ہے۔أنساب الأشراف ج 1 ص 411وہ ایک ہزار کے لشکر کی سالاری کرتا ہوا کربلاء پہنچا:قال أحمد بن يحيى بن جابر البلاذری:وسرح ابن زياد أيضاً حصين بن تميم في الأربعة الآلاف الذين كانوا معه إلى الحسين بعد شخوص عمر بن سعد بيوم أو يومين، ووجه أيضاً إلى الحسين حجار بن أبجر العجلي في ألف.وہ کربلاء میں ہزار سپاہیوں کے ہمراہ شریک ہوا۔أنساب الأشراف ج 1 ص 416 3. عبد الله بن حصن الأزدی: اس کے صحابی ہونے کے بارے میں:قال ابن حجر أبو الفضل العسقلاني الشافعي المتوفي: 852: عبد الله بن حصن بن سهل ذكره الطبراني في الصحابة۔طبرانی نے اسے صحابہ میں ذکر کیا ہے۔الإصابة في تمييز الصحابة ج 4 ص 61 رقم 4630، ، دار النشر : دار الجيل - بيروتکربلاء میں اس کا امام حسین(ع) کی توھین کرنا:وناداه عبد الله بن حصن الأزدي: يا حسين ألا تنظر إلى الماء كأنه كبد السماء، والله لا تذوق منه قطرة حتى تموت عطشاً.عبد اللہ ازدی نے کہا: اے حسین کیا تم پانی کی طرف نہیں دیکھ رہے لیکن خدا کی قسم اس میں سے ایک قطرہ بھی تم کو نہیں ملے گا حتی تم پیاسے ہی مرو گے۔أنساب الأشراف ج 1 ص 417 4. عبدالرحمن بن أبي سبرة الجعفی: اس کے صحابی ہونے کے بارے میں: قال ابن عبد البر المتوفي 463: عبد الرحمن بن أبى سبرة الجعفى واسم أبى سبرة زيد بن مالك معدود فى الكوفيين وكان اسمه عزيرا فسماه رسول الله صلى الله عليه وسلم عبد الرحمن ...اس کا نام عزیز تھا پھر رسول خدا(ص) نے اس کا نام عبد الرحمن رکھا۔ الاستيعاب ج 2 ص 834 رقم 1419، نشر : دار الجيل - بيروت.اس کا قبیلہ اسد کی سربراہی کرنا اور امام حسین(ع) کے قتل میں شریک ہونا:قال ابن الأثير المتوفي: 630هـ : وجعل عمر بن سعد علي ربع أهل المدينة عبد الله بن زهير الأزدي وعلي ربع ربيعة وكندة قيس بن الأشعث بن قيس وعلي ربع مذحج وأسد عبد الرحمن بن أبي سبرة الجعفي وعلي ربع تميم وهمدان الحر بن يزيد الرياحي فشهد هؤلاء كلهم مقتل الحسين.وہ قبیلہ مذحج اور اسد کا سالار تھا اور کربلاء میں حاضر ہوا۔الكامل في التاريخ ج 3 ص 417 ، دار النشر : دار الكتب العلمية - بيروت 5. عزرة بن قيس الأحمسی: اس کے صحابی ہونے کے بارے میں: قال ابن حجر أبو الفضل العسقلاني الشافعي المتوفي: 852: عزرة بن قيس بن غزية الأحمسي البجلي ... وذكره بن سعد في الطبقة الأولى۔اس کو ابن سعد نے پہلے طبقے میں ذکر کیا ہے۔( یعنی صحابی تھا)الإصابة في تمييز الصحابة ج 5 ص 125 رقم 6431، نشر : دار الجيل - بيروتاس نے امام حسين (ع) کو خط لکھا تھا:قالوا: وكتب إليه أشراف أهل الكوفة ... وعزرة بن قيس الأحمسی۔ اس نے امام حسین(ع) کو خط لکھا تھا۔أنساب الأشراف ج 1 ص 411گھوڑے سواروں کا سالار:وجعل عمر بن سعد ... وعلى الخيل عزرة بن قيس الأحمسی۔أنساب الأشراف ج 1 ص 419وہ گھوڑے سوار لشکر کا سالار تھا۔شھداء کے سر لے کر ابن زیاد کے پاس گیا:واحتزت رؤوس القتلى فحمل إلى ابن زياد اثنان وسبعون رأساً مع شمر... وعزرة بن قيس الأحمسي من بجيلة، فقدموا بالرؤوس على ابن زياد۔أنساب الأشراف ج 1 ص 424 6 -عبـد الرحمن بن أَبْـزى: له صحبة وقال أبو حاتم أدرك النبي صلى الله عليه وسلم وصلى خلفه۔وہ صحابی ہے۔ ابو حاتم نے کہا ہے کہ اس نے نبی(ص) کے پیچھے نماز پڑھی ہے۔الإصابة - ابن حجر - ج 4 ص 239 قال المزّي: «سكن الكوفة واستُعمل عليها»، وكان ممّن حضر قتال الإمام عليه السلام بكربلاء۔ مزّی کہتا ہے کہ وہ کوفے میں رہتا تھا۔ وہ امام حسین(ع) سے جنگ کرنے کربلاء حاضر ہوا تھا۔ تهذيب الكمال 11 / 90 رقم 3731. 7 - عمرو بن حريث :يكنى أبا سعيد رأى النبي صلى الله عليه وسلم۔ اس نے نبی(ص) کو دیکھا تھا۔أسد الغابة - ابن الأثير - ج 4 ص 97 سپہ سالاروں میں سے تھا: ومن القادة: «عمرو بن حريث وهو الذي عقد له ابن زياد رايةً في الكوفة وأمّره على الناس. ابن زیاد نے اسے کوفہ میں علم جنگ دیا اور لوگوں پر امیر بنایا تھا۔ بحار الأنوار 44 / 352. وبقي على ولائه لبني أُميّة حتّى كان خليفة ابن زياد على الكوفة. بنی امیّہ کے لیے والی رہا یہاں تک کہ ابن زیاد کوفہ کا خلیفہ تھا۔ أنساب الأشراف 6 / 376. 8- أسماء بن خارجة الفزاری: اس کے صحابی ہونے کے بارے میں:وقد ذكروا أباه وعمه الحر في الصحابة وهو على شرط بن عبد البر۔اس کو صحابہ میں سے شمار کیا گیا ہے۔الإصابة في تمييز الصحابة ج 1 ص 195 ، دار النشر : دار الجيل - بيروتامام حسين(ع) کے قتل کرنے میں اس کا شریک ہونا: جس نے اہل بیت کی توہین کی اس نے حضور کو غم پہنچایا اور جس نے حضور کو غم پہنچایا اُس نے اللہ کو رنج پہنچایا اور اللہ اُس پر دنیا اور آخرت میں لعنت بھیجتا ہے (سورة الأحزَاب آیت-(57-

  • @Truthful5
    @Truthful522 сағат бұрын

    سوگ/غم تین دن مگر ماتم پر حد نہیں! ماتم اور جلوس ظلم کے خلاف احتجاج کا طریقہ ہے جو مسلم و غیر مسلم قوموں میں رایج ہے یعنی جوغلط ہوا ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا- ارشاد ہو رہا ہے "اللہ پسند نہیں کرتا ماتم کو۔ ہاں مگر سوائے اس کے لیے جو مظلوم ہو(سورة النسا آیت،148) - جنگ احد کے بعد مدینے میں جب حضور(ص) نے دیکھا کہ ہر گھر ماتم کدہ ہے تو فرماہا کہ میرے چچا (امیرحمزہ) پر رونے والا کوئ نہیں تو صحابہ اپنے اہل عیال کے ساتھ آپکے گھرآے اور حضرت امیرحمزہ پر نوح پڑھا اور ماتم بھی کیا جس کا شکریا حضور(ص) نے پرسہ دینے والوں کا کیا(صحیح بخاری۔والیم،2۔ص،5 اورسیرت اننبی مولانا شبلی نعمانی)- سید الشھہدہ امام حسین سے زیادہ کون مظلوم ہو سکتا ہے- دین کیا ہے جو رسول دے وہ لے لو اور جس سے منع کرے وہ نہ کرو- حضور نے اپنے شہید ججا پر ماتم کرایا اور ماتم کرنے والوں کا شکریا ادا کیا- لہازہ مظلوم کا ماتم قران اور سنت دون ں سے جایز ہے- بنی امیہ اور بنی عباس نے جو ظلم اہل بیت بلخصوض اور ان کے شیعوں پر کیا اس کے خلاف احتجاج کیا غیرانسانی فعل ہے جس کا جواب نفی میں ہے اور آج بھی اس پر عمل جاری ہے مثال کے طورپرامریکہ کے ظلم و تشدد کے خلاف ویٹ نام کے لوگون اور حال ہی میں ایک امریکی فوجی کا خود سوزی کرنا احتجاج کے طور پر- انسانی تاریخ ایسے طرزے عمل سے بھری پڑی ہے- احتجاج اور ماتم لوگوں میں بیداری پیدا کرتا ہے اور ظالم قوتوں کو بے نقاب بھی - یہاں سوچنے کا مقام ہے کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے اور کونسی طاتیں اس احتجاج کےخلاف یہ پروپیگینڈا کروا رہی ہیں!

  • @mirazkhan9389
    @mirazkhan9389Күн бұрын

    Ay molv tu youtube say madth q mangata hay

  • @user-gg5qm4pn1z
    @user-gg5qm4pn1zКүн бұрын

    Salam molana sb mola apki poshet per hon

  • @safarkidunya9155
    @safarkidunya9155Күн бұрын

    Ashley bait sey mohabaat imaan ka hisaaa ha Orr sahaba sey mohabaat Karna bhi imaan ka hisaa ha..Hazrat imam Hussain R.A Hazrat hasaan R.A janat k nojawanou key sardaar Hain..

  • @user-rp8cx3is9x
    @user-rp8cx3is9xКүн бұрын

    Moula salamat rakhein ap ko labbaik ya hussain

  • @nasiruddinshaikh2799
    @nasiruddinshaikh27992 күн бұрын

    Ataullah sahab Jhuthi kahaiya bandh karo mujhe lagata he ap yazeed ki nasal mese ho

  • @ZulfiqarAli-il7jh
    @ZulfiqarAli-il7jh2 күн бұрын

    ❤❤❤❤❤❤❤❤LABBAK YA HUSSAIN❤❤❤❤❤❤❤LABBAK❤❤YA❤HUSSAIN❤❤❤❤❤AS❤❤YA❤❤HUSSAIN❤❤HAQ❤HAQ❤HAQ❤HAQ❤HAQ❤HUSSAIN❤ MOLA❤HUSSAIN AS❤❤AS❤❤❤AS❤❤❤AS❤❤AS❤❤AS❤AS❤AS❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @syedjafferimam5789
    @syedjafferimam57892 күн бұрын

    Arif Kazmi sb ko respect dena seekhna chahiye. Tariq Jameel sahab zakiri ke maidaan me unse kahin aage hain. Itna bhi ghuroor nahi hona chahiye. i am shia but I didn’t like his speech here

  • @ghulamhassan1742
    @ghulamhassan17422 күн бұрын

    Marhaba marhaba barar aap ke iss sach bayaan per . Aap ne sahi Hadees bayaan Kiya. Jo be sach boley ga Shia ho jaayega.

  • @abdulbasit-ip8nc
    @abdulbasit-ip8nc2 күн бұрын

    Ye Shia Zakr Itna Jazbati Kiyo Hai

  • @SayedNuman-u4y
    @SayedNuman-u4y2 күн бұрын

    Mai ek pakka sunni musalman hu muje lagtha hai maviya hi sab fasad ki jad hai e razi Allah ho hi nahi sakta maviya k waje se hi sab fasad shiru hua e maviya musalman hi nahi ho sakta haa jab tak rasool Allah the e musalman hone ka natak kiya isi ki waje se jung siffin hui isi k waje se is ka khabis beta laanathi yazeed hazrat husein elesalam ko shahid kiya is maviya ka khandan musalman our Islam ka dushman tha

  • @PAKmajalis
    @PAKmajalis2 күн бұрын

    Mere Sunni Bhai - Adha Sach Bhot Khatarnaak Hota Hai .. Sirf Akela Mavia he Qasoorwar Nahi Yeh Kam Saqeefa se Shuru Hoa !! Agar Islamic History ko Samjhne ka Shoq hai tu Mein Neeche Link de Raha Hnn 1 bar Check kro .. sab samjh a jaye Ga ?? Banu Umayya ko Hakumat kis ne di ? link : kzread.info/dash/bejne/ZGellZKrg83LY8o.html

  • @Hammadaslam-mf6sd
    @Hammadaslam-mf6sd2 күн бұрын

    J

  • @mirraqib216
    @mirraqib2162 күн бұрын

    kzread.info/dash/bejne/mnV92KWscrGbn6Q.htmlsi=c4DyqyOrG2YP0qu0

  • @mirraqib216
    @mirraqib2162 күн бұрын

    This is actually answer by EMAM

  • @rabiulrafaqueansari8513
    @rabiulrafaqueansari85132 күн бұрын

    abe kufio ka gaddar khoon Mere Nabi ess duniya se tabai bimari se ehlat kiye. Tamam aqaid ek taraf aur kufio ka aqaid ek taraf khod ko apne azizo k samne kotta v hai aur phir apni aukat pr kufiat pr chala ata.

  • @irfanrv1
    @irfanrv12 күн бұрын

    Maulana Arif should be more respectful while calling Maulana Tarikh Jameel sahab I m a isna asheri but didn’t like the way he was addressing a senior scholar

  • @MAsif-nv1jn
    @MAsif-nv1jn2 күн бұрын

    Asif Raza❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🤲👍

  • @user-ug8sh7hb1d
    @user-ug8sh7hb1d2 күн бұрын

    😢😢😢

  • @user-uh2wo3rp6e
    @user-uh2wo3rp6e2 күн бұрын

    hum suni hai lakin hmara pehla imam imam mola ali hai

  • @user-uh2wo3rp6e
    @user-uh2wo3rp6e2 күн бұрын

    ya ali