Voice of Maududi

Voice of Maududi

Maulana Maududi (RA), the founder of Jamaat e Islami, was a great scholar of Indo Pak, who wrote several books for the understanding of Islamic concepts in contemporary world. His most famous work is Tafheem-ul-Quran which is one of the great commentary of Quran. This channel is exclusively for sharing his speeches and interviews on different topics for the students of Islamic culture and tradition.

Пікірлер

  • @arshadmahmood9242
    @arshadmahmood92422 күн бұрын

    Modudi nazriat and aqaids are different from ahle sunnat jamaat,

  • @idreesmengal237
    @idreesmengal2375 күн бұрын

    Syedi murshidi Mufakad Mujahdad Ulema Haq aour saee samat batana walla ferka parasti sa balathar crorun loghun ka dil ma basa insan apka mukhalfine mit ghian aapka nam Roshan

  • @idreesmengal237
    @idreesmengal2375 күн бұрын

    Na ferka parasti na mushriqana na munafkana balka Ulema haq aour Tuferka sa doar aak mufasar mudabadar aour 20th century ka Mujahadad jika katabun Aalam iaslam baadari rou dali Allaha jannat ul ferdous ma jaga aata fermian

  • @shihzadshihzadawraiz8894
    @shihzadshihzadawraiz889411 күн бұрын

    دلیل کی طاقت تو انہی کو اپنے دور میں عطاء ہوئی تھی

  • @naeemahmad3871
    @naeemahmad387111 күн бұрын

    آپ کی کتب میں یہ تحریریں ہیں تو ان پہ اعتراض عام لوگوں نے نہی جید علماء اللہ کرام نے کیا اب عام عادی تفہیم القرآن پڑہے تو اس میں اسے کیا سمجھ ائیےگی اب چونکہ مودودی صاحب اللہ کے ھاں چلے گئے اس لیے دعا کرتے ہیں الیہ ان کی مغفرت فرمائے البتہ ان کی تعلیمات کو پڑھ کر گمراہ نہ ہوں

  • @mdimranq
    @mdimranq13 күн бұрын

    حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے تعلق سے بہت ہی بے باکانہ انداز میں تنقید کی گئی ہے۔ حوالہ خلافت و ملوکیت

  • @jamalszr468
    @jamalszr46813 күн бұрын

    Iskey naam se. Maulana hataya jaye kyun k yeh kissi bhi idarey say Maulana ki degree nahi haasil Kiya thhaa

  • @Asaf-yn8wg
    @Asaf-yn8wg13 күн бұрын

    عاشق رسول ۔۔۔۔ختم نبوت اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سپاہی ۔۔۔۔۔قادیانی مسئلہ کتاب تحریر کرنے پر آرمی چیف جنرل ایوب خان کی فوجی نے قادیانیوں سے محبت کے باعث مئی 1953 میں سید ابوالاعلی مودودی رحمتہ اللہ علیہ کو پھانسی کے ذریعے سزائے موت سنائی۔قادیانی 30 جون 1974 میں پاکستان نے سرکاری طور پر قومی اسمبلی میں مناظرہ میں اپنے کفر کو تسلیم کرنے کے بعد کافر ڈیکلیر کر دیے گئے۔اس وقت کے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو رح کئی دنوں پر محیط مناظرے کے دوران خود قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں شریک رہے۔۔۔۔مولانا مودودی رح کی دونوں کتابوں کا مطالعہ قادیانیوں اور منکر حدیثوں کے شیطانی گروہوں سے شناسائی کے لیے بہترین ہیں۔۔۔ کتابوں کے نام : قادیانی مسئلہ اور سنت کی آئینی۔

  • @drcolmunirahmed9065
    @drcolmunirahmed906514 күн бұрын

    MashaAllah sha Faisal paying regards to syyed Abu aala modudi 1070 at a conference of mulim ummah at Llahore by zulfeqar Ali bhutto

  • @muhammadrashid6502
    @muhammadrashid650214 күн бұрын

    صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے اللہ راضی ہیں

  • @ziauddin7948
    @ziauddin794816 күн бұрын

    بہت زبردست دلائل کے ساتھ مولانا مودودی نے نبوت ، قرآن اور اسلام کے بنیادی اصولوں کو سمجھایا ہے لیکن اللہ نے خود سارے انصار کو چھوڑ کر قریش مین ابو بکر کو اپنے بعد حکومت کا لیڈر منتخب کرنے کا اشارہ کیا # مین یہان اس سے زیادہ اسی موضوع پر بات نہین کرسکتا #

  • @AdBd-tm5zg
    @AdBd-tm5zg17 күн бұрын

    Ay Amam Maudodi Teri awaaz sun kr Rooh jhoom uthi Allah Teri Qbar ko Noor ar Rahmat sy Bhar dy ...ar tujh sy Bughz ar Hsd rakhny walon pr... .. Ay Amam Maudodi Tery Elm ar Hilm ko Slam

  • @TausifAhmad-mg9ty
    @TausifAhmad-mg9ty17 күн бұрын

    ماشاءاللہ الحمدللہ

  • @learnwithismailnhasan4762
    @learnwithismailnhasan476219 күн бұрын

    hats off sir

  • @RabiaLiaquat-gv2th
    @RabiaLiaquat-gv2th22 күн бұрын

    Hamarenabi Hazrat Muhammad sallalahualaihewasallam ne Sirf 13/14 Saal tak dawat diyethen aor us natije mei musalmaan puri Dunia phai hai. Barakhs uske, Noah a.s. takriban 950 Saal dawat dye. Lekin musalmaan banne ki tadad takriban 0% , iski waja kea ho Sakta?

  • @walimohammed1002
    @walimohammed100223 күн бұрын

    الله صبحانه وتعالی پاک و منزہ ہے ، رسول معصوم ہوتے ہیں یعنی منزہ عن الخطا ہیں ، اب رہے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین جو دین اسلام کے علمبردار اور نبی صلی االلہ تعالیٰ علیہ وسلم کے ترجمان تھے گے مطلق تابعین وتابہ تابعین اور مجتہدین عظام صحیح و معتبر تواریخ نہ لکھتے اور محفوظ نہ کرتے تو تمام زخیرہ علوم اسلامی خدانخواستہ منگھرڑت اور غلوء شدہ جانا جاتا ، الحمدلللہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے دین اسلام کی حفاظت کا کام اپنے زمہ رکھا ہے چنانچہ ان تمام حضرات کرام کے ذریعے یہ خدمات انجام دلاکر ہم تک صحیح صورت میں محفوظ ہے ۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ ان حضرات کو جزائے خیر عطافرمائے جنہوں نے اپنے اپنے علاقوں میں وقت وقت پر باطل یلغار کی چٹان کی طرح مقابلہ کیا جن میں ایک علامہ مودودی رحمۃ االلہ تعالیٰ علیہ بھی چٹان کی طرح communism & capitalisum کے خلاف ڈٹے رہے ۔

  • @BOOKSOFMAUDUDI
    @BOOKSOFMAUDUDI25 күн бұрын

    ❤❤❤❤

  • @suhailabbasabbas9992
    @suhailabbasabbas999226 күн бұрын

    اللّٰہ تعالٰی مولانا مودودی حفظہ اللہ کو جنت الفردوس مقام عطا فرمائے

  • @mohammadishteyaque9221
    @mohammadishteyaque922127 күн бұрын

    One of greatest Imams of Islam ... May Allah bestow upon him best place in the Janna.

  • @abuosamazia3062
    @abuosamazia306227 күн бұрын

    یہ خطبہ کس مقام پر دیا گیا؟ اور مصاحبین کچھ مخصوص لوگ تھے یا سارے حاجی؟

  • @muhammadkhalidmuhammadkhal4730
    @muhammadkhalidmuhammadkhal473028 күн бұрын

    افسوس کہ اس جواب میں بھی جھوٹ اور دروغ گوئی کا سہارا لیا گیا کہ اعتراض کی وجہ کوئی اور ہے۔ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین انبیاء کرام علیہم السلام کی طرح معصوم تو نہیں تھے ان سے بھی کچھ غلطیاں ہوئیں مثلاً غزوہ احد میں غلطی ہوئی لیکن اللہ تعالٰی نے فوراً معافی کا اعلان فرما دیا اور اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی ارشاد فرمایا واعف عنهم واغفر لهم وشاور هم في الامر الله تعالٰی نے اگر ان کو غلطی پر تنبیہ فرمائی تو اللہ تعالٰی بڑے ہیں تنبیہ فرما سکتے ہیں جس طرح باپ اپنے بیٹے کو یا استاد اپنے شاگرد کو ۔۔۔۔ جب اللہ تعالٰی نے ان کو معاف فرما دیا اور اپنی رضا کا سرٹیفیکیٹ دے دیا رضي الله عنهم و رضوا عنه اور فرما دیا كل وعد الله الحسنى، سب صحابہ کرام سے اللہ تعالٰی نے جنت کا وعدہ فرمایا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان پر تنقید سے منع فرما دیا تو پھر مودودی صاحب کو یہ اختیار کس نے دیا کہ تاریخ کے حوالوں سے ثابت کرنے کی کوشش کریں کہ فلاں صحابی خائن تھا فلاں اقربا پرور تھا مثلاً خلافت وملوکیت میں رافضیوں کے حوالے سے پہلے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ حضرت عثمان غنی رض اپنے دور حکومت میں اقربا پروری کرتے رہے اور پھر آخر میں لکھا حضرت عثمان دضی اللہ عنہ کی پالیسی کا یہ پہلو بلاشبہ غلط تھا ،اور غلط کام بہر حال غلط ہے، خواہ وہ کسی نے کیا ہو۔ اس کو خوامخواہ کی سخن سازیوں سے صحیح ثابت کرنے کی کوشش کرنا نہ عقل و انصاف کا تقاضا ہے، اور نہ دین ہی کا یہ مطالبہ ہے کہ کسی صحابی کی غلطی کو غلطی نہ مانا جائے ۔ اس سے خودی سمجھ لو کہ مودودی صاحب کیا پیغام دینا چاہتے ہیں ۔

  • @journalistkhi
    @journalistkhiАй бұрын

    آواز صاف نہیں ہے۔شور غائب کریں۔

  • @shaguftaanis2159
    @shaguftaanis2159Ай бұрын

    مولانا مودودی رح نے کبھی صحابہ کرام کی توہین کی ہی نہیں یہ الزام وہ لگاتے ہیں جنکے بابے اپنے اپکوچستی رسول اللہ اور اپنے جاہل شاگردوں کو اپنے نام کا کلمہ پڑھوائے رہے ہیں انکے بابوں کی جاہلانہ سوچ کی وجہ سے اسلام آج اس حال کو پہنچا ھے

  • @shershah8749
    @shershah8749Ай бұрын

    Jawab sahi nahi dia, waqiyath bayan kerna alg bat hai, our waqiyat k arr mai laantan kerna alg bat hai

  • @mushtaqhussainbaig1439
    @mushtaqhussainbaig1439Ай бұрын

    😊

  • @mzakiuddin1621
    @mzakiuddin1621Ай бұрын

    ماشاء اللہ

  • @anwarzada2750
    @anwarzada2750Ай бұрын

    kzread.info/dash/bejne/k65-18-oZ8W7ebw.htmlsi=YRm09mw_YaJD8gpd

  • @anwarzada2750
    @anwarzada2750Ай бұрын

    عظيم شخصيت کى آواز ـ حج کى روح اور فلسفه ـ

  • @aamirmajeed5103
    @aamirmajeed5103Ай бұрын

    Mashallah❤

  • @user-uz9ff9tp1x
    @user-uz9ff9tp1xАй бұрын

    excellent speech

  • @muhammadnaveed529
    @muhammadnaveed529Ай бұрын

    سیدی مُرشدی

  • @khurshidahmed9922
    @khurshidahmed9922Ай бұрын

    یقیناً ساتھ ساتھ عربی ترجمہ بھی نشر کیا جا رھا ھو گا ۔۔۔؟؟

  • @lettechtutorials
    @lettechtutorialsАй бұрын

    BEST VIDEO

  • @the-quraan2490
    @the-quraan2490Ай бұрын

    اعتراضات جاہل لوگ کرتے ہیں ۔۔ مولانا مودودی پر اعتراضات کرنا کم علمی اور کم فہفی ہے بقول ۔ مولانا عامر عثمانی ۔ کتاب تجلّیاتے صحابہؓ

  • @user-ss6fi7fp5s
    @user-ss6fi7fp5sАй бұрын

    وحدت امت اسلامی انقلاب استاد محترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ ❤

  • @user-dy5cm2gj6d
    @user-dy5cm2gj6dАй бұрын

    UNO always beneficiary for western rights,

  • @WaqasAhmad-yj8rn
    @WaqasAhmad-yj8rnАй бұрын

    Andaza karen uswaqat ky student ki urdu ka lavel wah

  • @SalmaZaheer-cg6mt
    @SalmaZaheer-cg6mtАй бұрын

    Allah tallah molana ky drajat blunad frmay ameen

  • @babuddinramzan4695
    @babuddinramzan4695Ай бұрын

    یہ جواب مکتوب بھی دیا جائے ۔

  • @SalmaZaheer-cg6mt
    @SalmaZaheer-cg6mtАй бұрын

    Great effort

  • @abdulakbarkhanyousafzai1803
    @abdulakbarkhanyousafzai18032 ай бұрын

    ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ ویسے تو نہیں فرماتے تھے کہ میں افکار مودودی رح کا ترجمان ہوں اور وہ میرے مرشد اور روحانی پیشوا ہے

  • @abdulakbarkhanyousafzai1803
    @abdulakbarkhanyousafzai18032 ай бұрын

    حضرت ایسے سمجھاتے ہیں جیسے بچے کو انگلی سے پکڑ کر چلنا سکھایا جاتا ہے ❤❤❤

  • @abdulakbarkhanyousafzai1803
    @abdulakbarkhanyousafzai18032 ай бұрын

    حضرت ایسے سمجھاتے ہیں جیسے بچے کو انگلی سے پکڑ کر چلنا سکھایا جاتا ہے ❤❤❤

  • @intikhabalam1416
    @intikhabalam14162 ай бұрын

    یہ اہل مغرب کو اخر امام مودودی ہی کی فکر سے کیوں ڈر ہے؟ کسی روایتی مدرسے، روایتی عالم اور کسی تبلیغی جماعت سے کیوں نہیں؟ کسی فرقے، فقہی کونسل، اور وعظ و نصیحت کرنے والے گروہ سے کیوں ڈر نہیں؟ اس لیے کہ امام مودودی کا کام فکری اور تحریکی ہے، نہ کہ محض فقہی ہے، اس لیے کہ انہوں نے اکیسویں صدی میں اسلام بطور نظام، بطور قابل عمل نظام پیش کیا ہے، اس لیے کہ انہوں نے فقہی آراء پر نیا فرقہ بنا کر امت کو تقسیم نہیں کیا بلکہ احیاے اسلام(Islamic Revivalism) اور غلبہ اسلام کی تحریک کی بنیاد پر متفرق مسالک کے مسلمانوں کو ایک امت کی صورت یک جان کیا ہے، اسلیے کہ انہوں نے دور جدید کے تمام فتنوں مثلا کمیونزم، سیکولرزم، نیشنلزم، سیکولر قومی ریاست، اور سودی معیشت وغیرہ کا کمر توڑ علمی رد کرکے ہزاروں لاکھوں مسلمانوں میں اسلام پر بطور نظام اعتماد بحال کیا ہے۔ یاد رکھیں کہ ان فکری، تہذیبی، اور سیاسی امور کے علاؤہ ان کا تفسیری، فقہی، علم حدیث اور کلامی کام بھی بے مثال ہے۔ بد قسمت ہیں امت کے وہ افراد جنہوں نے ان کو پڑھا نہیں یا جن کو انہیں پڑھنے سے فرقہ پرست مولویوں نے پروپیگنڈوں کے زریعے روکے رکھا اور جن کے سامنے حقیقت کے بالکل برخلاف ان کا منفی تعارف کیا۔ پھر بھی شکر ہے کہ عالمی سطح پر خلیج عرب سے لے کر ملایشیا تک احیاے اسلام کی تمام تحریکیں امام مودودی کو اپنا فکری امام مانتی ہیں۔ امید ہے نوجوان امام مودودی کو پڑھ کر "امت مسلمہ کا لیڈر ہونے" کا درست مفہوم سمجھنے کی کوشش کریں گے۔

  • @AbdulRehman-bj8wg
    @AbdulRehman-bj8wg2 ай бұрын

    ❤❤❤❤

  • @AbdulRehman-bj8wg
    @AbdulRehman-bj8wg2 ай бұрын

    ❤❤❤❤

  • @user-oz9le6ve9m
    @user-oz9le6ve9m2 ай бұрын

    خدا کی رحمتیں ہوں آپ پر سو بار مودودی

  • @Peace2point0
    @Peace2point02 ай бұрын

    ❤❤❤ میرے پس الفاظ نہیں ہیں جو ایسی عظیم شخصیت کے لیے بیان کر سکوں ❤❤❤

  • @nehalahmad6812
    @nehalahmad68122 ай бұрын

    Mashaallah. Excellent bayan Tauheed

  • @TawwabKhan-hz6bf
    @TawwabKhan-hz6bf2 ай бұрын

    ” لک الحمد والنعماء ” !!!!!