Mufti Gulrez Misbahi Dars e Nizami
Mufti Gulrez Misbahi Dars e Nizami
Mufti Gulrez Misbahi Dars e Nizami
*تعارف درس نظامی عالم / عالمہ کورس*
*جامعہ عزیز العلوم درس نظامی عالم کورس*
*جامعہ فاطمۃ الزہراء للبنات درس نظامی عالمہ کورس*
تعارف
ہمارے معاشرے میں ایسے بہت سارے لڑکے اور لڑکیاں ہیں جو روزگار, عمر زیادہ ہونے یا دیگر مسائل کے سبب مدارس یا جامعات میں بقاعدہ رہ کر تعلیم حاصل نہیں کرسکتے اور وہ چاہتے ہیں کہ ان کی دنیاوی تعلیم یا روزگار بھی متاثر نہ ہو اور وہ گھر بیٹھے دینی تعلیم حاصل کریں لیکن اس طرح کے ادارے کم ہیں جن میں بقاعدہ منظم طریقے سے درس نظامی کی تعلیم گھر بیٹھے مل سکے اس لیے اس ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے لڑکوں کے لیے جامعہ عزیز العلوم اور لڑکیوں کے لیے جامعہ فاطمۃ الزہراء للبنات کے نام سے ادارے کا وجود ہوا
6 سال کا یہ درس نظامی کورس ہے آپ گھر بیٹھے روزانہ ایک گھنٹہ دے کر درس نظامی عالم / عالمہ کورس کرسکتے ہیں
اس کورس کی خصوصیات جاننے کے لیے واٹس ایپ کریں۔
اس کے علاوہ رمضان المبارک میں نحوی صرفی اجرا کورس ہوتا ہے۔
مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
*واٹس ایپ نمبر*
*+918057889427*
Пікірлер
Assalamu alaikum maasha allah bahot acha samaj huwa jazakallah khair
❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ اپنے تو علم سیکھنا بہت اسان کر دیا کوتا ھی ھماری ھے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah pak ap ko lambi Zindagi ata farmay din k Kam k liya❤
Mashallah😊😊
السلامُ علیکم حضرت آپ نے اس سبق کے آخر میں جو ترکیب کرائی ہے وہ آیت ہے اُس لفظاً خبریہ ہوگا معنا انشائیہ ہوگا آپ کو پتہ ہے شاید آپ بولنا بھول گئے
بہت بہت شکریہ حضرت اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوبصورت ہوا
Mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah
Mashallah
Gumma gumma k na btayn clear btayn shukrea br br mistake drust krni pri bki bht bht acha prhty hn 😊
اللہ تعالی اپ کے علم میں برکت عطا فرمائے 😊😊
مـــاشـــاءاللّٰه ﷻ
Assalamualaikum hazrat koi whatsapp group ho to mherbani karke link bhejiye uska jisme darse nizami ke talluq se sawal jawab or pdf kutub daryaft ho jae
13 sabaq bhi jaldi share kre
Jazakallah khair
Talbioagartalbi
Jazakallah
Mashaallah bahut accha padhate hai aap
Mashaallah bahut accha padhate hai aap
pura sawaal bata diya kare حضرت
Mashallah
Is ki trakeeb bi krwaya Karen ...q k qawaid kafi had tk samjh aa jate hen ttkeeb ki hajat rahti ha ..to ap wo bi sath krwaye
جی ان شاء اللہ اس کی تراکیب پیش کردی جائیں گی الگ سے
Perfect
Mufti sahb qiblah tasweer haram h
Jazakallah Khair
Masha Allah
Mashallah subhanallah ❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹
हजरतबीचवालाकीयोनहीबतारहेहैबताइऐ
Masha Allah bahut khoob allah AAP ko salamat rakhe
جزاک اللہ خیرا
Mashaallah
Zbrdast MAA Sha Allah
مشکاۃ الاثار مصباح الابرار پڑھائیے پلیز
ماشاءﷲ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ حضور درس اول نہیں ملپارہا ہے کرم کردے اشارہ فرمادیں
بہت بڑا فائدہ ہوا ہے حضرت اللہ آپ کو سلامت رکھے
❤❤❤