یہ مولوی بے وقوف بھی ہے اور مغالطہ کار بھی ، اسلام اور تشیع تو ہی ہر دور میں نٸے نٸے کردار اور بلند کردار پیدا کرنا ، آٸمہ ھدی علیہم السلام کو اللہ تعالی نے اسوہ بنایا ہی اس لیۓ تاکہ اس کردار کے لوگ قیامت تک پیدا ہوتے رہیں ، اسلام نام ہی کردار سازی کا ہے ۔۔
@mohdibrahim21018 минут бұрын
ماشااللہ اب کو طول عمر دے
@user-mo9ub8sf4r20 минут бұрын
Hay main sadqy bibi pak😢😢😢
@shababfatma47922 сағат бұрын
Apni dukan chlane k liye sirf logon ke jazbaat se khel rhe hain Wrna karbla ka drs hr mzloom ki himayt Krna h
@uloom95116 сағат бұрын
بھت بھتر سمجھایا گیا ہے بات حق ہے معصومین کے برابر کوئ محترم نھین اور معصوم کی بے ادبی سے بڑی کوی بے ادبی نھین اور معصوم پر ظلم سے بڑھ کر کوئی نھین عوام کو میزان درست کرنے کی ضرورت ہے
@GHULAMABBAS-j1s7 сағат бұрын
Allaha huma slle aala Mohammad wa aale mohamad AS
@user-un3xn7ix5n7 сағат бұрын
😢😢😢😢
@GHULAMABBAS-j1s7 сағат бұрын
Slam Ya Mohhammad SAW
@GHULAMABBAS-j1s7 сағат бұрын
Slam ya ALI As
@GHULAMABBAS-j1s7 сағат бұрын
Slam ya hussain AS
@EagerPassport-ir4yu16 сағат бұрын
Aja bhai mujse munazira kar lay
@EagerPassport-ir4yu16 сағат бұрын
Mazloom ki himayat Karbala ka darse hai
@shadabsyed464418 сағат бұрын
MashaAllah .Bauhat khoob.Those who don't want to mourn they are free to do so but let others mourn.Allah salamat rakhe Maulana saheb ko.Ameen.
@loveislam685619 сағат бұрын
kzread.info/dash/bejne/e2F4qtmMlb2phLQ.html

@syedazifhussain482722 сағат бұрын
عزاداری ظالموں کے خلاف اور مظلوم کے ساتھ کھڑے ہونے کادرس دیتا ھے۔
@SHAHJAHA-KHILJI22 сағат бұрын
Hum Sunni har shababa se mohabbat karte hai..shiao ko bi chaiye ke 3 shaba se bhi kare.. haa muhawiya ka mamla allah per chod dey
@unaizaabbas456923 сағат бұрын
Hal min na sirin yansurna sirf imam e Hussain k Lia hai Kisi Bhi mushkil ya musibat may parne wale k Lia Nahi hai.Hum Israel Ka boycott karte Hain Usk khilaf bolte Hain koi Israeli product use Nahi karte Palestine k logon k oper Jo zulm horaha hai Usk khilaf Hain no doubt wo mazloom hai aur musibat may Hain magr IMAM HUSSAIN a.s Ka gham HUSSAIN a.s Ka gham hai us may Kisi ki Bhi shirkat ki ijazat Nahi Hai. Bht se Imamon ne Farmaya hai " No day is like yours O 'Hussain"
@kamranali914Күн бұрын
Afsos yeh Deen frosh mullah
@janorphan514Күн бұрын
سبحان اللّہ سبحان اللّہ سبحان اللّہ ❤ اللھمہ صلی علی محمد وآل محمد و عجل فرجھم ❤ سلام یا حسین ع لبیک یا حسین ع ❤
@fahadshah401Күн бұрын
Zbrdst Allahyari😊
@user-el3kv8ul9uКүн бұрын
افراط و تفریط تشیع کا تاریخی مسئلہ ہے۔ںات بہت سادہ اور سیدھی ہے لیکن اگر ہم سمجھنا چاہیں تو۔ پاکستانی تشیع کو ہمیشہ ایسے ہی الجھا کر رکھا جاتا ہے۔ جبکہ بات حقیقیت میں کچھ بھی نہیں ہوتی۔ کمیل مھدوی صاحب سے ایسی توقع نہیں تھی ۔ آپ بہت متوازن گفتگو کرنے والے علما میں سے ہیں۔ آپ کی گفتگو میں غیر ضروری سختی ہے۔ آپ کے بیان کو پاکستان میں مرجعیت دشمن لوگ مرجعیت کے خلاف استعمال کر رہے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کربلا بھی ایک اور حسین بھی ایک ہے ۔ لیکن کیا کربلا رہتی دنیا تک کیلیے ظلم کے خلاف لڑنے کےلیے استعارہ نہیں؟ ظلم کے خلاف حق کا معیار نہیں ہے؟ حد یہ ہے کہ پاکستان میں کچھ نام نہاد مولائیوں کی طرف سے پارا چنار میں تکفیری لشکر کو "یزیدی ٹولہ" کہنے پر بھی اعتراض کیا گیا ۔ یہ سب کیا ہے ؟ یہ آپ علما کی زمہ داری ہے ہے کہ خواہ مخواہ کی باتوں پر ادھر ہم ادھر تم کی کیفیت پیدا کرنے کی بجائے قوم کو توازن کی طرف رہنمائی کریں۔
@AliBukhari-s8tКүн бұрын
😭😭😭
@shamazaidi210Күн бұрын
Pl pori majlis dalain
@zeeshansarfraz6951Күн бұрын
No such waqia in any authenticated islamic History Book and is totally self made
@Alihyder-en6zq19 сағат бұрын
Ap ignore Kara agr Apka Dil nhi manta to
@zeeshansarfraz695117 сағат бұрын
@@Alihyder-en6zq No such instance in Islamic History
@user-nk7yl8tc2hКүн бұрын
اپ کو تو اردو بھی نہیں اتی ۔اپ امامت کو سمجھے ہی نہیں
@ashfaqhussain6948Күн бұрын
یہ نیم ملا ڈالر کے لٸے کچھ بھی کر سکتا ہے۔ یہ بکواس کرکے بعد میں معافیاں مانگتا ہے۔
@hassanhussain1904Күн бұрын
O begherat Badbakhat Laonde Masoomin A.S k naam ko istemal na kro, Khuda ki Lanat ho tum pe Karbala ki Fiqr hi to Mazloomo ko Azadi dilae gi,aur Maloom Qaome hi to Imam AFS ki Haqiqi Nasir o Madad gar hon gi na tum jese Peshawar Mulan.......
@abujafferyКүн бұрын
تم جیسوں نے ہی تو پاکستان کے جوانوں کو سلا دیا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ جو جناب زینب سلام اللہ علیہا کے روضے کی حفاظت کے لیے گئے تھے وہ بھی غلط گئے تھے؟
@abujafferyКүн бұрын
غلط بات کر رہے ہیں شاید کلیئر نہیں ہے ان کو امام حسین علیہ السلام نے ہر دور کے یزید کے لئے کہا تھا قیمت جیسا یزید جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا
@mujuwarriors713Күн бұрын
ایم آ ئ سے کتنے میں سودا کیا ایمان کا اسرائیل کو پسند نہیں اسکے ظلم پر کوئی آ واز اٹھائے ثم اس کا بازو بن گئے اس فرش سے کسی مظلوم کی حمایت میں بولنے کا یہ مطلب نہیں کے وہ امام حسین کے برابر مظلوم ہوگیا مولا رضا کی شہادت پڑھتے ہو تو مامون الرشید کو ظالم کہتے ہو یا نہیں ؟
Bolna ka matlab hai shaam e garaba ki vedios mat dalo 😜
@danamuneel39312 күн бұрын
Haq byan kiaa qiiblaa.. Salamat rahee ap..
@mindsoulrelaxingvideos88022 күн бұрын
کیا جاہلانہ بے تکی منتقیں ھیں۔۔ وہ منبر نہیں جس پر بیٹھ کر امام حسین علیہ السلام پر تہمت لگائی جائے اس لیئے کہنا پڑ رہا ھے کہ مولا امام حسین علیہ السلام پر تختہ پر بیٹھ کر تحمت لگائ جارہی ھے کہ گویا یہ درس دیا جا رہا کہ، معاذاللہ معاذاللہ مولا امام حسین علیہ السلام نے صرف عزاداری کے مراسم منانے کے لیے اپنی، اپنے کنبے اور جانثاروں کی قربانی دی تھی اور سختی سے منع کردیا تھا کہ آنے والے کسی دور میں اگر کوئی یزید جیسا یزیدی تمھارے سامنے کسی سابقہ عثمانی العقیدہ ذوہیر قین یا سابقہ نصرٰنی العقیدہ وہب کلبی کے قبیلے، نسل یا فکر سے تعلق رکھنے والوں پر کھانا، پانی بند کردے اور انکے گھروں سے نکال کر انکی خیمہ بستیوں پر آگ اور بم برسائے چھوٹے چھوٹے بچوں کے سر اور سینے پر اسنائپر گولیاں ماریں انکے بیماروں و مریضوں کو ھسپتالوں کے بستر پر ہی گولیوں سے بھون ڈالا جائے، لیکن تم اسکی پرواہ یا اسکی بات بھی نہ کرنا صرف جہنم واصل شام کے یزید کے ظلم تک محدود رہنا۔۔۔ اور اسی ظلم پر صرف آنسو بہا کر گھروں میں لوٹ جانا جب تک وہ ظلم اور ظالم تمھارے اپنے گھروں میں نہ گھس جائیں۔۔۔ 😭😭😭😭😭
@syedazebaali69052 күн бұрын
Mashallah mola salamat rakhe apko
@ALIAWAN0012 күн бұрын
Afsos h ye bnda to gia kam sy Pahly kahta imam sajjad a.s p ilzam lgaya
@shereenfatima42242 күн бұрын
Khuda apko hidayat dy, or hum ko ap jeso k shar sy mehfooz rakhy
@SyedGhulamHussainSHAH-qp8mj2 күн бұрын
Mashalla ❤❤
@syedaliimam31492 күн бұрын
Over smart and over confidence tabahhurr ilmi k shikar hain janab khoja hain is liye ilm ho hazm nahi kar pa rahe hain
@babulilmlibrary2 күн бұрын
کیا مجلس کے پیسے طے کرنے پر کوئی قال باقر ع یا قال صادق ع روایت ہے پلیز ان سے پوچھ کر بتا دیں؟
@babulilmlibrary2 күн бұрын
شکر ہے یہ اکسیٹھ ہجری میں کوفے میں نہیں تھے ورنہ یقینا مسلم بن عقیل ع کے خروج کو چھوڑ کر سلیمان صرد خزاعی کے ساتھ نکل جاتے
@syedazebaali69052 күн бұрын
Ye to aap log kaam kr rahe hn imam zamana aj k hote Howe khamenayi Sistani ko imam bana k rakha Jo Iran k khilaf bola wo Mi6 agent bas yahi ek jawab h ap jaison ka
@AQKazmi2 күн бұрын
جن لوگوں نے دین رسول و آلِ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلّم سے لیا ہو اگر وہ ہدایت پر نہ ہونگے تو کیا ابوسفیان کی نسل سے دینِ فِسق لینے والے ہدایت پر ہوں گے ؟؟
@ghulamshabir59892 күн бұрын
ماشاء اللّٰہ حق علی کے ساتھ اور علی حق کے ساتھ۔ جس نے علی کو چھوڑا اس نے حق کو چھوڑا جس نے حق کو چھوڑا اس نے علی کو چھوڑا۔۔
@fefaAshhadAli5122 күн бұрын
Qasam Imam e Zamana a.s ki ye Ibn e Zyaad h jo Shion me agya h
@sabahassanpk2 күн бұрын
Astagfirullah itni bari qasam khaney sai pehlay ek baar soch kiya karein, yeh tou jab Imam ayengai tab hee pata chalega kon ibn e ziyad hai aur kon Mukhtaar
Пікірлер
یہ مولوی بے وقوف بھی ہے اور مغالطہ کار بھی ، اسلام اور تشیع تو ہی ہر دور میں نٸے نٸے کردار اور بلند کردار پیدا کرنا ، آٸمہ ھدی علیہم السلام کو اللہ تعالی نے اسوہ بنایا ہی اس لیۓ تاکہ اس کردار کے لوگ قیامت تک پیدا ہوتے رہیں ، اسلام نام ہی کردار سازی کا ہے ۔۔
ماشااللہ اب کو طول عمر دے
Hay main sadqy bibi pak😢😢😢
Apni dukan chlane k liye sirf logon ke jazbaat se khel rhe hain Wrna karbla ka drs hr mzloom ki himayt Krna h
بھت بھتر سمجھایا گیا ہے بات حق ہے معصومین کے برابر کوئ محترم نھین اور معصوم کی بے ادبی سے بڑی کوی بے ادبی نھین اور معصوم پر ظلم سے بڑھ کر کوئی نھین عوام کو میزان درست کرنے کی ضرورت ہے
Allaha huma slle aala Mohammad wa aale mohamad AS
😢😢😢😢
Slam Ya Mohhammad SAW
Slam ya ALI As
Slam ya hussain AS
Aja bhai mujse munazira kar lay
Mazloom ki himayat Karbala ka darse hai
MashaAllah .Bauhat khoob.Those who don't want to mourn they are free to do so but let others mourn.Allah salamat rakhe Maulana saheb ko.Ameen.
kzread.info/dash/bejne/e2F4qtmMlb2phLQ.html
kzread.info/dash/bejne/e2F4qtmMlb2phLQ.html
عزاداری ظالموں کے خلاف اور مظلوم کے ساتھ کھڑے ہونے کادرس دیتا ھے۔
Hum Sunni har shababa se mohabbat karte hai..shiao ko bi chaiye ke 3 shaba se bhi kare.. haa muhawiya ka mamla allah per chod dey
Hal min na sirin yansurna sirf imam e Hussain k Lia hai Kisi Bhi mushkil ya musibat may parne wale k Lia Nahi hai.Hum Israel Ka boycott karte Hain Usk khilaf bolte Hain koi Israeli product use Nahi karte Palestine k logon k oper Jo zulm horaha hai Usk khilaf Hain no doubt wo mazloom hai aur musibat may Hain magr IMAM HUSSAIN a.s Ka gham HUSSAIN a.s Ka gham hai us may Kisi ki Bhi shirkat ki ijazat Nahi Hai. Bht se Imamon ne Farmaya hai " No day is like yours O 'Hussain"
Afsos yeh Deen frosh mullah
سبحان اللّہ سبحان اللّہ سبحان اللّہ ❤ اللھمہ صلی علی محمد وآل محمد و عجل فرجھم ❤ سلام یا حسین ع لبیک یا حسین ع ❤
Zbrdst Allahyari😊
افراط و تفریط تشیع کا تاریخی مسئلہ ہے۔ںات بہت سادہ اور سیدھی ہے لیکن اگر ہم سمجھنا چاہیں تو۔ پاکستانی تشیع کو ہمیشہ ایسے ہی الجھا کر رکھا جاتا ہے۔ جبکہ بات حقیقیت میں کچھ بھی نہیں ہوتی۔ کمیل مھدوی صاحب سے ایسی توقع نہیں تھی ۔ آپ بہت متوازن گفتگو کرنے والے علما میں سے ہیں۔ آپ کی گفتگو میں غیر ضروری سختی ہے۔ آپ کے بیان کو پاکستان میں مرجعیت دشمن لوگ مرجعیت کے خلاف استعمال کر رہے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کربلا بھی ایک اور حسین بھی ایک ہے ۔ لیکن کیا کربلا رہتی دنیا تک کیلیے ظلم کے خلاف لڑنے کےلیے استعارہ نہیں؟ ظلم کے خلاف حق کا معیار نہیں ہے؟ حد یہ ہے کہ پاکستان میں کچھ نام نہاد مولائیوں کی طرف سے پارا چنار میں تکفیری لشکر کو "یزیدی ٹولہ" کہنے پر بھی اعتراض کیا گیا ۔ یہ سب کیا ہے ؟ یہ آپ علما کی زمہ داری ہے ہے کہ خواہ مخواہ کی باتوں پر ادھر ہم ادھر تم کی کیفیت پیدا کرنے کی بجائے قوم کو توازن کی طرف رہنمائی کریں۔
😭😭😭
Pl pori majlis dalain
No such waqia in any authenticated islamic History Book and is totally self made
Ap ignore Kara agr Apka Dil nhi manta to
@@Alihyder-en6zq No such instance in Islamic History
اپ کو تو اردو بھی نہیں اتی ۔اپ امامت کو سمجھے ہی نہیں
یہ نیم ملا ڈالر کے لٸے کچھ بھی کر سکتا ہے۔ یہ بکواس کرکے بعد میں معافیاں مانگتا ہے۔
O begherat Badbakhat Laonde Masoomin A.S k naam ko istemal na kro, Khuda ki Lanat ho tum pe Karbala ki Fiqr hi to Mazloomo ko Azadi dilae gi,aur Maloom Qaome hi to Imam AFS ki Haqiqi Nasir o Madad gar hon gi na tum jese Peshawar Mulan.......
تم جیسوں نے ہی تو پاکستان کے جوانوں کو سلا دیا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ جو جناب زینب سلام اللہ علیہا کے روضے کی حفاظت کے لیے گئے تھے وہ بھی غلط گئے تھے؟
غلط بات کر رہے ہیں شاید کلیئر نہیں ہے ان کو امام حسین علیہ السلام نے ہر دور کے یزید کے لئے کہا تھا قیمت جیسا یزید جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا
ایم آ ئ سے کتنے میں سودا کیا ایمان کا اسرائیل کو پسند نہیں اسکے ظلم پر کوئی آ واز اٹھائے ثم اس کا بازو بن گئے اس فرش سے کسی مظلوم کی حمایت میں بولنے کا یہ مطلب نہیں کے وہ امام حسین کے برابر مظلوم ہوگیا مولا رضا کی شہادت پڑھتے ہو تو مامون الرشید کو ظالم کہتے ہو یا نہیں ؟
حق اور باطل کی پہچان کے بغیر کربلا کیا بیان ھو گی
kzread.info/dash/bejne/o32VrZeiXaq9lJM.htmlsi=4Lz_R5lW194pv2xw
❤
Bolna ka matlab hai shaam e garaba ki vedios mat dalo 😜
Haq byan kiaa qiiblaa.. Salamat rahee ap..
کیا جاہلانہ بے تکی منتقیں ھیں۔۔ وہ منبر نہیں جس پر بیٹھ کر امام حسین علیہ السلام پر تہمت لگائی جائے اس لیئے کہنا پڑ رہا ھے کہ مولا امام حسین علیہ السلام پر تختہ پر بیٹھ کر تحمت لگائ جارہی ھے کہ گویا یہ درس دیا جا رہا کہ، معاذاللہ معاذاللہ مولا امام حسین علیہ السلام نے صرف عزاداری کے مراسم منانے کے لیے اپنی، اپنے کنبے اور جانثاروں کی قربانی دی تھی اور سختی سے منع کردیا تھا کہ آنے والے کسی دور میں اگر کوئی یزید جیسا یزیدی تمھارے سامنے کسی سابقہ عثمانی العقیدہ ذوہیر قین یا سابقہ نصرٰنی العقیدہ وہب کلبی کے قبیلے، نسل یا فکر سے تعلق رکھنے والوں پر کھانا، پانی بند کردے اور انکے گھروں سے نکال کر انکی خیمہ بستیوں پر آگ اور بم برسائے چھوٹے چھوٹے بچوں کے سر اور سینے پر اسنائپر گولیاں ماریں انکے بیماروں و مریضوں کو ھسپتالوں کے بستر پر ہی گولیوں سے بھون ڈالا جائے، لیکن تم اسکی پرواہ یا اسکی بات بھی نہ کرنا صرف جہنم واصل شام کے یزید کے ظلم تک محدود رہنا۔۔۔ اور اسی ظلم پر صرف آنسو بہا کر گھروں میں لوٹ جانا جب تک وہ ظلم اور ظالم تمھارے اپنے گھروں میں نہ گھس جائیں۔۔۔ 😭😭😭😭😭
Mashallah mola salamat rakhe apko
Afsos h ye bnda to gia kam sy Pahly kahta imam sajjad a.s p ilzam lgaya
Khuda apko hidayat dy, or hum ko ap jeso k shar sy mehfooz rakhy
Mashalla ❤❤
Over smart and over confidence tabahhurr ilmi k shikar hain janab khoja hain is liye ilm ho hazm nahi kar pa rahe hain
کیا مجلس کے پیسے طے کرنے پر کوئی قال باقر ع یا قال صادق ع روایت ہے پلیز ان سے پوچھ کر بتا دیں؟
شکر ہے یہ اکسیٹھ ہجری میں کوفے میں نہیں تھے ورنہ یقینا مسلم بن عقیل ع کے خروج کو چھوڑ کر سلیمان صرد خزاعی کے ساتھ نکل جاتے
Ye to aap log kaam kr rahe hn imam zamana aj k hote Howe khamenayi Sistani ko imam bana k rakha Jo Iran k khilaf bola wo Mi6 agent bas yahi ek jawab h ap jaison ka
جن لوگوں نے دین رسول و آلِ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلّم سے لیا ہو اگر وہ ہدایت پر نہ ہونگے تو کیا ابوسفیان کی نسل سے دینِ فِسق لینے والے ہدایت پر ہوں گے ؟؟
ماشاء اللّٰہ حق علی کے ساتھ اور علی حق کے ساتھ۔ جس نے علی کو چھوڑا اس نے حق کو چھوڑا جس نے حق کو چھوڑا اس نے علی کو چھوڑا۔۔
Qasam Imam e Zamana a.s ki ye Ibn e Zyaad h jo Shion me agya h
Astagfirullah itni bari qasam khaney sai pehlay ek baar soch kiya karein, yeh tou jab Imam ayengai tab hee pata chalega kon ibn e ziyad hai aur kon Mukhtaar
kzread.info/dash/bejne/p3yht9epgaW6eZs.htmlsi=-_4wtRJYPtb9Wkqg
Aur jab shia tauheen kare? jahil ti hai. dushman ka parda fash karna Ahlebait a.s ki seerat hai...
Maulana rizvi sahab india hyderabad kab ayenge