حضرت علامہ پیر سیّد نصیرالدین نصؔیر شاہ گیلانی رح
پیر سیّد نصیرالدین نصؔیر ایک شاعر، ادیب، محقق، خطیب، عالم اور صوفی باصفا تھے۔
آپ اردو، فارسی اور پنجابی زبان کے شاعر تھے۔
اس کے علاوه عربی، ہندی، پوربی اور سرائیکی زبانوں میں بھی شعر کہے.
اسی وجہ سے انہیں "شاعرِ ہفت زبان" کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔
آپ پیر سیّد غلام معین الدین کے فرزند ارجمند اور پير مہر علی شاہ رح کے پڑپوتے تھے۔ آپ کی ولادت 14 نومبر 1949عیسوی میں گولڑه شریف میں ہوئی۔ آپ گولڑہ شریف کی درگاہ کے سجادہ نشین تھے۔
پیر سیّد نصیرالدین نصؔیر گیلانی علم و عرفان کے جیّد عالم، شہرہ آفاق نعت گو شاعر، سچے عاشقِ رسولﷺ اور ممتاز روحانی پیشوا تھے جو آسمانِ رشد و ہدایت پر آفتاب و ماہتاب بن کر چمکے۔ اُن کی مذہبی، روحانی، ملی، علمی اور ادبی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔
پیر سیّد نصیرالدین نصؔیر بظاہر ایک فرد، ایک شخصیت تھے مگر حقیقت میں ایک ادارہ، ایک انجمن اور دینی علوم کا ایک منبع و مخزن تھے۔ وہ ایک عظیم صوفی، پیرِ کامل، مردِ قلندر، عظیم قاری، شاعر، ادیب، نقاد اور خطیب تھے۔
Пікірлер
🤲🤲🤲💚🖤
جی جی آنجہانی بابا جی آپ نے ٹھیک کہا بقول آپ کے یہ یہ سابت ہو کہ نبی کریم ﷺ کی روحانیات اتنی کمزور تھے کہ آپ ﷺ کو خدا کی وحی لکھنے کے لیے کسی نہ کسی کاتب کی ضرورت ہوتی تھے مگر آپ کے پیر صاحب تو قلم کو حکم کرتے تو قلم لکھتا شروع کر دیتی تھی۔ یہ بھی یاد رہے پیر صاحب کو یہ بھی اطراف کر ہی پڑا تھا کہ۔ کتھے مہر علی کتھے تیری ثنا گستاخ اکھیاں کتھے جا لڑیاں یہ کیوں نہیں بتا تے معصوم عوام کو بابا جی مرزا صاحب جدا کے نبی تھے کوئی جادوگر نہیں تھے۔ آپ تو پیر صاحب کو خدا کے کن میں شریک سمجھتے ہیں جیسے خدا ارادہ کرتا ہے کے ہو جا اور وہ ہونے لگتی ہے شرق تو گناہ ہے دوسرا نبی ﷺ کو کاتب کی ضرورت تھی مگر پیر صاحب کو نہیں۔(ہالہ کہ پیر صاحب لکھ پڑھ سکتے تھے) پیر صاحب نبی ﷺ سے بھی بڑکر تھے پہلی گستاخی کہ پیر صاحب کن میں خدا کے شریک تھے دوسری گستاخی کہ حضور ﷺ کو کاتب کی ضرورت تھی مگر پیر صاحب کو نہیں اس حساب سے آپ بھی اور آپ کے پیر صاحب دونوں( بلکے جو جو ایسا سمجھتا ہے) خدا کے بھی گستاخ ہیں اور خدا کے رسول ﷺ کے بھی اب دکھنا یہ ہے سر تن سے جدا کون کرے گا کیوں کے طاغوتی نعرہ تو یہی ہے خدا کی گستاخی اور گستاخے رسول ﷺ کی گستاخی کی ایک ہی سزا ہے سر تن سے جدا آپ دونوں پیر مرید تو اب اس دنیا نہیں ہیں مگر جو زندہ ہیں جو پیر صاحب کو کن میں خدا کے شریک سمجھتے ہیں اور جو پیر صاحب سمجھتے کہ حضور کو کاتب کی ضرورت تھی مگر پیر صاحب کو تھی پیر صاص خدا کو زیادہ حبیب تھے وسلام احمدی مسلمان
آپ کے دادا جی کا یہ اعتراف بھی ہے مرزا صاحب کے حق میں کہ کتھے مہر علی کتھے تیری ثنا گستاخ اکھیاں کتھے جا لڑیاں
حق نصیر یانصیر بیشک نصیر❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Sob Han Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
لعنت الله علیه
بیشک
Suban Allah
SubhanAllah Haq Naseer Such Naseer
❤❤❤❤❤❤❤❤
SubhanAllah wah kia baat hai peer sahab ki.
❤❤❤ Subhan Allah
Han Hazoor s.a.w.w sa akeedat thi sahaba a.s ki lkn isi wjah sa allah pak na nawaza k tamam sahaba ko sach mana un kinhar bat pr labaik kaha or Amal B kya khaloos e neehat sa quran pr B Ahdees pr b or sunnat pr b or ehl e beht sa b baot zada akeedat thi in sab k baad allah pak na nawaza hak eh sach eh ❤❤❤
Bhai poora Sallallahu Alaihi Wasallam likha kare ya fir sirf Muhammad likh ke man me Sallallahu Alaihi Wasallam padh liya kare short me likhna beadabi Hai, ummeed Hai aap smjhenge
Hazoor s.a.w.w na nahi nawaza Allah pak na nawaza ha tamam nabyon ko b or tamam sahaba keep b or tamam walyon ko b srf Allah pak na nawaza ha
ماشاءﷲ سبحان اللّه
Kya bt hai mashallah ❤
🎉🎉🎉🎉🎉وماتوفیق الا بللہ🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
ماشاءاللہ سبحان اللہ
کیا تم قیامت تک زنداں رھو گے
Wah murshad wah ❤
Mashallah subhanallah ❤❤❤❤❤
Mashallah subhanallah ❤❤❤❤❤
@mirza of jehlum is hu get for fame badtamiz jahil aur ghatiya zahniyat k Sath logon ko misguide kerta hai save urselves from this fake person
❤️❤️❤️❤️❤️
SubhanAllah ❤❤❤
ادھر بھی توجہ اسی کلام میں پیر سید نصیر الدین نصیر شاہ صاحب رحمتہ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں نام آتے ہی ابوبکر و عمر کا لب پر تو بگڑتا ہے وہ پہلو میں سلائے ہوئے ہیں
سُبحان اللّٰہ💜
Tumhe sab kuch hi mil jaata Tm ne manga hi ni us k dar se 😢
❤❤❤❤❤
کہاں گیا پلمبر اور اسکے اشاروں پر بھونکنے والے کتے
Naam atay hai abu bakar o umar ka lab per Muh bigrta hai k wo pehlo me sulay howay hain Ey shair bhi to parhtay na😂😂😂
MashaAllah
❤❤❤❤❤❤
❤حق نصیر سچ نصیر❤
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤ ماشاءاللہ سبحان اللہ🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Mashallah
پیر نصیرالدین کے خیالات شروع ہی سے ایسے تھے آپ نے ان کو دیر سے سمجھا
Hay oy 😢😢😢😢❤❤❤ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ 😊
Haq Naseer Ya Naseer ❤❤❤Haq Sach farmaya❤❤❤ Tajdare Khatme Nabuwwat zindabad zindabad ❤❤❤ Huzoor Naseer E Millat zindabad zindabad ❤❤❤ Huzoor zinda he zinda the zinda rhe ge ❤❤❤
Beshak
❤❤❤❤❤❤❤
❤Sobhan allah❤
❤❤❤
Suban Allah
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤