property link real estate agency
property link real estate agency
Welcome to property link, a highly credible agency dedicated to providing top-notch services to our clients. At property link , we pride ourselves on our commitment to excellence and our ability to help our clients achieve their goals.
WE DEAL IN SALE PURCHASE ALL KIND OF PROPERTY
Our team of professionals works closely with each client to develop a customised strategy that aligns with their specific goals and objectives. We use the latest tools and technologies to ensure that our clients get the best results possible.
If you're looking for a credible agency that can help you achieve your business goals, look no further than Property Link Contact us today to learn more about how we can help you succeed.
Пікірлер
کیا ابھی ے یا سیل ہو گیا دوسرا کوئی کم میں ہے تو بتائیں
Is this available or sold out??
Ye sale ho gaya?
Leased hy Kia
Area Kon sa hay
Have any project for instalment
Nice
Demand
Demand?????
Abhi hai ya sale ho gaya
It's still available?
Yes
Demand
Is ky price kya hy Its available
Abhi available hy
Still available?
Ye abhi ha ya sell hogaya ha qiston pr koi ghr ya portion ha to bataey shamsi ya rafaey aam socity mai
Still available????
Detail plz shamsi society kaha hai
Kaam price ka flat
Available hy
السلام علیکم جی بالکل یہ پورشن ابھی اویلیبل ہے اگر اپ وزٹ کرنے چاہیں تو مجھے فون کر کے ا جائیں میں وزٹ کروا دوں گا
Kis area ki traf hu
السلام و علیکم..بھائ اسٹالمنٹ پلان بن سکتا ہے..یا یہ پورشن رینٹ پہ دے سکتے ہیں
House bhi bataen new bana hua
Location??
السلام علیکم اپ نے جس پورشن کی لوکیشن معلوم کری ہے یہ شمسی اسکول اور شمسی ہاسپٹل کے قریب ہے یہ
Pl location ????
Ye abhe Available hy sir?
السلام علیکم جی بالکل یہ پورشن اویلیبل ہے اگر اپ دیکھنے کے لیے انا چاہیں تو مجھے فون کر کے ا جائیے گا میں دکھا دوں گا اپ کو
Covered area
السلام علیکم اپ نے جس پورشن کا کورڈ ایریا معلوم کر رہا ہے یہ 100 سکوائر یارڈ پر ہے
Still available?
Assalam alekum ji brother, this portion is currently available, if you want to see it then call me and note down my mobile number. 03333340655
Still available?
السلام علیکم جی بھائی 100 یارڈز کے شمسی سوسائٹی میں پورشن اویلیبل ہیں اگر اپ دیکھنے کے لیے انا چاہیں مجھے فون کر کے ا جائیے گا میں وزٹ کروا دوں گا اپ کو
Demand Kia hay or kha par hay
السلام علیکم یہ پورشن شمسی اسکول کے پاس ہے اور اس کی ڈیمانڈ ایک کروڑ 60 لاکھ ہے
demand
Yeh society kha hai
السلام علیکم اپ نے جو پورشن دیکھا ہے یہ شمسی سوسائٹی میں ہے اور شمسی سوسائٹی کراچی ایئرپورٹ سے قریب ہے اور شارہ فیصل وائرلس گیٹ کا اسٹاپ اور ملیر ہارٹ کا اسٹاپ اس سے قریب لگتا ہے
60 lac
السلام علیکم اپ نے پورشن کی افر دی ہے بھائی پہلے اپ ا کے مکان کو وزٹ کر لیجئے پھر پیسوں کی بھی بات کر لیں گے پہلے اپ اس مکان کو کوزٹ کریں اور انے سے پہلے مجھے فون کر لیجئے گا السلام علیکم
Vdo main demand bta diya kren plz
السلام علیکم اپ نے جس پورشن کی ڈیمانڈ پوچھی ہے یہ والا پورشن سیل اؤٹ ہو چکا ہے
price and floor
السلام علیکم اپ نے جو پورشن دیکھا ہے یہ شمسی سوسائٹی میں 200 سکوار یارڈ پر ہے اور 200 سکوائر یارڈ پر اس والے پورشن کی جس کی اپ بات کر رہے ہیں یہ ایک 80 کی ڈیمانڈ کر رہے ہیں میرے پاس 160 کی ڈیمانڈ پر بھی ہے ایک 80 کی بھی ڈیمانڈ پر ہے اپ مجھے فون کر کے ا جائیے گا پہلے اپ مکان کو وزٹ کر لیں پھر مزید بات بھی کر لیتے ہیں السلام علیکم
What is price
السلام علیکم اچھا اس بلڈنگ میں ابھی میرے پاس جو موجود ہے اویلیبل جو ہے اس بلڈنگ میں میرے پاس 85 لاکھ کا ہے وہ ٹو بیڈ ٹیوی لان ڈرائنگ روم کا ہے اگر اپ کو تھری بیڈ لاون ڈرائنگ روم کا چاہیے تو پھر وہ دوسری بلڈنگ میں موجود ہے اپ میرے پاس فون کر کے ا جائیے گا تو میں اپ کو وہ بھی وزٹ کروا دوں گا السلام علیکم
Kaha per h Share location please
السلام علیکم یہ شمسی سوسائٹی میں جو جامع ملیہ کا حصہ لگتا ہے جاملیہ روڈ کے قریب قریب کا جو حصہ لگتا ہے یہ پورشن وہاں پہ اویلیبل ہے اور تھرڈ فلو کا ہے 3 بیڈ ٹیوی وم لانچ ڈرائنگ روم کا ہے وزٹ کے لیے اپ مجھے فون کر کے ا جائیں تو میں اپ کو وزٹ کروا دوں گا السلام علیکم
Ye ground floor p h?
السلام علیکم جی یہ گراؤنڈ فلور کا پورشن ہے 100 گز کا ہے شمسی سوسائٹی میں
In which area situated
Assalam alekum KZread Portion You have seen this is in Shamsu Society and Shamsi is very close to Karachi Airport
Price bohot hni
السلام علیکم میرے پاس اس سے کم پرائز والے بھی پورشن موجود ہیں اپ مجھ سے رابطہ کریں میں اپ کو وزٹ کروا دوں گا السلام علیکم
@@saleemabdullah1600 aap ka number ur location send kar dni
Bahar Gali or road ki location bhi diya kare.plz
جب یہ پورشن وزٹ کرنا ہو مجھے فون کر کے ا جائیں میں اپ کو یہ پورشن وزٹ کروا دیتا ہوں السلام علیکم
Floor ?
السلام علیکم یہ پورشن تھرڈ فلور کا تھا لیکن یہ ابھی سیل ہو گیا ہے ابھی میرے پاس دوسرے پورشن موجود ہیں اگر اپ دیکھنا چاہیں تو مجھ سے رابطہ کر کے اپ ا جائیں میں اپ کو وزٹ کروا دوں گا السلام علیکم
40 lac
السلام علیکم دیکھیں اپ کو اگر کم رینج کا چاہیے تو میرے پاس کم رینج کے بھی پورشن موجود ہیں اپ مجھ سے رابطہ کر کے ا جائیں میں انشاءاللہ وزٹ کروا دوں گا اپ کو
Please ap 2 bed 2 washroom k sath airy open flats dekhaeyga. Jasa ya wala dekhya hay nice hay. But floor ni btya or bahir street view b show ni krwaya.
Iysa h ghar rent par mil jaya ga
ہمارا زیادہ سیل پرچیز کا کام ہے رینٹ کا کام ہمارا ہے نہیں ٹھیک ہے السلام علیکم
Price
پرائس اس کی ایڈ کی ڈسکرپشن میں جا کے چیک کر لیں اگر ڈسکرپشن میں بھی نہ ہو تو اپ مجھ سے رابطہ کر لیجئے گا فون کر کے میں اپ کو بتا دوں گا السلام علیکم
Tw yahan batane m Kia masla h
Shamsi society Mai koi sasta flat btaen
جی بالکل شمسی سوسائٹی میں اس سے کم رینج کا بھی پورشن موجود ہے اپ کسی وقت مجھے فون کر کے ا جائیں میں اپ کو وزٹ کروا دوں گا
Nyc
شکریہ
Floor and location
السلام علیکم یہ پورشن تھرڈ فلور کا ہے
Kia 50 lacs cash price pe mil sakta hy?
السلام علیکم یہ پورشن تو اتنے میں نہیں ہو سکے گا لیکن اس سے کم رینج والی کچھ چیزیں ہیں میرے پاس اپ مجھے فون کر کے ا جائیں تو میں اپ کو وزٹ کروا دوں گا
2:57
السلام علیکم اچھا پورشن کی اس ویڈیو میں ڈیمانڈ لکھی ہوئی ہے اس کی ڈیمانڈ 75 لاکھ کی ہے