Welcome to Top Pakistani News, your go to destination for all the top talk shows curated from the biggest media houses of Pakistan.
Top Pakistani News features content from popular talk shows such as Nadeem Malik Live, Black & White, Red Line, Gup Shab Nay Had Kar Di and more
Top Pakistani News is managed by Dot Republic Media. All Copyrights Reserved.
Subscribe to our channel here:
bit.ly/SubscribeNowTopPakistaniNews
Пікірлер
Wadia, you are army agent, and everybody knows now
I K ❤
PTI spokesperson should be given clear guidelines beforehand not to twist stories,
We don't have free time to promote fitna in Pakistan, always twisting stories
یوتھیوں کی نظر میں عدت میں نکاح کرنا کوئی ناجائز نیں ہے اس کیس میں واقع فتنہ خان باعزت بری ہںوگاہ
آئی ایم ایف سے ڈیل کے بھاگ جانے والے ملک ڈیفالٹ کرنے والا اب بجٹ بارے باتیں کرے گے
آپریشن تو ہوگا مولانا کے بھی لاڈلے ہیں طالبان اور نیازی کے بھی
امریکا کے خلاف قرارداد لائی جائے آپریشن گولڈ اسمتھ امریکا کا لانچ کیا ہوا ھے برطانیہ اسرائیل انڈیا اس کے حصے دار ہیں اب وہ وقت آچکا ھے امریکا کو آئینہ دیکھایا جائے
آئی ایم ایف اخراجات کم کرنے کا بول رہا ہے اور حکومت اپنے خرچے کم کرنے کے بجائے سرکاری ملازمین کا معاشی قتل کر رہی ہے
مجوکا نے موچڑا لگا دیا 😂
مولانا کو ایک وزارت دے کر جان چھڑوائیں
عمر ایوب کو اپنی اوقات کا پتہ چل گیا اسمبلی میں اکڑ کر بولا تھا مذاکرات نہیں ہونگے گورنمنٹ سے اور مروا دیا نیازی پنکی کو
😂 اللہ رب العزت نے اس کی رسی کچھ عرصے سے کھینچنی شروع کر دی ہے ۔ صحن حرمِ نبوی میں جو اس بدبخت نے فساد برپا کروایا تھا وہ قابل گرفت ہے۔ سورہ الحجرات، آیت 95 میں ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ یقیناً ہم تیرا استہزاء کرنے والوں کےلئے کافی ہیں۔ اس وقعہ کے فوراً بعد اسکی پکڑ شروع ہوگیئ تھی جو اب بھی جاری ہے۔ اسکی گستاخی کا انجام بڑا بہت عبرتناک ہو گا۔
Excellent 👏
ALLAH REHAM KRAY KYON NHI AAYE GA۔ IN SHAA ALLAH ZROR AAYE GA۔ BA IZZAT BARI HO GA HR CASE SAY۔❤
Qazi faiz essa sb chief justice sb zindabad ❤❤❤❤
General Asim Munir sb army chief sb zindabad pak army zindabad ❤❤❤❤❤
High Court main is haripur k bakry ka cousin betha hai imrandoo judge hai is lye ye keh Raha hai
Fazal ur Rehman bar bar dhandli ka shor karta hai tumhain to kpk ki awam ne reject kia hai phir kis bat ka shor
ایسے زور شور سے بولتا ہے جیسے بچپن سے ایک ہی پارٹی میں آ رہا ہو😂😂😂😂😂
محترمہ کیس واقعی گھٹیا ہے لیکن تحجب نہیں کیوں کہ گھٹیا لوگوں سے کیا توقع انکے کیس گھٹیا ہی ہوں گیں
بی بی خواتین ہونے کے ناطے اس کیس پر بات کرنی نا مناسب
Meher bano sahiba app apnay abba ko sumjhain kay fitnay ko choro to abbu G ghar ajaiangay
Danyal nay bilkul sahi kaha hay
محترمہ مہر بانو یہ مقدمہ بشری بی بی کے سابقہ شوہر کا ہے حکومت کا نہیں!!
بھائی عمر ایوب پہلے کونسی آپ اور حکومت میں کوئی بات چیت ہو رہی تھی جو اب نہیں ہوگی ۔ آپ کا متعدد قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ ایم آر او ہی تو ہے صاف صاف عمر ایوب رعائیت مانگ رہے ہیں۔
بھائی مشاہدہ نہیں مطالعہ ئوتا ہے
Fatna fasdy Moradabad 😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡 Fatna fasdy Moradabad 😡😡😡😡😡😡😡😡 tumhari tabiyat bhi theek Nahin Hoti Fatna
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Pak army zandabad hamary army Jan hi army chief Allah ki taraf se tohfa hi army ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
یہ جو 😊قریشی خاندان خود کو کھلواتا ھے مھربانو اس کے آباؤاجداد انگریزوں کے غلام تھے ان کے بڑوں نے مسلمانوں کے خلاف انگریزوں کا ساتھ دیا اور ان انگریزی غلاموں نے اس مسلمانوں نے غداری کے بدلے زمینیں لیں پیسے کمائے
khan Corrupt Politician Nahi" Ek Great Leader hy" khan insha Allah Piary watan Mafias Republic of Pakistan me France Model- Ek Major Operation ki Bunyad Sabit hoga" insha Allah
Pakistan and pak army zindabad Biggest enemy of pakistan and terrorist for poors and on foreign policies and American tout is NIAZY
Youthan is exactly like Tyrian jade’s father 😂😂😂😂😂😂
Who’s this guy ? Someone else’s wife is living with Tyrain jade’s father and must be handed over to MBS for the justice 😂
Ye Bkri kesay MN MN krti hea
Pakistan Kae sab SAE pehlay dictator Ka pota Umar ayub constitution ki BAAT kerta hai.munafiq.🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
کیونکہ ہائی کورٹ میں عمرانڈوز جج موجود ہیں اس لے انھیں بڑی امیدیں ہیں ۔ لیکن اگر وہاں عمرانڈوز جج کے پاس کیس نہ گیا تو پھر بات مروت والی ہو گی۔ عمران تو ووڑ جائے گا۔
میں نے کہا تھا سیشن کورٹ ایسے کیسز میں ٹرائل کورٹ کے فیصلے برقرار رکھ کر معاملات ہائی کورٹ سپریم۔ کورٹ پر چھوڑتی ہے ۔مگر پتہ نہیں یوتھیوں کو کیوں خوش فہمی تھی آج کپتان اور انکی بیگم کی رہائی کا فیصلہ انے کی ؟؟اب . انکو ریلیف اسلام آباد ہائی کورٹ میں بیٹھے اپنے عمران دار اور عمر کے کزن جسٹس حسن اورنگزیب کے پاس اپیل میں جاکر سزا کی معطلی کی اپیل دائر کر کے ریلیف حاصل کرنا ہوگا کیونکہ و تیار بیٹھے ہیں کپتان اور بشری پنکی کی سزا معطل اور رہائی کا حکم دینے ۔۔ 😀😀😀😀
Sahi faisla hua hay jaisa karogay waisa bharo gay
جو مجرم ہے اس کو سزا تو ملے گی۔ ایسے کیسے ہو سکتا ہے کہ سب چارجز ختم کر دیے جائیں ۔ عمران تو خود کہتا تھا کہ بڑوں کو سزا نہیں ملتی اب ملی ہے تو بھونکنا شروع کر دیا۔
America Kes k sth ha nazr a he gya
شہباز شریف تیرے نام سے جلتا ہے زمانہ
زبردست
بحثیت مسلمان جج صاحب نےسزا برقرار رھنے کا جو فیصلہ دیا ھے وہ شریعت کے عین مطابق ھے
کوئی بھی سیاسی پارٹی مگر پاکستان کو آگ لگانے اور ڈیسٹبلاز کرنے والی پارٹی نامنظور 😢
کیا اب امریکہ ہمارے معملات میں مداخلت نہیں ہے پی ٹی ای کیا امریکہ کی مزمت کرے گی کیوں کہ امریکہ کا جو یار ہے وہ غدار ہے