This is a medical(hikmat) channel in which the treatment of various diseases will be explained with the help of Greek medicine. In addition, the diagnosis, causes and symptoms of various diseases will be explained on Harpal Health Channel so that the viewers can get a good idea about these diseases. The sole purpose of creating this channel is to improve people's lives. They will be taught how to live, as well as Islamic benefits to avoid diseases. Prescriptions on the Harpal Health Channel will also be available from authoritative and popular medical books and magazines. In addition, my own experienced and useful prescriptions will be shared on Harpal Health Channel.
اس چینل پر بتائے جانے والے تمام نسخہ جات خکما حضرات کے لیے ہیں کوئی غیر مستند آدمی خود سے یہ نسخہ جات نہ بنائے بلکہ کس مستند حکیم کی نگرانی یا مشورہ بنائے اور استعمال کرے نقصان کی صورت میں چینل ذمہ دار نہیں ہوگا۔
#harpalsehat #hakeemabdulmajidbhuttah #ہر پل صحت
Пікірлер
گل غافث کسے کہتے ہیں اور اس کا دوسرا نام کیا ہے یہ کیسا ہوتا ہے
Hakeem sb Allah bless you. Very informative speech.
Module 5unit6 quiz man err a rhy hy quiz open nahan ho rhy kya karain
حکیم sbملتی کہیا سے ہے ات ست
Persentage ne a re
g sir abhi naheen a rahi hai percentage . kuch dinon k bad yeh maslaa hal ho ja ay ga
سونو گرافی ڈالتا ہوں جی
اسلام علیکم رحمۃ اللہ علیہ و برکاتہ جی مجھکو پیشاب کی نالی میں پروفیسر ہوا ھے اسکا علاج جی کیا ھے
aslamalikum mashaALLAH
جزاک اللّٰہ
جزاک اللّٰہ
First comment
اپنا نمبر بھی دیا کرے
السلام علیکم حکیم صاحب جو آپ نے نسخہ بیان فرمایا ہے ۔کیا بعینہٖ یہی آپ تیار فرماتے ہیں ۔ اسکی کیا قیمت ہے
وعلیکم السلام ایک دو دفعہ بنایا تھا بہت سال پہلے نسخہ بہت اچھا ہے لیکن اب اجزا بڑی مشکل سے ملتے ہیں اب بنانا چھوڑدیا ہے
@@harpalsehat9591 جناب اکثر حکیم حضرات وہ نسخہ بیان فرماتے ہیں جس کے اجزاء مشکل سے ملتے ہوں ۔یا وہ بنانا مشکل ہو۔آسان نسخہ بہت کم حضرات بیان فرماتے ہیں ۔ آچھا حکیم صاحب کافور بھیم سینی تیار کرتے ہیں کہ نہیں
جزاک اللّٰہ
Thanks Sir
آپ نے استعمال کی ہیں
السلام و علیکم ۔۔۔ حضرت صاحب جس داڑھ میں سوراخ نہ ہو اور درد ھوتا ھو تو اس کے لئیے بھی کوئی عمل عنایت فرما دیں اور اگر اپنی داڑھ میں درد ہو تو وہ عمل خود کیسے کریں گے اس بارے بھی ضرور بتائیں اللہ پاک آپ سے راضی ھوں
بعض دفعہ اسی عمل سے بھی آرام آ جاتا ہے میں نے خود آزمایا ہے آپ بھی کرکے دیکھیں اللہ تعالی کرم فرمائے گا ان شاءاللہ
@@harpalsehat9591 جزاک اللہ
ماشاءاللہ بہت خوب
بہت خوب اچھی معلومات ھیں
بہت شکریہ
سر سرون کے تیل مقدار بتائے
اس میں تھوڑا تھوڑا کر کے اتنا تیل ڈالیں کہ مرہم سی بن جائے
حکیم صاحب خوراک کے مقدار تو بتا دے
کالا دانہ کس کو کہیتے ہیں
مہربانی فرما کر اگلے عمل بھی بتا دیں اللہ پاک آپکو اجر عظیم عطا فرمایے آمین
khud par amal karna ho to kia tareeqa ho ga
جزاك الله
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ محترم حکیم صاحب ۔۔۔ نسخہ کی اجزاء 1۔۔ انڈوں کا تیل دوسرے اجزاء کا نام سمجھ میں نہیں آیا ذرا وضاحت کریں شکریہ حکیم صاحب
بھنگرا سفید کا پانی
جزاک اللہ خیر استاد محترم
ڈاکٹر صاحب مجھے معدہ میں گیس ںھت ھے دل پر بوجھ بنا رھتا ھے بلڈ پریشر بھی زیادہ ھو جاتا ھے میں یہ استمال کر سکتا ھوں
کیا آپ بلڈ پریشر کے مستقل مرئض ہو؟ یا گیس کی وجہ سے بلڈ پریشر میں اضافہ ہوجاتا ہے
گیس کی وجہ سے بنتا ہے ویسے نارمل ھوتا ھے
معدہ میں گیس اور بوجھ بھت ھر ٹائم دل پر بوجھ بنا رھتا ھے
@@jahangirkhan1576 دو تین دن کھانا کھانے سے پہلے استعمال کریں اگر بلڈ پریشر میں اضافہ نہ ہوتو پھر کھانا کھانے کے بعد استعمال کریں ۔ اس نسخہ میں جتنی مقدار بتائی گئے ہے اتنی مقدار میں کھانا کھانے کے بعد عرق پودینہ کے ساتھ استعمال کریں اگر عرق پودینہ نہ ملے تو پھر عرق سونف کے ساتھ استعمال کریں ۔ان شاءاللہ اس مرض سے شفا ہوگی
Please ap apna contact do.
Lambi Kam choro Hakeem sb😅
السلام علیکم محترم یہ آپ کے ساتھ تیار میلگا
Well done
اسلام وعلیکم اپنا ایڈرس comments میں لکھے
نارجیل دریائی اور کھوپرہ ایک جیسا ہے ؟
😀😄😀😄😄
حکیم صاحب زندہ آباد
Ma shah Allah plz APNA no du
Masha Allah
اسلام علیکم محترم حکیم صاحب میں ڈاکٹر ایوب کوئٹہ حکیم صاحب دائمی قبض ھو گیس ھو اس کے لئے فائدہ مند ھے. اور اپ نے بیان فرمایا کہ سفوف ہلیلہ زرد کے ساتھ نمک بھی شامل کریں. یہ نہیں فرمایا کہ کونسا نمک؟؟ اور 200 گرام ہلیلہ زرد کا سفوف میں نمک کتنا ڈالیں اور کونسا نمک؟؟ اور ممکن ھو اپ کا واٹس اپ نمبر جزاک اللہ خیر ڈاکٹر ایوب کوئٹہ
اسلام وعلیکم حکیم صاحب آپ سے یہ گولی مل سکتی ہیں؟
آپ کا لہجہ بھت دھیمہ ھے کئی اجزا کی تو سمجھ ھی نھیں ائی
Good information thanks
ماشاءاللہ
تیار مل سکتی گولیاں
مجھے بواسیر ہے خونی
qawar gandal or dosri cheez ki kia hi ki samig nahi ai
مدار کے پھول
Sir ap ka watsap number
سنگرھنی دست السرے
معدہ کے السر کے لیے نہار منہ ایک گلاس دودھ میں ایک انڈے کی سفیدی اور ایک چمچ چھلکا ملا کر 40 دن تک پیئیں ۔ ناغہ ہونے کی صورت میں دوبارہ پہلے دن سے شروع کریں ۔ جیسا بھی معدے میں السر ہو ان شاءاللہ ختم ہو جائے گا
انڈے کی سفیدی کچی ڈالنی ھے کیا چاچا مولوی صاحب جی
مہر بانی کر کے ضرور بتایئں بھائی جان قاری صاحب
پیشاب میں بدبو پیلا. پیشاب میں جہاگ ,پروٹین نکلتا ہے اس کا علاج بتائیں
آپ کو گردوں کا problem ہے۔ ہاتھ ، پاؤں اور چہرے سوجن ہوتی ہے ؟
پیشاب میں بدبو پیلا. پیشاب میں جہاگ ,پروٹین نکلتا ہے اس کا علاج بتائیں
آپ کو گردوں کا problem ہے۔ ہاتھ ، پاؤں اور چہرے پر سوجن رہتی ہے
@@harpalsehat9591 حکیم صاحب سوجن تو نہیں ہے, لیکن کمزوری ہے, اور پیشاب کبھی کبھی بہت تھوڑا ہوتا ہے, اور جب کھل کر ہوتا ہے تو پیشاب سے پروٹین آتا ہے
آپ کو فائدہ ہوا تو پلیز بتائیں