A.J world

A.J world

Asslamualikum! welcome to our channel kindly Do subscribe like and share with your family and friends..









.

Пікірлер

  • @raihanahmed3446
    @raihanahmed34463 күн бұрын

    Video bohat behtreen hai aur aap ki awaz aur aap kay batanay ka andaz bohat acha hai. Allah aap kay channel to bohat tarraqi day ameen.

  • @foodsecretsplusbya.j6020
    @foodsecretsplusbya.j60202 күн бұрын

    Ameen, JAZAKALLAH, Thank you so much Sir, Allah bless you 😊 pl stay tuned for more videos and vlogs and vlogs 😊

  • @rubyshabaz8627
    @rubyshabaz86275 күн бұрын

    Bhai your video is very nice. Could you show some nice dresses for ne year old girls.Thanks

  • @foodsecretsplusbya.j6020
    @foodsecretsplusbya.j60205 күн бұрын

    Thank you so much. gi behan channel per aur bhi videos ladies suits & dresses ki video available hain, so plz channel visit Karen aur shop keeper se rabta Karen contacts bhi available hain. Allah bless you 😊 stay connected for more videos and vlogs 😊

  • @FaridUlIslam-co2ys
    @FaridUlIslam-co2ys8 күн бұрын

    How Karachi is ruined through the recent times is a lamenting in itself! Both people and authorities are responsible for this rubble!

  • @zahidjansirhindi3468
    @zahidjansirhindi34688 күн бұрын

    سر ٹرین ماڈل کالونی سے خالی ملیر کینٹ نہیں جاتی تھی بلکہ پورے شہر کے أخر تک یعنی ٹاور تک جاتی تھی اور کسی ٹاٸم لال سرکاری ڈبل بسیں اور ٹرام ٹرینیں بھی چلتی تھیں ماڈل کالونی کا مہران بس ڈپو ایشیا کا سب سے بڑا بس ڈپو ہوا کرتا تھا ۔😢

  • @zahidjansirhindi3468
    @zahidjansirhindi34688 күн бұрын

    ارمان اسکول اور مہران اسکول میرے خیال میں دنیا کے سخت اور اچھے اسکول تھے جہاں سے اللہ نے مجھے درس و تعلم عطا فرمایا اور یہ نبی ﷺ کے چاہنے والے عاشقان رسول کا خطہ ہے ۔

  • @user-gt3rd2qv6r
    @user-gt3rd2qv6r10 күн бұрын

    Good. vlo

  • @foodsecretsplusbya.j6020
    @foodsecretsplusbya.j602010 күн бұрын

    Many many thanks, stay connected for more videos and vlogs 😊 Allah bless you 😊

  • @foodsecretsplusbya.j6020
    @foodsecretsplusbya.j602010 күн бұрын

    Many many thanks, stay tuned for more videos and vlogs 😊

  • @Shakir75990
    @Shakir7599011 күн бұрын

    Bhai khokra par mai Indian bijnor walon se interview karo bhai humare rishte daar rehte hain waha par shayad unse rabta ho jayega apke video ke zarye

  • @foodsecretsplusbya.j6020
    @foodsecretsplusbya.j602011 күн бұрын

    InnshaAllah.

  • @hisamuddin9710
    @hisamuddin971013 күн бұрын

    This is not DHA City

  • @foodsecretsplusbya.j6020
    @foodsecretsplusbya.j602012 күн бұрын

    Thanks 😊

  • @tasleemat_az_Canada
    @tasleemat_az_Canada14 күн бұрын

    آپ کا تہہ دل سے شکریہ ۔ ۔ اتنا وقت لگایا آپ نے ۔ ۔ اتنے دل سے محنت کر کے ویڈیو بنائی اور پٹرل سب لگایا ۔ ۔ سلام آپ کی خدمت پر ۔ ۔ ✌

  • @foodsecretsplusbya.j6020
    @foodsecretsplusbya.j602014 күн бұрын

    وعلیکم السلام بہت شکریہ جناب آپ کا۔ خوشی ھوئ آپ کو اپنا بچپن لڑکپن جوانی یادیں تازہ ہو گئیں۔ ٹال کے پاس امام کلینک یا ہسپتال بھی ہوتا تھا شاید۔ آپکے comments پڑھ کر بہت خوشی ہوئی۔یہاں تفصیلا" جواب دینا مشکل ہو گا ۔بہت شکریہ بھائی آپ کا۔ AZIZABAD کا بھی vlog اور کراچی کے دیگر علاقوں کا بھی vlog ہمارے چینل پر ھے visit کیجیگا۔ stay connected for more videos and vlogs 😊 Allah bless you 😊

  • @tasleemat_az_Canada
    @tasleemat_az_Canada14 күн бұрын

    33:56 ۔ ۔ رضیہ عمر ہسپتال ۔ LEFT ۔ ۔ یہ پچھلے وقتوں میں امام ہسپتال اور امام کلینک کہلاتا تھا ۔ ۔ بہت اچھا ہسپتال تھا ۔ ۔ اب مریضوں کو لوٹنے پر مشہور ہے ۔ ۔

  • @tasleemat_az_Canada
    @tasleemat_az_Canada14 күн бұрын

    39:36 ۔ ۔ آغا خان اسکول ۔ ۔ LEFT پر

  • @tasleemat_az_Canada
    @tasleemat_az_Canada14 күн бұрын

    38:40 ۔ ۔ الٹے ہاتھ پر جلی ہوئی عمارت ۔ ۔ عرشی سینما تھا ۔ ۔ جو سینما کے زوال کی وجہ سے کئی سال پہلے بند کر کے عرشی شاپنگ پلازہ بنا دیا گیا تھا ۔ ۔ اسی سال کے شروع میں یہاں خطرناک آگ لگی تھی ۔ ۔ اس کے اثرات بلڈنگ پر نمایاں ہیں ۔ ۔ واٹر پمپ آپ کے پیچھے ہے اور اس سے آگے یوسف پلازہ پھ سہراب گوٹھ ۔ ۔

  • @tasleemat_az_Canada
    @tasleemat_az_Canada14 күн бұрын

    37:37 ۔ ۔ آپ کے سیدھے ہاتھ ۔ کونے والی عمارت ۔ ۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا کراچی کیمپس آفس ۔ ۔ 🙂

  • @tasleemat_az_Canada
    @tasleemat_az_Canada14 күн бұрын

    36:30 ۔ ۔ آپ کے سیدھے ہاتھ ۔ خدمت خلق کمیٹی کا ہیڈ آفس تھا ۔ ۔ جو اب ہسپتال ہے ۔ ۔ اس کے برابر بڑا گراونڈ تھا جسے تعلیمی باغ بنا دیا گیا ۔ ۔ پرانے وقت میں یہ سب صرف خالی میدان تھا ۔ ۔ اور 6 نمبر بس کا آخری سٹاپ بھی ۔ ۔ جی ہاں یہاں 6 نمبر بسیں کھڑی ہوتیں ۔ یہاں سے روانہ ہوتیں اور یہیں روٹ ختم ہوتا تھا ۔ ۔ جب خدمت خلق کمیٹی کا دفتر قائم ہوا تو بس والوں کو بھگا دیا گیا ۔ ۔ پھر 6 نمبر بس UBL سٹیڈیم کی دیوار کے ساتھ کھڑی ہونے لگیں ۔ ۔ اب یہ روٹ ختم کر دیا گیا ہے ۔ ۔ 😏

  • @tasleemat_az_Canada
    @tasleemat_az_Canada14 күн бұрын

    35:45 ۔ ۔ LEFT سائڈ لینا تھا آپ نے ۔ ۔ ہم بھی اپنا گھر دیکھ لیتے ۔ ۔ ☹️ آپ کے سیدھے ہاتھ کونے والی عمارت منصورہ لائبریری ۔ ۔ آپ کے سامنے بلاک 7 شروع ۔ آپ کے الٹے ہاتھ بلاک 9 ۔ مکا چوک تک ۔ ۔ 🤗

  • @tasleemat_az_Canada
    @tasleemat_az_Canada14 күн бұрын

    34:43 ۔ ۔ یہ سامنے درختوں کا جھنڈ ۔ ٹال اسٹاپ کہلاتا تھا ۔ ۔ اس چھوٹے گراونڈ میں جلانے والی لکڑیاں اور کوئلہ ملتا تھا ۔ ۔ پٹھان بھائی چلاتے تھے ۔ ۔ 🤗 یہ 5C کا شروع سے اسٹاپ تھا ۔ ۔ دوست بتاتے ہیں کہ 5C اور 6 نمبر بس دونوں بند کر دی گئی ہیں ۔ ۔ 😢

  • @tasleemat_az_Canada
    @tasleemat_az_Canada14 күн бұрын

    33:56 ۔ ۔ رضیہ عمر ہسپتال ۔ LEFT ۔ ۔ یہ پچھلے وقتوں میں امام ہسپتال کہلاتا تھا ۔ ۔ بہت اچھا ہسپتال تھا ۔ ۔ اب مریضوں کو لوٹنے پر مشہور ہے ۔ ۔

  • @foodsecretsplusbya.j6020
    @foodsecretsplusbya.j602011 күн бұрын

    Thanks 😊🎉

  • @tasleemat_az_Canada
    @tasleemat_az_Canada14 күн бұрын

    29:40 ۔ ۔ جاوید نہاری والی سائیڈ ۔ ۔ تمام بلاک 15 ہے اور روڈ کے دوسری طرف سارا بلاک 14 ہے ۔ ۔ ✌

  • @tasleemat_az_Canada
    @tasleemat_az_Canada14 күн бұрын

    28:02 ۔ ۔ رائل سویٹ ۔ مٹھائی کی دکان ۔ ۔ سب سے پرانی ۔ ۔ بہت اچھی اور تازہ مٹھائیاں ۔ ۔ 🤗

  • @tasleemat_az_Canada
    @tasleemat_az_Canada14 күн бұрын

    22:00 ۔ ۔ مسجد معصومین ۔ ۔ مشہور امام بارگاہ ۔ ۔ محرم میں یہاں سے جلوس نکلتے ہیں ۔ ۔

  • @tasleemat_az_Canada
    @tasleemat_az_Canada14 күн бұрын

    20:10 ۔ ۔ یہ روڈ جاوید نہاری کی طرف لے جائے گا ۔ ۔ یہاں ایوب منزل اسٹاپ مشہور ہے ۔ ۔ اور آپ کے الٹے ہاتھ مشہور (Government College of Education) ہے ۔ ۔ یہاں BEd اور MEd کی تعلیم دی جاتی ہے ۔ ۔ آپ کے سیدھے ہاتھ ۔ کونے پر KMC دل کا ہسپتال ہے ۔ ۔

  • @tasleemat_az_Canada
    @tasleemat_az_Canada14 күн бұрын

    16:30 ۔ ۔ UBL stadium کی دیوار اس کسٹم کلب سے ملی ہوئی ہے ۔ ۔ دونوں کلب اور اسٹیڈیم کا داخلی راستہ KMC دل کا ہسپتال والی روڈ سے ہے ۔ ۔

  • @tasleemat_az_Canada
    @tasleemat_az_Canada14 күн бұрын

    14:32 ۔ ۔ الٹے ہاتھ ۔ مشہور زمانہ T ground ہے ۔ ۔ دستگیر گرلز اسکول بہت پیچھے چھوڑ آئے آپ ۔ ۔ اگر آپ فرزانہ دواخانہ نہ مڑتے اور تھوڑا آگے چلتے تو آپ کے سیدھے ہاتھ پر تھا ۔ ۔

  • @tasleemat_az_Canada
    @tasleemat_az_Canada14 күн бұрын

    آپ کی کیمرہ کوالٹی بہت اچھی ہے ۔ 📽 📸 ۔ اور آپ کی گاڑی بھی ۔ ۔ اتنی خراب روڈ پر بھی جھٹکے نہیں مارتی ۔ ۔ 🤗

  • @tasleemat_az_Canada
    @tasleemat_az_Canada14 күн бұрын

    6:45 ۔ ۔ الٹے ہاتھ پر ( Government Comprehensive School for Boys - Azizabad) ۔ ۔ 1970 - 1980 کی دھائی ۔ اس پیلے اسکول کے پڑھے لڑکوں نے آسمان چھوا ۔ ۔ ڈاکٹر ۔ سرجن ۔ انجنیئر ۔ اور جس نے کاروبار میں ہاتھ ڈالا وہ دیکھتے ہی دیکھتے سیٹھ بن گیا ۔ ماشااللہ ۔ ۔ اس اسکول میں سیاست گھسنے کی وجہ سے تعلیم کا معیار گھٹا ۔ ۔

  • @tasleemat_az_Canada
    @tasleemat_az_Canada14 күн бұрын

    5:04 ۔ ۔ آپ اس وقت یٰسین آباد میں ہی کھڑے ہیں ۔ ۔ ✌

  • @tasleemat_az_Canada
    @tasleemat_az_Canada14 күн бұрын

    1:13 ۔ ۔ یہ سارے مکان چھوٹے چھوٹے ایک منزلہ ہوتے تھے ۔ ۔ آج ہر مکان پلازہ بننے ایک دوسرے پر بازی لگا رہا ہے ۔ 🤔 ۔ گھر اور دکانیں اپنی قانونی زمینی حدود سے بڑھا کر پکے کیئے جا رہے ہیں ۔ 🙄 ۔ اس شہر کا کیا بننے جا رہا ہے سوچ کے تکلیف ہوتی ہے ۔ 😔 ۔ ہمارا بچپن ۔ لڑکپن ۔ و جوانی ان ہی گلیوں میں گزرتے بھاگتے گزری ۔ ۔ 🥺

  • @tasleemat_az_Canada
    @tasleemat_az_Canada14 күн бұрын

    0:08 ۔ ۔ سلمان اسٹیٹ ۔ کبھی صرف سنگل اسٹوری سادہ سا مکان تھا ۔ ۔ پہلے ایک چھوٹی دکان کھلی ۔ ۔ تکہ کباب کارنر ۔ ۔ پھر اب گلی کے اندر لائن سے دکانیں بن گئی ہیں ۔ ۔ 🙄

  • @iffatshaukat
    @iffatshaukat15 күн бұрын

    اللہ ان کی مغفر ت فرمائے آمین

  • @foodsecretsplusbya.j6020
    @foodsecretsplusbya.j602015 күн бұрын

    Ameen, JazakAllah Khair. Thank you so much for watching & comments, Allah bless you, pl stay tuned for more videos and vlogs 😊 and you may visit our channel for more videos and vlogs 😊

  • @AKHTARALI-ob7so
    @AKHTARALI-ob7so14 күн бұрын

    اللہ رب غزت اپنا رحم ؤ کرم فرماۓ اور جنت فردوس عالی مقام عطا فرماۓ۔آمین۔

  • @WahidaIkram-gg7vg
    @WahidaIkram-gg7vg15 күн бұрын

    آمین آمین آمین

  • @foodsecretsplusbya.j6020
    @foodsecretsplusbya.j602015 күн бұрын

    JazakAllah Khair. thank you so much.

  • @WahidaIkram-gg7vg
    @WahidaIkram-gg7vg15 күн бұрын

    انا للہ وانا الیہ راجعون

  • @foodsecretsplusbya.j6020
    @foodsecretsplusbya.j602015 күн бұрын

    Ameen, JazakAllah Khair, Thank you so much for watching and comments, Allah bless you, pl stay tuned & visit our channel for more videos and vlogs 😊

  • @sajidallahpakrhamkaregawqa2010
    @sajidallahpakrhamkaregawqa201016 күн бұрын

    السلام علیکم سر یہ بتائیے گا یہ معین اختر صاحب گس شہر میں سپرد خاک ہیں

  • @foodsecretsplusbya.j6020
    @foodsecretsplusbya.j602016 күн бұрын

    وعلیکم السلام بھائی ماڈل کالونی ایئرپورٹ قبرستان کراچی، سندھ پاکستان۔ Thank you for watching, pl stay connected for more videos and vlogs 😊 Allah bless you 😊.

  • @rahimsyed1664
    @rahimsyed166416 күн бұрын

    What is your name and detail information

  • @foodsecretsplusbya.j6020
    @foodsecretsplusbya.j602016 күн бұрын

    Thanks for watching vlog, Allah bless you please stay tuned for more videos and vlogs, A.J World A.Rehman & Jameel. thanks 😊

  • @Zubair-h4d
    @Zubair-h4d16 күн бұрын

    Greatest actor 😢

  • @foodsecretsplusbya.j6020
    @foodsecretsplusbya.j602016 күн бұрын

    Thanks for watching and comments, Allah bless you, pl stay tuned for more videos and vlogs 😊 and vist our channel for more videos and vlogs 😊

  • @syedanaqvi-ml5ey
    @syedanaqvi-ml5ey16 күн бұрын

    Jannat ul fardos mean Ala Mukam Hasil Ho Ameeeeen

  • @foodsecretsplusbya.j6020
    @foodsecretsplusbya.j602016 күн бұрын

    Ameen. JazakAllah Khair. Allah bless you, pl stay tuned for more videos and vlogs 😊 Thanks 😊

  • @AbdulrehmanBaig-g6l
    @AbdulrehmanBaig-g6l17 күн бұрын

    😢😢❤

  • @foodsecretsplusbya.j6020
    @foodsecretsplusbya.j602017 күн бұрын

    Thank you brother Abdul Rehman Baig Sahib. stay connected for more videos and vlogs 😊 visit our channel for more videos and vlogs 😊

  • @bobbyhabib2827
    @bobbyhabib282718 күн бұрын

    Memories of my childhood, Bilal Mosque, Pakistan Medicos, Gharrrb Nawaz and Eff restaurants, wimpy, tooso and the first video game shop next to Mohd Ali Memorial English School. KDA, Karsaaz, Adam Jr Negar, Dhooraje. Thank you, sahib, whoever you are. Everything has changed, with faded memory, only 1 percent remains. This is life who knows what it will be in 20 years.

  • @foodsecretsplusbya.j6020
    @foodsecretsplusbya.j602018 күн бұрын

    Thank you to like and comments, Allah bless you, pl stay tuned for more videos and vlogs 😊.

  • @MdMunna-nz7pz
    @MdMunna-nz7pz19 күн бұрын

    Main Bangladesh se ho ap mujhe tground ka full video chahiye please bro

  • @foodsecretsplusbya.j6020
    @foodsecretsplusbya.j602018 күн бұрын

    Welcom brother, try to our best InnshaAllah, stay tuned for more videos and vlogs 😊

  • @MdMunna-nz7pz
    @MdMunna-nz7pz19 күн бұрын

    Nice video bro

  • @foodsecretsplusbya.j6020
    @foodsecretsplusbya.j602018 күн бұрын

    Thank you 😊 stay connected.

  • @muhammadali6856
    @muhammadali685619 күн бұрын

    Salam sir You doing a great job back in 80 I graduated from Arman school then I went to Malir can’t college after that I came to USA for higher education still here your video took me back 30 plus years. Thanks ali

  • @foodsecretsplusbya.j6020
    @foodsecretsplusbya.j602019 күн бұрын

    W a salam, It's my pleasure, Thank you 😊 so much, ALLAH BLESS YOU, more videos of Model Colony , Malir and other areas of Karachi are available on our channel Pl visit and stay connected for more videos and vlogs, and an other video of Grave of Great Moin Akhtar of Model Colony grave yard is to be uploaded with in two days , So Thanks again Dear Muhammad Ali for your comments.

  • @SyedUmar-th2sr
    @SyedUmar-th2sr19 күн бұрын

    salaam bro i did done matric from arman in 1989,search school page but tooo much afraid cause i didn't find..sir asad was head n tahir sahib was math teacher

  • @SyedUmar-th2sr
    @SyedUmar-th2sr19 күн бұрын

    I leave sweet homes land in 1989 with my family then moved to Islamabad If anybody can share sweet homes land video so i will b grateful to him I didn't found any vid of SHL

  • @foodsecretsplusbya.j6020
    @foodsecretsplusbya.j602019 күн бұрын

    Thanks for watching vlog 😊 and noted your wish, InnshaAllah we try to our best, Allah bless you, pl stay tuned for more videos and vlogs 😊 AS alekum.

  • @SyedUmar-th2sr
    @SyedUmar-th2sr19 күн бұрын

    @@foodsecretsplusbya.j6020 JazakAllah brother..

  • @syedrizvi7318
    @syedrizvi731820 күн бұрын

    Bhai pheley areas ki malumaat karien baad mien visit karien ya koi maqami aadmi k saat visit karien FBArea k 22 blocks hien aur bohat mashoor places aur namwar logon ki rehaish hey T- ground, is k saat mulana Muneeb ur Reman ki Aqsa masjid, IMAM Razia hospital,Talimi Bagh, Bhai jaan Chok , Yasinabad ,B-8 college, KMC heart hospital,coconut park ,molana Yousaf ludhyanvi ki masjid, Mustafa masjid ,Darul Naeemia,Dastgir School aur college aur bohat kuch hey pura FBAREA grounds ,parks,aur bari bari masajids ka gardh hey iski planing bohat achi hey magar isko bhi tabha kadiagaya hey. Beharhaal visit ka shukria.

  • @tasleemat_az_Canada
    @tasleemat_az_Canada14 күн бұрын

    آپ کی ہر بات بلکل درست ہے ۔ ۔ ✌ علاقے کو جاننے والا کوئی ساتھ ہو تو علاقے کی سیر دوبالا ۔ ۔ علاقے کا ماضی ۔ حال احوال اور تمام باتیں جن کی آپ نے نشاندہی کی ہے ۔ ۔ 🤗 فیڈرل بی ایریا کبھی اعلیٰ علاقوں میں گردانا جاتا تھا ۔ ۔ زیادہ تر مڈل کلاس مگر تعلیم یافتہ لوگوں کا مسکن تھا ۔ ۔ 🙂 اب اس علاقے کا حشر باقی کراچی کی طرح بدترین کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے ۔ ۔ اس میں انتظامیہ کی عدم دلچسپی کے ساتھ رہائیشی عوام کی ناجائز تعمیرات اور توڑ پھوڑ ہے ۔ ۔ 😏

  • @fidafarmanfarman6582
    @fidafarmanfarman658221 күн бұрын

    Beautiful view ❤❤

  • @foodsecretsplusbya.j6020
    @foodsecretsplusbya.j602021 күн бұрын

    Thanks for visiting

  • @foodsecretsplusbya.j6020
    @foodsecretsplusbya.j602021 күн бұрын

    stay connected for more videos and vlogs 😊

  • @zadjal77
    @zadjal7722 күн бұрын

    Very nice and informative video, keep up the good work 👏

  • @foodsecretsplusbya.j6020
    @foodsecretsplusbya.j602022 күн бұрын

    Thank you so much, Allah bless you 😊 please stay connected with this channel for more videos and vlogs 😊

  • @fizzahussain9122
    @fizzahussain912223 күн бұрын

    My child hood memories 😢😢😢😢...murad memories girls School..Saudabad college for women 😢😢😢😅student backry..liaqat markit...Tanki markit ...😢i use to go Nafees and Shabana cinema with my elder brother....

  • @foodsecretsplusbya.j6020
    @foodsecretsplusbya.j602023 күн бұрын

    very nice, more videos of Malir Liaqat Market, Tanki Market, saudabad women college, Model Colony, Aleemabad, Token stop Malir Part 1 to Part 5 are available on this channel Pl visit & watch. From which city/ country, Thanks and stay connected with this channel for more videos and vlogs, Allah bless you 😊 ☺️.

  • @Muhammad-Aftab
    @Muhammad-Aftab25 күн бұрын

    I’m living sunny heights now I’m in newyork

  • @foodsecretsplusbya.j6020
    @foodsecretsplusbya.j602025 күн бұрын

    MashAllah, Thanks for watching and comments bohat acha lagta hay jab ap comments kerty hain. Aftab Bhai Allah bless you, pl stay tuned for more videos and vlogs. visit our channel for more videos of Karachi, Thanks 😊

  • @IlyasKhan-gb8fk
    @IlyasKhan-gb8fk27 күн бұрын

    Aslamu alikum bhai mera pegam age pohchado malir liyaqat markit ka jo sadar he ayaz ahmed wo bagerat ne mere pese khaye howe he 30000 rupe or wo mere phone beh nahi utha raha faradiya bagerat allah os ko grak kre or ap log mera sath de take mere pese rekawar hogaey

  • @mansoorkhanorakzai9128
    @mansoorkhanorakzai912827 күн бұрын

    Population rise's in this city & municipal facilities zero

  • @tjahmed5143
    @tjahmed514328 күн бұрын

    I born and raised I. Model colony. Right now in USA. Every thing changed now.

  • @foodsecretsplusbya.j6020
    @foodsecretsplusbya.j602027 күн бұрын

    Great Brother, Allah bless you, please subscribe to our channel for more videos, and vlogs, and more vlogs of Model Colony & Malir are available in this channel plz visit.Thanks.

  • @Caeer
    @Caeer29 күн бұрын

    दाउद इब्राहिम कि आवाज सुनाओ

  • @Hurricane0499
    @Hurricane0499Ай бұрын

    The video is not clear .. The camera is very poor quality ..

  • @foodsecretsplusbya.j6020
    @foodsecretsplusbya.j602029 күн бұрын

    Sorry Sir, Thank you, try to our best in future, God bless you.