یا اللہ مولانا اسلم شیخوپوری رحمہ اللہ کے درجات کو بلند فرما حضرت کی بھت یاد آتی ہے 😢
@user-jh5mp9wd5vАй бұрын
وہ اپ کو باطل کہتا ھے
@user-jh5mp9wd5vАй бұрын
وہ اپ کو باطل کہتا ھے
@user-wg9dp1nr7j3 ай бұрын
1.امطالعہ کا مقصد افادہ سے زیادہ استفادہ کا ھو اس لئے کہ جو بیان اپنے اندر اتر جائے اس کے کیفیات بالکل منفرد ھوتی ھے۔ مطالعه تفسير کیلئے زبدہ بیان 1.مرحله ذخيرة الجنان معالم العرفان دروس قرآن 2.مرحلة تفسير عثماني تفسير بيان القرآن تفسیر مظھری تفسير حقاني تفسیر ماجدی 3.مرحله (بقول محدث العصر علامہ یوسف بنوری رح عربی میں) 1.ابن كثير 2.تفسير كبير 3.روح المعاني 4.ابو السعود 5.القرطبي ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ايسر التفاسير التفسير المنير تفسير قاسمي
@arifjavaid90735 ай бұрын
تفسیر ضیاءالقرآن بھی معتدل اور اچھی تفسیر ھے
@AbdulRauf-cb2og7 ай бұрын
ھم نےبھی تفسیر پڑی ھےحضرت سے
@qarimuhammadmuradusmani76717 ай бұрын
اللہ اکبر اللہ تعالی حضرت کے درجات کو بلندی عطا فرماٸے آمین
@ashrafhissamreligiousscholar9 ай бұрын
کتنا بڑا عالم تھا ماشاءاللہ
@user-hb5vt1vp6f9 ай бұрын
ماشاءاللہ کافی مفید باتیں ہیں
@m.binaslam2 жыл бұрын
شیخو پوری رح کی آواز ہے
@RashidAli-by1vl2 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت زبردست
@hafizmaqboolnizamani532 жыл бұрын
kzread.info/dash/bejne/i3yWybx8cae2k5c.html
@muftishahidrahman97842 жыл бұрын
رَبَّنَا وَٱبْعَثْ فِيهِمْ رَسُولًۭا مِّنْهُمْ يَتْلُوا۟ عَلَيْهِمْ آيٰتِكَ وَيُعَلِّمُهُمُ ٱلْكِتَٰبَ وَٱلْحِكْمَةَ وَيُزَكِّيهِمْ ۚ إِنَّكَ أَنتَ ٱلْعَزِيزُ ٱلْحَكِيمُ ٱلْبَقَرَة:129 آپ ﷺ نے فرمایا کہ میرے دنیا میں آنے کی ظاہری اسباب تین ہے ۔۔ 1_ابراہیم علیہ السلام کی دعاء۔۔ 2_عیسیٰ علیہ السلام کی خوشخبری۔۔ 3_میری والدہ ماجدہ کی خواب کہ ایک نور میرے جسم سے نکلتا ہے اور شام کی محلات کو روشن کرتا ہے۔ kzread.info/dash/bejne/Y2qExtOclLi3j7Q.html
@molanaikramullah13942 жыл бұрын
ماشاء اللّٰہ اللّٰہ اکبر بہت بڑا انسان تھا
@noononlinequranacademy2 жыл бұрын
عظیم انسان تھے
@rahmatallah37782 жыл бұрын
بالکل
@muftimuhammadfaisal24922 жыл бұрын
20:00 تفسیر روح المعانی 20:47 تفسیر ابو السعود 21:50 اہل باطل کی تفاسیر کا موازنہ کے طور پر پڑھنی چاہیے۔ 26:25 اہل باطل کی تفاسیر کا ایک نمونہ 28:55 جدید تفاسیر 29:40 جدید تفاسیر: ❶ ایسر التفاسیر لابی بکر الجزائری ❷ التفسیر المنیر دکتور وھبہ زحیلی ❸ تفسیر قاسمی: جمال الدین قاسمی رحمھم اللہ 32:12 تفسیر منیر اور ایسر التفاسیر کی امتیازی خصوصیات 35:15 دونوں حضرات کے عنوانات 35:47 حضرت شیخوپوری رحمہ اللہ کی لکھی ہوئی تفسیر "تسہیل البیان" 37:08 درس قرآن کی تیاری میں بوقت ضرورت سیرت کی کتابوں اور صحابہ واسلاف کے حالات کا مطالعہ بھی مفید ہے۔
@user-xl6si4lb2c4 ай бұрын
Is tafseer ka ap agr link send kr de jazakallah
@user-xl6si4lb2c4 ай бұрын
تسہیل البیان
@muftimuhammadfaisal24922 жыл бұрын
04:30 اگر حافظہ مضبوط ہو یا کمزور ہو تو کیا کریں؟ 05:15 حضرت شیخوپوری رحمہ اللہ کا درس قرآن کی تیاری کے لیے نوٹس لکھنے کا معمول 06:35 متعدد تفاسیر کا مطالعہ کریں 06:54 07:40 مطالعہ کا مقصد افادہ سے زیادہ استفادہ ہونا چاہیے۔ 09:40 اگر کسی کی استعداد کمزور ہو تو کیا کرے؟ 11:48 اگر استعداد مضبوط ہو تو۔۔۔۔۔ 12:10 تفسیر ماجدی 16:20 چند عربی تفاسیر کا ذکر
Пікірлер
اللہ تعالیٰ حضرت کی قبر کو منور فرمائے آمین
یا اللہ مولانا اسلم شیخوپوری رحمہ اللہ کے درجات کو بلند فرما حضرت کی بھت یاد آتی ہے 😢
وہ اپ کو باطل کہتا ھے
وہ اپ کو باطل کہتا ھے
1.امطالعہ کا مقصد افادہ سے زیادہ استفادہ کا ھو اس لئے کہ جو بیان اپنے اندر اتر جائے اس کے کیفیات بالکل منفرد ھوتی ھے۔ مطالعه تفسير کیلئے زبدہ بیان 1.مرحله ذخيرة الجنان معالم العرفان دروس قرآن 2.مرحلة تفسير عثماني تفسير بيان القرآن تفسیر مظھری تفسير حقاني تفسیر ماجدی 3.مرحله (بقول محدث العصر علامہ یوسف بنوری رح عربی میں) 1.ابن كثير 2.تفسير كبير 3.روح المعاني 4.ابو السعود 5.القرطبي ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ايسر التفاسير التفسير المنير تفسير قاسمي
تفسیر ضیاءالقرآن بھی معتدل اور اچھی تفسیر ھے
ھم نےبھی تفسیر پڑی ھےحضرت سے
اللہ اکبر اللہ تعالی حضرت کے درجات کو بلندی عطا فرماٸے آمین
کتنا بڑا عالم تھا ماشاءاللہ
ماشاءاللہ کافی مفید باتیں ہیں
شیخو پوری رح کی آواز ہے
ماشاء اللہ بہت زبردست
kzread.info/dash/bejne/i3yWybx8cae2k5c.html
رَبَّنَا وَٱبْعَثْ فِيهِمْ رَسُولًۭا مِّنْهُمْ يَتْلُوا۟ عَلَيْهِمْ آيٰتِكَ وَيُعَلِّمُهُمُ ٱلْكِتَٰبَ وَٱلْحِكْمَةَ وَيُزَكِّيهِمْ ۚ إِنَّكَ أَنتَ ٱلْعَزِيزُ ٱلْحَكِيمُ ٱلْبَقَرَة:129 آپ ﷺ نے فرمایا کہ میرے دنیا میں آنے کی ظاہری اسباب تین ہے ۔۔ 1_ابراہیم علیہ السلام کی دعاء۔۔ 2_عیسیٰ علیہ السلام کی خوشخبری۔۔ 3_میری والدہ ماجدہ کی خواب کہ ایک نور میرے جسم سے نکلتا ہے اور شام کی محلات کو روشن کرتا ہے۔ kzread.info/dash/bejne/Y2qExtOclLi3j7Q.html
ماشاء اللّٰہ اللّٰہ اکبر بہت بڑا انسان تھا
عظیم انسان تھے
بالکل
20:00 تفسیر روح المعانی 20:47 تفسیر ابو السعود 21:50 اہل باطل کی تفاسیر کا موازنہ کے طور پر پڑھنی چاہیے۔ 26:25 اہل باطل کی تفاسیر کا ایک نمونہ 28:55 جدید تفاسیر 29:40 جدید تفاسیر: ❶ ایسر التفاسیر لابی بکر الجزائری ❷ التفسیر المنیر دکتور وھبہ زحیلی ❸ تفسیر قاسمی: جمال الدین قاسمی رحمھم اللہ 32:12 تفسیر منیر اور ایسر التفاسیر کی امتیازی خصوصیات 35:15 دونوں حضرات کے عنوانات 35:47 حضرت شیخوپوری رحمہ اللہ کی لکھی ہوئی تفسیر "تسہیل البیان" 37:08 درس قرآن کی تیاری میں بوقت ضرورت سیرت کی کتابوں اور صحابہ واسلاف کے حالات کا مطالعہ بھی مفید ہے۔
Is tafseer ka ap agr link send kr de jazakallah
تسہیل البیان
04:30 اگر حافظہ مضبوط ہو یا کمزور ہو تو کیا کریں؟ 05:15 حضرت شیخوپوری رحمہ اللہ کا درس قرآن کی تیاری کے لیے نوٹس لکھنے کا معمول 06:35 متعدد تفاسیر کا مطالعہ کریں 06:54 07:40 مطالعہ کا مقصد افادہ سے زیادہ استفادہ ہونا چاہیے۔ 09:40 اگر کسی کی استعداد کمزور ہو تو کیا کرے؟ 11:48 اگر استعداد مضبوط ہو تو۔۔۔۔۔ 12:10 تفسیر ماجدی 16:20 چند عربی تفاسیر کا ذکر
السلام علیکم
ماشاء اللہ
سبحان اللہ
سبحان الله