IRCPK PAKISTAN

IRCPK PAKISTAN

This channel belongs to Islamic Research Centre Rawalpindi Pakistan .The basic aim of this organization is to promote the true message of Islam in the form of Quran and Sunnah amongst the people of the whole world. For true Islamic knowledge you can visit us at Markaz Anas Bin Malik R.A ,Khyaban e sir Syed sector 1 Rawalpindi.you can also visit us on our site www.ircpk.com.
JAZAKALLAH KHAR

Пікірлер

  • @munazzaali4105
    @munazzaali410523 сағат бұрын

    Tablighi Jamaat khati hy Ayein masjid mn Allah Rasool SAW ki Itaat mn deen Seakhien Loog jab Masjid mn jaty hn tu Apni Tablighi Jamaat ki Kitabien khool k Jhooty Qissay sunnaty hn

  • @weloveislam826
    @weloveislam826Күн бұрын

    میں نے یہ مناظرہ سنا صرف اس وجہ سے کہ میں نے سنا تھا کہ منظور مینگل صاحب عالم دین ہیں لیکن مناظرے میں تو صاف اپنے موضوع سے ہی فرار کر گئے ان کو تو ہمت ہی نہیں ہوئی بات کرنے کی ۔

  • @hafizm.karamfaried1080
    @hafizm.karamfaried1080Күн бұрын

    Mashallah

  • @shahtajamul1624
    @shahtajamul1624Күн бұрын

    Pahlai main be taqleed ko galat samag raha tha nagar gis tarah devband taqleed ko samag rahai hai is tarah taqleed bilkul sahi hai devband❤❤❤❤

  • @hafizmalik335
    @hafizmalik335Күн бұрын

    Gairmukalidiyat ka janaza nikal diya tha Imam okarvi ne

  • @tarbiyatulbanat
    @tarbiyatulbanat2 күн бұрын

    🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔 اگر اہل حدیث چودہ سو سال پہلے سے موجود تھے تو تین طلاق پر حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ کے فیصلے پر صحابہ کرام سے مناظرہ کیوں نہیں کیا ۔۔ اگر اہل حدیث چودہ سو سال پہلے سے ہیں تو مجھے بتاؤ بیس رکعت تراویح پر حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ سے مناظرہ کیوں نہیں کیا۔۔۔ اگر اہل حدیث چودہ سو سال پہلے سے موجود تھے تو نماز جمعہ کے دن دوسری اذان پر حضرت عثمان غنی رضی اللّٰہ سے مناظرہ کیا نہیں کیا ۔۔۔ اگر اہل حدیث چودہ سو سال پہلے سے موجود ہیں تو امی عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ عنھما سے اور حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عورت کو مسجد سے منع کرنے پھر ان کے ساتھ مناظرہ کیوں نہیں کیا۔۔۔ اگر اہل حدیث چودہ سو سال پہلے سے موجود ہے تو رفع الیدین پر عبداللہ ابن مسعود رضی اللّٰہ سے مناظرہ کیوب نہیں کیا ۔۔۔ اگر اہل حدیث چودہ سو سال پہلے سے ہیں تو جب فقہ حنفی مدون ہو رہی تھی تب امام ابوحنیفہ رحمہ اور انکے شاگرد ابو یوسف رح امام محمد رحمۃ اللہ علیہ سے مناظرہ کیوں نہیں کیا۔۔۔ جو صحابہ کرام امام کے پیچھے قرات اور فاتحہ کا منع فرمایا کرتے تھے اس صحابہ کرام سے مناظرہ کیوں طے نہیں کیا ؟؟ جو جو آج یہ اھل سنت والجماعت سے مناظرے کرتے رہتے ہیں ان مسائل پر تو جناب اس وقت آپ نے مناظرہ کیوں نہیں کیا جواب دو عوام کو اور اگر اپنے دعویٰ میں سچے ہو یہاں ثابت کرو۔۔۔

  • @Herbalist-Pak
    @Herbalist-Pak2 күн бұрын

    Jese Christian Isa eleh salam ko khuda manwane ke liye trah trah ki koshish karte hain, isi trah ye biddati log ek Sunnat e Rasool eleh salam ko jhoota sabit karne ke liye trah trah ki misaal dete hain.

  • @Herbalist-Pak
    @Herbalist-Pak2 күн бұрын

    Ye log Sahih Al Bukhari ke munkar he, iske elava 300 se zaida hadith hain rafa yadeain ki,

  • @user-me7yg4oi2m
    @user-me7yg4oi2m2 күн бұрын

    Manzoor mengal sb great 👍

  • @muhammedtariqashrafi7098
    @muhammedtariqashrafi70982 күн бұрын

    Taqleed :- kzread.info/dash/bejne/fpZovJqCn9vRg7A.htmlsi=yMmahdoCag_kEuvg

  • @muhammedtariqashrafi7098
    @muhammedtariqashrafi70982 күн бұрын

    Taqleed :- kzread.info/dash/bejne/fpZovJqCn9vRg7A.htmlsi=yMmahdoCag_kEuvg

  • @atifaslam3243
    @atifaslam32433 күн бұрын

    Subhan allah

  • @AHM2ME
    @AHM2ME3 күн бұрын

    Jazakallah Khair wahasan aljaza Shaikh mohtheram. Allah ulemae Haque ko apne hifzo amaan men rakkhe. Allah Ummathe Muslima ko Sirathe Musthaqeem par ghamzan farma aur Quraan w Sunnath par Amal karne ki Taufeeq atha kar.

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen22353 күн бұрын

    جیسا کہ مسلمان یعنی اہلِ سنت والجماعت جانتے ہیں کہ "صحیح بخاری" کے علاوہ بھی احادیث کی بہت سی کتابیں ہیں؛ پہلے تو صحاحِ ستہ ہی لے لیں: صحیح بخاری، صحیح مسلم، سنن ترمذی، سنن ابو داؤود، سنن نسائی، سنن ابن ماجہ۔ پھر اِن کے علاوہ احادیث کی اور بہت سی کتابیں ہیں۔ بلکہ مزے کی بات یہ ھے کہ اِس صحیح بخاری اور صحاح ستہ سے بھی پہلے محدثین احادیث کی کتابیں مدوّن کر چکے تھے یعنی امام بخاری سے بھی پہلے محدثین موجود تھے، اور صحیح بخاری اور تمام صحاحِ ستہ سے بھی پہلے احادیث کی کتابیں موجود تھیں جیسے "مؤطا امام مالک" ، "مصنّف ابن ابی شیبہ" ، "مصنّف عبدالرزاق" ۔ لیکن اہلِ سنت والجماعت کے علاوہ دوسرے فرقوں کے جاہل لوگ بس ایک ہی کتاب صحیح بخاری کا ہی ذکر کرتے ہیں۔ کتنی جہالت ھے۔ مسلمانوں یعنی اہلِ سنت والجماعت کا طریقہ یہ ھے کہ کسی بھی شرعی حکم کے استنباط کے لیئے پہلے پورے قرآن کی تمام آیات کو دیکھا جاتا ھے اور پورے ذخیرۂ احادیث کی تمام احادیث کو دیکھا جاتا ھے؛ اِس کے بعد اگلے مراحل آتے ہیں۔ یہ نہیں کہ اپنی مرضی کی کوئی آیت لے لی اور دوسری آیات کو چھوڑ دیا، اور اپنی مرضی کی کوئی حدیث کی کتاب لے لی اور دوسری احادیث کی کتابوں کو چھوڑ دیا، اور اپنی مرضی کی کوئی حدیث لے لی اور دوسری احادیث کو چھوڑ دیا، جیسا کہ اہلِ سنت والجماعت کے علاوہ دوسرے فرقوں کا طریقہ ھے۔ دین کوئی مذاق تو نہیں جیسا کہ ان فرقوں نے بنایا ہوا ھے !

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen22353 күн бұрын

    تمام اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی مسلمان شرعی مسائل اور قرآن و سنت کی تشریحات اور دینی تعلیمات سے آگاہی صرف اپنے اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی علماء ہی سے حاصل کریں، نہ کہ دوسرے فرقوں والوں سے۔

  • @IRCPKPAKISTAN
    @IRCPKPAKISTAN2 күн бұрын

    بہت خوب ارشاد فرمایا آپ نے کاش آپ اپنی فقیہ اور اصول کا ہی مطالعہ فرما لیتے

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen22352 күн бұрын

    ​@@IRCPKPAKISTAN تو تم کیا سمجھتے ہو کہ ہم مسلمان یعنی اہلِ سنت والجماعت یعنی حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی، اپنے فقہ اور اصول سے واقف نہیں؟ تو صدیوں سے جو امتِ اسلامیہ چلی آ رہی ھے، وہ اور کیا ھے سوائے اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی کے؟ تمھیں کیا پاکستان میں علماء نہیں ملے جو سمندروں پار، میلوں دُور کے ملک میں اپنے سوالوں کے جواب ڈھونڈ رہے ہو؟

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen22353 күн бұрын

    مسلمان یعنی اہلِ سنت والجماعت صدیوں سے حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی تھے، پھر ہمارے زمانے میں ایک نیا فرقہ پیدا ہو گیا، جس نے مسلمانوں سے الگ ہو کر، حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی کے بجائے اپنے آپ کو "سلفی" کہنے کی بدعت ایجاد کر لی --- نہ حنفی، نہ مالکی، نہ شافعی، نہ حنبلی ، بلکہ "سلفی" ۔ نیا نام۔ نئی بدعت۔

  • @nazeerahmed5028
    @nazeerahmed50284 күн бұрын

    Aslam o Alikum Dear Shah Gi. Masha Allah may Allah bless you all In This World and the World there after. Well done keep it up

  • @gayashuddinansari8508
    @gayashuddinansari85084 күн бұрын

    Dr Zakir sahab mere pass 29 sawal hai jiska ek bhi jawab agar aap de to main aapka gulam ban jaunga.

  • @StreetFooodUK
    @StreetFooodUK4 күн бұрын

    مولانا اوکاڑوی نے ماشا اللہ پہلی ہی ٹرم میں ایسی عام فہم گفتگو کی سارا مسئلہ صاف کر دیا ۔ اہل حدیث کا مطلب بے وقوف۔ اہل حدیث سے زیادہ بے وقوف اور احمق لوگ زندگی میں نہیں دیکھے

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen22355 күн бұрын

    ہوشیار: یہ شخص عبداللہ ناصر رحمانی اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ تمام اہلِ سنت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی حضرات شرعی مسائل اور قرآن و سنت کی تشریحات اپنے اہلِ سنت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی علماء سے ہی حاصل کریں۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟

  • @quranverses78
    @quranverses785 күн бұрын

    انتہائی اہمیت کا حامل درس ہے

  • @quranverses78
    @quranverses785 күн бұрын

    جزاکم الله خیرا

  • @saudiathekingdomofhumanity1638
    @saudiathekingdomofhumanity16386 күн бұрын

    ماشاءاللہ تبارک وتعالیٰ

  • @khalidshaikhmuhammad272
    @khalidshaikhmuhammad2726 күн бұрын

    MaSha’Allah, God bless, Dr. Naik

  • @waliullah295
    @waliullah2956 күн бұрын

    نضر الله وجوهكم أجمعين

  • @adeelahmed4615
    @adeelahmed46157 күн бұрын

    ماشاءاللّٰه

  • @adeelahmed4615
    @adeelahmed46157 күн бұрын

    Mary sheilh mohtaram 1997 to 2002

  • @adeelahmed4615
    @adeelahmed46157 күн бұрын

    ماشاءاللّٰه

  • @adeelahmed4615
    @adeelahmed46157 күн бұрын

    ماشاءاللّٰه

  • @adeelahmed4615
    @adeelahmed46157 күн бұрын

    Allah Tala janat ata farmy asa lagta hy jasy ajj b hum samny bethy sunn ry han

  • @Rizwanumer-ps9885py
    @Rizwanumer-ps9885py7 күн бұрын

    ❤❤❤ jzzakallh assalamo alykum ww Rizwan UMER karachi Pakistan ❤❤❤

  • @malekgalu6207
    @malekgalu62077 күн бұрын

    इमाम हजरत अबू हनीफा रह्मतुल्लाहे अलैहि की एक कोल के मुताबिक सन् हिजरी 70 ओर दूसरे कोल के मुताबिक सन् हिजरी 80 में हुई है ओर 30-साल में इल्म से फरागत हासिल कर ली। तों साफ़ वाजेह हो गया कि हजरत इमाम अबू हनीफा रह्मतुल्लाहे अलैहि हुजूर सल्लल्लाहु अलयहे व सल्लम की सदी से है ओर नाम नीहांद मल्ऊन मर्दूद गुस्ताख कझ्झाब हसदखोर गिबतखोर अहले हदीस फिरका आजकल 200-250😅

  • @tazultazul6819
    @tazultazul68197 күн бұрын

    C. I, OK k, OK.cci,kckcic,kc

  • @qaflaehaq8500
    @qaflaehaq85008 күн бұрын

    طالب الرحمان شرارت اور پکھنڈ بازی سے گڑ بڑ کرنا چاہ رہا۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن آگے بھی انکے ابو جی بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @qaflaehaq8500
    @qaflaehaq85008 күн бұрын

    یہ بچارے۔۔۔اپنا بھرم رکھنے کے لیے کافی سوچ بچار کے بعد تحریف شدہ مناظرہ اپلوڈ تو کربیٹھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن عزت پھر بھی نہیں بچی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اب کمنٹس دیکھ کر انکی تشریف سے دھواں نکل رہا

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen22358 күн бұрын

    پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت والجماعت سلف کی تقلید کرتے ہیں۔ اسلام میں خیر القرون (بہترین صدیاں) اُن پہلی تین صدیوں کو کہتے ہیں جن کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "خير القرون قرني، ثم الذين يلونهم، ثم الذين يلونهم" (بہترین صدی میری صدی ھے، پھر اِس کے بعد والوں کی، پھر اُس کے بعد والوں کی) یعنی اسلام کی پہلی تین صدیاں۔ اِنہی تین صدیوں کے صلحاء اور علماء کو اسلامی اصطلاح میں "سلف" کہتے ہیں۔ اب یہ ملاحظہ فرمائیں کہ مسلمانوں کے وہ چاروں امام جن کی امتِ اسلامیہ تقلید کرتی ھے، وہ چاروں اِن پہلی تین بہترین صدیوں میں تھے: امام أبو حنيفة نعمان بن ثابت 80 ہجری میں پیدا ہوئے، اور 150 ہجری میں فوت ہوئے۔ امام مالك بن أنس 93 ہجری میں پیدا ہوئے اور 179 ہجری میں فوت ہوئے۔ امام محمد بن إدريس الشافعي 150 ہجری میں پیدا ہوئے اور 204 ہجری میں فوت ہوئے۔ امام أحمد بن حنبل 164 ہجری میں پیدا ہوئے اور 241 ہجری میں فوت ہوئے۔ مطلب یہ کہ مسلمانوں کے یہ چاروں امام جن کی امتِ اسلامیہ تقلید کرتی ھے، وہ پیدا بھی اسلام کی پہلی تین صدیوں یعنی خیر القرون میں ہوئے اور فوت بھی پہلی تین صدیوں یعنی خیر القرون میں ہوئے جن کی سب سے اچھی صدیاں ہونے، یعنی اِن تین صدیوں کے علماء اور صلحاء کے سب سے اچھے ہونے کی گواہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دی ھے۔ تو یہ چاروں امام خیر القرون والے تھے اور اصطلاحِ شرعی کے مطابق "سلف" میں سے تھے۔ اب آپ کو معلوم ہو گیا ہو گا کہ امتِ اسلامیہ قرونِ ثلاثہ کے انہی سلف کی پیروی کرتی ھے جن کی تعریف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کی ھے اور جن کی پیروی کا حکم ھے۔ اِسی لیئے تو ہمارے اسلام کی پوری تاریخ میں پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت والجماعت مسلمان اور اُن کے تمام کے تمام علماء ، چھوٹے بھی اور وہ بڑے بڑے علماء بھی جو علم کی بلندیوں کو چھو رہے تھے وہ سب کے سب اِنہی اماموں کے مقلد ہی تھے: امتِ اسلامیہ کے عظیم عالم امام ابو جعفر طحاوی، حنفی تھے، امام ابو حنیفہ کی تقلید کرتے تھے؛ ہمارے عظیم عالم امام ابنِ عبدالبر، مالکی تھے، امام مالک کی تقلید کرتے تھے؛ مسلمانوں کے عظیم عالم امام ابنِ حجر عسقلانی، شافعی تھے، امام شافعی کی تقلید کرتے تھے؛ ہمارے عظیم عالم امام ابنِ رجب، حنبلی تھے، امام احمد بن حنبل کی تقلید کرتے تھے؛ امت کے عظیم عالم امام بدر الدین عینی، حنفی تھے، امام ابوحنیفہ کی تقلید کرتے تھے۔ ہمارے عظیم عالم امام قاضی عیاض یحصبی، مالکی تھے، امام مالک کی تقلید کرتے تھے؛ امتِ اسلامیہ کے عظیم عالم امام یحیی بن شرف نووی، شافعی تھے، امام شافعی کی تقلید کرتے تھے؛ ہم مسلمانوں کے عظیم عالم امام ابن قدامہ مقدسی، حنبلی تھے، امام احمد بن حنبل کی تقلید کرتے تھے؛ یہ صرف مثال کے لیئے اسلام کے درخشاں ستاروں میں سے چند کے نام لکھے ہیں جن پر امتِ اسلامیہ کو فخر ھے۔ ساری کی ساری امتِ اسلامیہ اسلاف کی پیروی کرتی ھے اور شروع سے ایسی ہی چلتی آ رہی ھے سوائے برٍصغیر میں پائے جانے والے "وہابی" فرقے کے، جن کا برِصغیر میں نیا نام "اہلِ حدیث" ھے۔ اِس فرقے والے نہ اہلِ سنت حنفی ہیں، نہ اہلِ سنت مالکی ہیں، نہ اہلِ سنت شافعی ہیں، نہ اہلِ سنت حنبلی ہیں؛ اور کیوں ہوں، آخر انہوں نے خود ہی "اہلِ سنت" نام چھوڑ کر اپنا نیا فرقہ بنا کر اِس کا نام الگ "اہلِ حدیث" رکھا ھے۔ یہ فرقہ قطعاً "سلف" کی پیروی کا منکر و مخالف ھے، اور اُن کی جگہ "خلف" (یعنی بہت بعد میں آنے والوں) کا پیروکار ھے اور اُن خلف کی پیروی اور تقلید کا داعی ھے جیساکہ اِس فرقے کا بانی محمد بن عبدالوہاب (جو 1115 ہجری میں پیدا ہوا اور 1206 ہجری میں فوت ہوا) ، شیخ ابن تیمیہ (جو 661 ہجری میں پیدا ہوئے اور 728 ہجری میں فوت ہوئے) اور شیخ ابن قیم الجوزیہ (جو 691 ہجری میں پیدا ہوئے اور 751 ہجری میں فوت ہوئے)۔ اِس سے آپ کو پتہ چلے گا کس طرح یہ فرقہ جھوٹ بول کر اپنے آپ کو سلف سے منسوب کرتا ھے جبکہ حقیقت یہ ھے کہ یہ فرقہ قطعاً "سلف" کی پیروی کا منکر و مخالف ھے۔ نیچے comment میں وہابی فرقے کی خاتون romana saleem کہتی ھے: "تقلید کی "مدلل تعریف" بیان کرو". اسے خود "تعریف" کی تعریف (definition) نہیں معلوم، اسے پتہ ہی نہیں کہ "تعریف" (definition) کہتے کسے ہیں۔ بچی، "تعریف" ایک علمی چیز ھے جس کا سمجھنا تمھارے پورے وہابی فرقے کے کسی ایک بھی نام نہاد "عالم" کے بس کی بھی بات نہیں، پھر تم کس کھاتے میں ہو۔ حضرات، ملاحظہ فرمائیں: یہ وہابی عورت Romana Saleem کہتی ھے: تقلید کی "مدلل تعریف" بیان کرو، یعنی وہ تعریف بیان کرو جو "مدلل" ہو، یعنی اٰس تعریف پر "دلیل" ہو، مطلب میں جو تعریف بیان کروں گا وہ کسی "شخص" (یعنی اِس field) کے ماہر نے بیان کی ہو -- بچی، یہی تو تقلید ھے، مطلب یہ کہ یہ خاتون اُس شخص/ماہر کی "تقلید" کرتے ہوئے اُس تعریف کو مان لے گی۔ بچی، تم نے خود ہی "مدلل تعریف" کا مطالبہ کیا ھے، یعنی تعریف کو جاننے کے لیئے تقلید کرنے کی مانگ کی ھے۔ بچی، دماغ پہ زیادہ زور نہ ڈالو، یہ علمی چیزیں وہابیوں کے بس کی بات نہیں۔

  • @romanasaleem521
    @romanasaleem5217 күн бұрын

    آپ *تقلید* کی ذرا مدلل تعریف بیان کر دیجیے. کہ *تقلید * حقیقت میں کہتے کسے ہیں؟؟؟

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen22357 күн бұрын

    @@romanasaleem521 زیادہ ہوشیار بننے کی ضرورت نہیں، وہابی جاہل ہی ہوتے ہیں۔ تمھیں خود "تعریف" کی تعریف (definition) نہیں معلوم، تمھیں پتہ ہی نہیں کہ "تعریف" (definition) کہتے کسے ہیں۔ بچی، "تعریف" ایک علمی چیز ھے جس کا سمجھنا تمھارے پورے وہابی فرقے کے کسی ایک بھی نام نہاد "عالم" کے بس کی بھی بات نہیں، پھر تم کس کھاتے میں ہو۔ حضرات، ملاحظہ فرمائیں: یہ وہابی عورت Romana Saleem کہتی ھے: تقلید کی "مدلل تعریف" بیان کرو، یعنی وہ تعریف بیان کرو جو "مدلل" ہو، یعنی اٰس تعریف پر "دلیل" ہو، مطلب میں جو تعریف بیان کروں گا وہ کسی "شخص" (یعنی اِس field) کے ماہر نے بیان کی ہو -- بچی، یہی تو تقلید ھے، مطلب یہ کہ یہ خاتون اُس شخص/ماہر کی "تقلید" کرتے ہوئے اُس تعریف کو مان لے گی۔ بچی، تم نے خود ہی "مدلل تعریف" کا مطالبہ کیا ھے، یعنی تعریف کو جاننے کے لیئے تقلید کرنے کی مانگ کی ھے۔ بچی، دماغ پہ زیادہ زور نہ ڈالو، یہ علمی چیزیں وہابیوں کے بس کی بات نہیں۔

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen22353 күн бұрын

    ​@@romanasaleem521 زیادہ ہوشیار بننے کی ضرورت نہیں، وہابی جاہل ہی ہوتے ہیں۔ تمھیں خود "تعریف" کی تعریف (definition) نہیں معلوم، تمھیں پتہ ہی نہیں کہ "تعریف" (definition) کہتے کسے ہیں۔ بچی، "تعریف" ایک علمی چیز ھے جس کا سمجھنا تمھارے پورے وہابی فرقے کے کسی ایک بھی نام نہاد "عالم" کے بس کی بھی بات نہیں، پھر تم کس کھاتے میں ہو۔ حضرات، ملاحظہ فرمائیں: یہ وہابی عورت Romana Saleem کہتی ھے: تقلید کی "مدلل تعریف" بیان کرو، یعنی وہ تعریف بیان کرو جو "مدلل" ہو، یعنی اٰس تعریف پر "دلیل" ہو، مطلب میں جو تعریف بیان کروں گا وہ کسی "شخص" (یعنی اِس field) کے ماہر نے بیان کی ہو -- بچی، یہی تو تقلید ھے، مطلب یہ کہ یہ خاتون اُس شخص/ماہر کی "تقلید" کرتے ہوئے اُس تعریف کو مان لے گی۔ بچی، تم نے خود ہی "مدلل تعریف" کا مطالبہ کیا ھے، یعنی تعریف کو جاننے کے لیئے تقلید کرنے کی مانگ کی ھے۔ بچی، دماغ پہ زیادہ زور نہ ڈالو، یہ علمی چیزیں وہابیوں کے بس کی بات نہیں۔

  • @user-ub4ws1zn2o
    @user-ub4ws1zn2o9 күн бұрын

    Zid ka koi elaj ni wrna asal to ham ny nemaz hi parni ha jo hamen sahaba sy meli

  • @safdarameen2765
    @safdarameen27659 күн бұрын

    طالب الرحمن کو بری بہت بڑی شکست ہوئ ہے. ....علماء دیوبند اور حضرت اقدس مولانا محمد آمین صفدر اکاڑوی رحمتہ اللهِ زندہ باد

  • @safdarameen2765
    @safdarameen27659 күн бұрын

    حضرت اقدس مولانا محمد آمین صفدر اکاڑوی رحمتہ اللهِ زندہ باد

  • @MuhammadAzeem-uk7lz
    @MuhammadAzeem-uk7lz10 күн бұрын

    طالب الرحمن صاحب کی عادت ہے کہ شکست کے وعدے کرکے وہ بریلویوں سے اچھا خاصا چلتا ہوا مباظرہ ہار جاتے ہیں۔

  • @MuhammadAzeem-uk7lz
    @MuhammadAzeem-uk7lz10 күн бұрын

    طالب الرحمن مناظرہ شروع ہونے سے پہلے ہی محبوط الحواس ہوگئے۔ یہ شکست کی پہلی علامت ہوتی ہے۔ رضوی صاحب نے زبردست گرفت رکھی ہوئی ہے۔

  • @faisalaslam5877
    @faisalaslam587711 күн бұрын

    Manazrah farma lejea in shaa Allah balkah mubahilah...

  • @roshankhan190
    @roshankhan19011 күн бұрын

    کیا تیرے شیخ الہند نے ایضاح الادلہ مطبوعہ دیو بند صفحہ 97 پر سورہ النساء کی آیت 59 میں لفظی تحریف نہیں کی تقلید ثابت کرنے کےلئے ۔ اور اوکاڑوی نے سورہ النساء آ یت 77 الم تر۔ میں تحریف کرکے یا ایھا الذین آمنوا قیل لھم کفو ایدیکم واقیمو الصلواۃ ۔ اے ایمان والو اپنے ہاتھوں کو روک کر رکھو جب تم نماز پڑھو۔( تحقیق مسئلہ رفع الیدین صفحہ 6) یہودیوں والا کام صرف تقلید والے ہی کر سکتے ہیں۔ ف

  • @user-tw1up5dl1n
    @user-tw1up5dl1n11 күн бұрын

    واضح طور پر امین صفدر اوکاڑوی کے دلائل سید طالب الرحمن صاحب سے بہتر ہیں۔۔۔

  • @roshankhan190
    @roshankhan19011 күн бұрын

    تقلید ثابت کرنے کے لئے النساء کی اسی آیت 59 میں آپ کے شیخ الہند نے اپنی کتاب ایضاح الادلہ صفحہ 97 پر لفظی تحریف کی ہے۔ د

  • @roshankhan190
    @roshankhan19011 күн бұрын

    اللّٰہ نے سورہ الشوری42 کی آ یت 21 میں تقلید وغیرہ کی بالکل اجازت نہیں دی ۔

  • @roshankhan190
    @roshankhan19011 күн бұрын

    " التقلید العمل بقول الغیر من غیر حجہ"( مسلم الثبوت 350/2) تقلید عمل کرنا ہے قول غیر ( غیر نبی) پر بلا دلیل ۔ قلید

  • @sohaibali2024
    @sohaibali202412 күн бұрын

    Mufti Nadeem ki dalail mazbooth hai

  • @sohaibali2024
    @sohaibali202412 күн бұрын

    Insaaf ye hai mufti Nadeem ki dalail mazbooth hai

  • @user-tw1up5dl1n
    @user-tw1up5dl1n12 күн бұрын

    سلطان المناظرین حجت اللہ فی الارض محمد امین اوکاڑوی رح

  • @ranamuneeb3557
    @ranamuneeb355712 күн бұрын

    Haaa