السلام علیکم دوستو۔۔۔۔
ان شاء اللّٰہ اس چینل پر حمد و نعت ، مناقبِ اہلیبیت و صحابہ و اولیاء کرام ، صوفیاء کے اقوال ، صوفیاء کی حکایات و واقعات ، تصوف پر مبنی شاعر ، اردو ، سرائیکی ، فارسی شاعری آپ کو سننے کو ملے گی ۔۔۔۔
اگر آپ نے ھمارا چینل سبسکرائب نہیں کیا ھوا تو مہربانی کرکے چینل سبسکرائب کرکے گھنٹی کے بٹن کو دبا دیں تاکہ نئی آنے والی ہر ویڈیو ہر اچھی بات آپ تک بروقت پہنچ سکے۔۔۔
اللّٰہ کریم مجھ سمیت آپ سب کو حق کی راہ پر استقامت کیساتھ چلنے کی توفیق عطاء فرمائے آپ سب کو سدا خوش رکھے ھمیشہ سلامت رہیں۔۔۔❤️
شکریہ
گدائے شاذ
محمد طاھر زمان ایسر
Пікірлер
Kmaaaalll❤❤
محبت کا م محمد صَلَّی اللّٰہ علیہ وسلّم ہے😊
ایک میں دی جاتی ہے اور دوسرے میں لی جاتی ہے
Durust !
یہ مولانا رومی کے کس کتاب میں لکھا ہے❤
Subhasnallah ❤ mashallah beshak
Haq ya rumi
Subhasnallah mashallah ❤ zindabad
SubhanAllah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Assalam o alaikum umeed krta ap khaireyat se honge bhai mai ak sawal pochta hu mera channel abhi monetize nhi howa hai to mai kitni dair baad video upload krta raho ke mera channel ache tarah se monetize hojaye
Deep lines mulana rumi
Mashallah 💗 💗 💗 💗 💗
ALLAH Hu AKBAR Sir Maine Apni Cousin Ko Chaha Tha Kabi Hath Tak Nai Lagaya 2013 K Bad Unki All Family content Karna Chor Diya Uski Shadi Ho Gahi MeRi Shadi Ho Gahi Pher B Khuwabo Hati Raitee Hain Bola Nai Paya Buhat koshish ki Kiya hal h Eska Ab Tu Usko Rohani Murshid Samj betha Dil Karta hain Sajdy karo usko Khuda Khuda B Karte hain But Uski khatr 😣😑😢
❤
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
khudara en waqiat ka reference diya kro
SUBHAN ALLAH MASHA ALLAH g
ارے بھائی عشق اس چیز کا نام ہے جو حضور نبی خدا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کے علاوہ کسی اور چیز شائے بشر نہیں ہو سکتا
bht umdah baat ki aapne
Qandeel kya hae ??
May be candle shama
Ahsna Ali memon fot hogya
Masha Allah Bht he umda andaaz hai Isi tarah ka andaaz he dill ko bhaata hai
Wah Hashim ustad wah
HABIB
JabiR
mashallah
Wah wah wah subhan allaha
😴
buhat alla
kzread.infoIf1ulT9Ndh8?feature=share
Mashallah
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ اے قابل عزت میرے مرشد محترم یہ بیان عشق کا ہے یہ بیان محبت کا ہے محبت نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے اللہ کی محبت خاص محبت دل کی محبت بندگی رب اللہ سے قریب کرتی ہے اگر اللہ کے قریب ہو جائیں اللہ کے بندے بن جاؤ وہی بندگی قبول کرتا ہے خلوص کے ساتھ جب بندہ اللہ کو پکارتا ہے اللہ اس کی پکار کو سنتا ہے قبول بھی کرتا ہے اگر بندہ صرف اللہ سے مانگیں تو اللہ عطا کرتا ہے اگر دعا کریں تو قبول کرتا ہے اگر آنسو بہائے تو اللہ آنسو پونچھ دیتا ہے ان آنسوؤں کے بدلے کوئی قیمتی چیز ضرور دیتا ہے گناہوں کی معافی دیتا ہے جو طلب کرے وہ دیتا ہے اللہ کا دروازہ کھلا رہتا ہے اللہ فرماتا ہے او او میرے دروازے پی او میں دینے والا ہوں میں آپ کو دوں گا میری بندی طلب کرو میں دعا کروں گا مجھ پہ یقین رکھو میں ضرور دوں گا میرا در کھلا ہے میں منتظر ہوں سوالی بن جاؤ میرے دروازے کے سوال کرو گی تو رد نہیں کروں گا طلب کرو گی تو عطا کروں گا عاجزی کروگے تو میں قبول کروں گا جو مانگو جھولی پھیلاؤ جھولی بھر کر دوں گا جتنا مانگو گے اتنا دوں گا میں تمھیں اپنے قریب کر لوں گا تمہیں قربت کے رنگ ٹون گا تو میری بندے بن جاؤ میری بندگی کرو میری عبادت کرو صرف میری بندگی کرو صرف میری نہ غیر کی میرا کوئی شریک نہیں میں لا شریک ہوں میں وعدہ ہو لا شریک ہو اور کہو تو مالک میں بندہ تو پاک ہے میں گندا ہوں تو رازق ہے میں مرزوق ہو تو عطا کرنے والا ہے میں جو سی لینے والی ہو میں گناہگار ہوں تو غفور ہے میں گناہگار ہوں تو غفور الرحیم ہے میں خطا کار ہوں تو خطاؤں کو معاف کرنے والا ہے تو گناہوں کو معاف کرنے والا ہے میرے عیب بہت ہیں میں عیب دار ہو تو ستار ہے میرے عیبوں پر پردہ ڈالنے والا ہے تو رحمت والا ہے تو رحمان ہے تو رحیم ہے تو اپنے بندوں پر رحمت کرتا ہے ہندو قریب کر لیتا ہے ان کو قربت کے رنگ دکھاتا ہے بندہ اللہ سے شدید محبت کرتا ہے اللہ بھی اس سے محبت کرتا ہے میرے اندر تو میری باہر تو میرے ظاہر تو میرے باطن تو دل کہیں اب تمہیں ٹو اب تو ہی تو اللہ ہو اللہ ہو میں تیرا تو میرا بن جا میرا تو دور نہیں ہے مجھ سے تو لگتا ہے میرے قریب ہے تو لا الہ الا اللہ ذکر سکھائیں مجھ کو تو یاد کر اے خود کو تو ہیں تو میری محبت اب یہ کہیں محبت کا حقدار ہے تو لا الہ الا ہو دل میں بس تو ہی تو جی جی کہیں اب تو ہی دو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اے بزرگ محترم مجھ پہ نظر کرم کر دے تو ایک نگاہ کرم ڈال دے مجھ پرتو قسمت میری جگا دے تو اپنے رنگ میں رنگ لی تو یہ ہے میری دعا مالک میرا اللہ ہے بندگی میں اس کی کرتی ہو تو مالک میں تیرا بندہ عشق خدا ہے زندگی ورنہ تو ہے شرمندگی عشق خود ہی زندگی عشق جاودانی عشق فضل نے کرم ہے ا
Nice 👍👍👍
Beautiful 🥰❤️❤️
سبحان الله
💔
سبحان اللہ، کیا عظیم الفاظ ہیں
Bohat khoob, bohat umdaa !!!
لیکن اس پاگل پروانے نے اپنے عشق کا اعلان. تو نہین کیا
Mashaallha subhanallha
ماشاءاللہ شاہ صاحب
ماشااللہ بہت خوب 🌺
🙂🙂🙂🙂 nice
masha ALLAH nice voice
Allah hu Akbar alhamdulillah Subhan Allah masaallah
Ishq ki ese Tashreeh jo pehly kbhi nh hoi 👇| ALRA TV | kzread.info/dash/bejne/iWh4uaWSqMbgiMo.html
واہ واہ
Mashallah subhanallah g ❤
ماشاءاللہ طاہر بھاٸ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد©ٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد©ٌ
Wah zaberdast ❤️ beautiful ❤️