Spiritual and physical education and training
Spiritual and physical education and training
You know that there are many channels based on Islamic teachings ،whose purpose
To enlighten people with the teachings of Islam
Spiritual and physical education and training is also a chain of this link
Hope you like my effort.
Asking for your prayer
Syeda Saira Anjum
Пікірлер
ماشااللہ۔ اللہ تعالی حضرت خلیفہ المسیح الرابع رح کے درجات بلند فرمائے اور انکی اولاد اور نسلوں پر بے شمار فضلون کے ساے تلے رکھے آمین
بہت خوب
35saal phalay jo suna woh ajj ballkull horaha hai jeasy Hazoror ny 1012 din phahlay bat hai
Asa lagtah hai kall ka kutba hai
Very nice
سبحان اللہ ❤
Zbrdust
Mashalla
SubhanAllah boht zaberdast waqia sabaqamooz Allah Tallah ham sab ko nikki ki khalat main uthaey Ameen
آفرین صد آفرین ہے رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اور آپ صہ کے جانثار صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین پہ کہ کیسی درد ناک تکلیفوں اور دکھ و آزمائشوں کے باوجود اپنے ایمان پر استقامت کے ساتھ ثابت قدم رہے اور ہر ابتلا در ابتلا کے باوجود اپنے پیارے خدا پر توکل اور اخلاص میں بڑھتے چلے گئے اور اسلام کی تبلیغ موافق حکم خدا کرتے چلے گئے ۔ میری ہمیشہ یہی دعا ہے اپنے خدا سے کہ اے اللّٰہ تو اپنے ان پیاروں کو انکی قربانیوں در قربانیوں کے طفیل اور پھر صبر پہ صبر کے طفیل وہ اجر عظیم و الشان عطا کر کہ اس جیسا اجر تو نے اس سے پہلے کائینات میں کبھی تخلیق ہی نہ کیا ہو ۔ آمین اللھم آمین اللھم آمین اور میری اپنے پیارے خدا سے یہ بھی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ حضرت خلیفتہ المسیح الرابع کو بھی انہی معزز اولین المسلمین کے گروہ میں شامل فرما کہ تیرے اس عاجز بندے نے تاحیات بڑی محبت اور جوش و ولولہ سے اللّٰہ اور اس کے پاک کلام اور رسولِ خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اور اسلام اور صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کا ذکر خیر بلند کیا اور دین اسلام کی سر بلندی اور تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچانے میں اپنی آخری سانسوں تک جہدوجہد کی ۔ فاالجزاکم اللّٰہ احسن الجزاء ۔❤❤❤❤❤❤❤❤ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی خلافت کے سائے میں اپنے دین اور اپنے پیاروں کے لئے ایسی ہی محبت اور غیرت عطا کر اور ان اولین و آخرین دور کے فدائین اسلام کی قربانیوں اور انتھک جہد مسلسل کو جاری و ساری رکھنے والا بنائے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین ۔
آمین ثم آمین یا ربّ العالمین
❤
Jin aurtou ke is kisam ke r mizaaj hain un gharou ke mared bhi un jejse hi hute hain aap khud dekh leyen auret mared ke ser pe hi boolti hai
Kitna bareek. Mshahida hy allah
Man of God
Mashallah
Behtareeennn❤❤❤❤❤
Please show the Date of Friday Sermon
Koi asar ni honaa aurton ko
😒
@@TS-dk7wb sach baat hai..aurtain kbi ni smjy gi nevr
👌❤️
Aoa, pls share information about date and occation of this speech.thanks
Aslam-o- Aliekum Warahmatullah Hazdhrat khalifa-tul- Masih 4 رحمہ اللہ تعالیٰ farmaty hen k ! اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ترجمہ " حق آگیا ہے باطل بھاگ گیا ہے" روشنی آتی ہے تو اندھیرے بھاگتے ہیں- سچائی کی آزمائش ذندگی بھر رہتی ہے لامتنا ہی سفر ہے لیکن اس کی جزائیں ہر منزل پر ملتی چلی جاتی ہیں - خدا کی تقدیر یہ ہے کہ خوف سے دوسری طرف ہو جائو اور دوسری تقدیر یہ کہ جھوٹ نہیں بولنا- اگر سچ بولنے سےدنیا جاتی ہے تو جائے مجھے ذرا بھی پرواہ نہیں -اگر ابتلا اور آزمائش پر صبر کرے تو اللہ تعالیٰ ذیادہ پیار کا سلوک کرتاہے ۔ ابتلا میں وہ مارے جائیں گے جو بے وفا ہیں باوفا کو ابتلا کچھ نہیں کہتے۔ InshaAllah.
سبحان اللّٰہ ❤
❤❤mashallha❤❤
JazakAllah, may Allah bless his soul ❤
آمین
JazakAllah, may Allah bless his soul ❤
Mardood han y log
Y log gumra han , en ke apni bevi pat karo Kes k Sath soti hae, Allah pak ke lanat , her jins u ens ke lanat ho en per
Y gumra log han, en ke talqeed kufR hae, lant ho en per aur en k Manny wali per , aur en k begart leeder per
❤❤
😭😭🙏🙏🙏🙏
Alama iqbal k shyr ka kamal jawab diya he ❤
Ankhe khol dane wala byan
❤❤
❤❤
❤❤😢
Hairan kr dati he inki sari baty
ماشاءاللہ ایک اک حرف روز روشن کی طرح واضح اور سچا ۔ اللّٰہ تعالیٰ بے خبر اور نادان لوگوں کو اس ہولناک عزاب سے پہلے ہی اپنے خدا پر ایمان لانے والا بنائے اور وقت کے امام کو پہچاننے والے بنیں ۔ آمین ثم آمین
Apka awaz hi nh niklta h
🤲🤲🤲
Good
MashAllah
سبحان اللہ ۔ پیارے خدا کی مغفرت اور پیارے رسول ﷺ کی تمثیل اور خلیفہ رابع رحم اللہ تعالٰی کا بیان ۔ اس سے بہترین کیا ہوگا
ماشاءاللہ 💝۔ کیا ہی ایمان افروز بیان ہے
MashaAllah. But Huzoors face is hidden behind the strsp
Is Khutba ka baki hissa b upload kar dein please
❤ سبحان اللّہ
Rabay zidni ilmaa.
❤
❤❤❤
ماشاء اللہ بہت خوب
ماشاءاللہ