ALLAH HU is a complete islamic channel is a platform of Islamic wazifa & the latest audio & video bayan of different scholars. We will bring you the latest audio and video speeches of well-known Islamic scholars for the sake of guidance on the right path. Our mission is to provide you with guidance on the right path for success in this world and hereafter.
Пікірлер
اللہ تعالی مرحوم کی معفرت عطا۶فرمایں❤❤❤
اللہ پاک مغفرت اوراعذازکااعلی مقام عطا فرمائیں آمین
आवाज कम आ रही है
Allah hafiz Baqqi sabur Shakur Baqqi ghani Baqqi
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکات (لا إله إلا الله) (سُبْحَانَ ٱللَّٰهِ) (ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ رَبِّ ٱلْعَالَمِينَ), (الله اكبر) وَسَلَٰمٌ عَلَى ٱلۡمُرۡسَلِينَ اللَّهُمَّ صَلِّ وَ سَلِّمْ عَلَى نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنْفُسَنَا وَإِنْ لَمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ رَبِّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي فَاغْفِرْ لِي (آمين يا رب العالمين)
Ma sha allah
او جو ٹھے ایڈ من۔۔۔۔ٹئٹل میں کیا لکھا ھے۔۔۔ابن خرر
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اتنا پیار اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا اپنے لاڈلے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے
.or hum laadli UMMAT E MUHAMMADI S.A.W Hain. nae bhoolna chahea
سلام
aslamo alikum duo kr dya mis babar ali multan duo kr dya old nhe ha 7sal sa duo kr dya mis babar
Allah aapko naik oulad aata farmaye
Allah pak apko naek olad atta fermae Ameen summa Ameen
Kion uper lekhte ho jhoot k is se bandish khatam Hoti hai is main to kahen se bhee mufti sahib ne bandish ka ziker Nahen Kia hai
مولانا ۔اسرایل کی بھی بندش کرادو مظلوم مسلمانوں کو بے دردی سے قتل کررہا ہے ۔۔۔ہمارے علما کے پاس ہر چیز کی بندش اور کھولنے کا ہنر تو ہے ۔۔پھر یہ کیوں نہیں کرتے ۔۔۔کیا ملت کا درد آپ کے سینے میں نہیں ۔۔یہ کیسی مسلمانی ہے ۔۔؟
Mashaallah❤❤❤
سبحان الله الحمد لله الله أكبر
This is click bait
الحمدللہ
Mery auald ko allaha namzi bana da 5waqtki pab kar da
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم کہتے ہیں یہ اگر قران پاک کی کسی صورت کو لمبے عرصے تک معمول میں رکھنا ہو تو اس کے لیے کوئی زکوۃ یعنی مالی شکل میں یا جنس کی شکل میں زکوۃ ضرور ادا کرنی چاہیے بہتر نتائج اور برکات کے حصول کے لیے تو اس سلسلے میں اپ مجھے خود گائیڈ کر سکتے ہیں یا کسی اہل علم کی طرف ریفر کر سکتے ہیں جو اس چیز کا علم رکھتا ہو اور ہر بندے کے لیے کہتے ہیں کہ زکوۃ کا نصاب مختلف ہوتا ہے تو اس حوالے سے اگر کوئی میری رہبری رہنمائی کر دیں تو اپ کی نوازش ہوگی سورہ مزمل کافی عرصے سے میرے معمول میں شامل ہے اس سے مجھے فرض نماز ادا کرنے میں بڑی سہولت رہتی ہے لیکن محترم بھائی میں اس کی کوئی زکوۃ وغیرہ ادا نہیں کرتا اس سلسلے میں اپ کی رہبری اور رہنمائی کا منتظر رہوں گا اللہ اپ کو دنیا و اخرت کی اسانیاں دے whatsapp no 03224755682
Ok
Ameen
❤لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ ❤
MashaAllah subhanillah
Aameen
kzread.info/dash/bejne/e5qmtJqcc5XOgcY.html
Mashallah 💝🌹
MashAllah
اللہ اکبر
ameeen
جزاک اللہ خیرا
ما شاء اللہ ❤ اللہ تعالی حضرت کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
ریگاڈنگ خراب ہے
اللہ تعالیٰ عافیت والا معاملہ فرمائیں
Mashallah Allah Allha jannat wali sehat ata kare hazrat .ko ameen
❤
اللہ اکبر اللہ اکبر۔ ❤️
ماشاء اللہ ۔جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا۔
ماشاءاللہ بہترین کاوش
Bhhht umda
Mashallah
اللہ سبحانہ وتعالی آپ کو صحت تامہ عطاء فرمائے عمر دراز عطاء فرمائے آمین
SubanAllah MashAllah Allahkamdolilah ❤️❤️❤️
MashaAllah SubhaanAllah
اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
Allah
اللہ تعالیٰ ہم سب کے عمل کو قبول فرمائے مزید عبادات کی توفیق عطا فرمائے آمین
👍👍👍💕💗🌹
ماشاءاللہ
دعا ھے باری تعالیٰ ھم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے أمین
ماشااللہ
اللہ کرے میری بھی صبح وشام حاضری کی توفیق نصیب ھو،تمام مسلمانوں کو یہ نعمت نصیب ھو، امین