This channel is created to bring today's young generation to religion and motivational Islamic videos. Share this channel with your friends, so that we can share more Islamic motivational videos with them. All videos from Xee Club will be available here. JAZAKALLAH
CONTACT: [email protected]
Пікірлер
Nice guftgu.... But agr apny black chshma lgaya HOTA to zyada acha tha....Jesy apny ma sha Allah gloves b phny hoy hn....
جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص حماد لکھوی اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ تمام اہلِ سنت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی حضرات شرعی مسائل اور قرآن و سنت کی تشریحات اپنے اہلِ سنت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی علماء سے ہی حاصل کریں۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
Alhamdulillah her Nmaze Fajr or Aser me is Dua ko 3 tin martba padte hai All muslim se guzarish padha karn Sadqaye jariya samj ker Follow karin
Ap ahle sunnat un k bare ma kuch nai jante
Wo koi aam insaan nai imam hassan askari a.s (11th imam of shia ) k farzand ha aur hmari hujjat aur imam ha
Imam mehdi a.s is present among us,he is alive.Don't talk without gaining complete knowledge about something
The title of this video is so funny :"How did Mugheera met Luqman" 😂 Mugheera Luqman is a single name!
Behtreen explanation Aaj tak kisi ne itni achhi trah nahin bataya
Astagfirullah
Subhan Allah ❤
Subhan Allah ❤
Subhan Allah ❤
Ft?
As an unbiased Muslim and truth lover, I admit that, individually, the West is more tolerant and has less polarization compared to us. It's unfortunate that your lack of tolerance prevents you from acknowledging this. Try to find the causes instead of denying the facts.
MA Sha Allah
Jazak Allah khairan kasera
I found my answer jazak Allah
Allah hu Akbar
Jazak Allah khairan kasera Sir
AstagfirulALLAH❤
Jazakallah ❤
Assalam o alaikum log badal gae ha sab mobile ma masroof ha kisi ko kisi ki parwah nahi hatta k bahanae bhi badal gae ha koi kisi k leya dua nahi karta ap kaha ki batae kar rahay ha kisi k pass kisi se baat karnay ka time nahi payday do tu baat kartay ha koi mukhlis nahi sab marna bhool gae ha
😮Muhammad (PBUH)
@QaisarAhmedRaja bhai ye jis insurance policy ki ap bat kar rahay hain, it is more dangerous than not. You said that you are fighting for that one person who, on the day of judgement, could say that his life changed for good because of you. Have you considered the possibility that someone might accuse you of radicalizing them and destroying their life, in the hereafter? What if multiple individuals come forward with similar claims, alleging that your influence had a harmful impact on their lives? I fear that your content is fostering hate and extremism among young people rather than promoting peace and understanding. May God bless us all.
Beshak ❤️
I want to download this how can I from KZread?
Sub se bara fitna aurat ka fitna hai naik deeni aurat nahi bulke buri be parda aur gandi aurat
Yeh kiski awaz hai pichhy. Naamm
MashAllah
What's name of lady?
😂 tashreeh he galat kar di
4:00
Aslamallykum very geartest strong bayan for Dr.wseem and Md. Ali spiker behd mamnun mashkur hain hum isi thrh hme islami Malumat dete rahe jzakallha khira
Alhamdulillah ❤
0:10, 5:15
Mujhe 7 saal ho gai hai me bahut sakth aazmaish me hu.😢 Please mere liye Allah SWT dua karo...😢
Sperms matters.....
It is a sign of evolution not ALLLAH.
قرسن میں نبی پاک کی بیویوں کو گھر سے نکلنے سے منع کیا گیا
بی بی عائشہ جنگ پہ کیوں گئیں حدیث پہ تو سب عمل کرتے ہیں۔
Video starts at 4:15
👍👍👍🌹🌹🌹🌹🌹
darama baaz😂
Beshuk Allah jo chahe kar sakte hai...
Koi drama nhi hai ye ksi dusre sahaba ka waqia bata rhe hai
Q k radki ke sasural wale ek bakra karenge.
Bhi jan Alla Ap ko sllamt rkhe ammin
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم عقیقہ کرنا شریعت میں واجب و ضروری نہیں بلکہ مباح و مستحب ہے (بہار شریعت) عموماً بچے کی پیدائش پر دو جانور اور بچی کی پیدائش پر ایک جانور قربان کیا جاتا ہے یہ شریعت کا مطالبہ نہیں بلکہ انسان کی اپنی خوشی پر منحصر ہے نیز یہ بھی ضروری نہیں کہ بچے کی پیدائش پر دو جانور ہی قربان کئے جائیں بلکہ ایک پر اکتفا بھی کافی ہوگا جیسا کہ سنن ابو داؤد کی ایک روایت میں ہے کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے امام حسن و امام حسین رضی اللہ عنہما کی طرف سے ایک ایک مینڈھے کا عقیقہ کیا۔ مزید یہ کی بہار شریعت حصہ پانزدہم عقیقہ کے بیان میں ہے کہ لڑکے کے عقیقہ میں دو بکریوں کی جگہ ایک ہی بکری کسی نے کہ تو یہ بھی جائز ہے۔ ملخصا واللہ تعالی اعلم ✍️محمد حسن فیضی
Not in islam in some sects dont make your sect as whole islam...
مجھے ایسا لگتا ہے کہ عورتوں کو تھوڑی عزت ہے اور مردوں کو زیادہ۔لیکن اللہ تعالی قران پاک میں کہتا ہے کہ مرد اور عورت برابر ہیں۔اور اللہ تعالی نے یہ مرد کا حصہ زیادہ رکھا ہے جائیداد میں۔گواہی میں۔مجھے اس بات کی سمجھ نہیں اتی۔کیونکہ اللہ تعالی کہہ رہا ہے مرد اور عورت برابر ہیں تو میں یقین کرتی ہوں لیکن پھر بھی یہ چھوٹی چھوٹی چیزیں مجھے سوچنے پر مجبور کر دیتی ہیں اگر کسی کے پاس اس کا جواب ہے تو مجھے ضرور بتانا
Haqooq me equal hn. Lkn mard ko برتری di gye ha. Ye b quran e pak me sath e لکھا hua ہے
Jb quran ny kh dia phr koi bat ni. No objection. Allah knows better
Shar means?
Janab please video sahi admi se banwaen