The purpose of our channel Dawat-e-Fikr-e-Islam is only to publish the religion of Islam. Our mission is purely to promote Islamic beliefs and the Oneness of Allah to the people. We request you to subscribe to our channel as much as possible and related to the religion of Islam. Share all the videos and clips with others and let us know what you think. thank you for Kind Support.
ہمارے چینل دعوتِ فکرِ اسلام کا مقصد صرف اور صرف دینِ اسلام کی اشاعت ہے۔ہمارا مشن خالصتاً لوگوں تک اسلامی عقائد اور اللہ کی واحدانیت کو فروغ دینا ہے۔آپ سے گزارش ہے کے ہمارے چینل کو زیادہ سے زیادہ سبسکرائیب کریں اور دینِ اسلام سے متعلق تمام وڈیوز اور کلپس کو دوسروں میں شئیر کریں۔اور ہمیں اپنی راۓ سے ضرور آگاہ کریں۔
تعاون کا بہت بہت شکریا۔
Пікірлер
❤❤❤
میں قاصد حقنواز ھوں شیعہ کافر ہے پیغام مرا
Aameen
Aameen summa Aameen
الله تعالیٰ تمام شھدائے اسلام کے درجات بلند فرمائیں آمین
فنا فلی اللّہ کی تہ میں بقا کا راز مضمر ہے جسے مرنا نہیں آتا اسے جینا نہیں آتا آمین ثمہ آمین
Allah ka khof kro ali mirza ne her firqe ki tehqiq ki he phir yha tak pohncha he her bat thos dlail se kerta he
Allah ka khof kro ali mirza ne her firqe ki tehqiq ki he phir yha tak pohncha he her bat thos dlail se kerta he
تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو حضرت عثمان کے دور حکومت سے لیکر آج تک یہودی اور عیسائی دین اسلام کا غلط تصور پیش کرنے میں مسلمان ایجنٹوں کا استعمال بڑی خوش اسلوبی سے انجام پا رہا ہے جس کی مثال سواۓ انجینئر صاحب کے پاکستان کے سارے مولوی مدرسے فرقے یہودیوں کے ایجنٹ ہیں ان کو اس کام کے لیے ڈالر یورو پاونڈ ملتے ہیں
Mimbar py beth k Firka wariyat pheltay hain.. Engr agr kehta hai k wo bralvei tha deoband tha ab wo muslman hai too sochoo tm log kya ho
Ye sb munafiq he bani umayaa k farzand
❤❤❤❤❤
in azeem hastion par etna zulm karne wale addaron se hesab q na liya gaya ?
کافر کافر شیعہ کافر شیعہ کافر شیعہ کافر شیعہ کافر شیعہ کافر شیعہ کافر شیعہ کافر شیعہ کافر شیعہ کافر شیعہ کافر شیعہ کافر شیعہ کافر شیعہ کافر شیعہ کافر شیعہ کافر شیعہ کافر شیعہ کافر شیعہ کافر شیعہ
Ya Allah hame kai moulana haq nawaz is dunya me ata farma dejeye aamin suma Amin ❤
🌹❤🌹
حضرت مولانا حق نواز جھنگوی شہید رحمۃ اللہ علیہ اللہ تعالی حضرت جھنگوی شہید کی قبر پر غور و رحمتیں نازل فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے
MaashaAllah
جب تک سورج چاند رہے گا جھنگوی تیرا نام رہے گا
❤❤❤❤❤❤ulma haq zindabad
Jin baron ne Amma k saath shadi ka so ha tha us par Allah ne kaha Nabi k beveyan momeneen ki Maa hain to is gandi sauch walon ka Kaya bane ga
Masha Allah bilkul sahi farmaya subha nallah alhmdulillah Allah hu akber bohot khoob
Allah pak sheikh ko janat me jagah ata farmay or darjaat bolland farmay Ameen
امین
Amen
Pata nae kis Dunya ki baat Kar raha hy.. Koi Muslim Esa AS ki wapsi ka inkari nahi hy.. Ye bhai sab apni dukan chamka rahe hen.. Sirf qadiyani aur shaed quranist hen jo ye kehte hen.. Aur dono ko musliman ki. Majority Muslim consider hi nahi karte..
اسلام علیکم۔جی بھائی جان الحمد اللہ ممبر پر کوئی بات بھی تحقیق کے بغیر نہی کی جاتی۔ایسے لوگ موجود ہیں جو اس عقیدہ سے منکر ہیں۔ہو سکتا ہے آپ کا ان سے واسطہ نہی پڑا ہوگا۔مگر ایسے حضرات موجود ہیں۔آپ چاہیں تو تحقیق کریں یا پھر علماء سے مشورہ کریں۔
@@DawateFikreIslam kahan hen ese log? Aur sirf inhi ko q pata hy? Koi to naam hoga.. Koi to group hoga.. Koi aur b to bol raha hoga.. Sirf in alim ko hi ilm hy... Mamber per koi b bat baghair tahqeeq k nahi KARNI CHAHIAY.. Likin ese log b mojod hen jo baghair tahqeeq k bat karte hen.. Shaed isi waja se men tahqeeq Kar raha hon jo in sahab ne kaha hy..
@@luqmankhanNضرور تحقیق کریں۔جزاک اللہ
@@DawateFikreIslam Isiliay to sawal kia hy. Jab video upload ki hogi to facts ka pata hoga... to bataen, kon hen wo log? kia group hy? Pakistan men hen? ya India men? ya kahin aur?
@@luqmankhanNجی ضرور پیش کریں گے لیکن کچھ کام آپ بھی تو کریں نا۔تحقیق تو کریں۔کیوں کے آپ نے اعتراض اور انکار کیا تھا۔ اس بات سے متعلق سوال نہی کیا تھا۔اور اعتراض یا انکار کا مطلب یہ ہوتا ہے کے آپ کو بھرسہ نہی ہے اس بیان پر یا تحقیق پر ۔لحاظ پہلے آپ اپنی تحقیق مکمل کریں ۔ہم بھی انشاءاللہ آپ کی رہنمائی کر دیں گے۔۔یہ مسئلہ عقائد سے متعلق ہے اور عقائد کے متعلق کوئی بھی معتبر عالم ممبر پر بیٹھ کر مسلمانوں کو گمراہ نہی کرتا۔۔آپ نے یہ الزام بھی عائد کیا ہے۔لحاظہ آپ پہلے ان تمام باتوں کے متلعق اپنی تحقیق مکمل کریں ایک مسلمان ہونے کے ناطے آپ کا حق بنتا ہے کے آپ اس بات کی تحقیق کریں جس میں آپکو شک ہو۔ہم انشاءاللہ ادھر ہی ہیں۔۔جزاک اللہ۔
ALLAH PAK jhangvi kee qabar par Hazaron Rehmatain atta farmai
جزاک الله خیرا کثیرا
Ameen❤
Ameen
sona shart h
Shart nhi h bhai sahab
اللّٰہ اکبر😮
❤Subhan ALLAH ❤ MASH ALLAH ❤ ♥ 🙏 KING ALLAH KING MOHAMMED KING 🌹
❤Subhan ALLAH ❤ MASH ❤ALLAH ❤ ❤KING MOHAMMED KING ❤Subhan ALLAH ❤ KING ALLAH KING ❤ Subhan ALLAH ❤ MASH ALLAH ❤ ♥ 🙏 💖 ❤❤
اللّٰہ اکبر کبیرا😢
MashAllah
ماشاء اللّٰہ❤
اوہ ماشاء اللّٰہ تبارک الله❤
منافق مولوی
اللّٰہ معاف فرمائے😢
اوئے ماشاء اللّٰہ❤
اسلام علیکم مولانا صاحب فرما رہے ہیں کہ مکی صاحب پچاس سال سے مسجد حرام میں قرآن اور بخاری پڑھا رہے اور اللہ تعالٰی نے ان کو فہم عطا کیا ہے اور جو چودہ سو سال سے مسجد حرام نمازیں پڑھا رھے ہیں اور خطبہ اور درس دے رہے ہیں کیا اللہ تعالٰی نے ان کو فہم نہیں دیا ؟ تمام امام سب کے سب امام ابو حنیفہ کے خلاف قرآن اور حدیث سے دلیل کے ساتھ رد کرتے ہیں اسلام میں سب سے پہلے حنفی فرقہ بنا اور حنفیوں کایہ عقیدہ ہے کہ اگر صحیح حدیث مل جائے اور امام ابو حنیفہ کے قول سے ٹکرائے گی تو حدیث چھوڑیں گے اور امام ابو حنیفہ کے قول پر عمل کریں گے اناللہ وانا الیہ راجعون
SubhanAllah and MashaAllah ❤❤❤ Love and Respect from London
JazakAllah
ہائےماشاءاللہ❤
اوئے ماشاء اللّٰہ❤
shakal say he lannati lagra hai
ورانگ نمبر ھے
اللہ کا.خوف کر کیا کسی نبی ع نے اس طرح نہیں کیا توولیکیاوقات انبییا ع کے مقابلے می ولی صفر ھے اللہ کا واسطہ منبر رسول ص پر بیٹھ جھوٹی من گھڑت کہا نیاں نہ پھیلائیں ..آپ جہاد کی بات کیوں نہیں کرتے مولوی صاحب شکر ھے انگریزوں کو اردو نہیں آتی ورنہ
میرا مرشد جھنگوی
Teri man ki baat
امین اکاڑوی کو کیوں سنیں ؟ انکے تو کتابوں میں خرافات لکھی ھوئی ہیں اشفع لنا انظر حالنا استغفرُللہ۔وہ مردوں سے شفاعت کاقائل تھا ۔
بقول آپکے جب خدا کا قرآن موجود ھو کر بھی آدمی پڑھے حق کا فیصلہ نہیں کر پاتا ۔تو آپکے بات پر کیسے فیصلہ کرسکتا وہ بھی نہ قرآن نہ پیغمبر نہ احادیث بلکہ صرف آپکا تعلق اس فرقے کی وجہ سے ہے ۔حالانکہ اس زمانے کے کے بہت بڑے عالم جنہیں ھر فرقہ کے عالم مانتے ہیں ابنِ تیمیہ رحمہ کی کتابیں موجود اور مکہ مکرمہ ومدینہ منورہ کے بھت بڑے مفتی اعظم علامہ ابنِ عثیمین رحمہ اللہ اور شیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ ہیں ۔ جناب آپ پھر صرف اپنے ہی فرقے کے علماء کو فالو کرنے کا کہتے ھو ۔
جی اسی وجہ سے کہا گیا ہے کے جن علماء پر آپ کو بھروسہ ہو۔یا جو آپ کو معتبر لگیں انکو سنیں یا پڑھیں مفتی تقی عثمانی صاحب اور شیخ مکی الحجازی صاحب کو تمام مکتبہ فکر اور ہر مسلک کے لوگ سنتے ہیں۔ان حضرات کا نام زکر کرنے کا ہر گز مقصد باقی تمام علماء ک غیر معتبر کہنا نہیں۔جزاک اللہ
@@DawateFikreIslam مقصد یہ کہ میں نے خود مکتب دیوبند احسن العلوم کراچی گلشن اقبال سے فاضل ھوں ۔قران وسنت ھمیں شخصیت پرستی کا نہیں کہتا ،اگر کافر بھی سورہ اخلاص تفسیر کے ساتھ سنت کی روشنی میں بیان کرے ھراہل ایمان کو ماننا پڑھتاہے ۔ جزوی اختلاف تو ھرجگہ ھوسکتا ہے میں ایک حنفی ھوکر کہتاھوں حق یہ ہے کہ انجینئر میں نہ شرک ہے نہ بدعت نہ خرافات جس کسی شخص میں یہ نہ ھوں تو اسکا اسلام صحیح پیامبر اکرم ص۔شرک خرافات بدعت سے توحید کی دعوت دینے پر رسول مبعوث ھوۓ۔اگروھ دلیل کی بنیاد پر ھمارے علماء پر تنقید کرتاہے توشرعاًھم اس بنیاد پراسکے عقیدہ کو باطل قرار نہیں دے سکتے ہیں اسے گمراہ نہیں کہہ سکتے ہیں ۔اگراسکے دلیل پراعتراض ہے تو اس پرتبصرہ کرنا اخلاق کے دائرے میں حق بنتاہے ۔ فندعوا اللہ ان یوفقنا علی الاسلام الکتاب والسنہ ویحفظنا من التفرق والتعصب المسلکیہ ۔
@@najeebullah6570میرے خیال کے مطابق یہ کلپ ان نوجوانوں کے لیے ہے جو آجکل ہمہ وقت انٹر نیٹ پر مخلتف قسم کے اشتعال انگیز اور فرقہ واریت سے بھری گفتگو یا باتیں سنتے رہتے ہیں۔جس کی وجہ سے نوجوانوں کے زہن دینِ اسلام سے متعلق اب الجھنوں کا شکار ہیں ۔آجکل ہر کوئی یوٹیوب پر مسائل سن کر یا پڑھ کر عالم بن جاتا ہے۔آپ تو ماشاءاللہ دین کو سمجھتے ہیں ۔اسی لیے آپ کو صیح اور غلط کی پہچان ہے۔مگر اِن حضرات کی طرف توجہ دلانے کا مقصد صرف یہ ہے کے ان تمام علماء حضرات کا ہندوستان پاکستان کے عام طبقہ کے مسلمانوں کے درمیان ایک مقام ہے۔ان حضرات کی پہچان صحیح عقائد و نظریات کے پیشوا کی طرح ہے۔اعور علماء بھی ہیں لیکن انکو یا تو علماء جانتے ہیں یا وہ حضرات صرف کتب وغیرہ تک محدود ہیں۔مگر ان حضرات کے انٹیرنیٹ پر ہمیشہ بیانات موجود ہوتے ہیں اور ان حضرات کے بیانات نا تو فرقہ ورایت پر ہوتے ہیں نا شر انگیز باتوں پر ۔
اللہ پاک آ پ کے قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے
Ameen
Amen