In Hassam Farming Channel you can watch various programs related to animals, birds and plants in which we are bringing you valuable information related to farming. Thank you very much for being connected with us.
Subscribe Our Channel for More Info
www.youtube.com/@hassamfarming
Follow On Facebook
facebook.com/hassamfarming?mibextid=9R9pXO
Пікірлер
Dr. Sab good man
یو ٹیوبر صاحب ترجمہ تشریح جمع تفریق صحیح کیجئے ڈاکٹر صاحب بریک ایون کا بار بار زکر کر رہے ہیں
بہتر جناب۔ شکریہ
good job. Masha Allah Achi Gay hain. Allah Naseeb main keray
Thanks 😊 nice video
شکریہ برادر
❤❤
hhaahahha... aik dafa phir.. hahaha
Very informative ❤
جزاک اللہ
Sir es farm mein sb bakriyon k kaan katy huwy hn kya es ki wjja explain kr skty hn k ku kaaty hn kaan
آپ نجیب بھائی سے انکی وجہ پوچھ سکتے ہیں۔ انکا نمبر ویڈیو میں ہے۔ اگر نہ ملے تو بتانا۔ میں بھیج دوں گا
Jazakallah bahi
This is very useful video brother. You are doing a good job. I am also starting a business of broiler. thanks a lot for this information
Danish bhi the grate 👍👍👍
MasaAllah ♥️
یہ چھوٹے بچے سیل کرنے ہے قیمت کیا ہے ایک بچے کی عمر تقریباً دو ماہ تک ہونی چاہیے دس بچے چاہیے ہو سکتا زیادہ بھی خرید لے گے ریٹ صحیح ہوا تو
Yeh for sale nahen hain bhai
لوہمن مرغی انڈوں کے لیے بہت اچھی ہے
جی۔ پاکستان میں کھپت کس کی زیادہ ہے ۔ یہ بھی دیکھنا ہوتا ہے۔ اس مرغی کا انڈہ 20 کا ہے مارکیٹ میں تو لوگ زیادہ اس کے ہی خریدار ہیں بھائی
Nice
Nice video
Nice video
Good
Location
سکول بازار صادق آباد ضلع رحیم یار خان
جزاك الله خيرا
جزاک اللہ
السلام علیکم بھائی صاحب فتح پور کو.نسا بھائی صاحب ضلع لیہ کا فتج پور
نہیں بھائی رحیم یار خان میں چھوٹا سا علاقہ ہے۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عتیق بھائی یہ کولنگ پیڈ کتنے کا پڑا ایک عدد اور اسکا سائز کیا ھے۔شکریہ
Bhai yeh kafi sal pehlay lagaya tha. video ab dali. Us waqt 3000 ka 1 mila tha. Ab latest price nahen pata.
@@hassamfarming بھت شکریہ بھائی صاحب پھر بھی اگر کوئی نمبر پیڈ والوں کا اپکو معلوم ھو تو بتا دینا ۔جزاکم اللہ
Very informative video
ھمیشہ شروع2 یا 5 جانوروں سے کرو ورنہ مٹ جاوگے
جی یہی میرا بھی کہنا ہے
Bhai in ka number share KER dein. JazakAllah
خوبصورتی میں چولتستانی گاۓ نمبر 1
Nice
MashAllah bht achi information ha Bahi kashmir k liy kon si breads achi hyn
بھائی آپ کا انتخاب علاقے کے حساب سے ہو سکتا ہے۔ اگر سردی زیادہ ہوتی ہے آپ کے ہاں تو اسی حساب سے انتخاب بھی کریں۔ لیکن خریدتے وقت دودھ کی مقدار اور بچوں کی تعداد پر غور کریں۔ اور جس بریڈر سے لیں اسکی ایک لمبی ہسٹری ہو۔ آلتو فالتو سے کبھی مت خریدیں۔ کشمیر کیلئے نسل کونسی بہتر ہے۔ اسکا مجھے آئیڈیا نہیں ہے
Amazing! 👍 👍 👍 👍
Thanks Brother
کیا بہاولپور مدرسہ والی مکھی چینی میانوالی میں رکھ سکتے ہیں کامیاب ہوگی
کوشش کریں کہ پیور مکھی چینی میانوالی سے ہی لیں۔ وہ اس لئیے کہ وہاں کی مکھی چینی وہاں کی آب و ہوا کے مطابق ڈھل چکی ہو گی۔ اور جس شخص سے بھی لیں تو کم سے کم اس سے کنفرم کر لیں کہ اس مکھی چینی کی کم سے کم تین نسلیں چل کی ہوں۔ مطلب جس بکری کے بچے آپ نے لینے ہیں۔ وہ بکری کی پہلی نسل نہ ہو۔ بکری کے بچوں کے بچوں کی آگے نسل ہو۔ وہ اچھا سروائیو کر جائے گی۔
زبردست
5 کلو دودھ قیمت ساڑھے چار لاکھ ۔۔۔😂😂😂😂 پیسے بوٹے نال۔لگدے نیے؟؟؟؟
آپ ریٹ کم کروا لیں۔ مقصد تو یہ ہے کہ آپکا رابطہ کروا سکیں ہم۔ آپ کال کریں۔ ہو سکتا ہے اڑھائی لاکھ میں دے دے
MashaAllah MashaAllah bhai
❤❤❤❤
Kamala
❤❤❤❤ Masha Allah
Thanks to informate us. Nice Vlog
Good brother
Jnab aap kangaroo ko lomri bta rhy hn.
Yes i know, i Menshioned in the start of the video
Mashallah ❤
بھائی یہ لومڑی نہیں ہے کنگرو ہے
ماشاء الله تبارك الرحمن
ماشاء الله تبارك الرحمن
بس یہ شیر والی بات کا جو آپ نے تجزیہ کیا بہت اچھا لگا. یہی پاکستان کے حالت کا عکاس ہے جنگل کا بادشاہ بری طرح بھنس گیا ہے
لومڑی نی ہے سرجی کنکرو ھے
پاکستان اور بیرون ملک تمام پاکستانیوں کو عید الضحیٰ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک آپکے جان و مال اور عزت و آبرو میں اضافہ فرمائے۔ آمین
لومڑی نھیں کینگرو ہے
This is Kangroo not fox