Mufti Muhammad Saeed Khan Fatawa

Mufti Muhammad Saeed Khan Fatawa

Channel for short clips, fatwas, and bayans for Mufti Muhammad Saeed Khan Sahib. Subscribe for inspiration and true message of Islam! JazakAllah Khair

Пікірлер

  • @khurramchoudri5493
    @khurramchoudri549323 күн бұрын

    انبیاء اور صحابہ سے اللہ نے کبھی اپنی عذاب کی حجت تمام کروانے کے لئے اس طرح کی دعا نہیں کروائی کے وہ ہاتھ اٹھا کے التجا کریں کہ لوگوں میں بے حیائ پھیل جائے وہ کسی گناہ پر کسی پر عذاب نازل کرنے کی دعا کریں تو اور بات ہے انسان جب مکمل دین میں بدعات کا راستہ اختیار کرتا ہے تو اس جی عقل اسی طرح خراب ہو جاتی ہے جب مفتی صاحب کو پہلے سنا تھا علمی شخصیت لگے تھے لیکن یہ بیان سن کر اندازہ ہوا ہے کے انجینئر جیسے فتنے انہیں کا دیا مواد استعمال کرکے پہلے مشہور ہوتے ہیں پھر اسلام کو نقصان پہنچاتے ہیں

  • @ovaismd
    @ovaismdАй бұрын

    برائے مہربانی یہ درودشریف کمینٹس باکس میں ٹائپ کردیں۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا

  • @TrueIslamPK
    @TrueIslamPK17 күн бұрын

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَأَزْوَاجِهِ أُمَّهَاتِ الْمُؤْمِنِينَ، وَذُرِّيَّتِهِ وَأَهْلِ بَيْتِهِ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

  • @tahirhussain4019
    @tahirhussain4019Ай бұрын

    Jazaaaak ALLAH

  • @UnknownUser-fh1dk
    @UnknownUser-fh1dkАй бұрын

    توبہ استغفار اللہ یہ اس قدر گہرائی میں گرا ھوا شخص ھے جو جھوٹی گواہیاں دیتا ہے اور خود جھوٹ کا منبہ ھے اللہ تعالٰی کی لعنتیں اس گٹر میں گرے ہوئے شخص پر

  • @adilmohiuddin5872
    @adilmohiuddin5872Ай бұрын

    You forgot to mention Dr Tahir ul Qadri sahab

  • @tahirhussain4019
    @tahirhussain4019Ай бұрын

    Jazaaaak ALLAH

  • @NOUMAN905
    @NOUMAN905Ай бұрын

    Mufti sahib, Main souch raha tha k ap ki bakhshish kaise ho gi.

  • @tahirhussain4019
    @tahirhussain4019Ай бұрын

    Jazaaaak ALLAH

  • @tahirhussain4019
    @tahirhussain4019Ай бұрын

    Jazaaaak ALLAH

  • @tahirhussain4019
    @tahirhussain4019Ай бұрын

    Jazaaaak ALLAH

  • @tahirhussain4019
    @tahirhussain4019Ай бұрын

    Jazaaaak ALLAH

  • @Muhammad_Abdullah_Sultan
    @Muhammad_Abdullah_SultanАй бұрын

    Thankyou for clarifying

  • @maliksaifullahshahid6721
    @maliksaifullahshahid67212 ай бұрын

    جب فرقوں کے بعض الناس / مولوی صحیح احادیث کا انکار ، اپنے خود ساختہ "اماموں" پر اصرار کرتے ہیں ، تو رد عمل / reaction ان کے اس تعصب و جہل کا عین نتیجہ ہوتا ہے ۔ اگر امت طاغوت پرستی ، فرقہ بندی ، فرقہ پرستی ، مسلک پرستی ، ملا پرستی ، "امام پرستی" ، تقلید "امام" چھوڑ کر ۔۔۔ ایک امت ، ایک امام : یعنی امت مسلمہ کے واحد مستقل اور آخری شرعی امام اور واحد متفقہ امام اعظم ۔۔۔ امام الانبیاء و الرسل (علیھم السلام) خاتم النبیین سیدنا امام محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالی' علیہ و سلم کی خالص اطاعت و اتباع کے منہج پر آ جائے ، تو امت اللہ تعالی' کی طرف سے نصرت بن کر دوبارہ عروج و غلبہ پا سکتی ہے ۔

  • @TheUniverse182
    @TheUniverse1823 ай бұрын

    kis hadeeth mai hai

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain1574 ай бұрын

    بادشاھی کو خلافت کہنا کیا درست ھے

  • @user-ct7ix9dv3k
    @user-ct7ix9dv3k4 ай бұрын

    ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ بہت خوب

  • @pakipower123
    @pakipower1234 ай бұрын

    Alhumdulilah

  • @UsmanAli-fj8lj
    @UsmanAli-fj8lj4 ай бұрын

    مولانا نے کسی حدیث مبارکہ کا حوالہ نہیں دیا۔ صرف زاتی خیالات کا اظہار کیا

  • @livelylight773
    @livelylight7734 ай бұрын

    Khubsurat bat❤

  • @Muhammad_Abdullah_Sultan
    @Muhammad_Abdullah_Sultan5 ай бұрын

    Music in back is distraction

  • @user-nu2fb4pn3u
    @user-nu2fb4pn3u5 ай бұрын

    ❤❤❤

  • @ashrafpatel8247
    @ashrafpatel82476 ай бұрын

    Beer me alcohol kabhi 0 zero Nahi hota. Ye jhute log hain muslim in par Bharosa na karen. Mar nahi jayenge halal beer na peene se. Mushtaba cheezeon se dur rahne wali hadees qun nahi bolte ulema. Kya dar lagta hai? Koi aqal nahi? Testing laboratory me check Karne ko paise nahi kya?

  • @hoslabara2703
    @hoslabara27036 ай бұрын

    Kya Abdullah Hussein naam rakh sakte he kya ye chalega kya

  • @user-tr6ju9bc9h
    @user-tr6ju9bc9h6 ай бұрын

    مفتی صاحب مکی صاحب بہت بڑی شخصیت ھیں لگاتار بیانات کرنے والا خطیبِ ایک دو بات میں سبقت لسانی ھو جاتی ھے اللہ پاک معاف کرنے والا ھے آپ کا اعتراض نہیں بنتا

  • @majeedahmedahmed8630
    @majeedahmedahmed86307 ай бұрын

    Best

  • @dr.yasirhussainsattialkhairy
    @dr.yasirhussainsattialkhairy8 ай бұрын

    ماشاءاللہ

  • @yasincomps2056
    @yasincomps20568 ай бұрын

    تلاش کے باوجود سوال میں ذکر کردہ واقعات یا اس جیسے واقعات کے موقع پر فرشتوں کے رونے کا ذکر کسی مستند کتاب و روایت میں نہیں مل سکا۔ سوائے ایک مرسل روایت کے جو امام بیہقی رحمہ اللہ نے "شعب الایمان" میں نقل کی ہے کہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ دیا تو ایک شخص رو دیا، رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اگر تمام مؤمن آج کے دن پہاڑوں کی مانند گناہ لے کر آجائیں تو ان سب کی بخشش اس کے رونے کی وجہ سے کردی جائے گی، وہ اس وجہ سے کہ فرشتے رو رہے ہیں اور اس کے لیے دعا گو ہیں کہ اے اللہ! رونے والوں کی شفاعت نہ رونے والوں کے حق میں قبول فرما۔ "823 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي ، أخبرنا محمد بن جعفر البغدادي ، حدثنا نفطويه ، حدثنا أحمد بن الوليد الفحام ، حدثنا عبد الوهاب ، حدثنا ثور بن يزيد ، عن الهيثم بن مالك قال : خطب رسول الله صلى الله عليه وسلم الناس فبكى رجل بين يديه فقال النبي صلى الله عليه وسلم : « لو شهدكم اليوم كل مؤمن عليه من الذنوب كأمثال الجبال الرواسي لغفر لهم ببكاء هذا الرجل وذلك أن الملائكة تبكي وتدعو له وتقول : اللهم شفع البكائين فيمن لم يبك. هكذا جاء هذا الحديث مرسلاً »". ( رواه البيهقي في شعب الإيمان، ٢ / ٣٦٧) فقط واللہ اعلم

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha20758 ай бұрын

    اکر وہ 4 مصلے 1926 عیسوی میں منہد م / بر خواست نہ کۓ جاتے تو آج نہ جانے اور کتنے مصلے ہوتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوبندی حیاتی مصلے ، دیوبندی مماتی مصلے ، بریلوی مصلے ، شاذلی تیجانی مصلے ، صوفی مصلے ، اھل حدیث کے مصلے ، زیدی مصلے ۔ اللہ تعالی آل سعود اور ال شیخ کو جزاۓ خیر سے نوازے کہ انہوں نے ان مسلکی مصلوں کو منہد م کیا اور امت محمدی کو ایک 'امام' کی اقتداء پر جوڑا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امین ۔

  • @nomanalansarii
    @nomanalansarii8 ай бұрын

    Kya Naat Mein Music Ho Sakta Hai?

  • @jarvisjohannes7090
    @jarvisjohannes70908 ай бұрын

    مفت تھو اچھا برا سب برابر کسی کو کچھ نہ کہو برے کو برا نہ کہو تو منافق صحابی عبداللہ بن ابی، ابو جہل، شیطان کو بھی برا نہ کہو اجتہادی غلطی اور مشاجرات صحابہ ...کی ٹوپی گولی حضرت نوح کا بیٹا نافرمان تھا تو کیا اس میں نوح علیہ السّلام کی تربیت کی غلطی تھی، یا ان کی طرف انگلی اٹھے گی، یہ تو اس گمراہ نافرمان بیٹے کا اپنا فیصلہ تھا اور وہ ہی اپنے اعمال کا زمہ دار تھا

  • @jarvisjohannes7090
    @jarvisjohannes70908 ай бұрын

    بڑے منافق ہو مولوی

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha20759 ай бұрын

    قرآن کی ایک آیت کی تفسیر پر اختلاف اور فساد علامہ ابن اثیر وغیرہ نے لکھا ہے کہ ۳۱۷ ھ میں بغداد میں عظیم فتنہ رونما ہوا امام ابوبکر المروزی ال حنبلی کے تلامذہ اور دوسرے لوگوں میں ’’عسی ان یبعثک ربک مقاما محمودا‘‘کی تفسیر میں اختلاف ہوا، حنابلہ نے کہا کہ اللہ تعالیٰ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے ساتھ عرش پر بٹھائیں گے اور دوسرے حضرات نے کہا کہ اس آیت میں شفاعت کبریٰ کا ذکر ہے (جیسا کہ صحیح بخاری اور دیگر کتب احادیث میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے) اختلاف اس قدر بڑھاکہ فریقین کے مابین لڑائی ہوئی اور ’’قتل بینھم قتلی کثیرۃ‘‘ طرفین میں سے بہت سے افراد قتل ہو گئے۔ حافظ ابن کثیرنے بھی اس فتنہ کا ذکر بڑے تاسف سے کیا ہے ملاحظہ ہو۔ )البدایہ ج ۱۱ ص ۱۱۲، الکامل ج ۸، ص ۲۱۳

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha20759 ай бұрын

    مسلکی فسادات ۵۹۵ھ میں حافظ عبدالغنی المقدسیؒ سے دمشق میں معاندین نے جو کچھ کیا اس کی تفصیل السیرج ۲۱ ص ۴۵۸، ذیل طبقات الحنابلہ لابن رجب ج ۲ ص ۲۱ اور البدایہ ج ۱۳ ص ۲۰، ۲۱ میں دیکھی جاسکتی ہے۔ حنابلہ کا منبر توڑ دیا گیا، شوافع کے علاوہ کسی اور کو جامع دمشق میں نماز پڑھنے سے روک دیا گیا۔ حنابلہ ظہر کی نماز نہ پڑھ سکے ان کا ساز و سامان اور کتب اٹھا کر باہر پھینک دی گئیں۔ حافظ ابن کثیرؒ بڑے افسوس سے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں ’’وجرت خبطۃ شدیدۃ نعوذ باللہ من الفتن ماظہر منھا دما بطن۔‘‘ ۴۴۷ھ میں مدینہ الاسلام بغداد میں شوافع اور حنابلہ کے مابین معرکہ ہوا۔ حنابلہ بڑی شدت سے نماز میں بسم اللہ جھرا پڑھنے، صبح کی نماز میں قنوت پڑھنے اور ترجیح فی الاذان سے روکنے لگے۔ ایک مسجد میں پہنچے اور امام کو بسم اللہ جہراًپڑھنے سے منع کیا وہ اٹھا اور قرآن پاک لے آیا کہا بسم اللہ کو قرآن پاک سے مٹا دو تاکہ میں یہ جہرا ًنماز میں نہ پڑھوں۔ (الکامل ج ۹ ص ۶۱۴(

  • @MajeedAhmed555
    @MajeedAhmed5559 ай бұрын

    Best

  • @abdussamadsamad3966
    @abdussamadsamad39669 ай бұрын

    farz ki zeyada ahmiyat hai ya sunnat ki

  • @syedtahirahmedmadni4684
    @syedtahirahmedmadni46849 ай бұрын

    Subhan Allah❤

  • @MohammadFatin
    @MohammadFatin9 ай бұрын

    Jazakallah Haq bayan krne k liye

  • @shadow_..
    @shadow_..9 ай бұрын

    Aap log bas aisey he gangs bana kar ek doosre pe keechad uchaltey Raho. Ulema kam gangsters zyaada hai

  • @zafarnonari7547
    @zafarnonari75479 ай бұрын

    قران کی نظر میں حقیقت محمدی بار بار پڑھیں قل إن ضللتُ فإنما أضل على نفسي سبا 50 اے نبؐی بتا دو اگر میں (محمدﷺ) گمراہی پر گامزن ہو جاؤں تو یہ گمراہی میری اپنی ذات کی وجہ سے ہو گی قُلْ مَا كُنْتُ بِدْعًا مِّنَ الرُّسُلِ وَ مَآ اَدْرِیْ مَا یُفْعَلُ بِیْ وَ لَا بِكُمْؕ احقاف 9 کہہ دو میں کوئی دوسرے رسولوں سے انوکھا منفرد رسول نہیں ہوں میں نہیں جانتا میرے ساتھ روز محشر کیا ہو گا اور تمہارے ساتھ کیا ہو گا 😭قُلْ اِنَّمَا اَنَا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ کہف 110 کہہ دو میں ہر لحاظ سے same to same تمہارے جیسا بشر ہوں اگر فقرے سے ”انما“ نکال دیں تب بھی فقرہ مکمل یعنی ”انابشرومثلکم“ کہ میں تم جیسا بشر ہوں.قُل اِنِّی لَن یُّجِیرنی مِنَ اللّٰہِ اَحَدٌ ۬ۙ جن 21. آپ کہہ دیں کہ مجھے ہرگز کوئی اللہ کے عذاب سے پناہ نہیں دے سکتا ہے قل إني لا أملك لكم ضرا ولا رشدا کہہ دو کہ میں محؐمد تمہارے نفع نقصان کا مالک نہیں ہوں😫 قُلْ اِنِّىٓ اَخَافُ اِنْ عَصَيْتُ رَبِّىْ عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيْمٍ زمر13کہہ دو میں بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں اگر اپنے رب کی نافرمانی کروں تو کہیں دھر نہ لیا جاؤں😭

  • @user-yy5cn2xt3s
    @user-yy5cn2xt3s9 ай бұрын

    😂😂😂😂😂😂

  • @tahirhussain4019
    @tahirhussain40199 ай бұрын

    Jazaaaak ALLAH

  • @MuhammadIbrahim-501
    @MuhammadIbrahim-5019 ай бұрын

    پہلا گورنر جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے لگایا اسکے نام کی سمجھ نہیں ائی اگر کمنٹ میں انکا نام لکھ دیں تو مہربانی ہوگی ۔

  • @CuchBe
    @CuchBe10 ай бұрын

    Surah Baqrah ka akhree rakoo aqeedah hay, bus.

  • @CuchBe
    @CuchBe10 ай бұрын

    Bakwas kur ra hay tu kuttay.

  • @Muhammad_Abdullah_Sultan
    @Muhammad_Abdullah_Sultan10 ай бұрын

    bEST

  • @WaqasAliMonarch
    @WaqasAliMonarch10 ай бұрын

    es molvi ko koi samjhaye, jis cheez se shirk ki smell ati ho, ous cheez k pass b ni jana chahiye, ya molvi kehta ha ehtaram man kehty heen, es pagal ko kaho, es ehtram k chakkar man pir darbar wala shirk b khol jay ga, pir ya molvi theek rahy ga... islam man toheed k mamlay man ya tu yes ha ya no,, ya darmiyaani rasta monafiq ka hota ha,, samjhao es molvi ko...

  • @peerzadasani6878
    @peerzadasani687810 ай бұрын

    مفتی صاحب اس کو سماعت فرما لیں اور پھر دوبارہ ارشاد فرما دیں مسئلے کو❤

  • @peerzadasani6878
    @peerzadasani687810 ай бұрын

    kzread.info/dash/bejne/n4KVupuej7C2Xbg.htmlsi=PZl73jiEe1KlH2T6

  • @muhammadnoman7853
    @muhammadnoman785310 ай бұрын

    Hazrat aqdas aap ny tu bohat pareshan kardiya!!

  • @user-kf9cb6lv1n
    @user-kf9cb6lv1n10 ай бұрын

    ماشاء اللہ