Rich Pakistan With Abdul Rehman

Rich Pakistan With Abdul Rehman

This Channel is All About Resources of Pakistan and how we can become a Developed Country.Our Problems and their Solutions. Just Positive news About Pakistan.
Whatsapp Number: 03450015533

Пікірлер

  • @kashifrasool305
    @kashifrasool30550 секунд бұрын

    Law also needs to b amended for overseas beggars and thieves and fradulants as they are damaging countries reputation. And govt workforce visa policy may b contained and limited by friendly countries. From deportation to amount recovery, jail as well fines for thefts and white collar crimes.

  • @MasoodMalik-di4cq
    @MasoodMalik-di4cq3 минут бұрын

    La Hola Wala Quwwata Illa Billa

  • @zfriendlybiz
    @zfriendlybiz7 минут бұрын

    اسمبلی ممبر ہوتے ہوئے بھی چوری کرنے کی کوئی سزا نہیں؟.

  • @fazalmuhammad4403
    @fazalmuhammad440318 минут бұрын

    My brothers,we have no technology to produce copper metal,gold metal.

  • @iqbalahmed5979
    @iqbalahmed597925 минут бұрын

    Only on paper!!?

  • @iqbalahmed5979
    @iqbalahmed597927 минут бұрын

    At what cost!!!?

  • @Mr_cute_007
    @Mr_cute_00755 минут бұрын

    Vip kilye pmln ppp ki purani adat gadar mulk gadar log

  • @Mr_cute_007
    @Mr_cute_00758 минут бұрын

    Pmln ppp bgarat

  • @KGopidas
    @KGopidasСағат бұрын

    Install house by house street by street mpas 😢by mpa to achieve 200percent rooftop solar installationeiyin 5years?

  • @KGopidas
    @KGopidasСағат бұрын

    Now become exporter and inst@ller

  • @zaheerazeemi3473
    @zaheerazeemi3473Сағат бұрын

    Nice

  • @KhalidMehmood-hq1md
    @KhalidMehmood-hq1mdСағат бұрын

    جو حکمران کسان کو اس کی فصل کے پیسے نہیں دیتی وہ یہ کام کیوں کرے گی

  • @Muxpk
    @MuxpkСағат бұрын

    بھائی آپ پاکستان میں رکھتے ھیں؟

  • @shabbirsattar3223
    @shabbirsattar3223Сағат бұрын

    Gareebo ko loota hai

  • @user-hf8uy5ml2w
    @user-hf8uy5ml2wСағат бұрын

    اگر اپنے ملک کو بچانا ھے تو مندرجہ ذیل اقدامات کرنے ھونگے۔۔۔ ایسے منصوبے لگانا چاھئے جس سے ملک کو بھی فائدہ پہنچے اور بے روزگاری کا خاتمہ بھی ھو جائے۔۔۔کرپشن کا خاتمہ ۔۔۔زیادہ سے زیادہ موٹروے بنانا ۔۔پاسپورٹ 50 ڈالر کے مطابق رکھنا چاہیے ۔۔شناختی کارڈ فیس زیادہ سے زیادہ رکھنا چاھئے کیونکہ یہ 10 سال بعد بنایا جاتا ھے ۔۔بینک میں روپے ان لائن یا ٹرانزیکشن کرنے پر تھوڑا سا ٹیکس لگانا چاھئے لیکن یہ ٹیکس ایسے اکاونٹ ہولڈر سے نہیں لینا چاھئے جس پر باھر سے غیر ملکی کرنسی بھیجتے ھو۔۔موبائل کارڈ سے 25% پیسے کاٹنے چاھئے ۔۔موٹروے پر زیادہ سے زیادہ ٹیکس لینا چاھئے اور نئے موٹروے پورے ملک میں بنانا چاھئے ۔۔گاڑیوں کی رجسٹریشن یا ٹوکن یا کسی اور طریقے سے ان سے زیادہ سےزیادہ ٹیکس لینا چاھئے اور اس کے لئے روڈ ٹھیک کرنے چاھئے..بجلی چوری،گیس چوری، انکم ٹیکس میں کرپشن، بندرگاہوں میں وزن میں کرپشن یا کوئی اور کرپشن یا ملک میں کوئی بھی کرپشن ھو سب کو سختی سے ختم کرنا چاھئے ۔۔پولیس سسٹم ٹھیک کرنا بھت ضروری ھے کیونکہ پورے ملک کا نظام اس پر منحصر ھوتا ھے۔معیشت، سرمایہ کاری کسی ملک کی ترقی سب پولیس سسٹم پر منحصر ھوتا ھے۔۔بےنظیر سپورٹ پروگرام صرف غریب لوگوں کیلئے ھونا چاھئے ۔۔صحت کارڈ صرف غریب لوگوں کیلئے ھونا چاھئے اور اس کے ساتھ ھر شہر میں بڑے ھسپتالوں کی تعداد دوگنی کرنی چاھئے اس میں انٹری پرچے پر تھوڑا سا ٹیکس بڑھانا چاھئے اور ھر قسم سہولت دینی چاھئے ۔۔ھمیں پاکستان کا ھر نظام یورپ سے بھی بہتر چاھئے چاھے ھر چیز پر ٹیکس لگانا پڑے یا کوئی بھی طریقہ استعمال کرنا پڑے۔۔پھلے ھر چیز پر ٹیکس لگانا چاھئے اور اس پر بڑے بڑے منصوبے بنانا چاھئے پھر جب ملک خودمختار ھو جائے تو پھر یہ ٹیکس تھوڑا تھوڑا کم کرکے اخر میں ختم کرنا چاھئے ۔۔بیرونی ملک ٹی ٹی یا ایل سیز کرنے پر 30%یا 40% ٹیکس لگانا چاھئے اور ڈالر میں لینا چاھئے تاکہ ملک میں ڈالر کی سپلائی اور ڈیمانڈ کا لیول برابر ھو۔۔پورے ملک میں صفائی اور پینے کے صاف پانی کا نظام بہتر کرنا چاھیے اور ھر گھر پر 500 روپے ماہانہ بل مقرر کرنا چاھئے اور گنجان آباد دیہاتوں میں صفائی کا عملہ بھرتی کرنا چاھئے تاکہ بےروزگاری ختم ھو جائے ۔۔چائنہ یا کسی اور ملک کی مددسے سولر چولھے اور سولر پر چلنے والے چنگچی رکشے بنانے چاھئے تاکہ گیس اور پٹرول بچت ھو جائے اور بے روزگاری بھی ختم ھو جائے۔۔ملک میں ھر باشندے کو ھر قسم سہولت اور حقوق دینی چاھئے جتنا بھی ٹیکس لگانا پڑے یا کوئی بھی طریقہ استعمال کرنا پڑے۔۔ملک میں ھر وہ منصوبہ یا کام کرنا چاھئے جس سے بےروزگاری ختم ھو اور ملک کے خزانے کو فائدہ ھو۔۔اگر ھم نے کرپشن ختم نھیں کیا اور ملک کے ھر چیز سے فائدہ نھیں اٹھایا تو ھم ایسے بڑے ملکوں کیساتھ مقابلہ کیسے کرینگے پھر وقت گزر چکا ھوگا۔۔ غیر قانونی اسلحے پر پابندی لگانا چاھئے اور قانونی اسلحے کی لائسنس کی فیس زیادہ سے زیادہ کرنا چاھئے پستول کی 50000 اور رائفل کی 500000 کرنا چاھئے کیونکہ یہ امیر لوگ بناتے ھیں ۔۔غیر قانونی ھنڈی حوالے اور کرنسی ایکسچینج ڈیلرز کو ختم کرنا چاھئے اور قانونی کو لائسنس دینا چاھئے اور زیادہ سے زیادہ ٹیکس لگانا چاھئے ۔۔کارخانوں میں بڑے سولر پلانٹ لگانے چاھئے تاکہ دن کے وقت کارخانے سولر انرجی پر چلے اور بجلی بچت ھو گی اور سستے مال کی وجہ سے ایکسپورٹ بڑھےگا ڈالر نیچے آئے گا اور مھنگائی کم ھوگی۔۔۔پیٹرول، بجلی،سی این جی ،گیس یا کسی بھی چیز پر جتنا ٹیکس لگاتے ھو لگا لو جتنا مھنگا کرسکتے ھو کر لو لیکن پولیس سسٹم، ھسپتال، روڈ،بےروزگاری کا مسئلہ ھمیں ٹھیک ٹھاک چاھئے اور خاص کر پولیس نظام بلکل ٹھیک ھونا چاھئے۔۔ھر شہر میں پیشہ یا سکل سنٹر بنانا چاھئے اس میں لوگوں کو ٹریننگ دینا چاھئے اور باھر ملکوں میں بھیجنا چاھئے تاکہ غربت اور بےروزگاری ختم ھو اور اس سے ڈالر ریٹ نیچے آئےگا ۔۔حکومت کو چاہیے کہ ھر گھر میں قسطوں پر سولر پلانٹ لگائے تاکہ بجلی بچت ھو ۔۔ شمالی علاقوں میں پہاڑوں میں روڈ ٹنل ،چئیر لفٹ،سیاحتی پارک اور چڑیاگھر بنانے چاھئے جس سے خزانے کو آمدن اور لوگوں کو روزگار ملے گا اور چڑیاگھر اور سیاحتی پارک ھر شہر میں بنانا چاھئے۔۔ایسے زراعتی علاقے جہاں پر زمین کی گہرائی میں پانی موجود ھے لیکن بجلی نہ ھو وھاں پر حکومت کو سولر پلانٹ سے چلنے والے ٹیوب ویل لگانے چاھئے تاکہ لوگ فصل اگائے۔۔ایسے زراعتی علاقے جو تنازعے یا جھگڑوں کی وجہ سے بنجر پڑے ھیں حکومت کو تنازعے ختم کرنے چاھئے تاکہ لوگ فصل اگائے۔۔ایسے بنجر صحرائیں جیسے تھر جو کسی کام کے نہ ھو وھاں پر بجلی پیدا کرنے والے بڑے سولر پلانٹ لگانے چاھئے جس سے بجلی بھی ملے اور بےروزگاری بھی ختم ھو۔۔پی آئی اے سے کرپشن ختم کیا جائے اور ایک ایک طیارے،جھاز کا اضافہ کیا جائے تاکہ ھر ملک کے لئے ھماری ھوائی ٹرانسپورٹ میئسر ھو اگر سواری کم بھی ھو اور اس میں کرپشن نہ ھو اور پھر بھی خسارا کرے تو کوئی بات نہیں پھر بھی اسے جاری رکھنا چاھئے تاکہ ھمارے ملک کے لوگوں کو روزگار ملے۔ پی آئی اے کو دنیا کا نمبر 1 ائیر لائن بنانا ھوگا ٹائم پر اڑے ٹائم پر اترے۔اس میں ایک سیکیورٹی گارڈ بھی ھونا چاھئے تاکہ کوئی مسئلہ پیش نہ ائے اور خوراک اور سروس بہتر ھونا چاھئے کیونکہ یہ انٹرنیشنل ھوتا ھے۔۔پوری دنیا میں سرچ کیا جائے جس ملک میں جو سسٹم سب سے بہتر ھو یعنی روڈ،ھسپتال، پولیس، روزگار سسٹم، صاف پانی، انٹی کرپشن سسٹم ھو مطلب جو بھی نظام ھو۔ اس سے نقل یا کاپی لیا جائے اور یھاں پاکستان میں اسی طرح بنایا جائے۔۔۔شمالی علاقاجات جیسے کاغان ناران کالام وغیرہ کو زیادہ توجہ دینی چاہیے تفریحی پارک چئیرلفٹ وغیرہ بنانا چاھئے اور کالام میں دریا کے دوسرے کنارے پر ایک نیا روڈ بنانا چاھئے اور چائنہ سے مدد لے کر کالام کے تیز دریا پر بجلی پیدا کرنے والے ڈیم بنانے چاھئے ملک میں ھر چیز سے فائدہ اٹھانا چاھئے ۔۔ملک کے ھر چھوٹے بڑے روڈ، چوک اور زیادہ رش والے جگہوں پر ایڈورٹائزینگ بورڈ لگانا چاھئے تاکہ لوگوں کو روزگار ملے اور خزانے کو فائدہ آور یہ ایک سرکاری ادارہ ھونا چاھئے۔۔بڑے شہروں میں یا رش والی جگہ پر فلائی اوور کے نیچے سرکاری دوکانیں بنانا چاھئے کرایہ خزانے کو جائیگا اور لوگوں کو روزگار ملے گا۔۔پاکستان کے اپنے معدنیات جیسے نمک،گیس، تیل،کپاس وغیرہ وغیرہ کو زیادہ سے زیادہ مہنگا کرنا چاھئے تاکہ ملک کو زیادہ سے زیادہ امدن ملے اور اس پیسوں پر میگا پراجیکٹس لگائے تاکہ ملک کو فائدہ پہنچے اور لوگوں کو روزگار ملے۔۔۔۔

  • @tamoorkhan3091
    @tamoorkhan3091Сағат бұрын

    PAK needs to start making their own Solar panels 😮

  • @gmunnar7260
    @gmunnar7260Сағат бұрын

    3 بلین ڈالرز میں ایک ڈیم بن جاتا ۔ بڑے فخر سے بیان کر رہے ھیں۔۔۔۔ ھمیں شرم آنی چاہیے۔۔۔۔

  • @alimardan9532
    @alimardan95322 сағат бұрын

    SubhanAllah

  • @alimardan9532
    @alimardan95322 сағат бұрын

    InshaAllah within one year 50% population will shift on solar system ❤

  • @ghourikamran
    @ghourikamran2 сағат бұрын

    Kmm......................❤......😊..

  • @AsifHussain-lm3zj
    @AsifHussain-lm3zj2 сағат бұрын

    Aap aaj kal khabar kam aur government par tanqeed ziada kar rahay hein

  • @AsifHussain-lm3zj
    @AsifHussain-lm3zj2 сағат бұрын

    Kabhi kabhi aap sh chili maloom hotay hein

  • @kashifrasool305
    @kashifrasool3052 сағат бұрын

    Let people hv cheaper good quality imported solar panel. Let the shift to Solar energy on a massive level b initiated till now Pakistan is unable to shift its farmers tubewell to solar and there is a lot of shift needs to b done. Let the import b easy.

  • @kashifrasool305
    @kashifrasool3052 сағат бұрын

    Also pl figure out when we hv cheaper labour as compared to china then why our manufacturers cant match the price. Silicon is the main ingredient of solar panels and is available all over the world so it may b available here. Then where remains the cost difference. Germany hv discontinued its solar manufacturing reason being they cant compete chinese price war, and you know there was a time when Germany was a leading player in this industry. Instead, for all Industries including EVs, Chip manufacturing Pakistan needs to hv a collaborative shift of Chinese giants and other Taiwan and Vietnam's giants to Pakistan. Convincing them cheaper labour, cheaper electricity and business conducive environment and a hazard free govt and policies. Out of above factors how many Pakistan hv apart from cheap labour and how remaining factors can b targeted.

  • @shumlikhan9525
    @shumlikhan95252 сағат бұрын

    اب عوام کو کچھ دینے کا وقت ہے ۔ سانس لینے پر بھی ٹیکس لگانے کی تجویز دو گے کیا۔ جس طرح ڈالر اور گولڈ کی قیمت کو اوپن رکھا گیا ہے اسی طرح ملکی مارکیٹ اوپن رکھی جائے تاکہ عوام کو معیاری اور سستی چیزیں میسر ہو ۔ میڈ ان پاکستان کو معیاری اور سستی بنائی جائیں ۔

  • @JavedIqbal-fg9lk
    @JavedIqbal-fg9lk2 сағат бұрын

    عوام کو کیا فائدہ، بلکہ ملک کو نقصان ہے، اگر حکومت نے پالیسی بنا لی تو چور حکومت کو کیا فائدہ

  • @shumlikhan9525
    @shumlikhan95252 сағат бұрын

    آج ہمارے ہاں ایک محلے میں 10 گھرانوں نے سولر سسٹم کروا لیا ۔ یہ گھرانے کسی نہ کسی طرح بجلی کی چوری میں ملوث تھے ۔ حکومت کو چاہئے کہ سولر پینل پر سبسڈی دے تاکہ غریب عوام بھی سولر سسٹم سے مستفید ہو سکیں ۔ اور مہنگی ترین آئ پی پیز کی بجلی سے ہماری جان چھوٹ سکے۔

  • @arhamnadeem7690
    @arhamnadeem76902 сағат бұрын

    Only one salution built big dams as soon as possible.❤❤❤

  • @arhamnadeem7690
    @arhamnadeem76902 сағат бұрын

    Yes zaroor if our good people pay to give jobs we soon export solar panels.

  • @zfriendlybiz
    @zfriendlybiz2 сағат бұрын

    لوگوں کو بہتر ٹریفک سہولیات فراہم کرنا اصل کام ہے لوگوں کے ٹیکس سے قائم کی جانے والی ٹریفک پولیس کا. جبکہ اسے ٹیکس دہندگان کی ہی جیبیں خالی کرنے کا ہتھیار بنا لیا گیا ہے.، زیادہ چالان کرنا کوئی کارکردگی کا معیار نہیں بلکہ ثبوت ہے کہ یہ محکمہ لوگوں کو ٹریفک قوانین کی تعلیم دینے میں ناکام رہا جس کی وجہ سے لوگوں نے زیادہ ٹریفک خلاف ورزیاں کیں. اس محکمے کا بھی قبلہ درست کرنے کی ضرورت ہے. اس کا کام ریونیو اکٹھا کرنا نہیں بلکہ ٹریفک قوانین کا شعور بیدار کر کے لوگوں کے سفر اور جان و مال کو محفوظ بنانا ہے.

  • @faridmiyasaiyad179
    @faridmiyasaiyad1792 сағат бұрын

    Pakistan mei sharif khandan, zardari khandan, diesel khandan sab chor hai. Sirf Imrankhan Imandar leader hai. Imrankhan ko lawo or made in pakistan banawo. Isliye ki logo ko rojgar milenga. Bhale hi pehle mahenga product banega baad mei sasta banega.import bandh karo.

  • @kashifrasool305
    @kashifrasool3052 сағат бұрын

    Can you pl update on Pakistan road tolls with Ring road tolls, Motorway tolls and highway tolls bifurcation. Who is collecting these tolls and who is earning money on motorway tolls with by peoples amount. Some other tolls like Lahore ring road are being awarded without considering merit. You are considering only Challan figures just go to above 3 categories road tolls and segregate figures.

  • @HamaryMasley
    @HamaryMasley2 сағат бұрын

    Bhaya yeh aye hi sb kuch bechne k liye hn , , sb chorro ka tola hy, ,

  • @mohammedarshad8278
    @mohammedarshad82782 сағат бұрын

    Abdul rehman bhai zara sath me ye bi bata dia karo is me se shareef khandan ne kitne ki dehari lagai hay😂

  • @AbbassAshraf
    @AbbassAshraf3 сағат бұрын

    Waha sb k leay yaksa rule hain yahan ke trah nai sirf or sirf grebo ka he hota amero ka ni hota ha 😊

  • @muhammadgulfaraz1512
    @muhammadgulfaraz15123 сағат бұрын

    China humain to do number dey detey hai per hum se quality wali chiz letey hai humarey logoun ko aqal nahi hai her chiz ki agar sahee chaking Hoti to ye khall na hota

  • @abhinashkumar3161
    @abhinashkumar31613 сағат бұрын

    😮

  • @muhammadgulfaraz1512
    @muhammadgulfaraz15123 сағат бұрын

    Yahi hum log apney molk mai banatey to kaya hi baat thi

  • @mamoonali4563
    @mamoonali45633 сағат бұрын

    بہت بہت مبارک ہو۔ ہم نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ حمزہ شہباز کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔ ہم نے اپنے ملک میں کچھ نہیں بنانا۔

  • @muhammadshafiq6328
    @muhammadshafiq632817 минут бұрын

    What will be disposal of power houses instslled by IPPs and under CPEC for which payments are to be made even without any production. What will do Shenaz for this purpose?

  • @fun_funny52
    @fun_funny523 сағат бұрын

    Pakistan jin Kanoon ke zaroorat ha vah Kanoon gab ha misal ka tur par rishwat ko santari se mantri tak Sazi moot hona chahiye mara phali kanon hoga

  • @fun_funny52
    @fun_funny523 сағат бұрын

    Jab tak ma Pakistan ka pm nahi banio ga tab tak Pakistan kuch nahi karpaya ga from Kashmir baramulla

  • @MunishKumar-dm9fk
    @MunishKumar-dm9fk3 сағат бұрын

    😂😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @fun_funny52
    @fun_funny523 сағат бұрын

    @@MunishKumar-dm9fk 😂

  • @user-dt3dx7je9q
    @user-dt3dx7je9q4 сағат бұрын

    ​​If the government approve the solar manufacturing policy the busines of hamza shabaz immeiatly shutdown

  • @vision78678
    @vision786784 сағат бұрын

    اچھی بات ہے

  • @MdsuhelAhmed-wx1wm
    @MdsuhelAhmed-wx1wm4 сағат бұрын

    WOODEN made BIKES,SCOOTERS,3 WHEELERS,SKATEBOARDS for children and TEENAGERS A FACTORY NEEDED IN PAKISTAN and for EXPORTS 🎉😊🎉 it's a middle big demand. 🎉😊🎉

  • @user-gk8rk2sw5t
    @user-gk8rk2sw5t4 сағат бұрын

    اسلام علیکم عبد الرحمٰن بھائی پہلے جانوروں کی کھالیں بہت مہنگی ہوتی تھیں اب کوئی پوچھتا نہیں ہے اس پر ایک پروگرام کریں شکریہ

  • @ghassanhamid8320
    @ghassanhamid83204 сағат бұрын

    MashAALLAH nice information ❤

  • @naveedsaqib2173
    @naveedsaqib21734 сағат бұрын

    دوبٸی عرب مین ھماری اوقات کتے گدھے کی ھے جو پوسثون مین ھم دنیاکو دکھاتے ھین اسلیے قانون فالو کرتے ھین 😂😂😂😂😂

  • @khalidsaleem8194
    @khalidsaleem81944 сағат бұрын

    Bhai Dubai mai road b to honge,koi road facility b ho gi, Citizens k koi rights b hon ge.

  • @qarishoukathussainattari8648
    @qarishoukathussainattari86485 сағат бұрын

    پاکستان زندہ آباد یہ بہتر ہے لوگوں کی جان اور حادثات کی رکاوٹ کے لیے بہت اچھا اقدام ہے ٹریفک کا نظام اچھے سے اچھا ہونا چاہیے دوسرے باہر کی ممالک کی نسبت پاکستان میں ٹریفک کا نظام بہت درہم برہم ہے جس کی وجہ سے ائے دن ٹریفک کے حادثات رونما ہوتے رہتے ہیں اور لوگ ہسپتالوں میں چلے جاتے ہیں

  • @MdsuhelAhmed-wx1wm
    @MdsuhelAhmed-wx1wm5 сағат бұрын

    ADVICE friends and family members to do ALL different types VEGETABLES and FRUITS and HERBAL PLANTS farming in farmlands or on LARGE COMMERCIAL scales productions. Also international tropical FRUITS and VEGETABLES 1000s jobs and department and 1000s old and new products will be available for pakistan and EXPORTS 🎉😊🎉

  • @MalikFaheem-gj5zq
    @MalikFaheem-gj5zq6 сағат бұрын

    پہلے ہی جوپیف سکول ہیں وہ کوئ5000...7000تنخواہ پربغیرٹرینرپڑھارہےہیں

  • @vinaythakur6083
    @vinaythakur60836 сағат бұрын

    Pakistan is going to be super power. It’s just so nice to see your channel. Good to know you mention India. India would not survive if Pakistan does not help!

  • @khansher5411
    @khansher54116 сағат бұрын

    Lambi lambi chorne ka maza hi alag hy 😂... sheikh chili 😂