Mohammad Aslam Parvaiz

Mohammad Aslam Parvaiz

It focusses on those aspects of Islam which are neither understood fully nor followed.Its an attempt to bring back to light those parts of Quraan which have been forgotten and are not practiced by a large section pf people who claim to be "Muslims".

The Resurrection (English)

The Resurrection (English)

Пікірлер

  • @NTameem
    @NTameem23 сағат бұрын

    ❤❤ ماشااللہ ماشااللہ بہت ہی چشم کشا گفتگو۔ جزاک اللہ خیر

  • @NTameem
    @NTameemКүн бұрын

    ❤❤❤❤ بہت ہی ضروری پیغام اور اس کو مفصل بیان کرنے کا بہت بہت شکریہ ۔ اللہ اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین🎉🎉

  • @NTameem
    @NTameemКүн бұрын

    زبردست ❤

  • @sarfarazmohsin5924
    @sarfarazmohsin5924Күн бұрын

    Assalamualaikum.. HYD

  • @Faizanmahi-ms3jy
    @Faizanmahi-ms3jyКүн бұрын

    Ser aap se milna ho to kese mile parvez shab

  • @MohammadAslamParvaiz
    @MohammadAslamParvaiz23 сағат бұрын

    August ki first week ke baad mein Delhi mein hee hoonga.

  • @nisarpatel1572
    @nisarpatel1572Күн бұрын

    Brother Parvez your arabic understanding is great, but as you said in your discussion that Adam (AS) was removed from heaven after his disobedience so are you saying that Hawwa too was there with him

  • @syedabakhat5163
    @syedabakhat5163Күн бұрын

    لاجواب ! ایسا مقرّر تو میری زندگی سے آج تک گذرا ہی نہیں ۔ میں عموماً اتنے لمبے لیکچر سننے کی عادی نہیں ہوں ۔ ایک ایک بات جیسے موتی کی طرح پیرویا ہوا ہے ۔دل چاہتا ہے کہ سنتے رہو ،اور عمل بھی اجاگر ہو آمین ۔ڈاکٹر صاحب کا پیغام جو کہ درحقیقت اللّہ کا ہی پیغام ہے ہمیں چاہیے ذیادہ سے ذیادہ آگے پہُنچاے ۔اگر اپنی نسلوں کی دنیا اور آخرت سنوارنا منظور ہو تو۔ شکریہ

  • @NTameem
    @NTameemКүн бұрын

    جزاک اللہ خیر ❤

  • @NTameem
    @NTameemКүн бұрын

    ماشااللہ بہت ہی اعلیٰ گفتگو ۔ بات بالکل واضح ہے۔۔ اللہ ہمیں قران کو سمجھ کر پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔ اور اپنی زندگیوں کے ہر پہلو پر اتباع کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔ جزاک اللہ خیر ❤

  • @ghousekhan1214
    @ghousekhan12143 күн бұрын

    MAASHA ALLAH ALHAMDULILLAH TabarakAllah

  • @syedabakhat5163
    @syedabakhat51633 күн бұрын

    کتنی گہری بات کی ہے ۔اگر ہمیشہ منہ سے اچھی ہی بات نکلے گی تو سراسر فساد کاخاتمہ ہے ۔

  • @NTameem
    @NTameem3 күн бұрын

    اسلام میں عورت اور مرد کا فرق السلام علیکم ورحمۃ اللہ میں کوئی عالم تو نہیں، البتہ اس بات پر پورا یقین رکھتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن تمام انسانوں کے لیے ہدایت کا ذریعہ بنایا ہے۔۔اور ہر انسان عالم نہیں ہو سکتا، نہ ہر انسان کسی عالم تک پہنچ ہی سکتا ہے ۔لہذا اللہ تعالیٰ نے اپنی ہدایات بہت واضح اور صاف صاف الفاظ میں بیان کی ہیں۔ ان میں کوئی بھی ٹیڑھ نہیں ہے (سورہ الکہف ). صرف تھوڑا سا غور کرنے کی ضرورت ہے۔ 1۔ *مرد و زن میں فرق* عورت اور مرد ، دونوں ہی اللہ کی مخلوق ہیں۔ اور اللہ اپنی مخلوق میں کوئی فرق نہیں کرتا۔۔ اللہ نے قرآن میں خود صاف صاف بیان کردیا ہے۔۔۔ (33 : سورة الأحزاب آئت 35) بالیقین ۔۔۔ مسلم مرد اور مسلم عورتیں، مومن مرد اور مومن عورتیں، مطیع فرمان مرد اور مطیع فرمان عورتیں، راست باز مرد اور راست باز عورتیں، صابر مرد اور صابر عورتیں، اللہ کے آگے جھکنے والے مرد اور اللہ کے آگے جھکنے والی عورتیں، صدقہ دینے والے مرد اور صدقہ دینے والی عورتیں، روزہ رکھنے والے مرد اور روزہ رکھنے والی عورتیں، اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرنے والے مرد اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرنے والی عورتیں، اور اللہ کو کثرت سے یاد کرنے والے مرد اور اللہ کو کثرت سے یاد کرنے والی عورتیں،۔۔۔ اللہ نے ان کے لیے مغفرت اور بڑا اجر مہیا کر رکھا ہے۔ اللہ نے آخرت میں بھی دونوں کو برابر کے اجر کی نوید سنائی ہے، مردوں کا اجر دو گنا نہیں ہے۔ 😊 2 ۔ *عورت کی گواہی* : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں، بلکہ آج بھی، عام طور پر گھریلو خواتین کاروباری (financial transactions) اور عدالتی معاملات سے دور ہی رہتی تھیں۔۔ لہذا کسی معاملے میں کسی گھریلو خاتون کو عدالت جانے میں جو تردد اور گھبراہٹ ہوگی ایسی گھبراہٹ، عام طور پر، مردوں کو نہیں ہوتی۔۔ اسی بوکھلاہٹ میں ایک اکیلی گھریلو خاتون کسی معاملے کی تفصیلات بھول بھی سکتی ہے۔ اسی لئے اللہ تعالیٰ نے (عورت کے لیے یہ رعایت رکھی کہ وہ اپنے ساتھ دوسری عورت کو لے جا سکتی ہے)، فرمایا کہ اگر ایک بھول جائے تو دوسری اس کو یاد کرا دے گی۔۔ یہ بہت سادہ سی بات ہے۔ اگر دو عورتوں میں سے ایک بھول جائے تو باقی تو پھر بھی ایک ہی بچی۔ دوسری بات یہ ہے کہ لین دین کے معاملات میں "گواہ" یم خود مقرر کرتے ہیں، ہماری مرضی ہے کہ گواہ مرد بنائیں یا عورتیں۔۔ جب کہ کسی واردات کے گواہوں کا معاملہ اللہ کے اختیار میں ہے۔ وہ ایک اکیلی عورت بھی ہو سکتی ہے یا ایک بچہ بھی۔۔اب تو DNA کی سہولت بھی موجود ہے۔ لہذا واقعاتی شہادت پر اکیلی عورت یا مرد میں کوئی فرق نہیں۔۔ فیصلے کا اختیار بہرحال جج کو ہوتا ہے، وہ کس گواہی کو قبول کرتا ہے۔ وہ 10 مردوں کی گواہی نظر انداز کر کے صرف ایک عورت کی گواہی پر بھی فیصلہ سنا سکتا ہے۔۔ 3 ۔ *ناقص العقل و دین* عربی میں ناقص، رعائت کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔۔ یہ اردو کا ناقص نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ نے خواتین کو دنیاوی اور دینی معاملات میں ، کچھ مستقل اور کچھ عارضی طور پر پیدا ہونے والی کمی / کمزوریوں کی بنا پر کچھ رعائیتں دی ہیں۔ مثال کے طور پر گھر کے معاش کی ذمہ داری اس پر نہیں ہے۔ یہ دنیاوی معاملہ ہے۔۔اسی طرح خاص ایام میں عورت کو نماز اور روزہ چھوڑ دینے کی رعایت دی گئی ہے۔۔ یہ دینی رعایت ہے۔ عربی میں لفظ غلیظ، مضبوط کے لئے استعمال ہوتا ہے، جیسے قرآن میں نکاح کو "میثاق الغلیظ" کہا گیا ہے، یعنی "مضبوط عہد"۔۔ اردو میں غلیظ کا مطلب تو آپ جانتے ہی ہیں۔😊 4 ۔ *جائیداد کی تفسیم* یہاں مرد و زن کا معاملہ ہی نہیں بلکہ رشتوں کی بات ہے۔۔ (عورت ہونے کے باوجود، ماں کے رشتے کو باپ سے تین گنا زیادہ برتری حاصل ہے)۔۔ جائیداد کی تقسیم "رشتوں" کے حساب سے ہے۔۔مرد و زن کے لحاظ سے نہیں۔۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا "تم نہیں جانتے کہ بلحاظ نفع کون تم سے قریب ہے_. سورۃ النساء کی آیت 11 میں بیان کیا گیا ہے کہ۔ "اگر میّت صاحب اولاد ہو تو اس کے والدین میں سے ہر ایک کو ترکے کا چھٹا حصّہ مِلنا چاہیے" (یہاں مرد و زن میں کوئی فرق نہیں) ایک دنیاوی مثال یہ بھی دی جا سکتی ہے کہ وزیراعظم مرد ہو یا عورت ، اس کے اختیارات اور مرتبہ میں کوئی فرق نہیں ہوتا۔ 😎 نجم تمیم

  • @sarfarazmohsin5924
    @sarfarazmohsin59243 күн бұрын

    Nice Explain " Talaq""

  • @sarfarazmohsin5924
    @sarfarazmohsin59243 күн бұрын

    ALLAH, Sub ko Sunker, hidayat hasil karey..Aap sub ki Enn koshishoun ko Khabool farmaye ameen

  • @naheedkausar2277
    @naheedkausar22773 күн бұрын

  • @GulafshaParveen-u5z
    @GulafshaParveen-u5z3 күн бұрын

    Bhut badiya😊

  • @arsaltayyab1268
    @arsaltayyab12683 күн бұрын

    سلامتی ھو اہل قرآن پر❤

  • @shirinchaviwala3719
    @shirinchaviwala37193 күн бұрын

    Jazakallha wa khair kaseeran kaseera

  • @khidmat7133
    @khidmat71333 күн бұрын

    अल्लाहः आपकी उम्र दरअसल करे

  • @HamidKhan-zt3oq
    @HamidKhan-zt3oq3 күн бұрын

    MashAllah

  • @user-tr4le5km8e
    @user-tr4le5km8e4 күн бұрын

    Masha Allah Allah àzeem ap k ilm main azafa frmae baytreen trjamani ki he ap ne

  • @cartoonmemes
    @cartoonmemes4 күн бұрын

    جزاكم الله أحسن الجزاء في الدنيا والآخر ة

  • @anjumghufran2636
    @anjumghufran26364 күн бұрын

    Jazak Allah Khaira

  • @shaikhasim7413
    @shaikhasim74134 күн бұрын

    Alhamdulillah

  • @riyazahmadhakeemg7978
    @riyazahmadhakeemg79784 күн бұрын

    अस्सालामुआलैकुम वारहमतुल्लाही आप को सलामत रखे अल्लाह और आप से राज़ी हो आप समझाने का तरीका बहुत अच्छा है अल्लाह आप सभी साथियों को रहमतों के साए में रखे

  • @user-tr4le5km8e
    @user-tr4le5km8e5 күн бұрын

    Masha Allah baytreen trjamani ki ap ne Allah àzeem ap Ku jazae kseer dae

  • @masoodkhan6299
    @masoodkhan62995 күн бұрын

    Allah may increase both of you in your knowledge and bestow upon you His mercy. Jazakallah for such a beautiful lesson of teaching us about the belief in Allah.

  • @NTameem
    @NTameem5 күн бұрын

    ماشااللہ۔ ہمیشہ کی طرح بہت خوبصورت بات چیت ❤

  • @GulafshaParveen-u5z
    @GulafshaParveen-u5z5 күн бұрын

    Excellent ❤

  • @syedabakhat5163
    @syedabakhat51635 күн бұрын

    بہت خوب ماشااللّہ! اللّہ ڈاکٹر صاحب کو مزید علمِ نافع عطا فرماۓ آمین۔

  • @sarfarazmohsin5924
    @sarfarazmohsin59245 күн бұрын

    Hyderabad

  • @shirinchaviwala3719
    @shirinchaviwala37195 күн бұрын

    Jazakallha wa khair kaseeran kaseera

  • @syedmohiuddin9580
    @syedmohiuddin95805 күн бұрын

    سبحان اللہ 💚

  • @sarfarazmohsin5924
    @sarfarazmohsin59246 күн бұрын

    Assalamualaikum Hyderabad

  • @user-tr4le5km8e
    @user-tr4le5km8e6 күн бұрын

    Baytreen trjama Masha Allah jazakallah khair

  • @AdamKhan-bs3dd
    @AdamKhan-bs3dd6 күн бұрын

    نماز پڑھنا،حج عمرہ کرنا،روزہ رکھنا دین نہیں ہے؛دین تو صرف سچی گواہی دینا ہے۔آدم جھوٹ چھوڑو ۔۔ جھوٹوں کی خرابی ہے

  • @syedabakhat5163
    @syedabakhat51636 күн бұрын

    زبردست !! کیا بات کہی ڈاکٹر صاحب نے کہ “اللّہ کے بندوں کی بندگی نہیں کرنی ہے” “جس امتحان کی آپ فکر کرتے ہیں (قیامت ) کی اس کا پورا پرچہ لیک ہوا ہے “ کیا بات ہے زبردست !اللّہ مجھ سمیت سب کو عمل کی توفیق عطا فرماۓ اور ڈاکٹر صاحب کو مز ید علمِ نافع عطا فرماۓ آمین ۔

  • @ArtwithShibaSerina
    @ArtwithShibaSerina6 күн бұрын

    Great

  • @user-tr4le5km8e
    @user-tr4le5km8e7 күн бұрын

    Masha Allah jazakallah khair

  • @sultanrehaan8374
    @sultanrehaan83747 күн бұрын

    Although he is a well qualified person.... but still very far away from Real and correct Taawil and explanation of Quran...... He is doing opposite work.. Trying to prove Quran by support of science.. although we have been told to take and made sciences from Quran... But most people don't know and believe in this...

  • @user-tr4le5km8e
    @user-tr4le5km8e8 күн бұрын

    Masha Allah jazakallah khair

  • @naveedrana5151
    @naveedrana51519 күн бұрын

    ❤❤❤

  • @rizwanayasmeen5815
    @rizwanayasmeen58159 күн бұрын

    Alhumdulillah bht sare ideas clear huwe.. JazakAllah Khairan kaseera

  • @NavR-nm1nx
    @NavR-nm1nx9 күн бұрын

    Can you please provide reference for the 3 ayyaat of Surah Al-Maidah you have referenced in your closing remarks. Or, the URL of the video where you discussed those ayaat in detail. Thanks.

  • @MohammadAslamParvaiz
    @MohammadAslamParvaiz7 күн бұрын

    Maedah 44, 45 & 47

  • @NTameem
    @NTameem9 күн бұрын

    جزاک اللہ خیر کثیرا

  • @NTameem
    @NTameem9 күн бұрын

    ❤ ماشااللہ ماشااللہ جزاک اللہ خیر آپ اتنے آسان الفاظ میں اپنی بات ، بلکہ کائنات کے رب کی بات ، سمجھا دیتے ہیں کہ ۔۔۔ بس کیا کہا جائے۔۔۔ اللہ اکبر

  • @Amazing_lndia
    @Amazing_lndia9 күн бұрын

    Nicely explained Dr Khurshid from Ranchi 😊

  • @GulafshaParveen-u5z
    @GulafshaParveen-u5z9 күн бұрын

    Marvelous 😊

  • @drabdurraufmulla1854
    @drabdurraufmulla185410 күн бұрын

    A nice collection for understanding the Quran with science is half the materialistic of nature for human beings apart from human things.

  • @sarfarazmohsin5924
    @sarfarazmohsin592410 күн бұрын

    s.a, HYD