DanishAli Production

DanishAli Production

I'm Danish Ali, Subscribe My channel For More Videos💞

Naat

Naat

Пікірлер

  • @IrfanAli-ck2kx
    @IrfanAli-ck2kx2 күн бұрын

    خدا کی تعریف تو سبھی کرتے ہیں کل کے کل دو جہاں خدا خود حیران ہے نبی کے نواسے کے رحم و کرم کو دیکھ کر نبی محمد مصطفی امام حسین کا گلا چوم کر دکھاتے تھے اور امام حسین امام زین العابدین کا ماتھا چوم کر دکھاتے تھے نبی کی امت کو امام حسین نے فرمایا میں میرا امتحان اتنا پر کٹھن نہیں میں عرشوں پر عالم ملکوت میں جاؤں گا میرے جانے کے بعد امام زین العابدین میرے جانے کے بعد اپ کا ایک پر کٹھن سفر ہوگا سر نیزوں پر ہوں گے اپ کو بازاروں میں پرایا جائے گا اور ال نبی کی بے حرمتی کی جائے گی عرش والا بھی خدا اپ کے صبر کو دیکھ کر ہوگا حیران عرشوں جو کل بی روح القدس اور اہل بیت سے منافقت کرتے تھے اور اج بھی کرتے ہیں خدا نے ان کے دلوں پر مہریں لگا رکھی ہیں اور ان کی انکھوں پر بغض کی پٹی بندھی ہوئی ہے کہ اجب ہے اس خدا کا نور جن کے نور سے ہے یہ کائنات کا نور

  • @IrfanAli-ck2kx
    @IrfanAli-ck2kx2 күн бұрын

    جن کے سر پر چادر تطہیر بن کر فرشتے اپنے پروں کو بچھائے سر پر سایہ کرتے ہیں جن کا احترام کیا چاند تارے سورج زمین و اسمان میں ان کے پیروں کے نیچے سورج بھی سر کو جھکائے کھڑا یزید کی اوقات کیا سر کو اٹھاتا ان کے سامنے جن کے سر پر فرشتے اپنے پروں سے ا کر سایہ کریں جو نبی کے نام کے دعوے دار بنے بیٹھے ہیں انہوں نے نبی کی ال سے نہ کی وفا انہوں نے نبی کی ال کو کیوں نہیں دیا پردہ جن کا احترام کرتا تھا سورج سر کو جھکائے ہوئے اس خدا نے کل کا کل راز اپنے راز حقیقی میں چھپا رکھا ہے جو روح القدس اور اہل بیت سے پیار کرتا ہے ان کے ساتھ تو خدا بھی پیار کرتا ہے روزے محشر ان کو نہ تو جنت کا فکر ہوگا نہ دوزخ کا ڈر ہوگا مومن کل کائنات کے خدا کی حضوری میں ہونگے بے فکر کھڑے سب کا خدا ایک ہے سب کا ایمان بہشت بھی ہے ایک

  • @khanshamimnaghar
    @khanshamimnaghar5 күн бұрын

    Subhan Allah ❤

  • @hafizjutt-ld2qj
    @hafizjutt-ld2qj7 күн бұрын

    Ameen

  • @GhulamZadaNoumanSabri-zt9wo
    @GhulamZadaNoumanSabri-zt9wo7 күн бұрын

    حق حق حق

  • @GhulamZadaNoumanSabri-zt9wo
    @GhulamZadaNoumanSabri-zt9wo8 күн бұрын

    حق نصیر یا نصیر ❤

  • @user-st4fq1fo8o
    @user-st4fq1fo8o8 күн бұрын

    اللھم صلی اللہ محمد وآل محمد 🚩 حق نصیر ❤سچ نصیر رح گولڑہ شریف

  • @ArabGul-t4b
    @ArabGul-t4b10 күн бұрын

    DD

  • @user-ld3oj7dm2g
    @user-ld3oj7dm2g10 күн бұрын

    سبحان اللہ

  • @Allfamoushere
    @Allfamoushere10 күн бұрын

    کیا بات ہے پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ علیہ صاحب ❤❤❤❤

  • @miiikaal
    @miiikaal11 күн бұрын

    Wah sadky ❤

  • @aminkhandrishak6045
    @aminkhandrishak604511 күн бұрын

    🌳🌱😭🌱🌳

  • @aminkhandrishak6045
    @aminkhandrishak604511 күн бұрын

    🌳❤🌱♥️🌱❤🌳

  • @AliHaider-gu1hm
    @AliHaider-gu1hm11 күн бұрын

    میرا سلام شہداء کربلا 😢 پر

  • @Coursehub146
    @Coursehub14613 күн бұрын

    Subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah

  • @muhammadanwaaranwaar4270
    @muhammadanwaaranwaar427013 күн бұрын

    سلام یا حسین سلام یا حسین

  • @muhammadanwaaranwaar4270
    @muhammadanwaaranwaar427013 күн бұрын

    لبیک یا حسین نواسہ رسول یا علی مدد مشکل کشا

  • @Peermuhammad-y7l
    @Peermuhammad-y7l14 күн бұрын

    🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @NaveedAhmed-x5p
    @NaveedAhmed-x5p14 күн бұрын

    Mashallah

  • @allvideos4415
    @allvideos441516 күн бұрын

    Haq naseer ya naseer

  • @malikjavediqbal5785
    @malikjavediqbal578517 күн бұрын

    ❤❤❤

  • @Mirza-cr4eq
    @Mirza-cr4eq18 күн бұрын

    Subhanallah ❤❤❤ Meray murshid ji zinda baad❤❤

  • @JavedRiaz-cs1nm
    @JavedRiaz-cs1nm19 күн бұрын

    سلام یاحسین

  • @afzalWattoo-c3h
    @afzalWattoo-c3h20 күн бұрын

    😊

  • @KousarParveen-sb6in
    @KousarParveen-sb6in26 күн бұрын

    سلام یا؛ رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم آپ پر آپکی آل ہپر ❤💞 😢

  • @statuswalagujjar4740
    @statuswalagujjar474029 күн бұрын

    فرزدق

  • @statuswalagujjar4740
    @statuswalagujjar474029 күн бұрын

    خلیفہ بنی امیہ ہشام بن عبد الملک حج پر گیا اور طواف کے بعد اس نے حجرِ اسود کو بوسہ دینے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے اپنی پوری دنیاوی شان و شوکت کے ساتھ چل پڑا۔ لیکن لوگ طواف اور اللہ کی تسبیح میں اتنے مشغول تھے کہ بادشاہ کو حجرِ اسود کی طرف جانے نہ دیا اور ہشام کے غلام بھی بے بس نظر آئے۔ پھر ہشام پلٹ گیا، ایک اونچے تخت پر جا بیٹھا اور حاجیوں کو دیکھنے لگا۔ اسی وقت امام زین العابدین علیہ السلام کی مسجد الحرام میں آمد ہوئی اور لوگوں نے آپ علیہ السلام کو راستہ دینا شروع کر دیا۔ یہ دیکھ کر ہشام چونک اٹھا۔ کسی نے پوچھا کہ یہ کون شخصیت ہیں۔ ہشام نے جان کر انجان بنتے ہوئے کہا میں نہیں جانتا یہ کون ہیں اور کیوں لوگ ان کے ارد گرد جمع ہیں۔ فرزدق نے،جو اس وقت وہاں موجود تھے، جواب دیا: ’’لیکن میں جانتا ہوں یہ کون شخصیت ہیں‘‘ اور یہ کہہ کر ایک طویل قصیدہ بیان کیا: يَا سَائِلِي اَيْنَ حَلَّ الْجُودُ وَ الْكَرَمُ عِنْدِي بَيَانٌ إِذَا طُلَّابُهُ قَدِمُوا اے جود و کرم، شرافت و بزرگی کے مرکز کے بارے میں سوال کرنے والے، اس کا واضح جواب میرے پاس ہے اگر سوال کرنے والے میرے پاس آیئں۔ هَذَا الَّذِي تَعْرِفُ الْبَطْحَاءُ وَطْأَتَهُ وَ الْبَيْتُ يَعْرِفُهُ وَ الْحِلُّ وَ الْحَرَمُ‏ یہ وہ ہیں جنہیں مکہ کی زمین ان کے قدموں کے نشانات پہچانتی ہے۔ خدا کا گھر (خانہ کعبہ) حرم اور حرم کے باہر کی سرزمیں ان کو پہچانتی ہے۔ هَذَا ابْنُ خَيْرِ عِبَادِ اللهِ كُلِّهِمْ هَذَا التَّقِيُّ النَّقِيُّ الطَّاهِرُ الْعَلَمُ‏ یہ بہترین بندگان خدا کے فرزند ہیں۔ یہ پرہیزگار، پاک و پاکیزہ اور ہدایت کا پرچم ہیں هَذَا الَّذِي أَحْمَدُ الْمُخْتَارُ وَالِدُهُ صَلَّى عَلَيْهِ إِلَهِي مَا جَرَى الْقَلَمُ‏ یہ وہ ہیں، خدا کے منتخب کردہ رسول احمد مختارصلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ان کے والد ہیں، جن پر خدا ہمیشہ درود و سلام بھیجتا رہتا ہے لَوْ يَعْلَمُ الرُّكْنُ مَنْ قَدْ جَاءَ يَلْثِمُهُ لَخَرَّ يَلْثِمُ مِنْهُ مَا وَطِئَ الْقَدَمُ‏ اگر حجر اسود کو معلوم ہو جائے کہ کون اسکا بوسہ لینے آرہا ہے تو بلا اختیار خود کو زمین پر گرا کر ان کے قدموں کا بوسہ لیتا هَذَا عَلِيٌّ رَسُولُ اللهِ وَالِدُهٗ أَمْسَتْ بِنُورِ هُدَاهُ تَهْتَدِي الْأُمَمُ‏ یہ علیؑ ہیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ان کے والد ہیں۔ ان کی ہدایات سے امتیں ہدایت یافتہ ہوتی ہیں۔ هَذَا الَّذِي عَمُّهٗ الطَّيَّارُ جَعْفَرٌ وَ الْمَقْتُولُ حَمْزَةُ لَيْثٌ حُبُّهُ قَسَمٌ‏ جناب جعفر طیار اور جناب سید الشہداء حمزہ ان کے چچا ہیں۔ یہ وہ شیر الٰہی ہیں کہ بہادر اور دلیر جن کی قسم کھاتے ہیں۔ هَذَا ابْنُ سَيِّدَةِ النِّسْوَانِ فَاطِمَةَ وَ ابْنُ الْوَصِيِّ الَّذِي فِي سَيْفِهِ نِقَمٌ‏ یہ عورتوں کی سردار فاطمہ زہرا کے فرزند ہیں اور وصی پیغمبر کے فرزند ہیں جن کی تلوار میں (مشرکین و کافرین کی) موت چھپی ہوتی ہے۔ إِذَا رَأَتْهُ قُرَيْشٌ قَالَ قَائِلُهَا إِلَى مَكَارِمِ هَذَا يَنْتَهِي الْكَرَمُ‏ قریش ان کو دیکھ کر اعتراف کرتے ہیں کہ شرافتیں اور بزرگیاں ان کی ذات پر ختم ہوتی ہیں۔ يُنْمِي إِلَى ذِرْوَةِ الْعِزِّ الَّتِي قَصُرَتْ عَنْ نَيْلِهَا عَرَبُ الْإِسْلَامِ وَ الْعَجَمُ- یہ عزت کی اس بلندی پر فائز ہیں جہاں عرب و عجم پہنچنے سے قاصر ہیں۔ وَ لَيْسَ قَوْلُكَ مَنْ هَذَا بِضَائِرِهِ الْعَرَبُ تَعْرِفُ مَنْ أَنْكَرْتَ وَ الْعَجَمُ‏ (اے ہشام) تیرا یہ کہنا کہ ’یہ کون ہیں‘ اس سے ان کا کوئی نقصان نہیں ہے۔ جس کو تو نہیں پہچانتا اس کو عرب و عجم پہچانتے ہیں۔ يُغْضِي حَيَاءً وَ يُغْضَى مِنْ مَهَابَتِهِ فَمَا يُكَلَّمُ إِلَّا حِينَ يَبْتَسِمُ وہ حیا سے آنکھیں جھکائے رکھتے ہیں، لوگ ان کی ہیبت سے نظر اٹھاکر انہیں دیکھ نہیں سکتے۔ ان سے گفتگو بس اس وقت ممکن ہے جب ان کے لبوں پر مسکراہٹ ہو۔ يَنْجَابُ نُورُ الدُّجَى عَنْ نُورِ غُرَّتِهِ كَالشَّمْسِ يَنْجَابُ عَنْ إِشْرَاقِهَا الظُّلَمُ‏ ان کی پیشانی کے نور سے تاریکیاں کافور ہو جاتی ہیں۔ جس طرح آفتاب اندھیروں کو دور کر دیتا ہے۔ مَا قَالَ لَا قَطُّ إِلَّا فِي تَشَهُّدِهِ لَوْ لَا التَّشَهُّدُ كَانَتْ لَاؤُهُ نَعَمْ‏ وہ اس قدر سخی ہیں اگر تشہد میں ’لا‘ (نہیں) ہوتا تو ان کی زبان مبارک سے کبھی ’لا‘ نہ جاری نہ ہوتا۔ مُشْتَقَّةٌ مِنْ رَسُولِ اللهِ نَبْعَتُهُ طَابَتْ عَنَاصِرُهُ وَ الْخِيمُ وَ الشِّيَمُ‏ ان کی اصل رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ذات اقدس ہے۔ پاک و پاکیزہ اخلاق و کردار اور بہترین عادات و اطوار۔ حَمَّالُ أَثْقَالِ أَقْوَامٍ إِذَا فَدَحُوا حُلْوُ الشَّمَائِلِ تَحْلُو عِنْدَهُ نِعَمٌ‏ قوم کی ہدایت کا بار گراں کاندھے پر اٹھائے ہوئے ہیں، جس کو اٹھانے سے پہاڑ انکار کرتے ہیں۔ إِنْ قَالَ قَالَ بِمَا يَهْوَى جَمِيعُهُمْ وَ إِنْ تَكَلَّمَ يَوْماً زَانَهُ الْكَلِمُ‏ اگر وہ لبوں کو جنبش دیں تو سب ان کی بات کو تسلیم کرتے ہیں۔ ان کی گفتگو فصاحت و بلاغت کی زینت ہے۔

  • @roufdars1257
    @roufdars1257Ай бұрын

    ❤❤❤

  • @AhsenAli-ht4et
    @AhsenAli-ht4etАй бұрын

    Aameen

  • @mdazherateeqsabri4207
    @mdazherateeqsabri4207Ай бұрын

    Allah-Hu-Akbar 😭😭😭😭

  • @shakilahmad4802
    @shakilahmad4802Ай бұрын

  • @MuhammadHanifanjum
    @MuhammadHanifanjumАй бұрын

    Muhammad hanif anjum very nice

  • @SaeedAhmed-yo5hi
    @SaeedAhmed-yo5hi2 ай бұрын

    Sarkar paak Sone Wali Noor paak I Love Sarkar paak SubhanAllah

  • @RabNawaz-wk9rs
    @RabNawaz-wk9rs2 ай бұрын

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @AZEEMSABRI-he3qu
    @AZEEMSABRI-he3qu2 ай бұрын

    ❤MashaAllah❤ SubhanAllah❤ Very.nice ❤

  • @AZEEMSABRI-he3qu
    @AZEEMSABRI-he3qu2 ай бұрын

    ❤MashaAllah SubhanAllah❤

  • @AZEEMSABRI-he3qu
    @AZEEMSABRI-he3qu2 ай бұрын

    ❤MashaAllah SubhanAllah Very.nice ❤

  • @chsohail8111
    @chsohail81112 ай бұрын

    ❤❤❤

  • @tahirhussainsiddique7868
    @tahirhussainsiddique78682 ай бұрын

    ❤مُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺ

  • @dhabahawalpurdealers9961
    @dhabahawalpurdealers99612 ай бұрын

    MashAllah, Peer SB. ALLAH PAK Bless on you and your Beloved Ones ❤

  • @chmakhtarqadri1611
    @chmakhtarqadri16112 ай бұрын

    Like

  • @SohailBaloch-oq7cs
    @SohailBaloch-oq7cs3 ай бұрын

    🎉حق نصیر یا نصیر

  • @zainulabdin5267
    @zainulabdin52673 ай бұрын

    Mashallah ❤

  • @ShakeelAhmed-iv9dx
    @ShakeelAhmed-iv9dx3 ай бұрын

    Mera murshid❤

  • @ahmaddin9635
    @ahmaddin96353 ай бұрын

    He was not mela kuchela. He was pak .

  • @user-vm5dh5un5z
    @user-vm5dh5un5z3 ай бұрын

    یا اللہ غم اہل بیعت علیہ السلام میں آنکھوں میں آنسوں کا سمندر اتار دیجیو 😭😭 سلا م یا علی اصغر علیہ السلام 😭

  • @user-mq6dq9ju7r
    @user-mq6dq9ju7r3 ай бұрын

    Mashallah

  • @allahvalay2867
    @allahvalay28673 ай бұрын

    Allah pak Karam Farmaye Ameen ❤❤❤ Apko Jannat ma Ala muqaam Ata Farmye Ameen ❤

  • @MShamsahd
    @MShamsahd3 ай бұрын

    Mashllah

  • @user-st3mw7qx2y
    @user-st3mw7qx2y3 ай бұрын

    AMEEN SUMMA AMEEN