Пікірлер

  • @user-ge2rx6yu6o
    @user-ge2rx6yu6o3 сағат бұрын

    میں تو اسکو شیعہ ہی نہیں سمجھتا یہ شیعوں میں رہ کر شیعوں کی جڑیں کاٹنے پے لگاہے۔

  • @qasimbilal1555
    @qasimbilal15554 сағат бұрын

    Shia shaba KO mantay hain Jo bawafa thay Ahlybait as Ka hum un KO shaba nae mantay Jo ahlybait as se jung karian.

  • @fajarnaveed8962
    @fajarnaveed89624 сағат бұрын

    Mashallah Allah pak salamat rakhe ap ko Ameen

  • @AbdulraoufKhair-yl5vr
    @AbdulraoufKhair-yl5vr5 сағат бұрын

    12 جو منافق تہےان کہ نام بنائیں ہم بتائیں گہ کون کون تہے وہ بس اہل سنت کو محلوم ہیں

  • @AbdulraoufKhair-yl5vr
    @AbdulraoufKhair-yl5vr5 сағат бұрын

    زرا رحمت کرکہ نام بتائیں ابوبکر عمر عثمان رض کی شان بتاہیں ہمارے لہے سب محترم ہیں

  • @muhammadnoshadansar8097
    @muhammadnoshadansar80977 сағат бұрын

    kzread.info/dash/bejne/lJtn09mMmreZm7A.htmlsi=1utNdr7MNEgVpd5p

  • @muhammadnoshadansar8097
    @muhammadnoshadansar80977 сағат бұрын

    Ya rab hamari zaban band ho jaaye us din jab hum sahaba bhi kahein Aur munafiq bhi Astagfirullah

  • @muhammadnoshadansar8097
    @muhammadnoshadansar80977 сағат бұрын

    Sare sahaba Afzal Hain Hain Alhamdulillah aur jo munafiq hai woh sahabi nahi kiya tassur diya jata hai ummat ko ki sahaba me bhi munafiq the nauzubillah yehi to woh rasta hai jo sahaba par bhonkne ka moka deta hai yeh to apne apne nasibe ki baat hai koi sahaba ki takfeer karta rahe hum muhabbat karte rahenge insaah Allah Ahle bait bhi sahaba Hain hum sabse muhabbat karte rahenge aur hum dua bhi karte hain Ya rab hame rasool ke sare sahaba ke sath jama karna Ameen ya rab ❤❤

  • @bilalnawaz9456
    @bilalnawaz945610 сағат бұрын

    الحمدللہ اہل سنت، اہل بیت سے کبھی بھی دور نہیں رہے۔ مگر سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ پہلے تینوں خلفائے راشدین کو امیر المومنین ماننا بھی ایمان کا حصہ ہے۔ اگر نہیں مانیں گے تو یہ سیدنا علی اور دیگر اہل بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کی مخالفت ہوگی-

  • @lifepass8363
    @lifepass836312 сағат бұрын

    اہلسنت اہل بیت سے دور نہیں ہے اہل سنت اہل بیت کا بہت احترام کرتے ہیں اور ان سے بہت محبت کرتے ہیں

  • @lifepass8363
    @lifepass836312 сағат бұрын

    تو جو منافق تھے وہ صحابہ تو نہیں تھے نا!!!

  • @kamikhan7049
    @kamikhan704914 сағат бұрын

    Shokr hai alhumdullah hum ahel e sunti hen

  • @Syedanalainzahra
    @Syedanalainzahra20 сағат бұрын

    Alama sab phr os sahaba karam ky naam b to bataye wo kon sy shaba thy jo Rasool Allah ko qatal karana chatye thy humeye b pta lagay ky wo kon thy 😏

  • @HussainIKidHK
    @HussainIKidHKКүн бұрын

    گرے وہ اپنے کردار سے ھیں ھم نے نھیں گرایا علامہ صاحب آپ کو بڑی تکلیف ھے ان کے گرنے کی آپ انھیں اوٹھا دیجیے

  • @zeeshansarfraz6951
    @zeeshansarfraz6951Күн бұрын

    Hazrat Muhammad SAWW prohibited Azadari not more then three days.

  • @qasidali-qt4td
    @qasidali-qt4tdКүн бұрын

    Khuda Kary iski sat 😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅ye kafir hin ye molvi nahin iejanat hi fetna hi ye Issy mat suno

  • @AyeshaSagheer-um4cy
    @AyeshaSagheer-um4cyКүн бұрын

    بےشک

  • @FocusVideoFocus
    @FocusVideoFocusКүн бұрын

    Kya shia he allah kush rakhe

  • @user-lb3po9dq1w
    @user-lb3po9dq1w2 күн бұрын

    Agar ahle bait as ki muhabbat ka naam shia hona hai to mai shia hu ❤

  • @faizach5850
    @faizach58502 күн бұрын

    ❤😢

  • @aamirlovepakistan3662
    @aamirlovepakistan36622 күн бұрын

    Har shabi nabwi janati janati al bat ithar mari jann

  • @R.j51214
    @R.j512142 күн бұрын

    Hr us bndy py lant Jo bibi Fatima sa k qatloo ko sahaba many

  • @AsadAliAwan786
    @AsadAliAwan7862 күн бұрын

    Sahaba un ko kehtay hai jinho nay EMAN k sath nabi pak ko daykha

  • @afrojahmedansari3299
    @afrojahmedansari32992 күн бұрын

    First of all Hm Ahle sunnat Wal jamat Ahle bait se acchi mohabbat karte hai aur sahaba se bhi ❤

  • @HuzaifaRna
    @HuzaifaRna2 күн бұрын

    Oye nasbi

  • @SafiaMuhammadAli
    @SafiaMuhammadAli2 күн бұрын

    خوش رہنے کے لیے آپ کو خود ہی کوشش اور تگ و دو کرنی پڑے گی ۔۔۔۔ اس انتظار میں کبھی نہ رہیں کہ کوئی دوسرا آپ کو خوش کرنے کے لیے مرے جا رہا ہے

  • @muhammadyasir3151
    @muhammadyasir31512 күн бұрын

    Asalamoalakum you r really a person whom can be told aalim e Deen . I m sunni Muslim . You r really shia aalim who knows how to preach shiausam . Shian e Haider e qarar mean Ali se mohabbat kernay walay? Jin se Ali rz talka anho mohabbat kernay thay shian e Haider e qarar ko bhe un se mohabbat kerna chahiya. Alhamdolilah hum sub Ahl e bait k qadmo ki khaq se bhe haqeer Hain . Hum ghulaman e ahle bait Hain . Alhamdolilah

  • @NadeemMalik-w3j
    @NadeemMalik-w3j3 күн бұрын

    Jiyo Molana sahib dil kush kr diya ❤❤❤

  • @skstaj2320
    @skstaj23203 күн бұрын

    Pahle ahlebait baad mein sahba

  • @NumanKhan-z2n
    @NumanKhan-z2n3 күн бұрын

    Allah ham sb ku toned pe qaim raky

  • @syedumarlatifsyedumar9095
    @syedumarlatifsyedumar90953 күн бұрын

    Koi kuch bhi bolta rahae mera NABI ny jannati kaah deya hai tau wo jannati hai beshak❤❤❤

  • @RahwarAbbas-fk2lc
    @RahwarAbbas-fk2lc3 күн бұрын

    kzread.info/dash/bejne/oYlrlZObfrTWldI.htmlsi=Zm1wrRouXlgrXpty

  • @RahwarAbbas-fk2lc
    @RahwarAbbas-fk2lc3 күн бұрын

    آپ کے اور ان علماء میں کیا فرق ہے جنہوں نے مولا کے قتل کا فتوے جاری کیئے تھے وہ بھی یہی کہہ رہے تھے کہ یزید حاکم وقت ہے اس لیئے جو کوئی بھی ہو وہ اس کی بیعت کرنے کا پابند ہے ہے آپ بھی اب وہ ہی بات لے کر اس زمانے میں وارد ہو گئے ہو مولا حسین علیہ السلام نے تلوار خود پر نہیں چلائی دشمن نے چلائی او بھائی نہ چلا تلوار مگر دوست اور دشمن کی بھیڑ کا فائیدہ نہ اٹھا اور وہی غیر جانبدار ہونے کا ڈھنڈورا پیٹو ہر وہ شخص بھی اتنا ہی مجرم ہے جتنا یزید جس نے غیر جانبداری کا اظہار کیا مولا قائم علیہ السلام کے ظہور تک تم جیسے فتنے اٹھتے رہیں گے ابلیس نے اللّٰہ پاک سے کہا تھا سب کو بہکا دونگا بس تیرے خاص لوگوں کو چھوڑ کر آپ جو بھی کر لو جو اس کے خاص لوگ ہیں وہ تو گمراہ ہرگز نہ ہوں گے

  • @faheemrehman1684
    @faheemrehman16843 күн бұрын

    Suni but love this guy❤

  • @heeriqbal9611
    @heeriqbal96113 күн бұрын

    Really inspired by u...

  • @heeriqbal9611
    @heeriqbal96113 күн бұрын

    Beshak imam ye ye kahe gy qayamat k din k Kya hm n apko kaha k sagaba ke toheen kro

  • @muhammadhassan3305
    @muhammadhassan33053 күн бұрын

    Bilkul sahi baat ki ap ne k ahl e bait ka maqam barhany k lie sahaba ko girana zaruri nhe .har aik ki apni apni fazilat hy .hamy to sab sy pyar hy Allah ka shukr hy

  • @MashupRapeer
    @MashupRapeer3 күн бұрын

    I lovee this person 😢😢

  • @GhulamDastgeer-sq2ov
    @GhulamDastgeer-sq2ov3 күн бұрын

    آپکی بات درست ھے ۔ صحابہ کرام ؓ کے نامہ اعمال تولے جاٸیں گے یہ حقیقت ھے ۔اور سب سے پہلے رسول اللہؐ حضرت ابوبکر صدیقؓ کو اللہ تعالی کے سامنے پیش کریں گے ۔ ام المومنین حضرت عاٸیشہؓ پر تہمت لگانے کے الزام میں حضرت حسان بن ثابتؓ اور تین دوسرے صحابہ کرامؓ پر حد لگی تھی اور انہیں کوڑے لگے تھے ۔ لیکن ہماری حیثیت اور مرتبہ اتنا نہی کہ ہم ان پر بات کریں اور مرنے والوں کو برا بھلا کہنا بری بات ہی ھے ۔ ام فروا حضرت ابوبکر صدیقؓ کی پوتی ہیں اور انکی شادی امام زین العابدین کے بیٹے امام جعفر صادق سے ھوٸ انکے درمیان اختلاف کہاں سے ھوا ۔ حضرت عثمانؓ امام حسنؓ اور امام حسینؓ کے خالو ہیں اور خود حضرت علیؓ نے حسنؓ اور حسینؓ کو انکے پہرے پر کھڑا کیا ۔اختلاف کہاں تھا ؟ یہ جو لعنت تبرا کیا جاتا ھے یہ جہالت کے سوا کچھ نہی ۔ ایک ذاکر کو سنا وہ حضرت عثمانؓ کو بزدل کہ رھا تھا کہ جنگ احد میں بھاگ گۓ تھے ۔ ایسے جاہل ذاکر پوری جنگ احد سے اور اس کے پس منظر سے واقف نہی ۔ جنگ احد میں مسلمانوں کو شکشت نہی ھوٸ تھی ایک وقتی دباٶ آیا تھا اور صفیں ٹوٹ گٸ تھیں جس کی وجہ سے شہادتیں ھوٸیں ۔جنگ احد میں ہی کفار کا پیچھا بھی کیا گیا تھا اور شکشت خوردہ فوج کبھی پیچھا نہی کیا کرتیں ۔ حضرت رقیہؓ اور ام کلثومؓ اور حضرت فاطمہؓ میں کیا فرق ھے ۔ جو شیعہ عالم اور ذاکر لعنت تبرا کرتے ہیں اہل علم شیعہ علماء ان سے لا تعلقی کا اعلان کریں اور اپنی صفوں سے نکالیں ۔دراصل یہ کسی اور کے ایجنڈے پر ہیں ۔اور فساد کی جڑ ہیں ۔ سوگ مناٸیں آپ کی مرضی ھے ماتم حلال ھے یا حرام آپکو اجر یا سزا ملے گی لیکن لعنت تبرا فساد کی وجہ ھے ۔اور جہالت کے سوا کچھ نہی ۔ امام حسینؓ نے اپنے نانا کا دین بچانے کے لیۓ ایسی قربانی دی کہ روۓ زمین نے ایسی قربانی نہی دیکھی اور نہ یہ زمین دیکھے گی ۔ لیکن زانی شرابی یزید کی بعیت نہی کی ۔حسینؓ کے نانا کے دین کو تخت پر لانے کی کوشش کرنی چاہیے اور ہر گناہ سے اور بے دین حکمرانوں سے بیزاری کا اظہار کرنا حسنیت کا درس ھے ۔

  • @ainysvlogs5864
    @ainysvlogs58643 күн бұрын

    NABI SALALLAH ALAEHE WASALLAM ne frmaya k Meray Sahaba sitaro ki manind hain .

  • @DilshadQasmi-oc7bf
    @DilshadQasmi-oc7bf3 күн бұрын

    حضور ص کا پورا گھرانہ اھل بیت ھے

  • @iftikharhussain4023
    @iftikharhussain40233 күн бұрын

    میرے خیال میں مسلمانوں کو اہلبیت علیہ آور صحابہ کرام کو تقسیم کرنے والے مسلمانوں کے اندر دو ہی گروہ ہے نمبر 1 ناصیبی نمبر 2 رافضی ان دونوں کو اسلام سے خارج کردو انشاء اللّٰہ یہ افضلیت کا جگڑہ ختم ہو جائے گا کیونکہ عقل والوں کو معلوم ہے محمد وآل محمد تمام انبیاء سے افضل ہے صحابہ تو محمد ص کی درکے غلام ہے ہمیں غلامان محمد وآل محمد کی عزت و احترام کرنا چاہیے صحابہ نصیب والے ہیں جنہوں نے محمد وآل محمد کو دیکھا ہے صحابہ خوش نصیب ہیں لیکن آل محمد سے افضل نہیں ہے

  • @user-ds9qm5oc8f
    @user-ds9qm5oc8f4 күн бұрын

  • @farzanakazmi1742
    @farzanakazmi17424 күн бұрын

    Mashallah boht khoob. Allah Pak umar e twiil ata frmaain aamiin 🤲

  • @shabirahmedkhankhan3631
    @shabirahmedkhankhan36314 күн бұрын

    My sunni hu lakin haleybaith ki khadar kar ta hu 🇮🇳❤

  • @muhmmadasifbhattibhatti1703
    @muhmmadasifbhattibhatti17034 күн бұрын

    میری شان صحابہ کرام میری جان اھل بیت اطھار علیھم السلام اجمعین رضوان اللہ تعالیٰ علیھم السلام اجمعین

  • @HassanSadiq-de2pn
    @HassanSadiq-de2pn4 күн бұрын

    یہ بھی بتاے کے جناب عمر فاروق رضی ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ قیامت تک آپ صلی علیہ وآلہ وسلّم کے قدمین شریفین میں ھے اوا آپ صلی علیہ وآلہ وسلّم کا روزے اقدس جنت کا ٹکڑا ھے اوا مولا علی علیہ السلام سردار ھیں ان کا اپنا مقام ھے

  • @furqanhussain251
    @furqanhussain2515 күн бұрын

    آپ ھمیشہ شیعوں کے خلاف ہی بات کیوں کرتے ہے

  • @furqanhussain251
    @furqanhussain2515 күн бұрын

    مجھ لگتا کے آپ کو مزید علم حاصل کرنے کی ضرورت ہے شعیوں سے زیادہ صحابہ کرام کو کوئ نہیں مانتا اور کوئ صحابہ کرام سے دور نہیں ھمارا عقیدہ واض ہے جو رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جان دیے وہ ھمارے لیے قابل احترام ہیں اور جو دوشمنے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے وہ ھمارا دوشمن ہے

  • @Ms.wri8s892
    @Ms.wri8s8925 күн бұрын

    Hazrat Ali ak sahabi hai bahi ap kio nahi samajte hazrat Umar be amir ul mo minine tha Ya ghalat hai Sahaba ka Mani jis na hoozor Akram صلی اللّٰہ علیہ وسلم ko Zindagi ma ak bar on ki ziarat ki wo sahabi hai shart ya ka Iman laya ho