Ahmed Nawaz Cheena - Topic

Ahmed Nawaz Cheena - Topic

احمد نواز چھینہ سرائیکی کے معروف گلوکار ہیں۔ انھوں نے کئی دیگر زبانوں میں گیت گائے ہیں لیکن سرائیکی کلام نے ان کی گائیکی کو دوام بخشا ہے۔ انھوں نے تین ہزار گیت گائے ہیں۔
احمد نواز چھینہ نے سرائیکی گیتوں کی گائیکی کا منفرد انداز اپنایا اور نئے اسلوب متعارف کروائے۔ جس کو عوام میں خوب پزیرائی ملی۔ عطاء اللہ خان عیسی خیلوی کی طرح نہ صرف انھیں اس ملک میں شہرت ملی بلکہ انھوں نے بیرونی ملک بھی بہت محبت سمیٹی۔ ان کی شہرت کا آغاز گیت "پتن تے لایا اے ڈیرہ دھولے اہڈاؤں آونڈے" سے ہوا۔ اس کے بعد انھوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ ہر آنے والا گیت ان کی شہرت میں مزید اضافے کا باعث بنا۔ ان کے سننے والوں میں نہ صرف سرائیکی لوگ شامل ہیں بلکہ ان گیتوں کو پسند کرنے والوں میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں جو سرائیکی زبان سے نا آشنا ہیں۔
ان کے سب سے مشہور گیت درج ذیل ہیں:
تیکوں سجنڑ بنڑا کے غلطی وڈی کتوسے
دھولا پردیسی ماہیا ردیسی
سی ڈے درزی
اساں ڈرائیور لوک

Tedi Chanhwar Wali Han

Tedi Chanhwar Wali Han

Rus Gaye Sajan

Rus Gaye Sajan

Theek Hai Be Phar Hain Asan

Theek Hai Be Phar Hain Asan

Mundri

Mundri

Majbor Han Man Dil Tu

Majbor Han Man Dil Tu

Are Chaline Sade Han Te

Are Chaline Sade Han Te

Dekh Sassi Tur Hik

Dekh Sassi Tur Hik

Assan Doain Hik Be

Assan Doain Hik Be

Tur Gay Meda Jani

Tur Gay Meda Jani

Teday Dill Vich Kheria

Teday Dill Vich Kheria

Sari Dunia Hik Pasay

Sari Dunia Hik Pasay

Пікірлер