تعارف:تعلیم وتربیت وقت کے تقاضوں سے ہم آہنگ ایک اسلامی عوامی تعلیمی ، تربیتی اور اصلاحی سلسلہ ہے۔ جس کے قیام کا بنیادی مقصد ہے اِقامت دین یعنی دین اپنی زندگی اور ماحول میں عملاً زندہ ہوجائے اور مقصد کے حصول کے لیے طریقہ کار چار کام ہیں:
تعلیم ، تربیت ، خدمت، دعوت
اغراض و مقاصد تین باتیں ہیں:
•\tمسلمانوں کو دین کے ضروری علم سے روشناس کرنا
•\tمسلمانوں کے گھروں میں تعلیم وتربیت کا ماحول بنانا
•\tمساجد کو عوامی تعلیم وتربیت کے مراکز بنانا
حصول مقاصد کے لیے تین کام ہیں:
•\tعوام کے لیے نصاب کی تیاری اور انعقاد
•\tعلماء کرام اور جدید تعلیم یافتہ طبقے میں سے ٹیم کی تیاری
•\tاحساس دین پیدا کرنے والے مضامین پر مشتمل تعارفی کورس کا اہتمام
انتخاب وترتیب: مفتی عبیدالرحمٰن عباسی
مسجدالصدیق کلفٹن بلاک 5 کراچی پاکستان
Пікірлер
Awaz Behtar krne k liye Mufti Sahab DOsre Mic ko bhi Jeeb mein Nahi balkey Wire wale Mic k Saath Monh K paas Attach krein Ta k Awaaz clear aay
❤
Mashallah❤❤
Jazak Allah ❤
Behtreen bayan .
Bhut acha hae .
Awaaz bahut kam aati
Rame ke Masiel. Bayan Kareh shukria.
Bahtreen
جزاکم اللہ خیرا.
جزاکم اللہ خیرا.
ماشاء اللہ. جزاکم اللہ خیرا.
❤❤
❤
❤❤
ماشاءاللہ
اللهم بارك لك في علمك وعمرك وجميع شؤونك
Ma Sha allah
❤❤❤❤ جزاكم الله خير
❤❤❤ جزاكم الله خير
Jazakalla
ماشاءاللہ
Ma Sha allah
❤❤
❤❤
آوز دم دار ہے ماشاءاللہ
اس کے بعد اگے نہیں ہے کوئی درس ؟؟؟
Jazakallah💚💕💕
جزاک اللہ خیر
ماشاءاللہ
❤
ماشاءاللہ
اگر قاتل مر جائے تو کیا دیت قاتل کے ورثاء سے لی جا سکتی ۔۔م
❤
Masha Allah ❤
Ma Sha allah
Ma Sha allah
Ma Sha allah
Ma Sha allah
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم🌺🌻🌹🌷
ماشاءاللہ عزوجل، اللہ تعالٰی آپ کو دنیا و آخرت کی تمام خیر و بھلائیاں عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Jazakallah
🎉
ماشاءاللہ مبروک
ماشااللہ سر اللہ تعالی اپ کی زبان میں مزید مٹھاس اور تاثیر پیدا فرمائیں بہت لوگوں سے سنا اور سمجھا ہے لیکن جتنا احسن طریقے سے اپ نے سمجھایا ہے نہ کمال ہو گیا سر
Mashallah
Kamal sir kamal
Jazak Allah, Mufti Sahb..Allah Pak Jaza e Khair Atta farmaye. Ameen
❤❤
❤❤❤❤