Khuda ka Kalam

Khuda ka Kalam

"خدا کا کلام" یوٹیوب چینل بنانے کا مقصد صرف یہ ہی ہے کہ جو لوگ کسی بھی وجہ سے خدا کے کلام کو نہیں پڑھ سکتے۔ وہ لوگ اس چینل کے ذریعے خدا کے کلام کو سن سکے۔اور اپنی زندگی میں خدا کے کلام کو سننے کے وسیلہ سے اک نئی تازگی، بحالی اور کلام کی قدرت کے باعث معجزات کو حاصل کریں۔

اسلئے اگر آپ "خدا کا کلام" سننے کے وسیلہ سے برکت پائیں تو ضرور ان ویڈیوز کو دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں اور خدا کا کلام / خوشخبری کا پیغام دوسروں تک پہنچائیں۔

خداوند آپ سب کو بہت برکت دے اور خداوند کا فضل، برکت اور سلامتی والا ہاتھ آپ سب پہ ہو۔ آمین!


Пікірлер